counter easy hit

siddiqui

رہائی کے بعد اپنے پہلے باقاعدہ انٹرویو میں ماہر تعلیم عرفان صدیقی نے ساری کہانی بیان کر دی

رہائی کے بعد اپنے پہلے باقاعدہ انٹرویو میں ماہر تعلیم عرفان صدیقی نے ساری کہانی بیان کر دی

لاہور (ویب ڈیسک) نامور صحافی اعزاز سید ، 2 روز قبل نیب کی قید سے رہائی پانیوالے ماہر تعلیم پروفیسر عرفان صدیقی کے ساتھ انٹرویو کی تفصیلات بیان کرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔اعزاز سید: آپ کو کیوں گرفتار کیا گیا؟عرفان صدیقی: کسی کے دل و دماغ میں کوئی چیز ڈالی گئی ہے یا پھر عمومی رو ہے […]

عرفان صدیقی کو ہتھکڑی لگانے کا معاملہ ، اسلام آباد سے بڑا حکم جاری ہو گیا

عرفان صدیقی کو ہتھکڑی لگانے کا معاملہ ، اسلام آباد سے بڑا حکم جاری ہو گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سابق معاون خصوصی عرفان صدیقی کو ہتھکڑی لگانے پر اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے رپورٹ طلب کر لی ا س سلسلے میں آئی جی اسلام آباد کو (آج) پیر کو رپورٹ سمیت پارلیمنٹ طلب کر لیا۔ اتوار کو اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ سے […]

اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج شوکت صدیقی نے اعلیٰ عدلیہ سے بڑی درخواست کر ڈالی

اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج شوکت صدیقی نے اعلیٰ عدلیہ سے بڑی درخواست کر ڈالی

اسلام آباد(ویب ڈیسک )اسلام آباد بار ایسوسی ایشن نے سپریم کورٹ سے درخواست کی ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے سابق جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے الزامات کی سپریم کورٹ کے جج کی زیر نگرانی آزادانہ اور شفاف تحقیقات کروائی جائیں۔ایڈووکیٹ صلاح الدین کے ذریعے سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں استدعا کی […]

لاہور ہائیکورٹ نے سابق سفیر علی جہانگیر صدیقی کو بڑی خوشخبری سنا دی

لاہور ہائیکورٹ نے سابق سفیر علی جہانگیر صدیقی کو بڑی خوشخبری سنا دی

لاہور ( ویب ڈیسک )لاہور ہائیکورٹ نے نیب کو سابق سفیر علی جہانگیر صدیقی کیخلاف کارروائی سے روک دیااور سابق سفیر کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دیتے ہوئے نیب سے 24 اپریل تک جواب طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں سابق سفیرعلی جہانگیرصدیقی کی نیب انکوائری کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ تفصیلات […]

پاکستانی اداکار عدنان صدیقی کو سوشل میڈیا ویب سائٹ پر بھارتی آنجہانی اداکارہ سری دیوی کی تصویر لگانا مہنگا پڑ گیا

پاکستانی اداکار عدنان صدیقی کو سوشل میڈیا ویب سائٹ پر بھارتی آنجہانی اداکارہ سری دیوی کی تصویر لگانا مہنگا پڑ گیا

کراچی: پاکستانی اداکار عدنان صدیقی کو سوشل میڈیا ویب سائٹ پر بھارتی آنجہانی اداکارہ سری دیوی کی تصویر لگانا مہنگا پڑگیا۔ پاک بھارت کشیدہ صورتحال کے باعث پاکستانی اداکار عدنان صدیقی کو بھارتی آنجہانی اداکارہ سری دیوی کی تصویر لگانے پر مداحوں سے معافی مانگنا پڑگئی۔ اداکار نے انسٹا گرام پر اپنی کواسٹار کی تصویر […]

حسن صدیقی اور ابھی نندن دونوں کا تعلق ماضی میں فلم و میوزک کی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری سے جڑا

حسن صدیقی اور ابھی نندن دونوں کا تعلق ماضی میں فلم و میوزک کی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری سے جڑا

اسلام آباد: 27 فروری 2019 کو پاکستان اور بھارت میں دو نام سب سے مقبول رہے، ان میں ایک نام پاک فضائیہ کے بہادر پائلٹ حسن صدیقی کا جبکہ دوسرا پاکستانی سرزمین پر گرفتار ہوئے پائلٹ ونگ کمانڈر ابھی نندن کا تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پی اے ایف کے پائلٹ حسن صدیقی نے پاکستانی […]

سکواڈرن لیڈر حسن صدیقی اور ان کے کو پائلٹ کوعلمائے اہلسنت کی جانب سے گولڈ میڈل اور اعزازی شیلڈ پیش کی جائے گی

سکواڈرن لیڈر حسن صدیقی اور ان کے کو پائلٹ کوعلمائے اہلسنت کی جانب سے گولڈ میڈل اور اعزازی شیلڈ پیش کی جائے گی

کراچی: چیئرمین رویت ہلال کمیٹی ومفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن نے کہا ہے کہ بھارتی طیاروں کو گرانے والے پاکستانی پائلٹس پوری قوم کے محسن ہیں۔ ان کی شجاعت سے انڈین ائیر فورس کا مورال ڈاؤن ہوا ہے اور پاکستانی قوم کے حوصلے بلند ہوئے ہیں۔ ہم ان کو سلام پیش کرتے ہیں۔ جلد […]

