counter easy hit

sides

پی ڈی ایم میں اختلاف منظر عام پر آچکا، م اور ش کے بعد مولانا اور بلاول کا اختلاف واضح ہے، شاہ محمود قریشی

پی ڈی ایم میں اختلاف منظر عام پر آچکا، م اور ش کے بعد مولانا اور بلاول کا اختلاف واضح ہے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)عوام الناس نے پی ۔ ڈی۔ ایم کی احتجاجی سیاست پر توجہ نہیں دی، انکی صفوں میں اختلاف منظر عام پر آچکا ہے۔ مریم نواز اور شہباز شریف کی سوچ کا اختلاف واضح ہے ۔مولانا فضل الرحمن لانگ مارچ پر تلے ہوئے جبکہ بلاول بھٹو زرداری اسمبلیوں کا رخ کرنے کی بات […]

شیریں مزاری کو خواتین کی سائیڈ لینا مہنگا پڑ گیا ۔۔۔۔ خواتین کی سگریٹ نوشی کے حوالے سے ایسا کیا کہہ بیٹھیں کہ ہر طرف سے تنقید کے تیر برسنے لگے

شیریں مزاری کو خواتین کی سائیڈ لینا مہنگا پڑ گیا ۔۔۔۔ خواتین کی سگریٹ نوشی کے حوالے سے ایسا کیا کہہ بیٹھیں کہ ہر طرف سے تنقید کے تیر برسنے لگے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری اس وقت اپنے پارٹی کارکنوں کی تنقید کی زد میں آگئیں جب انہوں نے نسٹ یونیورسٹی میں سگریٹ نوشی پر پابندی کے معاملے پر تبصرہ کیا۔نسٹ یونیورسٹی اسلام آباد کیمپس کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق انتظامیہ نے تمباکو نوشی کی حوصلہ […]

پاک بھارت دونوں اطراف کے حالات ساز گار ہوتے ہی کرکٹ بھی بحال ہو جائے گی، ۔بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریا

پاک بھارت دونوں اطراف کے حالات ساز گار ہوتے ہی کرکٹ بھی بحال ہو جائے گی، ۔بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریا

پاک بھارت دونوں اطراف کے حالات ساز گار ہوتے ہی کرکٹ بھی بحال ہو جائے گی، ۔بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریا اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) اسلام آباد میں تعینات بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریا نے کہا ھے کہ پاک بھارت دونوں اطراف کے حالات ساز گار ہوتے ہی کرکٹ بھی بحال ہو جائے گی […]

کراچی: تیز بارشوں سے شہر کی اہم عمارتوں کے اطراف پانی جمع

کراچی: تیز بارشوں سے شہر کی اہم عمارتوں کے اطراف پانی جمع

جگہ جگہ کھڑے پانی اور کیچڑ نے عوام کی زندگی اجیرن بنا دی ، سندھ اسمبلی اور سیکرٹریٹ بلڈنگ کے اطراف میں بھی کئی کئی فٹ پانی جمع کراچی: کراچی میں دو روز سے جاری بارش نے جہاں سندھ اور شہری حکومت کے دعووں کی قلعی کھول دی۔ سندھ اسمبلی کے باہر بھی کئی کئی […]

جوڈیشل اکیڈمی کے اطراف وزیراعظم کی حمایت میں بینرز آویزاں

جوڈیشل اکیڈمی کے اطراف وزیراعظم کی حمایت میں بینرز آویزاں

 اسلام آباد: جے آئی ٹی میں پیشی سے قبل ہی وفاقی دارالحکومت کے ریڈ زون اورجوڈیشل اکیڈمی کے اطراف میں وزیر اعظم نواز شریف کی حمایت میں بینرز آویزاں کردیئے گئے ہیں۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق وزیراعظم نوازشریف جمعرات کو پاناما جے آئی ٹی کے روبرو پیش ہوں گے لیکن اس سے قبل ہی مسلم لیگ (ن) […]

حکومت اور اپوزیشن دونوں طرف سے زیادتی ہوئی، اسپیکر

حکومت اور اپوزیشن دونوں طرف سے زیادتی ہوئی، اسپیکر

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کا ذمہ دار کون ہے؟اور پیچھےسےآکرشہریارآفریدی کوتھپڑ کس نے مارا تھا؟ اس کا تعین نہیں ہوسکا۔اسپیکر ایاز صادق کا کہنا ہے کہ پہل کس نے کی اس پر جاتے تو منطقی انجام تک نہ پہنچتے ،حکومت اور اپوزیشن دونوں طرف سے زیادتی ہوئی ، اراکین کو کہا ہے کہ اگر […]

لال حویلی اور اطراف سے کنٹینر ہٹا دیئے گئے،راستہ بحال

لال حویلی اور اطراف سے کنٹینر ہٹا دیئے گئے،راستہ بحال

راولپنڈی میں لال حویلی اور اطراف سے کنٹینر اور رکاوٹیں ہٹا دی گئیں۔ راولپنڈی میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی رہائش گاہ لال حویلی کے سامنے اور اطراف سے پولیس نے تمام کنٹینرز اور رکاوٹیں ہٹا کر آنے جانے والے تمام راستوں کو کھول دیا ہے۔ اس کے علاوہ باقی تمام اہم […]

کراچی : جمشید کوارٹر کے اطراف میں سرچ آپریشن، 35 مشتبہ افراد گرفتار

کراچی : جمشید کوارٹر کے اطراف میں سرچ آپریشن، 35 مشتبہ افراد گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) جمشید کوارٹرز کے علاقے میں پولیس نے سرچ آپریشن کیا جس کے دوران علاقے کے داخلی اور خارجی راستوں کی ناکہ بندی کر کے تلاشی لی گئی۔ آپریشن کے دوران پولیس اور جرائم پیشہ افراد کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا۔ کارروائی کے نتیجے میں گینگ وار کے کارندوں سمیت 35 ملزموں […]