counter easy hit

show

ٹورنٹو میں انٹرنیشنل موٹرسائیکل سپر شو

ٹورنٹو میں انٹرنیشنل موٹرسائیکل سپر شو

کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں خوبصورت ڈیزائن اور جدید ماڈلز کی موٹر سائیکلز کا میلہ سج گیا ہے جس میں دنیا بھر سے مشہورلگژری برانڈز کی قیمتی اور چمکتی دمکتی بائیکس نمائش کے لئے پیش کی گئی ہیں جس نےشائقین کی توجہ اپنی جانب مبذول کرالی ہے۔ ٹورنٹو کے مرکزی ہال میں سجے نارتھ امریکن […]

چین میں سالانہ رائل لالٹین شو کا آغاز

چین میں سالانہ رائل لالٹین شو کا آغاز

چین میں سالانہ رائل لالٹین شو کا آغاز،سینکڑوں دیوہیکل فن پارے شرکاء کی توجہ کا مرکز بن گئے۔ چین میں چوتھے سالانہ رائل لالٹین شو کا آغاز کردیا گیا ہے۔عوام کے لیے کھولے گئے اس شو میں رات ہوتے ہی شہر دیوہیکل رنگ برنگی لالٹینوں سے جگمگا اُٹھتا ۔لالٹین شو کے موقع پر شاہی سمر […]

لاس اینجلس میں سالانہ انٹرنیشنل آٹو شو کا میلہ سج گیا

لاس اینجلس میں سالانہ انٹرنیشنل آٹو شو کا میلہ سج گیا

امریکی شہر لاس اینجلس کے کنونشن سینٹرمیں 109ویں سالہ لاس اینجلس آٹو شو کا میلہ سج گیا ہے جس میں مرسڈیزبینز،بی ایم ڈبلیو، نیسان، لینڈ رور، شیورلیٹ، جیگوار، فورڈ اورہونڈا سوکس کی چمچماتی نت نئی گاڑیاں لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔ ہرسال کی طرح اس سال بھی لاس اینجلس آٹوشو میں دنیا […]

چین میں 11 واں عالمی ائیر شو کا آغاز، پاکستانی جے ایف تھنڑر بھی شریک

چین میں 11 واں عالمی ائیر شو کا آغاز، پاکستانی جے ایف تھنڑر بھی شریک

بیجنگ : چین میں 11 واں عالمی ائیر شو شروع ہو گیا ، پاکستانی جے 17 تھنڈرز بھی اس ائیر شو میں حصہ لے رہے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق چین کے شہر زہوہائی میں 11ویں بین الاقوامی ایئرشوکا آغاز ہو گیا ایئرشو میں پہلی بار چین کے تیار کردہ جے20 اسٹیلتھ فائٹر جیٹس انٹری […]

تاریخ پہلی بار پاکستان کے دوست ملک چین اپنا ایک ایسا خطرناک ایٹمی ہتھیار منظر عام پر لے آیا کہ دنیا کے ہوش اڑ گئے

تاریخ پہلی بار پاکستان کے دوست ملک چین اپنا ایک ایسا خطرناک ایٹمی ہتھیار منظر عام پر لے آیا کہ دنیا کے ہوش اڑ گئے

بیجنگ(این این آئی)تاریخ پہلی بار پاکستان کے دوست ملک چین اپنا ایک ایسا خطرناک ایٹمی ہتھیار منظر عام پر لے آیا کہ دنیا کے ہوش اڑ گئے ،چین نے اپنا خطرناک ترین ایٹمی ہتھیار عوام کے سامنے نمائش کیلئے رکھ دیا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز چین اپنی ایک ایٹمی آبدوز منظرعام پر لے […]

مصر میں چین کاروایتی شاؤلین مارشل آرٹس شو

مصر میں چین کاروایتی شاؤلین مارشل آرٹس شو

مصر میں چین کے روایتی شاؤلین مارشل آرٹس شومنعقد ہوا،جس میں کنگ فُوکاشاندار مظاہرہ پیش کیا گیا۔ قاہرہ میں ہونے والے شاؤلین مارشل آرٹس شوماہر کنگ فو ماسٹرز نے مارشل آرٹ کا مظاہرہ کیا، شو میں مارشل آرٹس اور کنگ فو کھلاڑیوں نےمختلف جسما نی کرتب ، کراٹے اور کنگ فُو کی پرفارمنس دیں ۔ […]

