By Yes 1 Webmaster on October 15, 2015 invasion, killed, police, Rawalpindi, Shuja Khanzada, terrorist, حملے, دہشت گرد, راولپنڈی, شجاع خانزادہ, پولیس مقابلہ, ہلاک اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
راولپنڈی: قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ مقابلے میں شجاع خانزادہ پر حملے میں ملوث خاتون سمیت تین دہشت گرد مارے گئے، فائرنگ میں ایلیٹ فورس کا سب انسپکٹر شہید جبکہ تین اہلکار زخمی بھی ہوئے ،پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 5 مشتبہ افراد کو بھی حراست میں لے لیا۔ راولپنڈی میں چکری کے […]
By Yes 1 Webmaster on September 21, 2015 afghanistan, attacks, Faisalabad, planning, Rana Sanaullah, Shuja Khanzada, افغانستان, حملے, رانا ثنا اللہ, شجاع خانزادہ, فیصل آباد, منصوبہ بندی اہم ترین, مقامی خبریں
فیصل آباد : پنجاب کے وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ کرنل ریٹائرڈ شجاع خانزادہ پر حملے کی منصوبہ بندی بھی افغانستان سے کی گئی۔ تمام مقامی سہولت کاروں کو گرفتار کر لیا۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب بھر کے مدارس کی جیو ٹیگنگ مکمل ہو چکی […]
By Yes 1 Webmaster on September 2, 2015 martyr, pakistan, parties, peace conference, Shuja Khanzada, آل پارٹیز, امن کانفرنس, شجاع خانزادہ, شہید, پاکستان کالم
تحریر: مرزا رضوان استحکام پاکستان، دوقومی نظریہ اور پاکستان کی نظریاتی اساس کے یقینی تحفظ و دہشت گردوں کے خلاف جوانمردی کے خلاف مقابلہ کرنیوالے پنجاب کے شیردل وزیر داخلہ کرنل (ر) شجاع خانزادہ شہید کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے تنظیم اتحاد امت پاکستان کے روح رواں برادرم ضیاء الحق نقشبندی کی زیرصدارت 31اگست […]
By Yes 2 Webmaster on August 20, 2015 Barcelona, capital, country, General Hameed Gul, Josephine Christina, pakistan, Shuja Khanzada, بارسلونا, جنرل, جوزفین کرسٹینا, حمید گل, سرمایہ, شجاع خانزادہ, ملک, پاکستان تارکین وطن
بارسلونا (منیر احمد) مسلم لیگ ق خواتین ونگ سپین کی صدر جوزفین کرسٹینانے جنرل (ر) حمید گل کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ حمید گْل ایک مخلص ، بہادر مجاہد تھے جن کا مشن پاکستان کو تمام خطرات سے محفوظ بنانا تھا۔ ان کے انتقال پر پاکستان کو بہت بڑا نقصان ہے۔ اللہ […]
By Yes 1 Webmaster on August 20, 2015 attack, Nadeem, plan, revealed, Shuja Khanzada, terrorist, انکشاف, حملے, دہشتگردوں, شجاع خانزادہ, منصوبہ, ندیم انقلابی اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
فیصل آباد : پنجاب سے گرفتار ہونے والے 5 دہشت گردوں نے تحقیقات کے دوران انکشاف کیا ہے کہ کرنل ریٹائرڈ شجاع خانزادہ کے قتل کی منصوبہ بندی لشکر جھنگوی پنجاب کے نائب امیر ندیم عباس عرف ندیم انقلابی نے کی۔ انٹیلی جنس ذرائع کے مطابق پنجاب کے شہروں اٹک اور فیصل آباد سے گرفتار […]
By Yes 1 Webmaster on August 20, 2015 blood, Debt, killing, Punjab, Shahbaz Sharif, Shuja Khanzada, خون, شجاع خانزادہ, شہباز شریف, شہید, وزیراعلیٰ پنجاب اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے ایک ادارے کو کرنل (ر) شجاع خانزادہ شہید کے نام سے منسوب کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ انکا خون ہم پر قرض ہے اور اس قرض کو اتارے بغیر ہم چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ ماڈل ٹائون لاہور میں صوبا ئی وزیر داخلہ شجاع […]
