counter easy hit

side

روات، ٹریفک پولیس کا گرینڈ آپریشن، ہیلمنٹ، لائنسن اورسائیڈ مرر (عدسے)نہ ہونے پر کارروائیاں جاری

روات، ٹریفک پولیس کا گرینڈ آپریشن، ہیلمنٹ، لائنسن اورسائیڈ مرر (عدسے)نہ ہونے پر کارروائیاں جاری

روات (اسد حیدری )بغیر ہیلمٹ ، بغیر لایسنس، اور بغیر آئنوں کے موٹرسائکل چلانے والوں کے خلاف کاروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔ نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس سیکٹر نارتھ ٹو کے سیکٹر کمانڈر شہریار سکندر صاحب نے نیشنل ہائی وے پر بغیر ہیلمنٹ، بغیر لائسنس، اور بغیر عقبی آئنوں،اورکم عمر موٹر سائکل […]

الیکشن ایکٹ 2017 میں ترمیم کے خلاف 6 درخواستوں پر سماعت کے دوران نواز شریف کی طرف سے کوئی پیش نہ ہوا جس پر عدالت عظمیٰ نے یکطرفہ کارروائی کرنے کا فیصلہ سنا دیا

الیکشن ایکٹ 2017 میں ترمیم کے خلاف 6 درخواستوں پر سماعت کے دوران نواز شریف کی طرف سے کوئی پیش نہ ہوا جس پر عدالت عظمیٰ نے یکطرفہ کارروائی کرنے کا فیصلہ سنا دیا

سپریم کورٹ میں الیکشن ایکٹ 2017 میں ترمیم کے خلاف 6 درخواستوں پر سماعت کے دوران سابق وزیراعظم نواز شریف کی طرف سے کوئی پیش نہ ہوا جس پر عدالت عظمیٰ نے یکطرفہ کارروائی کرنے کا فیصلہ سنا دیا۔ اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم […]

ایم کیو ایم پاکستان فاروق ستار اور عامر خان گروپ میں تقسیم کارکن پریشان کس کی طرف جائیں، بہادر آباد اور پی آئی بی میں الگ الگ اجلاس

ایم کیو ایم پاکستان فاروق ستار اور عامر خان گروپ میں تقسیم کارکن پریشان کس کی طرف جائیں، بہادر آباد اور پی آئی بی میں الگ الگ اجلاس

‏ایم کیو ایم پاکستان میں سینیٹ کی نشستوں پر امیدواروں کی نامزدگی پر اختلافات ‏کراچی: (نیوز ڈیسک) نہیں کہ سکتا کہ یہ آزمائش ہے یا کوئی سازش، سربراہ ایم کیو ایم پاکستان فاروق ستار ‏منع کرنے کے باوجود رابطہ کمیٹی کا اجلاس بلایا گیا ‏‏پارٹی سربراہ کی اجازت کے خلاف رابطہ کمیٹی کا اجلاس غیرآئینی […]

تمباکو نوشی سے ہونے والا نقصان ٹماٹر سے دور کیجیے

تمباکو نوشی سے ہونے والا نقصان ٹماٹر سے دور کیجیے

بالٹی مور: امریکا میں کی گئی ایک تحقیق میں بتایاگیا ہے کہ ٹماٹر پھیپھڑوں کےلیے انتہائی مفید ہے۔ تمباکو نوشی سے پھیپھڑوں کو پہنچنے والا نقصان محض ٹماٹر کھا کر دور کیا جاسکتا ہے۔ یورپین ریسپائریٹری جرنل میں شائع تحقیق کے مطابق امریکی ریاست میری لینڈ میں واقع جان ہاپکنز یونیورسٹی کے ماہرین نے کہا ہے کہ ٹماٹروں کا […]

کاش وہ دن لوٹ آئیں

کاش وہ دن لوٹ آئیں

یہ ان دنوں کا ذکر ہے جب:٭ماسٹر اگر بچے کو مارتا تھا تو بچہ گھر آکر اپنے باپ کو نہیں بتاتا تھا، اور اگر بتاتا تو باپ اْسے ایک اور تھپڑ رسید کردیتا تھا ۔ ٭یہ وہ دور تھا جب ’’اکیڈمی‘‘کا کوئی تصّور نہ تھا اور ٹیوشن پڑھنے والے بچے نکمے شمار ہوتے تھے۔ ٭بڑے بھائیوں کے […]

