counter easy hit

‘Shut

بریکنگ نیوز: رﺅف کلاسرا اور عامر متین کا آپ نیوز پر چلنے والا پروگرام اچانک بند کردیا گیا

بریکنگ نیوز: رﺅف کلاسرا اور عامر متین کا آپ نیوز پر چلنے والا پروگرام اچانک بند کردیا گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) معروف صحافی رﺅف کلاسرا اور عامر متین کا پروگرام ’ آپ کے مقابل‘ اچانک بند کردیا گیا ہے۔ رﺅف کلاسرا نے اپنے ایک ٹویٹ میں بتایا کہ’ آپ نیوز انتظامیہ نے ہمیں باضابطہ طور پر آگاہ کردیا ہے کہ ہمارا پروگرام ’ آپ کے مقابل‘ فوری طور پر بند کردیا گیا […]

آزاد کشمیر اور جموں کشمیر کے شہری ایک دوسرے سے جدا ہو گئے ۔۔۔۔ کیا سہولت اچانک بند کر دی گئی ؟ ناقابل یقین خبر

آزاد کشمیر اور جموں کشمیر کے شہری ایک دوسرے سے جدا ہو گئے ۔۔۔۔ کیا سہولت اچانک بند کر دی گئی ؟ ناقابل یقین خبر

ہٹیاں بالا(ویب ڈیسک) منقسم کشمیریوں کو آپس میں ملانے والا ایک اور تاریخ ساز باب بند ہوگیا۔ بھارت نے سری نگر مظفرآباد بس سروس کے بعد راولاکوٹ پونچھ انٹرا کشمیربس سروس بھی کے لیے بند کردی جس کے باعث منقسم کشمیر کے عوام کی تشویش میں اضافہ ہوا۔ پیر کے روز آزاد کشمیر سے 2مسافروں […]

ایسا نسخہ جو حکیموں ، ڈاکٹروں کی دکانیں بند کروا سکتا ہے

ایسا نسخہ جو حکیموں ، ڈاکٹروں کی دکانیں بند کروا سکتا ہے

آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حضرت علی علیہ السلام کو وصیت کرتے ھوئے فرماتے ہیں :اے علی ! کھانے کی ابتدا بھی نمک سے کرو اور اختتام بھی نمک ، چونکہ نمک میں ستر بیماریوں کا علاج ہے ان میں سے کچھ یہ ہیں:1-پاگل پن، 2- جزام(کوڑھ) ، 3-برص، یعنی  آنحضرت صلی اللہ علیہ […]

: بجلی کا بڑا شارٹ فال، ہر گھنٹے بعد کتنے گھنٹے کیلئے بجلی بند رہے گی

: بجلی کا بڑا شارٹ فال، ہر گھنٹے بعد کتنے گھنٹے کیلئے بجلی بند رہے گی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) صوبائی دارالحکومت لاہور میں 350 سے زائد فیڈر ٹرپ ہونے کے سبب متعدد علاقوں کو بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی۔شہر کے مخلتف علاقوں میں کئی گھنٹوں سے بجلی کی فراپمی معطل ہے جس سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔فتح گڑھ، غاز آباد، کوٹ لکھپت۔ جوہر ٹاؤن۔ […]

مہران کاروں کی پیداوار نومبر سے بند کرنے کا فیصلہ

مہران کاروں کی پیداوار نومبر سے بند کرنے کا فیصلہ

کراچی: پاک سوزوکی موٹر کمپنی نے مہران کاروں کی پیداوار نومبر سے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق 1992 میں مہران کاریں متعارف کرائی گئیں، لاکھوں خاندانوں نے 2 پہیوں سے 4 پہیوں کی سواری پر منتقلی کا سفر مہران کاروں سے شروع کیا، اسے پاکستان میں بننے والی سستی ترین کار کا بھی […]

پلیئرز میں تلخی، انگلش کوچ نے اسٹمپس مائیکرو فون کو بند کرنے کا مطالبہ کردیا

پلیئرز میں تلخی، انگلش کوچ نے اسٹمپس مائیکرو فون کو بند کرنے کا مطالبہ کردیا

ایڈیلیڈ:  انگلینڈ کے کوچ ٹریوس بیلس نے اسٹمپس مائیکروفون کو ہی بند کرنے کا مطالبہ کردیا۔ بیلس نے کہاکہ میں دونوں ٹیموں کے درمیان فقرے بازی کے لیول پر خوش نہیں مگر ان دنوں کرکٹ ایسے ہی کھیلی جارہی ہے، میں چاہتا ہوں کہ اسٹمپس میں لگے مائیکرو فون بند کردیے جائیں کیونکہ میدان کے وسط […]

