By Web Editor on December 9, 2017 Bazar, By, from, guard, in, incredible, killed, Noob, one, person, security, shot, soldier اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: سولجر بازار میں اناڑی سیکیورٹی گارڈ کی اتفاقیہ گولی چلنے سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا تاہم پولیس نے ایک سیکیورٹی گارڈکو گرفتار جب کہ دوسرا موقع سے فرار ہوگیا۔ سولجر بازار کے علاقے ڈیڑھ نمبر فلائی اسٹریٹ میں سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا اس حوالے سے ایس ایچ او رافع تنولی نے […]
By Web Editor on December 6, 2017 canceled, grieve, Kapoor, Rishi, Shashi, shot, the اہم ترین, خبریں, شوبز

بولی ووڈ اداکار رشی کپور نے فلم ’’راجما چاول‘‘ کی عکسبندی منسوخ کردی،عکسبندی کی منسوخی غیرمعینہ مدت کے لئے ششی کپور کی موت کے سوگ میں کی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار رشی کپور گذشتہ روز نئی دہلی میں فلم ’’راجما چاول‘‘ کی عکسبندی میں مصروف تھے کہ اس دوران انہوں نے چچا ششی […]
By Web Editor on October 11, 2017 dead, guard, Hall, Karachi., of, on, security, Shahrah-e-Faisal, shot, the, was, Wedding اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: پولیس نے ساتھی سیکیورٹی گارڈ کو حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق واقع ذاتی دشمنی کا نتیجہ ہے۔ شاہراہ فیصل پر لال قلعہ سے متصل شادی ہال کا سیکیورٹی گارڈ فائرنگ سے جاں بحق ہو گیا۔ واقع کے بعد پولیس موقع پر پہنچی اور مقتول کے ساتھی سیکیورٹی گارڈ کو حراست میں لے لیا۔ […]
By MH Kazmi on August 22, 2017 AMERICAN, attacker, court, dead, firing, from, injured, Judge, of, outside, shot, the, was اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

کولمبس: امریکی ریاست اوہائیو میں جج نے عدالت کے باہر اپنے اوپر فائرنگ کرنے والے حملہ آور کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق واقعہ اوہائیو کے شہر اسٹیوبنبیل کی جیفرسن کاؤنٹی میں پیش آیا جہاں جج جوزیف بریزیس جب عدالت کے قریب پہنچے تو پہلے سے ان کے انتظار میں […]
By MH Kazmi on August 19, 2017 Attaullah, dead, DI, f, firing, from, JUI, Khan, Shah, shot اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

ڈی آئی خان میں نا معلوم افراد کی فا ئر نگ سے جے یوآئی (ف) کے مقامی رہنما عطا اللہ شاہ جاں بحق ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق عطااللہ شاہ کو بنوں اڈا کے قریب فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا۔ کارروائی کے بعد ملزمان باآسانی فرار ہوگئے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 64
By MH Kazmi on July 8, 2017 A, Army, Civilians, control, dead, firing, girl, including, Indian, line, of, on, shot, the, two, unprovoked اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

راولپنڈی: بھارتی فوج نے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ کی جس سے ایک لڑکی سمیت 2 شہری شہید اور 3 زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فورسز نے چڑی کوٹ اور ستوال سیکٹر میں جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلااشتعال […]
By MH Kazmi on July 1, 2017 Army, dead, in, including, Indian, kashmir, Occupied, people, shot, two, women اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے علاقے کودیال گام میں بھارتی فوج نے خاتون سمیت مزید دو کشمیریوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سری نگرمیں بھارتی فوج کی جانب سے مظاہرین پرپیلیٹ گنز سے فائرنگ کی گئی۔ فائرنگ کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے۔ بھارتی فورسز نے گزشتہ ماہ جون میں […]
By MH Kazmi on May 24, 2017 arm, Dr, from, Malala, mumtaz, neck, shot, to, was اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

ملالہ کا علاج کرنےوالے ڈاکٹر ممتاز علی کا کہناہے کہ ملالہ کا معائنہ کیا تو وہ بے ہوش تھی ،گولی ملالہ کی گردن سے بازو تک آچکی تھی۔ ملالہ یوسف زئی پر حملے کے بعد اس کا علاج کرنے والے ڈاکٹر ممتاز علی نے کہا کہ رات گیارہ بجے فون آیا کہ مریضہ کی حالت […]
By MH Kazmi on May 1, 2017 By, dead, Diego:, firing, person, San, shot, unknown, woman اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

