counter easy hit

Siddiqui’s

عرفان صدیقی کی گرفتاری حکومت کے خلاف سازش، مگر یہ سازش کس نے کی ؟ ندیم افضل چن کا ناقابل یقین انکشاف

عرفان صدیقی کی گرفتاری حکومت کے خلاف سازش، مگر یہ سازش کس نے کی ؟ ندیم افضل چن کا ناقابل یقین انکشاف

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) وزیر اعظم کے معاون خصوصی ندیم افضل چن کا کہنا ہے عرفان صدیقی کے ساتھ جو واقعہ پیش آیا ہے ، ایسے واقعات حکومتوں کے خلاف سازش ہوتے ہیں۔ جیونیوز کے پروگرام ”کیپٹل ٹاک“میں گفتگو کرتے ہوئے ندیم افضل چن نے کہا عرفان صدیقی کے ساتھ جو واقعہ پیش آیا […]

‘‘ امریکہ روانہ ہونے سے قبل عافیہ صدیقی کی ماں کا وزیر اعظم کے نام کھلا خط، ایسی باتیں کہہ دیں کہ پورا ملک افسردہ ہوگیا

‘‘ امریکہ روانہ ہونے سے قبل عافیہ صدیقی کی ماں کا وزیر اعظم کے نام کھلا خط، ایسی باتیں کہہ دیں کہ پورا ملک افسردہ ہوگیا

کراچی (نیوز ڈیسک ) ڈاکٹر عافیہ کی والدہ عصمت صدیقی نے وزیراعظم عمران خان کے نام ایک کھلے خط کے ذریعے ان سے اپیل کی ہے کہ وہ حالیہ دورہ امریکہ میں قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کو بھی اپنے ایجنڈہ میں شامل کریں۔عمران خان کے نام کھلے خط میں انہوں نے لکھا […]

پاکستان میں خوف اور جبر کی فضا کے 50 فیصد ذمہ دار یہ لوگ ہیں ۔۔۔۔ جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے زلزلہ برپا کر دینے والے چند اور الزامات

پاکستان میں خوف اور جبر کی فضا کے 50 فیصد ذمہ دار یہ لوگ ہیں ۔۔۔۔ جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے زلزلہ برپا کر دینے والے چند اور الزامات

اسلام آباد; ہائی کورٹ کے جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے کہا ہے کہ خوف و جبر کی فضا کی ذمہ دار عدلیہ بھی ہے۔ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن راولپنڈی سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے کہا کہ خوف اور جبر کی فضا کا پچاس فیصد ذمہ دار عدلیہ کو سمجھتا ہوں، موجودہ […]

عافیہ صدیقی کی پاکستانی سفارتکار سے ملاقات میں جنسی و جسمانی تشدد کی تصدیق

عافیہ صدیقی کی پاکستانی سفارتکار سے ملاقات میں جنسی و جسمانی تشدد کی تصدیق

ہوسٹن: امریکی جیل میں قید پاکستانی ڈاکٹرعافیہ صدیقی پر جنسی اور جسمانی تشدد کی تصدیق ہوگئی ہے جب کہ انہیں ایسی دوائیں بھی دی جاتی ہیں جس سے وہ اکثر بے ہوش رہتی ہیں۔ ایکسپریس ٹریبیون کو حاصل ہونے والی اہم دستاویز کے مطابق امریکا میں تعینات پاکستانی قونصل جنرل عائشہ فاروقی نے 23 مئی کو ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے […]

سابق رکن پنجاب اسمبلی شعیب صدیقی کی آف شور کمپنی سامنے آگئی

سابق رکن پنجاب اسمبلی شعیب صدیقی کی آف شور کمپنی سامنے آگئی

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اور لاہور سے سابق رکن پنجاب اسمبلی شعیب صدیقی کی آف شور کمپنی سامنے آگئی ہے اس سلسلے میں مقامی ریٹرنگ آفیسر کے روبرو آف شور کمپنی کی نشاندہی کرنے والے شہری کا کہنا ہے کہ شعیب صدیقی نے ملائیشیا میں ایک آف شور کمپنی بنا رکھی ہے جبکہ شعیب […]

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے انتقال سے متعلق خبریں پھر گردش کرنے لگیں

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے انتقال سے متعلق خبریں پھر گردش کرنے لگیں

لاہور: سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر ایک مرتبہ پھر امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے انتقال سے متعلق خبریں گردش کررہی ہیں تاہم انکے خاندانی ذرائع اور حکومتی حکام کی جانب سے اسے حوالے سے کسی قسم کی تصدیق نہیں ہوئی۔ مقامی میڈیا کے مطابق، ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کا کہنا ہے کہ […]

رہنما ایم کیوایم رؤف صدیقی رشتہ ازدواج میں بندھ گئے

رہنما ایم کیوایم رؤف صدیقی رشتہ ازدواج میں بندھ گئے

ریاض: ایم کیوایم کے سینئر رہنما رؤف صدیقی 57 سال کی عمر میں شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ 57 سالہ رؤف صدیقی کی یہ پہلی شادی ہے،ان کا نکاح آفاق خان کی بیٹی ماہ نور سے پڑھایا گیا، نکاح کی تقریب مکہ مکرمہ میں نہایت سادگی سے منعقد کی گئی۔ نکاح کی تقریب میں خالد مقبول […]

سعید الزماں صدیقی کی بطور گورنر سندھ تقرری لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج

سعید الزماں صدیقی کی بطور گورنر سندھ تقرری لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج

لاہور: جسٹس ریٹائرڈ سعید الزماں صدیقی کی بطور گورنر سندھ تقرری لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردی گئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بیرسٹر جاوید جعفری نے جسٹس ریٹائرڈ سعید الزماں صدیقی کی گورنر سندھ کے عہدے پر تقرری کے خلاف درخواست دائر کی ہے، درخواست میں وفاقی حکومت کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں […]

فلم ’چندا ماموں دور کے‘ میں نوازالدین صدیقی خلاء باز بنیں گے

فلم ’چندا ماموں دور کے‘ میں نوازالدین صدیقی خلاء باز بنیں گے

سنجے پوران سنگھ کی نئی فلم ’چندا ماموں دور کے‘ میں سشانت سنگھ راجپوت خلا باز کا کردار ادا کریں گے، اور نواز الدین صدیقی بھی ان کے ساتھ خلانوردی کرتے نظر آئیں گے، نوازالدین صدیقی فلم میں مشن پورا کرنے کیلئے سشانت سنگھ راجپوت کا ساتھ دیں گے۔ اسپیس تھیم پر مبنی فلم چندا […]