سپریم کورٹ نے سابق جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کے خلاف ان چیمبر اپیل سماعت کیلئے منظور

سپریم کورٹ نے سابق جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کے خلاف ان چیمبر اپیل سماعت کیلئے منظور

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کے خلاف ان چیمبر اپیل سماعت کیلئے منظور کرلی۔ سپریم کورٹ کے جج جسٹس عظمت سعید نے شوکت عزیز صدیقی کی اپیل پر رجسٹرار کے اعتراضات کے خلاف درخواست کی ان چیمبر سماعت کی۔ عدالت نے سماعت کے بعد […]

ڈاکٹرعافیہ صدیقی کو بتادیاگیاکہ ان کی والدہ کا انتقال ہوچکا ہے اور ۔ ۔ ۔

ڈاکٹرعافیہ صدیقی کو بتادیاگیاکہ ان کی والدہ کا انتقال ہوچکا ہے اور ۔ ۔ ۔

کراچی (ویب ڈیسک) امریکہ کی قید میں موجودپاکستان کی بیٹی ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی بہن فوزیہ صدیقی نے بتایاکہ تین سال سے عافیہ صدیقی سے ملاقات نہیں ہوئی ، ہمیں ملنے ہی نہیں دیاجارہا، عافیہ صدیقی کو بتایاگیا ہے کہ ان کی والدہ کا انتقال ہوچکا ہے ۔ وہ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کررہی تھیں۔ فوزیہ صدیقی […]

تم امریکی اور برطانوی عورتیں صرف ایک یا دو بچے پیدا کر سکتی ہو جبکہ میں 15 بچے، جب میدان جنگ میں۔۔۔۔۔ عافیہ صدیقی کے تناظرمیں ایک شاندارتحریرملاحظہ کیجیے

تم امریکی اور برطانوی عورتیں صرف ایک یا دو بچے پیدا کر سکتی ہو جبکہ میں 15 بچے، جب میدان جنگ میں۔۔۔۔۔ عافیہ صدیقی کے تناظرمیں ایک شاندارتحریرملاحظہ کیجیے

لاہور (ویب ڈیسک) عافیہ کی کہانی‘‘ پراحباب کا ردِ عمل ہماری توقعات سے بڑھ کر تھا۔ بعض نے یون ریڈلی پر آرٹیکل کی بھی فرمائش کی۔ انگلستان کی نومسلم صحافی خاتون جس نے سواپانچ سال بعد ڈاکٹر عافیہ صدیقی کا مسئلہ یوں زندہ کیا کہ امریکیوں کیلئے عافیہ کی ”بازیابی ‘‘کے سوا کوئی چارہ کار […]

وزیر خارجہ نے عافیہ صدیقی کے معاملے میں مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی ہے: فوزیہ صدیقی

وزیر خارجہ نے عافیہ صدیقی کے معاملے میں مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی ہے: فوزیہ صدیقی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) فوزیہ صدیقی کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ کی جانب سے عافیہ صدیقی کی وطن واپسی کے حوالے سے مکمل مدد کی یقین دہانی کرائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے امریکہ میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن فوزیہ صدیقی کا کہنا […]

پاکستانی سیاستدان آسیہ مسیح کے معاملے سے قوم کی توجہ ہٹانے کے لیے کیا ڈرامہ رچا رہےہیں؟ عافیہ صدیقی کی واپسی کا شور کیوں؟ معروف صحافی طلعت حسین نے تلخ حقائق قوم کے سامنے رکھ دیئے

پاکستانی سیاستدان آسیہ مسیح کے معاملے سے قوم کی توجہ ہٹانے کے لیے کیا ڈرامہ رچا رہےہیں؟ عافیہ صدیقی کی واپسی کا شور کیوں؟ معروف صحافی طلعت حسین نے تلخ حقائق قوم کے سامنے رکھ دیئے

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) آسیہ بی بی کی رہائی کے فیصلے کے بعد پاکستان میں کافی ہنگام بھرپا کیا گیا، مذہبی جماعتیں اور سیاسی جماعتوں کے اس فیصلے پر شدید تنقید، احتجا، جلاؤ گھیراؤ کیا گیا تاہم حکومت کے مظاہرین کے ساتھ کامیاب مذاکرات کے بعد 2 روز بعد ملک گیر احتجاج کا سلسلہ […]

سابقہ دور حکومت میں امریکہ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو رہا کرنے کے لیے پاکستان کو کیا پیشکش کی تھی اور شریفوں نے کیا ڈیل کر لی ؟ بڑا انکشاف

سابقہ دور حکومت میں امریکہ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو رہا کرنے کے لیے پاکستان کو کیا پیشکش کی تھی اور شریفوں نے کیا ڈیل کر لی ؟ بڑا انکشاف

لاہور(ویب ڈیسک)امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ کی بہن فوزیہ صدیقی نے انکشاف کیا ہے کہ امریکا نے ریمنڈ ڈیوس اور بریگیڈئیر برگ ڈیل کے بدلے ان کی بہن کو پاکستان کے حوالے کرنے کی پیشکش کی تھی۔نجی ٹی وہ سے بات کرتے ہوئے فوزیہ صدیقی نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی پیشکش کے باوجود پاکستان […]

1 2 3 36