امریکی شہر سین ڈیاگو کے اپارٹمنٹ میں سفید فام مسلح شخص کی فائرنگ سے ایک سیاہ فام خاتون ہلاک اور 6 دیگر افراد زخمی ہو گئے، پولیس کی فائرنگ میں حملہ آور مارا گیا۔ سین ڈیاگو کے ایک اپارٹمنٹ میں سالگرہ کی تقریب جاری تھی، عینی شاہدین کے مطابق سفید فام مسلح شخص نے پول […]
By MH Kazmi on April 14, 2017 area, dead, doctor, in, karachi, khadda, lyari, market, of, s, shot, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: لیاری میں رات گئے 2 مسلح افراد کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا ڈاکٹر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ کراچی میں لیاری کے علاقے کھڈا مارکیٹ میں اپنے کلینک سے فارغ ہوکر ڈاکٹر ذوالفقارعلی گھر کے لیے جارہے تھے کہ راستے میں 2 مسلح افراد نے ان پر چاقوؤں سے حملہ […]
By MH Kazmi on March 24, 2017 dead, former, Kiev:, Member, parliament, Russian, shot اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

روسی پارلیمان کے ایک سابق رکن ڈینیس ووروننکوف کو یوکرین کے دارالحکومت کیف میں گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق 45سالہ ووروننکوف وسطی کیف میں پریمیئر پیلس ہوٹل سے نکلے ہی تھے کہ ایک نامعلوم شخص نےاُن پر گولی چلا دی۔ ووروننکوف کی اہلیہ ماریا ماکسا کووا بھی روسی پا […]
By MH Kazmi on February 4, 2017 Fashion, Mumbai, on, Preity, ramp, shot, week, Zinta اہم ترین, خبریں, شوبز

بھارتی شہر ممبئی میں رنگا رنگ فیشن ویک جاری ہے جس میں مختلف ممالک سے مشہور ڈیزائنرز حصہ لے رہے ہیں۔ فیشن ویک کے دوسرے روز بولی وڈ اداکارہ پریتی زنٹا نے ریمپ پر انٹری دے کر تقریب کو چار چاند لگادیئے۔ 5دن تک جاری رہنے والے اس فیشن ویک میں موسم گرما کی مناسبت […]
By MH Kazmi on January 28, 2017 -lahore, dead, firing, from, motorcyclists, shot, young اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, کرائم

لاہور کے علاقے شالیمار میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے 32 سالہ نوجوان کو قتل کر دیا اور فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت نثار اللہ دتہ کے نام سے ہوئی اور اس کی لاش گلی میں پڑی تھی،لوگوں کی اطلاع پر لاش تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے […]
By MH Kazmi on December 20, 2016 Gujranwala, Himself, low, Morley, numbers, of, on, shot, students, tests, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

گوجرانوالا: سیٹلائٹ ٹاؤن میں نجی اسکو ل کے طالب علم نے کم نمبرز آنے پر والدین کی ڈانٹ سے دلبرداشتہ ہوکر خود کو گولی مارلی۔ یس نیوز کے مطابق گوجرانوالہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن میں نجی اسکول کے طالب علم نے ٹیسٹ میں کم نمبرز آنے پر اسکول میں خود کو گولی مارلی، پولیس کے مطابق طالب […]
By MH Kazmi on November 15, 2016 College, dead, in, Lahore's, Professor, shot اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں سائنس کالج کے پروفیسر راؤ الطاف کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق سائنس کالج کے پروفیسر راؤ الطاف اپنے بیٹے کو اسکول چھوڑ کرگھر جارہے تھے کہ اقبال ٹاؤن کے علاقے میں موٹر سائیکل سوار نامعلوم ملزمان نے ان کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ […]
By MH Kazmi on November 4, 2016 alleged, dead, export, in, Peshawar, robber, Sanghar, shot اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, پشاور