کراچی: شارع فیصل پر ڈرگ روڈ فلائی اوور بند، بدترین ٹریفک جام

کراچی: شارع فیصل پر ڈرگ روڈ فلائی اوور بند، بدترین ٹریفک جام

کراچی کی شارع فیصل پر واقع ڈرگ روڈ فلائی اوور کو مرمتی کام کی وجہ سے بند کردیا گیا ہے۔ ٹریفک پولیس کی جانب سے عوام کو بروقت مطلع نہ کیے جانے کے باعث اسٹار گیٹ سے کارساز تک گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ شارع فیصل پر واقع ڈرگ روڈ فلائی اوور مرمتی کام […]

بھارت میں شور کی آڑ میں مساجد کے لاؤڈ اسپیکر بند کرنے کی سازش

بھارت میں شور کی آڑ میں مساجد کے لاؤڈ اسپیکر بند کرنے کی سازش

نئی دہلی: بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کا شمار دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں ہوتا ہے لیکن اس شہر کو آلودگی سے پاک کرنے کےلیے ٹھوس اقدامات کرنے کے بجائے مودی سرکار کی ایما پر ایک نیا نادرشاہی حکم جاری کردیا گیا ہے جس کے تحت دہلی میں مساجد کا جائزہ لیا جائے گا تاکہ اذان کے وقت ان […]

پاکستان سے کرکٹ بحالی؛ بھارت نے دروازے سختی سے بند کرلیے

پاکستان سے کرکٹ بحالی؛ بھارت نے دروازے سختی سے بند کرلیے

نئی دہلی: بھارت نے پاکستان سے کرکٹ بحالی کے دروازے سختی سے بند کرلیے، رواں برس گرین شرٹس سے ہوم سیریز کی جگہ سری لنکا کو دے دی، بی سی سی آئی کے سیکریٹری امیتابھ چوہدری نے کہاکہ ہمیں فیوچر ٹور پروگرام میں روایتی حریف سے باقی سیریز کی جگہ بھی دیگرٹیموں سے پُر کرنا ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق […]

خاتون صحافی کا بوسہ لینے کی کوشش، ٹینس پلیئر پر فرنچ اوپن کے دروازے بند

خاتون صحافی کا بوسہ لینے کی کوشش، ٹینس پلیئر پر فرنچ اوپن کے دروازے بند

پیرس: سال کے دوسرے گرینڈ سلم فرنچ اوپن ٹینس کی انتظامیہ نے انٹرویو کے دوران خاتون صحافی کا بوسہ لینے کی کوشش کرنے والے ٹینس پلیئر پر پابندی عائد کر دی ہے۔ گزشتہ روز 21 سالہ فرانسیسی پلیئر میکزیم ہامو پہلے راؤنڈ میں ہارنے کے بعد فرنچ اوپن سے باہر ہوئے، میچ کے بعد ایک لائیو […]

‘کراچی کو 10 منٹ میں بند کروانا اب ممکن نہیں’

‘کراچی کو 10 منٹ میں بند کروانا اب ممکن نہیں’

صوبہ سندھ کے نو منتخب گورنر محمد زبیر نے واضح کیا ہے کہ کراچی میں حالات اب کافی بہتر ہوچکے ہیں اور شہر کو 10 منٹ میں بند کروانا اب ممکن نہیں ہے۔ خصوصی انٹرویو میں محمد زبیر نے کراچی میں بدامنی کا ذمہ دار ماضی کی حکومتوں کو قرار دیا اور کہا کہ سابق […]

فرنچ ڈرامہ فلم’’شَٹ اِن‘‘آج ریلیز کی جارہی ہے

فرنچ ڈرامہ فلم’’شَٹ اِن‘‘آج ریلیز کی جارہی ہے

سنسنی سے بھرپور فلموں کے دیوانے ہوجائیں تیار کیونکہ فرنچ تھرلر ڈرامہ فلم شٹ ان کا فائنل ٹریلر جاری کردیا گیا ہے اور فلم آج ریلیز کی جارہی ہے ۔ فیرن بلیک برن کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسی بیوہ ماہر نفسیات کے گرد گھوم رہی ہے جوشدید طوفان سے […]