سیالکوٹ:پسند کی شادی پر تشدد، 8 افراد کیخلاف مقدمہ درج ، 6 گرفتار
سیالکوٹ……سیالکوٹ میں پسند کی شادی پر لڑکی کے رشتے داروں کا لڑکے کے بہن اور بہنوئی پر تشدد کے واقعہ کے خلاف پولیس نے 8 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے 6 افراد کو گرفتار کرلیا۔واقعہ گزشتہ روز سیالکوٹ کی تحصیل ڈسکہ میں پیش آیا جہاں پسند کی شادی کرنے پر لڑکی کے رشتہ داروں […]