پاناما کیس؛ ایس ای سی پی کی جانب سے ریکارڈ میں ردوبدل کے معاملے کی تحقیقات شروع

پاناما کیس؛ ایس ای سی پی کی جانب سے ریکارڈ میں ردوبدل کے معاملے کی تحقیقات شروع

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے حکم پر ایف آئی اے نے پاناما کیس میں ایس ای سی پی کی جانب سے مبینہ طور پر ریکارڈ میں ردوبدل کے معاملے کی تحقیقات شروع کردی ہے۔ سپریم کورٹ نے گزشتہ روزپاناما عملدر آمد کیس میں جے آئی ٹی کی جانب سے ایس ای سی پی پرریکارڈ میں تبدیلی […]

این ایس اے کیجانب سے فون جاسوسی کا انکشاف

این ایس اے کیجانب سے فون جاسوسی کا انکشاف

امریکی ادارے کی رپورٹ کے مطابق قانون کے باوجود امریکی نیشنل سیکورٹی ایجنسی نے امریکی شہریوں کے فون کی جاسوسی کا عمل جاری رکھا ہوا ہے۔ ڈائریکٹر آف نیشنل انٹیلی جنس کی رپورٹ کے مطابق کانگریس کی جانب سے 2015 میں نیشنل سیکورٹی ایجنسی کے اختیارات میں کمی کے قانون کی منظوری کے باوجود ادارے […]

کچھ توجہ اس طرف بھی

کچھ توجہ اس طرف بھی

ملک بھر میں پھیلی حالیہ دہشت گردی کی لہر سے ہر شخص پریشان ہے اور چاہتا ہے کہ اس کا کوئی مستقل حل نکالا جائے۔ اور ظاہری سی بات ہے کہ حکومت کو اس سے زیادہ پریشانی ہے کہ ملک میں امن و امان قائم کرنا انکی قومی زمہ داری ہے۔ اس مسئلہ کے حل […]

کوئٹہ میں دھماکا، 3 ایف سی اہلکار زخمی

کوئٹہ میں دھماکا، 3 ایف سی اہلکار زخمی

کوئٹہ: بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے 3 ایف سی اہلکاروں سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر فرنٹیئر کورپس کی گاڑی کو معمول کی گشت کے دوران دھماکے کا نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں گاڑی جزوی طور پر تباہ […]

شادی کے بعد مرد و خواتین موٹے کیوں ہوجاتے ہیں؟ دلچسپ وجوہات جانئے

شادی کے بعد مرد و خواتین موٹے کیوں ہوجاتے ہیں؟ دلچسپ وجوہات جانئے

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) ہم عموماً دیکھتے ہیں کہ شادی کے بعد اکثر مردوخواتین کا وزن بڑھ جاتا ہے۔ اس کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں۔شادی کے بعد میاں بیوی اکثر گھر سے باہر کھانا کھاتے ہیں، باہر چونکہ انواع و اقسام کی کھانے کی چیزیں میسر ہوتی ہیں لہٰذا دونوں اپنی اپنی پسند کے کھانے کھاتے […]

عوام کے بجائے دوسری طرف دیکھنے والے مر کیوں نہیں جاتے، خورشید شاہ

عوام کے بجائے دوسری طرف دیکھنے والے مر کیوں نہیں جاتے، خورشید شاہ

سکھر: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ طاقت کا سرچشمہ اللہ کے بعد عوام ہیں لیکن عوام کے بجائے دوسری طرف دیکھنے والے مر کیوں نہیں جاتے۔ سکھر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ نوازشریف کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے دہشت گرد آگےہیں، […]

اونٹ کس کروٹ بیٹھتا ہے

اونٹ کس کروٹ بیٹھتا ہے

تحریر : ملک نذیر اعوان قارئین پانامہ لیکس نے سیاست کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا ہے اور سیاست دانوں اور حکمرانوں کے پیٹ میں مروڑ پڑھ رہے ہیں۔پا نامہ لیکس کے شکنجے میںشریف برادران اور بہت سے سیاست دانوں کے نام آچکے ہیں۔تہلکہ انکشافات کے بعدکئی سیاستدانوں کے چہروں سے پردے اٹھ گئے ہیں۔پانامہ […]

ضمنی ہو گیا اب بلدیاتی ہوگا۔۔۔!

