counter easy hit

sighting

آج کا کارٹون۔۔۔چاندرات کے حوالے سے

آج کا کارٹون۔۔۔چاندرات کے حوالے سے

ہمارے بہت ہی پیارے “فواد چوہدری” بمقابلہ ؔقابلِ صد احترام ؔمفتی منیب الرحمن صاحب ” کے نام۔۔ مفتی منیب الرحمن صاحب چاند دیکھتے ہوءے محتاط رہیں۔ وزارت سائنس وٹیکنالوجی نے چاند چڑھادیا ہے۔۔۔ تمام قارئین اپنی اپنی آراء سے ضرور مستفید فرمائیں، شکریہ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 93

رویت ہلال نے رجب اور ذیعقد کی تاریخیں غلط بتائیں۔۔۔!!! پاکستان میں پہلی رمضان المبارک کس تاریخ کو ہوگی؟ حکومت کی جانب سے اعلان کر دیا گیا ۔۔۔

رویت ہلال نے رجب اور ذیعقد کی تاریخیں غلط بتائیں۔۔۔!!! پاکستان میں پہلی رمضان المبارک کس تاریخ کو ہوگی؟ حکومت کی جانب سے اعلان کر دیا گیا ۔۔۔

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) 25 اپریل کو پہلا روزہ ہو گا، رمضان المبارک کا چاند24 اپریل کو دیکھا جا سکے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 24 اپریل کو رمضان المبارک کا چاند دیکھا جا […]

چاند نظر نہیں آیا ، یکم جمادی الثانی اتوار18 فروری کو ہوگی

چاند نظر نہیں آیا ، یکم جمادی الثانی اتوار18 فروری کو ہوگی

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) جمادی الثانی کا چاند دیکھنے کیلئے روئت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج منعقد کیا گیا ۔ اجلاس کے دوران جمادی الثاننی کا چاند نظر نہیں آیا اس لئے یکم جمادی الثانی  اتوار18فروری 2018 کو ہوگی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 102

پیر کی شام ’سوپر مون‘ دیکھا جاسکے گا، ماہرین

پیر کی شام ’سوپر مون‘ دیکھا جاسکے گا، ماہرین

لاہور: محکمہ موسمیات کے مطابق، 14 نومبر 2016 یعنی پیر کی شام پاکستان میں سوپر مون کا نظارہ کیا جا سکے گا۔ محکمہ موسمیات کی فراہم کردہ معلومات کے مطابق آسمان صاف ہونے کی صورت میں پیر کی شام 6 بج کر 52 منٹ پر ’سوپر مون‘ دیکھا جاسکے گا، یہ چاند عام چاند کی […]