By MH Kazmi on August 11, 2017 and, corruption, have, in, involved, officers, people, sighing, Sikh, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
گریڈ 18 سے اوپر کے افسر کے عملے کیخلاف کارروائی نہیں ہوتی ، صوبائی اینٹی کرپشن ماتحت ملازمین کیخلاف کارروائی کرتا ہے افسر نظر نہیں آتا : ماہرین کراچی: سندھ میں نیب کا کردار صوبائی اداروں میں ختم ، کرپشن میں ملوث اہم شخصیات اور افسران نے سکھ کا سانس لے لیا ، ماتحت عملہ […]
By MH Kazmi on June 18, 2017 anniversary, By, Death, delegation, For, government, Indian, pakistan, Ranjit, Sikh, Singh's, stopped, the, visiting اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بھارت نے مہاراجا رنجیت سنگھ کی برسی پر پاکستان آنے والے سکھ وفد کو سیکیورٹی وجوہات کا بہانہ بنا کر روک دیا۔ سکھ گردوارا کمیٹی کے مطابق بھارتی حکام نے سکھ وفد کو پاکستان جانے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے، بھارتی حکام نے اجازت نہ دینے کی وجہ سیکیورٹی صورتحال بتائی ہے۔ […]
By MH Kazmi on November 27, 2016 attack, on, prison, Punjab, separatist, Sikh, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کرائم
بھارتی ریاست پنجاب میں مسلح افراد نے جیل پر حملہ کر کے اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں خالصتان تحریک کے سربراہ ہرمندر سنگھ منٹو 5 ساتھیوں سمیت فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں جبکہ بھارتی حکام نے روایتی رد عمل ظاہر کرتے ہوئے اس واقعہ کا الزام پاکستان پر عائد کر دیا […]
By MH Kazmi on November 12, 2016 arrives, birthday, Dev, guru, in, Ji's, Nanak, of, pakistan, Pilgrims, Sikh, thousands اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: گورونانک دیوجی کے 548 ویں جنم دن کے حوالے سے ہونے والی تقریبات میں شرکت کے لیے ایک ہزار سکھ یاتری پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گورونانک دیوجی کے 548 ویں جنم دن کے حوالے سے ہونے والی تقریبات میں شرکت کے لیے ایک ہزار سکھ یاتریوں کو لے کر پہلی خصوصی […]
By MH Kazmi on November 12, 2016 -lahore, arrested, guise, in, Indian, of, Pilgrims, Sikh, suspect, the, was اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: گرونانک کے جنم دن کے موقع پر واہگہ بارڈر کے راستے آنے والے سکھ یاتریوں میں شامل گورمیت سنگھ نامی شخص کو امیگریشن حکام نے گرفتار کرکے بھارت واپس بھیج دیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق واہگہ بارڈر پر سکھ یاتریوں کے قافلے میں شامل ایک بھارتی شہری کو گرفتار کرلیا گیا ہے جو پاکستان […]
By F A Farooqi on March 7, 2016 Announcement, Arrival, brussels, europe, modi, organizations, protest, Sikh, support تارکین وطن
برسلز (پ۔ر) یورپ میں مقیم متعدد سکھ شخصیات اور سکھ تنظیموں نے بھی اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ کشمیر کونسل ای یو کے چیئرمین علی رضا سید کی طرف سے نریندرا مودی کی برسلز آمد پر اعلان کردہ احتجاجی پروگرام کی حمایت کرتی ہیں اور احتجاجی مظاہرے میں بھرپور شرکت کریں گی۔ […]
By Yes 1 Webmaster on January 13, 2016 elections, government, pakistan, people, public, respiratory, Sikh, انتخابات, حکمران, سانس, سکھ, عوام, پاکستان کالم
تحریر: ڈاکٹر بی اے خرم وطن عزیز پاکستان کو معرض وجود میں آئے ہوئے اڑسٹھ برس گزر گئے پاکستان کی عوام کو ہر حکمران نے سہانے خواب اور سبز باغ دیکھائے الیکشن مہم کے دوران بلند وبانگ دعوے اور نعرے محض ”لارا لپا” ہی ثابت ہوتے رہے ہمارے حکمرانوں نے اپنے اپنے اقتدار کو طول […]
By Yes 2 Webmaster on September 22, 2015 Ali Raza Syed, brussels, decision, delegation, europe, India, meeting, protest, Sikh, احتجاجی, برسلز, بھارت, سکھ, علی رضا سید, فیصلہ, ملاقات, وفد, یورپ تارکین وطن
برسلز (پ۔ر) دال خالصہ ہیومن رائٹس انٹرنیشنل کے چیئرمین پرتپال سنگ خالصہ کی سربراہی میں ایک وفد نے گذشتہ روز یہاں کشمیرڈاکومنٹیشن و ریسرچ سنٹر میں کشمیرکونسل ای یو کے چیئرمین علی رضا سید سے ملاقات کی۔ ملاقات کرنے والے سکھ وفدمیں پرتپال سنگھ کے ہمراہ دال خالصہ کے جرمنی، سویٹرزلینڈ اور بلجیم کے عہدیداران […]
By Yes 1 Webmaster on June 7, 2015 occupied Kashmir, Pakistani flag, Sikh, Srinagar, youth, سری نگر, سکھ, مقبوضہ کشمیر, نوجوانوں, پاکستانی پرچم اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
سری نگر : مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم سے تنگ سکھ نوجوانوں نے بھی پاکستانی پرچم لہرا دیا ہے۔ سکھ نوجوانوں نے آپریشن بلیو اسٹار کے 31 سال مکمل ہونے اور بھارتی پولیس کی فائرنگ سے سکھ نوجوان کی ہلاکت کے خلاف مقبوضہ کشمیر کے ضلع اسلام آباد میں ہونے والے ایک مظاہرے کے دوران […]