ضمنی ہو گیا اب بلدیاتی ہوگا۔۔۔!

تحریر: محمد وقار پچھلے پندرہ روز سے سیاسی بھونچال کا سماں تھا ،جدھر دیکھو وہاں پی ٹی آئی اور نواز لیگ کے متوالے جوش و خروش دکھاتے نظر آتے کوئی نیشنل اسمبلی کے حلقہ 122 کو دنگل قرار دیتا اور کوئی گمسان کی جنگ۔دراصل بلدیاتی انتخابات کا دور دورا ہونے کے باعث ضمنی انتخابی کمپین […]

اپر دیر کے ضمنی انتخاب میں پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا

اپر دیر کے ضمنی انتخاب میں پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا

اپر دیر : خیبر پختونخوا اسمبلی کے حلقہ پی کے93 اپر دیر کے ضمنی انتخاب میں پیپلز پارٹی کے صاحبزادہ ثناء اللہ نے 20200 ووٹ لے کر جماعت اسلامی کے اعظم خان کو شکست دے دی۔ خیبر پختونخوا اسمبلی کے حلقہ پی کے93 اپر دیر کے ضمنی انتخاب کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے […]

مسلم لیگ (ن) کا ایاز صادق اور صدیق بلوچ کے حلقوں میں ضمنی انتخاب لڑنے کا اعلان

مسلم لیگ (ن) کا ایاز صادق اور صدیق بلوچ کے حلقوں میں ضمنی انتخاب لڑنے کا اعلان

اسلام آباد : مسلم لیگ (ن) نے این اے 122 اور این اے 154 میں بھرپور طریقے سے ضمنی انتخاب میں حصہ لینے کا اعلان کر دیا ہے۔ وزیراعظم نواز شریف کی سربراہی میں مسلم لیگ (ن) کے اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، جس میں الیکشن ٹریبونل کی جانب سے این اے 122 اور این […]

ہری پور ضمنی انتخاب : مسلم لیگ (ن) نے تحریک انصاف کو پچھاڑ دیا

ہری پور ضمنی انتخاب : مسلم لیگ (ن) نے تحریک انصاف کو پچھاڑ دیا

ہری پور : قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 19 ہری پور ضمنی انتخاب میں غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ(ن) کے بابر نواز نے تحریک انصاف کے عامر زمان کو شکست دے دی۔ قومی اسمبلی کے حلقے این اے 19 ہری پور میں ضمنی انتخاب کے لئے ووٹنگ کا عمل […]

امریکہ : پی پی پی یو ایس اے کی جانب سے ظفر چھٹہ کو سالگرہ کی مبارکباد پیش

امریکہ : پی پی پی یو ایس اے کی جانب سے ظفر چھٹہ کو سالگرہ کی مبارکباد پیش

امریکہ (مجیب الحسن) پی پی پی یو ایس اے کی جانب سے ظفر چھٹہ کو سالگرہ کی مبارکباد پیش۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 86

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں وزیر دفاع نے اپنی توپوں کا رخ تحریک انصاف کی طرف کر دیا

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں وزیر دفاع نے اپنی توپوں کا رخ تحریک انصاف کی طرف کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف نے تحریک انصاف کی قومی اسمبلی میں واپسی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اسپیکر قومی اسمبلی پی ٹی آئی کے ایک ایک ارکان کو کھڑا کرکے پوچھیں کہ انہوں نے استعفیٰ دیا بھی ہے یا نہیں۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے […]

عزیر بلوچ کو دبئی سے وطن واپس لانے کیلئے دبئی بھیجی گئی ٹیم خالی ہاتھ لوٹ آئی

عزیر بلوچ کو دبئی سے وطن واپس لانے کیلئے دبئی بھیجی گئی ٹیم خالی ہاتھ لوٹ آئی

کراچی (جیوڈیسک) عزیر بلوچ کو دبئی سے وطن واپس لانے والی ٹیم خالی ہاتھ وطن واپس لوٹ آئی، دبئی حکام نے عزیز کی آئندہ ماہ حوالگی کی یقین دہانی کرا دی۔ کراچی سے دبئی جانے والی دو رکنی ٹیم ایس ایس پی نوید خواجہ سمیت دو افسران کراچی پہنچ گئے ہیں۔ تینوں افسران نے دبئی […]