By Yes 1 Webmaster on August 19, 2015 emergency, injuries, marriage, problems, Shuja Khanzada, Succeed, village, ایمرجنسی, زخمی, سرخرو, شادی, شجاع خانزادہ, مسائل, گاؤں کالم
تحریر: ممتاز امیر رانجھا گزشتہ روز وزیر داخلہ کرنل ریٹائرڈ شجاع خانزادہ اٹک میں اپنے گاؤں شادی خان میں اپنے گھر سے متصل ڈیرے پر روایتی انداز سے علاقہ مکینوں کے مسائل سن رہے تھے کہ ایک کم بخت خود کش حملہ آور نے خود کو ان کے ڈیرے پر پہنچ کر اڑا دیا جس […]
By Yes 2 Webmaster on August 19, 2015 attack, evidence, peaceful, people, sad, services, Shuja Khanzada, suicide, امن, حملہ, خودکش, شجاع خانزادہ, شہادت, صدمہ, قوم, گذارش کالم
تحریر : محمد صدیق پرہار قوم کو صدمہ پر صدمہ برداشت کرناپڑرہا ہے۔ایک صدمہ کے اثرات ابھی ختم نہیں ہوئے ہوتے کہ قوم کوایک اورصدمہ سے دوچارہوناپڑجاتا ہے۔ ابھی قصورمیںسامنے آنے والے بداخلاقی کے سکینڈل کاصدمہ ابھی تازہ ہی تھا کہ اٹک میں خودکش حملہ میں وزیرداخلہ پنجاب کرنل (ر) شجاع خانزادہ سمیت انیس افرادکی […]
By Yes 1 Webmaster on August 19, 2015 Attock, martyrs, numbers, Shuja Khanzada, suicide attacks, اٹک, تعداد, خودکش حملے, شجاع خانزادہ, شہداء اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
اٹک : شادی خان میں ہونے والے خودکش دھماکے کا ایک اور زخمی شہید ہو گیا۔ امریز خان کرنل (ر) شجاع خانزادہ کے چچا زاد بھائی تھے جس کے بعد اس سانحے میں شہداء کی تعداد بیس ہو گئی۔ پاک فوج کے افسر اور اہلکار کرنل ریٹائرڈ شجاع خانزادہ کے بیٹے جہانگیر خانزادہ اور دیگر […]
By Yes 2 Webmaster on August 18, 2015 attack, great, Hameed Gull, ISI, nation, pakistan, Shuja Khanzada, آئی ایس آئی, حملہ, حمید گل, سپوت, شجاع خانزادہ, عظیم, قوم, پاکستانی کالم
تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم ابھی قوم آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر)حمیدگل جن کا 15اگست کو ہفتہ اتوار کی درمیانی شب اچانک دماغ کی شریان پھٹ جانے سے انتقال ہوگیاتھااِن کے انتقال کی خبرکا صدمہ بھی برداشت نہ کرپائی تھی کہ 16اگست اتوار کو دن دس بجے کے قریب اٹک […]
By Yes 2 Webmaster on August 17, 2015 added, attack, Attock, Charges, provisions, Shuja Khanzada, suicide, terrorism, اٹک, حملے, خودکش, دفعات, دہشتگردی, شامل, شجاع خانزادہ, مقدمہ اہم ترین, مقامی خبریں
اٹک : وزیر داخلہ پنجاب کرنل (ر) شجاع خانزادہ کے ڈیرے پر حملے کا مقدمہ تھانہ رنگو میں درج کر لیا گیا۔ ایس ایچ او تھانہ رنگو غلام شبیر کی مدعیت میں شہید وزیر داخلہ پنجاب کرنل (ر) شجاع خانزادہ کے ڈیرے پر حملے کا مقدمہ درج کیا گیا جس میں قتل، اقدام قتل اوردہشت […]
By Yes 1 Webmaster on August 17, 2015 Interior Minister, public, Punjab, Shuja Khanzada, terrorism, دہشت گردی, شجاع خانزادہ, عوام, وزیر داخلہ, پنجاب کالم
تحریر: ممتاز حیدر سال 2015 کا دہشت گردی کا سب سے بڑا اور بدترین واقعہ، دہشت گردوں نے پنجاب کے وزیر داخلہ کرنل(ر) شجاع خانزادہ کے ڈیرے کو ٹارگٹ کیا جس کے نتیجے میں کرنل (ر) شجاع خانزادہ، ڈی ایس پی حضرو سید شوکت شاہ گیلانی سمیت 19 افراد شہید اور 20 شدید زخمی ہو […]
By Yes 1 Webmaster on August 17, 2015 courage, Explosion, Investigation, investigationShuja Khanzada, Peace, Punjab, Shuja Khanzada, تحقیقات, جرات, دھماکے, سلام, شجاع خانزادہ, پنجاب کالم
