By Web Editor on April 26, 2019 country, ended, has, in, power, shortfall, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: ملک میں بجلی کا شارٹ فال ختم ہوگیا۔ پاور ڈویژن کے ترجمان کے مطابق جمعرات کی صبح 8:30 پر ملک میں بجلی کی کل سسٹم ڈیمانڈ 15701 میگاواٹ اور سسٹم میں دستیاب بجلی کی پیداوار 17500 میگاواٹ تھی جبکہ شارٹ فال زیرو تھا۔ ترجمان نے کہا کہ صرف جن علاقوں میں چوری اور […]
By MH Kazmi on May 30, 2017 country, five, has, in, megawatts, reached, shortfall, the, thousand, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
شہری علاقوں میں دس جبکہ دیہاتوں میں چودہ گھنٹوں سے زائد لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے اسلام آباد: ملک میں بجلی کا شارٹ فال ساڑھے پانچ ہزار میگا واٹ ہوگیا ، شہروں میں دس جبکہ دیہی علاقوں میں چودہ گھنٹے کی لوڈشیڈنگ جاری ہے ۔ ذرائع نے دنیا نیوز کو بتایا ہے کہ ملک میں […]
By MH Kazmi on May 29, 2017 and, Contradiction, Electricity, government, how, in, institutions, is, much, production, shortfall, the, there اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
وزارت پانی و بجلی نے شارٹ فال چار ہزار بتایا جبکہ این ٹی ڈی سی نے چھ ہزار میگاواٹ شاٹ فال بتا کر قلعی کھول دی۔ اسلام آباد: ملک میں لوڈ شیدنگ کا جن بے قابو ہونے لگا ، شہروں میں 8 سے 10 گھنٹے جبکہ دیہات میں لوڈ شیڈنگ 12 گھنٹے سے تجاوز کر […]
By MH Kazmi on May 9, 2017 5, 500, across, country, Crisis, megawatts, power, reached, shortfall, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
لاہور: حکومت کے تمام تردعوؤں کے باوجود ملک بھرمیں بجلی کا بحران شدت اختیارکرگیا ہے اورشارٹ فال 5 ہزار میگا واٹ تک جاپہنچا ہے جس کی وجہ سے لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ ایک مرتبہ پھر10 سے 14 گھنٹوں تک جاپہنچا ہے۔ ملک بھرمیں گرمی کی شدت بڑھنے سے بجلی کی طلب 17 ہزارمیگاواٹ تک پہنچ گئی ہے […]
By MH Kazmi on April 18, 2017 6, 600, across, country, Electricity, loadshedding, MW, reached, shortfall, the, Worst اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
گرمی کی آمد کے ساتھ ہی ملک بھر میں بجلی بحران شدت اختیار کرگیا ہے اور بجلی کی پیداواراور طلب کے درمیان فرق 6 ہزار 600 میگا واٹ تک جاپہنچا ہے جس کی وجہ سے لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 16 گھنٹے سے بھی تجاوزکرگیا ہے۔ حکومت نے دعویٰ کیا تھا کہ رواں برس موسم گرما میں […]
By MH Kazmi on March 31, 2017 4700, coming, heat, increase, loadshedding, MW, reaches, shortfall, the, with اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
ڈیموں میں پانی کی کمی سے بجلی کی پیداوار متاثر ہونے کا خدشہ ، دفاتر اور سکولوں کو جانے والوں کو شدید پریشانی کا سامنا لاہور: گرمی بڑھتے ہی لوڈ شیڈنگ میں اضافہ ہو گیا ، ڈیموں میں پانی کی کمی سے بجلی کی پیداوار مزید کم ہوگئی ہے ، پانی سے بجلی کی پیداوار […]
By MH Kazmi on October 2, 2016 5, in, load, MW, persists, Punjab, shedding, shortfall اہم ترین, خبریں, لاہور
یس اردو.کام)…..لاہور سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں لوگ بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ سےپریشان ہو کر رہ گئے، اس وقت بجلی کا شارٹ فال 5ہزار میگاواٹ واٹ برقرارہے۔ وزارتِ پانی وبجلی کےحکام اس صورت حال کو غیرمتوقع گرم موسم اوربعض آئی پی پیز کی عدم ادائیگی کے باعث اچانک بندش سےمنسلک کر رہےہیں۔ لاہوراورفیصل […]
By Yes 2 Webmaster on June 24, 2015 demand, islamabad, lightning, load shedding, rain, reduction, shortfall, اسلام آباد, بارشوں, بجلی, شارٹ فال, طلب, لوڈ شیڈنگ, کمی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کے بعد گرمی کم ہونے سے بجلی کی طلب بھی کم ہو گئی ہے جس سے شارٹ فال میں نمایاں کمی ہوئی، شہروں میں پانچ اور دیہی علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ سات گھنٹے ہوگیا۔ وزارت پانی و بجلی ذرائع کے مطابق اس وقت ملک میں […]
By Yes 2 Webmaster on January 24, 2015 Crisis, karachi, lahore, load shedding, megawatt, power, power stations, Punjab, shortfall, بجلی, بحران, شارٹ فال, لاہور, لوڈ شیڈنگ, میگاواٹ, پاور سٹیشنز, پنجاب, کراچی اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) لاہور سمیت پنجاب میں بجلی بحران شدید ہو گیا، شہری علاقوں میں دس سے زائد اور دیہی علاقوں میں بارہ گھنٹے سے زائد لوڈ شیڈنگ ہونے لگی۔ کوٹ ادو پاور سٹیشنز میں 15میں سے 10 پاور ٹربائنز بند ہو گئیں۔ گیس کی عدم فراہمی سے نصیر آباد، اُچ ون اور اُچ ٹو […]
By Yes 2 Webmaster on January 19, 2015 Electricity, gas, increasing, petrol, shortfall, اضافہ, بجلی, شارٹ فال, پٹرول, گیس اہم ترین, مقامی خبریں
فیصل آباد (یس ڈیسک) پٹرول اور گیس کی کمی کی کے بعد بجلی شارٹ فال بھی بڑھ گیا ہے اور فیصل آباد ریجن کے آٹھوں اضلاع کے لئے لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ دوگنا کر دیا گیا ہے۔ فیسکو ذرائع کے مطابق بجلی شارٹ فال اچانک زیادہ ہونے کی وجہ سے فیسکو کے زیر انتطام اضلاع […]