لندن میں چاکلیٹ فیشن شو کا انعقاد

لندن میں چاکلیٹ فیشن شو کا انعقاد

پیرس میں ہونے والاچاکلیٹ فیشن شو برطانیہ بھی پہنچ گیا جس میں تمام ماڈلز چا کلیٹ سے بنائے گئے لباس زیبِ تن کیے ریمپ پر واک کرتی نظر آئیں۔ اس شو میں ڈیزائنرز اور چاکلیٹ تیار کرنے والی کمپنیاں اپنے خیالات اور ڈیزائنز کو چاکلیٹ سے بنے ملبوسات میں نمایاں کرنے کی کوشش کرتی ہیں […]

ملائیشین ایئر شو میں برطانوی طیاروں کے شاندار کرتب

ملائیشین ایئر شو میں برطانوی طیاروں کے شاندار کرتب

نیگیری سیمبیلان میں ہونے والے مقابلوں میں برطانوی ایروبیٹک ٹیم نے فن کا مظاہرہ کر کے شائقین کی توجہ سمیٹ لی کوالالمپور :ملائیشین ائیر شو میں برطانوی طیاروں کا کرتب دکھانے کا شاندار مظاہرہ ، خطرناک سٹنٹس شائقین کی توجہ کا مرکز بنے رہے ۔ ملائیشیا کے صوبے نیگیری سیمبیلان میں ہونے والے ائیر شو […]

بھارت بڑا ملک ہے تحمل کا مظاہرہ کرے،نٹور سنگھ

بھارت بڑا ملک ہے تحمل کا مظاہرہ کرے،نٹور سنگھ

نئی دہلی(یس نیوز ڈیسک)مودی سرکار کے جنگی جنون پر سابق بھارتی وزیر داخلہ بھی چپ نہ رہ سکے ،نٹور سنگھ وزیراعظم نریندر مودی اور ان کی سرکار کو تحمل کا مشورہ دیدیا ہے ۔ میڈیا سے گفتگو میں نٹور سنگھ کا کہنا تھا کہ بڑا ملک ہونے کے تحت بھارت کو تحمل کا مظاہرہ کرنا […]

راما پولوفیسٹیول میں آج ثقافتی شو ہوگا

راما پولوفیسٹیول میں آج ثقافتی شو ہوگا

استور(یس نیوز) استور چارروزہ راما پولوفیسٹول میں آج تیسرے روز ثقافتی شو منعقد کیا جائے گا جس میں مقامی فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔ راما پولو کا فائنل چلاس دیامر اور گلگت کے درمیان 20 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔ گلگت بلتستان کے پرسکون سیاحتی مقام راما میں ہونے والا پولو فیسٹول کا […]

برلن: شاندارآتش بازی کا عالمی مقابلہ

برلن: شاندارآتش بازی کا عالمی مقابلہ

برلن (یس نیوز)جرمنی کے دار الحکومت برلن میں گزشتہ دنوں آتش بازی کے عالمی مقابلے کا انعقاد کیا گیا۔پیرونیل نامی اس مقابلے میں دنیا کے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والی کئی ٹیموں نے حصہ لیا۔11ویں سالانہ آتشبازی کے اس مقابلے میں30ممالک سے تعلق رکھنے والی 47ٹیموں نے حصہ لیا۔2 روز تک جاری رہنے والے […]

نون لیگ تحمل سے کام لے، طارق بٹ

نون لیگ تحمل سے کام لے، طارق بٹ

یہ بالکل واضح ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نون لیگ کے سب سے بڑے اور طاقتور سیاسی مخالف کے طور پر ابھرے ہیں جبکہ حکمراں جماعت کو فی الحال پیپلزپارٹی کی طرف سے کوئی بہت بڑا سیاسی چیلنج لاحق نہیں ہے ہاں البتہ سندھ میں پی پی پی کے […]