تحریر: مہر بشارت صدیقی پنجاب کے صوبائی وزیر داخلہ کرنل (ر) شجاع خانزادہ کے ڈیرے پر خود کش حملے سے صوبائی وزیر سمیت 19 افراد شہید ہو گئے۔ دھماکے کے بعد علاقہ بھر میں کہرام مچ گیا۔ اٹک دھماکے کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق زیادہ تر ہلاکتیں ملبے میں دبنے کے باعث ہوئی۔ دھماکے میں […]
By Yes 2 Webmaster on August 17, 2015 Attock, burial, cemetery, Retired Colonel, Shuja Khanzada, اٹک, تدفین, شجاع خانزادہ, قبرستان, کرنل ریٹائرڈ اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
اٹک : دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری ہے اور رہے گی اور آج اس جنگ میں ایک اور بہادر سپاہی شہید ہو گیا۔ آج اٹک حملے میں شہید ہونے والے پنجاب کے وزیر داخلہ شجاح خانزداہ اور ڈی ایس پی شوکت شاہ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ہے، جس میں وزیر اعلی […]
By Yes 2 Webmaster on August 17, 2015 Death, lahore, life, martyr, martyrdom, Maryam Nawaz, people, Shuja Khanzada, حیات, شجاع خانزادہ, شہادت, شہید, قوم, لاہور, مریم نواز, موت ہے اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور : وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے صوبائی وزیر داخلہ کرنل(ر) شجاع خانزادہ کی شہادت پر انھیں خراج عقیدت پیش کیا ہے مریم نواز نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئیٹ کیا ہے کہ ’’شجاع خانزادہ تیری عظمت کو سلام، شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے‘‘۔ اپنے […]
By Yes 2 Webmaster on August 17, 2015 declared, imran khan, islamabad, pakistan, running, Shuja Khanzada, sitting, standing, اسلام آباد, اعلان, امیدوار, شجاع خانزادہ, عمران خان, نشست, پاکستان, کھڑا اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں اٹک خودکش حملے میں شہید ہونے والے شجاع خانزادہ کی خالی نشست پر ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے اٹک خودکش حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے شجاع […]
By Yes 1 Webmaster on August 16, 2015 Army Chief, attack, criminals, directed, Intelligence agencies, Shuja Khanzada, آرمی چیف, انٹیلی جنس, ایجنسیوں, حملے, شجاع خانزادہ, مجرموں, ہدایت اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے انٹیلی جنس ایجنسیوں کو وزیر داخلہ پنجاب شجاع خانزادہ پرحملے کی تحقیقات اور اس کے ماسٹر مائنڈ تک پہنچنے کی ہدایت کردی ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آرمیجر جنرل عاصم سلیم باجوہ کے ٹوئٹر پرجاری پیغام کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی شجاع خانزادہ پر […]
By Yes 1 Webmaster on August 16, 2015 Interior Minister Punjab, killed, Shuja Khanzada, suicide attack, خودکش حملے, شجاع خانزادہ, شہید, وزیر داخلہ پنجاب اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
اٹک : وزیر داخلہ پنجاب شجاع خانزادہ اپنے ڈیرے پر ہونے والے خود کش حملے میں شہید ہو گئے۔ وزیر داخلہ کرنل ریٹائرڈ شجاع خانزادہ اٹک میں اپنے گاؤں شادی خان میں اپنے گھر سے متصل ڈیرے پر علاقہ مکینوں کے مسائل سن رہے تھے کہ خود کش حملہ آور نے خود کو ان کے […]
By Yes 1 Webmaster on August 16, 2015 Attock, Explosion, Interior Minister, Punjab, Shuja Khanzada, tent, اٹک, دھماکا, شجاع خانزادہ, وزیر داخلہ, پنجاب, ڈیرے اہم ترین, مقامی خبریں
