چودھری شوگرملزکیس: مریم نواز اور عباس شریف کے حوالے سے بڑا حکم جاری کر دیا گیا
لاہور(ویب ڈیسک)احتساب عدالت نے چودھری شوگر ملز کیس میں مریم نواز اور عباس شریف کے ریمانڈ میں توسیع کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا ،عدالت نے ملزموں کے جسمانی ریمانڈمیں14روز کی توسیع کرتے ہوئے 18 ستمبر کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت نے چودھری شوگر ملز کیس کی […]