ائیر شو کے دوران چینی طیارہ گر کرتباہ ،چار افراد جاں بحق

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)ائیر شو کے دوران چینی طیارہ گر کرتباہ ہوگیا ہے،طیارے میں موجود چار افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ چینی میڈیا کے مطابق ائیر شو کے دوران چینی طیارہ گر کرتباہ ہوگیا ہے،طیارے میں موجود چار افراد جاں بحق ہوگئے ہیں،ہلاک ہونےوالوں میں پائلٹ،2بچے اورایک شخص شامل ہے،طیارے کے ملبے کو تحقیقات کیلئے لیبارٹری بھیج […]

15 ستمبر کے بعد دکھائیں گے کہ پیپلز پارٹی کیا ہے، خورشید شاہ

15 ستمبر کے بعد دکھائیں گے کہ پیپلز پارٹی کیا ہے، خورشید شاہ

خیرپور(نمائندہ یس نیوز)خیر پور  میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ ملک میں اربوں روپے کی کرپشن کی جارہی ہے، جس سے ملکی معیشت کو نقصان ہورہا ہے، طاہرالقادری کے پیش کردہ دستاویزات بالکل درست ہیں، اگر کوئی انہیں غلط کہتا ہے تو سپریم کورٹ میں پٹیشن داخل کرے۔ ہم نے بھی […]

ٹاک شو پر پابندی ۔۔۔؟

ٹاک شو پر پابندی ۔۔۔؟

تحریر: محمد ریاض پرنس ٹاک شو ایک ایسا پلیٹ فورم ہے جہاں پر ہر شخص کو اپنے خیالات کا اظہار کرنے کا موقع ملتا ہے۔ تاکہ تمام موجودہ اشوز پر بات ہو سکے اور ان کے حل کے لئے کوئی تجویز دی جا سکے ۔مگر ہمارے ملک کے اندر جتنے بھی ٹی وی چینلز پر […]

چلو اب کارکردگی دکھائو

چلو اب کارکردگی دکھائو

تحریر : چوہدری ذوالقرنین ہندل سب جماعتوں و سیاسی پارٹیوں میں جو وفاقی یا صوبائی حکومتوں میں ہیں ‘چلو اب کارکردگی دکھائو’ مہم کا آغاز ہو گیا ہے۔آپ سب جانتے ہیں کہ موجودہ حکومتی مدت میں صرف بائیس ماہ کا وقت باقی بچا ہے۔اور سب کی کارکردگی بھی آپ کے سامنے ہے کوئی بھی پارٹی […]

فرانس فیشن شو یورپین فیشن ڈیزائنر نیناخان

فرانس فیشن شو یورپین فیشن ڈیزائنر نیناخان

فرانس فیشن شو یورپین فیشن ڈیزائنر نیناخان اپنی نئ کولیکشن لے کر نو اپریل پیرس ( Salle Dock Haussman ) میں ماڈلز کے ساتھ حصہ لے رہی ہیں جس میں فرنچ کمیونٹی کی بڑی تعداد اس کیٹ واک کو دیکهنے کے لیے شرکت کر ری ہے فرانس میں پہلی بار پاکستانی یورپین ڈیزائنر نیناخان کے […]

مودی کی ای یو ہیڈ کوارٹر آمد پر 31 مارچ کو مظاہرہ ہو گا، تمام کشمیری قیادت سے شرکت کی درخواست

مودی کی ای یو ہیڈ کوارٹر آمد پر 31 مارچ کو مظاہرہ ہو گا، تمام کشمیری قیادت سے شرکت کی درخواست

برسلز (پ۔ر) کشمیر کونسل ای یو 31مارچ بروزجمعرات بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کی بلجیم کے دارالحکومت اور یورپی یونین کا ہیڈکوارٹربرسلز آمد پر ایک احتجاجی پروگرام کا انعقاد کررہی ہے۔یہ مظاہرہ مقبوضہ وادی کشمیرمیں مظلوم کشمیریوں پر بھارتی مظالم اور بھارت میں رہنے والی تمام اقلیتوں اورطلبہ سمیت تمام مظلوم اور پسے ہوئے طبقات کے […]

پی چدامبرم کا بیان ظاہر کرتا ہے کہ افضل گورو کو غیرمنصفانہ طور پر پھانسی دی گئی، علی رضا سید

پی چدامبرم کا بیان ظاہر کرتا ہے کہ افضل گورو کو غیرمنصفانہ طور پر پھانسی دی گئی، علی رضا سید