پشاورکے نواحی علاقہ صحبت خان گڑھی میں ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے جبکہ سانگھڑ میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک اور دوسرا فرار ہوگیا۔ پولیس کے مطابق نواحی علاقہ صحبت گڑھی سے مقتول شاہجہان نامی شخص کا تعلق باجوڑ ایجنسی سے بتایا گیا ہے۔ بظاہر مقتول کے جسم پر تشددکے نشانات […]
By MH Kazmi on November 1, 2016 337, 56, against, For, indies, lead, out, pakistan, runs, shot, West اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, مقامی خبریں, کھیل

تیسرے کرکٹ ٹیسٹ کے تیسرے روز ویسٹ انڈیز کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 337رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، یوں اسے پاکستان کے خلاف 56رنز کی برتری حاصل ہوگئی ہے، بریتھ ویٹ نے 142رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں ویسٹ انڈیز نے آج 244رنز 6کھلاڑی آؤٹ پر نامکمل […]
By MH Kazmi on October 23, 2016 224, Decide, follow, indies, not, on, out, pakistan, runs, shot, the, to, West اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, کھیل

پاکستانی بولرز کی شاندار پرفارمنس کے باعث ویسٹ انڈیز کی ٹیم دوسرے ٹیسٹ میں فالوآن کا شکار ہوگئی، تاہم پاکستان نے مہمان ٹیم کو فالوآن کرانے کے بجائے خود بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ویسٹ انڈیز کی ٹیم پہلی اننگز میں 224رنز بناسکی۔ ابوظبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں مہمان ٹیم نے […]
By MH Kazmi on October 19, 2016 4, Francisco, in, injured, outside, San, school., shot اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

امریکی شہرسان فرانسیسکومیں اسکول کےباہرفائرنگ سے 4طالب علم زخمی ہوگئے۔ امریکی میڈیا ذرائع کا بتانا ہے کہ فائرنگ سے زخمی طالب علموں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 32
By MH Kazmi on October 16, 2016 3, Angeles, dead, Los, others, restaurant, shot اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کرائم

امریکی شہر لاس اینجلس میں ریسٹورنٹ میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہوگئے ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق لاس اینجلس کے ایک ریسٹورنٹ میں پارٹی جاری تھی ،جس دوران یہ فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ پولیس نے فائرنگ کے شبہے میں خاتون اور اس کے ایک ساتھی کو حراست میں لیا ہے، جن […]
By MH Kazmi on October 14, 2016 4, dead, FC, injured, shot اہم ترین, خبریں, خیبرپختونخواه, مقامی خبریں

کوئٹہ: صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے فرنٹیئر کورپس (ایف سی) کے 3 اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے سبزل روڈ پر مسلح افراد نے ایف سی اہلکاروں پر فائرنگ کردی اور جائے وقوع سے فرار ہوگئے۔ فائرنگ کے نتیجے میں 2 اہلکار موقع پر ہی […]
By MH Kazmi on October 14, 2016 ASI, dead, in, Karachi., shot اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کراچی

کراچی کے علاقے کورنگی میں فائرنگ سے پولیس اے ایس آئی شہزاد اختر ہلاک ہوگیا ۔ پولیس کے مطابق اے ایس آئی شہزاد اختر کو گھر جاتے ہوئے موٹر سائیکل پر سوار پانچ سے چھ ملزمان نے نشانہ بنایا،جس سے شہزاد اختر زخمی ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق شہزاد کو طبی امداد کے لئے جناح […]
By MH Kazmi on October 8, 2016 1, 4, and, dead, essence, in, injured, Karachi., shot اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کراچی

کراچی کے علاقوں گلستان جوہر اور گلشن اقبال میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ 4افراد زخمی ہوگئے۔ فائرنگ کا پہلا واقعہ کراچی کے علاقے گلستان جوہر کے بلاک 8 میں پیش آیا جہاں دو افراد پر نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ […]
By MH Kazmi on September 24, 2016 4, and, firing, Husband, incident, kills, mother, Rawalpindi, shot, the, wife اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)راولپنڈی میں اہلیہ کو منانے کیلئے سسرال جانے والے جنونی شخص نے فائرنگ کردی جس سے ساس ، سسر اورسالی سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے ،مرنے والوں میں ملزم کی بیوی بھی شامل ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق راولپنڈی کے علاقے چکوال روڈکوکھڑاں موڑمندرہ میں فائرنگ کے واقعے میں 4افرادجاں بحق ہوگئے ہیں،مرنے […]