اٹک : وزیر داخلہ پنجاب شجاع خانزادہ کا ڈیرہ دھماکے سے تباہ ہو گیا جس کے باعث وزیر داخلہ سمیت تمام افراد عمارت کے ملبے تلے دب گئے ہیں۔ وزیر داخلہ کرنل ریٹائرڈ شجاع خانزادہ اٹک میں اپنے گاؤں شادی خان میں اپنے گھر سے متصل ڈیرے پر موجود تھے اور علاقہ مکینوں کے مسائل […]
By Yes 1 Webmaster on August 4, 2015 Arrest, Interior Minister, Punjab, RAW, Shuja Khanzada, support, terrorists, tragedy, دہشت گردوں, را, سانحہ, شجاع خانزادہ, مدد, وزیرداخلہ, پنجاب, گرفتار اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور : وزیرداخلہ پنجاب شجاع خانزادہ کا کہنا ہے کہ سانحہ یوحنا آباد میں ملوث 5 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا جنہیں افغانستان کے ذریعے بھارتی خفیہ ایجنسی “را” کی مدد حاصل تھی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرداخلہ پنجاب کا کہنا تھا کہ یوحنا آباد میں چرچ پر حملوں کے 5 دہشت […]
By Yes 2 Webmaster on July 1, 2015 attack, killed, office, Punjab, sheikhupura, Shuja Khanzada, terror, حملہ, دفتر, دہشت گرد, شجاع خانزادہ, شیخوپورہ, مارے, پنجاب اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور : وزیر داخلہ پنجاب شجاع خانزادہ نے کہا ہے کہ شیخوپورہ میں مارے جانے والے دہشت گرد مال روڈ پر واقع انٹیلی جنس بیورو کے دفتر پر خود کش حملہ کرنا چاہتے تھے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران وزیر داخلہ پنجاب شجاع خانزادہ نے کہا کہ شیخوپورہ میں ہلاک ہونے والے دہشت گردوں […]
By Yes 1 Webmaster on May 26, 2015 Interior Minister Punjab, lawyers, patience, protest, Shuja Khanzada, شجاع خانزادہ, صبروتحمل, مظاہرہ, وزیر داخلہ پنجاب, وکلاء اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور : پنجاب کے وزیر داخلہ کرنل ریٹائرڈ شجاع خانزادہ کاکہناہےکہ طویل عرصے بعدکوئی بین الاقوامی کرکٹ ٹیم وطن میں آئی ہوئی ہے۔وکلاء صبروتحمل کا مظاہرہ کریں یقین دلاتے ہیں،کہ مجرم سزا سے بچ نہیں پائیں گے۔لاہورسےجاری بیان میں وزیرِ داخلہ پنجاب نےوکلاء سے اپیل کی کہ وہ پُرامن رہیں،ان کاکہناتھاکہ ڈسکہ واقعےکےحوالےسےجائنٹ انویسٹی گیشن […]
By Yes 1 Webmaster on May 18, 2015 demand, military, security, Shuja Khanzada, Zimbabwe team, زمبابوے ٹیم, سیکیورٹی, شجاع خانزادہ, طلب, فوج اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور : قذافی سٹیڈیم میں پاک زمبابوے کرکٹ سیریز کی سیکورٹی کے حوالے سے اعلیٰ سطح اجلاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر داخلہ کرنل شجاع خانزادہ کا کہنا تھا کہ زمبابوے کرکٹ ٹیم کو فول پروف سیکورٹی دی جائے گی۔ پاکستان میں گڑ بڑ کرانے کے حوالے سے ”را” کے ملوث ہونے کے […]
By Yes 2 Webmaster on February 20, 2015 afghanistan, efforts, meeting, Punjab, release, Shahbaz Ali Gilani, Shuja Khanzada, اجلاس, افغانستان, رہائی, شجاع خانزادہ, شہباز تاثیر, علی گیلانی, پنجاب, کوششیں اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) پنجاب اسمبلی کا اجلاس قائم مقام سپیکر سردار شیر علی گورچانی کی صدارت میں ہوا۔ اجلاس کے دوران پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں ارکان نے اپنی تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ بھی کیا اور اپنی نشستوں سے کھڑے ہو گئے۔ وقفہ سوالات کے دوران مختلف سوالوں کا جواب دیتے ہوئے کرنل ریٹائرڈ […]