برسلز (پ۔ر) چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سیدنے سابق بھارتی وزیرداخلہ پی چدامبرم کا بیان ظاہرکرتاہے کہ کشمیری رہنماء افضل گورو کو غیرمنصفانہ طورپر پھانسی دی گئی۔انھوں نے برسلزسے جاری ہونے والے اپنے بیان میں کہاہے کہ سابق وزیرداخلہ جو کانگرس کے ایک سینئر رہنماء بھی ہیں، کا بیان بھارتی نظام عدل کو […]

گلزار احمد لنگڑیال نے بابر مغل کی ہمشیرہ کی وفات پر ان کی رہائش گاہ پر فاتحہ خوانی کی۔

گلزار احمد لنگڑیال نے بابر مغل کی ہمشیرہ کی وفات پر ان کی رہائش گاہ پر فاتحہ خوانی کی۔

پیرس۔پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنما گلزار احمد لنگڑیال نے فرانس کے سینئر صحافی بابر مغل کی ہمشیرہ جو کہ گزشتہ دنوں پاکستان میں وفات پا گئیں تھیں۔ ان کے ایصال ثواب کے لیے بابر مغل کی رہائش گاہ پر فاتحہ خوانی کی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہہ کہ اللہ پاک مرحومہ […]

حاجی محمد اسلم چوہدری نے بابر مغل کی ہمشیرہ کی وفات پر ان کی رہائش گاہ پر فاتحہ خوانی کی۔

حاجی محمد اسلم چوہدری نے بابر مغل کی ہمشیرہ کی وفات پر ان کی رہائش گاہ پر فاتحہ خوانی کی۔

پیرس۔پاکستان عوامی تحریک یورپ کے صدر حاجی محمد اسلم چوہدری کی قیادت میں پاکستان عوامی تحریک کے ایک وفد نے فرانس کے سینئر صحافی بابر مغل کی ہمشیرہ جو کہ گزشتہ دنوں پاکستان میں وفات پا گئیں تھیں۔ ان کے ایصال ثواب کے لیے بابر مغل کی رہائش گاہ پر فاتحہ خوانی کی اور تعزیت […]

غوث اعظم ؒ نے علم و عمل سے انسانیت کو معرفت خدا سے شناسا کیا

غوث اعظم ؒ نے علم و عمل سے انسانیت کو معرفت خدا سے شناسا کیا

برمنگھم( ایس ایم عرفان طاہر)غوث اعظم ؒ نے علم و عمل سے انسانیت کو معرفت خدا سے شناسا کیا ۔ خانقاہی نظام پر پڑی دھول کو صاف کر کے شریعت محمدی ﷺ کے پہرے لگا دئیے۔ احترام انسانیت اور خدمت خلق کے جذبے کو پروان چڑھایا ۔ گمراہ انسانیت کو دروس قرآن و سنت ، […]

وجہ کل ۖ حیات و سیرت النبی

وجہ کل ۖ حیات و سیرت النبی

تحریر: عبد اللہ سلمان ریاض تاریخ ِ عالم میں ہزاروں شخصیات کے تذکرے اور کارنامے دکھائی دیتے ہیں، ان میں سے بیشتر شخصیات کی سیرت و سوانح کی کامل تفصیلا ت ضائع ہوچکی ہیں یا پھر ان کے گرد مبالغہ آمیز روایات اور طلسمات کا تانا بانا بن دیا گیا ہے۔اس مبالغہ آمیزی نے ان […]

مسلم لیگ ن کی رہنما تہمینہ دولتانہ پر جائیداد کیلئے والدہ کو پاگل ظاہر کرنے کا الزام

مسلم لیگ ن کی رہنما تہمینہ دولتانہ پر جائیداد کیلئے والدہ کو پاگل ظاہر کرنے کا الزام

لاہور : مسلم لیگ (ن) کی رہنما تہمینہ دولتانہ پران کے بہن بھائیوں نے الزام لگایا ہے کہ انہوں نے جائیداد کے لیے والدہ کو ذہنی معذور ظاہر کر کے سول عدالت سے اپنے بیٹے کے نام پر گارڈین شپ حاصل کر لی۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس اعجاز الاحسن نے کیس کی سماعت کی […]