counter easy hit

Silver

روس میں آسمان سے سونے ،چاندی کی بارش

روس میں آسمان سے سونے ،چاندی کی بارش

روس کے شہر یاکوتس کے ہوائی اڈے پر کارگو جہاز میں رکھی بڑی تعداد میں سونے اور چاندی کی اینٹیں جہاز کے اڑان بھرتے ہی رن وے پر گر گئی۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ٹیک آف کے دوران جہاز کے سامان رکھنے والے حصے کا ایک دروازہ ٹوٹ گیا جس کے باعث اس میں […]

بھارتی صحافیوں کی گھٹیا حرکت، چاندی کے چمچ چْرا لیے

بھارتی صحافیوں کی گھٹیا حرکت، چاندی کے چمچ چْرا لیے

بھارتی ریاست مشرقی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کے ساتھ لندن کے سرکاری دورے پر گئے چند سینئر صحافیوں نے گھٹیا ترین حرکت کرڈالی۔ رپورٹ کے مطابق ممتا بنرجی کے ساتھ آئے سینئر صحافیوں نے ہوٹل میں کھانے کی ٹیبل سے نظر بچاتے ہوئے چند چاندی کے چمچ چْرا لیے۔ صحافیوں کی چوری سی […]

سلور اسکرین پر اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھانے کا عزم رکھتی ہوں، انیقہ علی

سلور اسکرین پر اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھانے کا عزم رکھتی ہوں، انیقہ علی

لاہور: اداکارہ وگلوکارہ انیقہ علی نے کہا ہے کہ ایک فنکارکی سب سے اولین پسند توبڑی اسکرین پرکام کرنا ہی ہوتی ہے، اس لیے میں بھی سلوراسکرین پر اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھانے کا عزم رکھتی ہوں۔ انیقہ علی نے کہا کہ آجکل ہرکوئی بالی وڈ سے اپنا فلمی سفرشروع کرنا چاہتا ہے لیکن میں تو […]

قطر پر خلیجی پابندیوں کے بعد پاکستانیوں کی چاندی

قطر پر خلیجی پابندیوں کے بعد پاکستانیوں کی چاندی

کراچی: قطر پر سعودی عرب سمیت 4 عرب ممالک کی پابندیوں کے نتیجے میں پاکستانیوں کی چاندی ہوگئی ہے۔ 4 عرب ممالک کی جانب سے قطر پر سمندری، زمینی اور فضائی پابندیاں عائد کرنے کے باعث قطری حکومت نے دیگر ایشیائی ممالک  سے تجارتی تعلقات بہتر بنانے شروع کردیے جن میں پاکستان سرفہرست ہے۔ سرکاری قطری کمپنی میلاہا […]

سونے چاندی سے بنا 10 لاکھ روپے کا کنگھا

سونے چاندی سے بنا 10 لاکھ روپے کا کنگھا

سلوواکیہ: یہ کوئی معمولی کنگھا نہیں بلکہ سونے سے بنا ہوا ہے اور اسے سلوواکیہ کی کمپنی نے خاص طور پر مال دار خریداروں کے لیے تیار کروایا ہے جس کی قیمت 9700 ڈالر (10 لاکھ پاکستانی روپے سے بھی زیادہ) ہے۔ انتہائی مہنگے اور دیدہ زیب کنگھوں کو ’’پینتھیون کلکشن‘‘ کا نام دیا گیا ہے […]

محمد وسیم نے فلائی ویٹ سلور کیٹگری میں کامیابی حاصل کر لی

محمد وسیم نے فلائی ویٹ سلور کیٹگری میں کامیابی حاصل کر لی

پاکستانی باکسر نے بہترین مقابلہ کرتے ہوئے فلپائنی باکسر کو سخت مقابلے کے بعد کامیابی اپنے نام کی لاہور (یس اردو نیوز ) پاکستانی باکسر محمد وسیم نے فلائی ویٹ سلور کیٹگری میں کامیابی حاصل کرکے ایک بار پھر ملک کا نام روشن کر دیا ، فلائی ویٹ سلور کیٹگری میں فلپائنی باکسر کو 112 […]

ریو اولمپکس : 206 ممالک نے 212 کیٹگیری میں حصہ لیا 78 ممالک میڈل ٹیبل تک پہنچنے میں کامیاب

ریو اولمپکس : 206 ممالک نے 212 کیٹگیری میں حصہ لیا 78 ممالک میڈل ٹیبل تک پہنچنے میں کامیاب

پیرس (اے . کے. راؤ‎) ریو اولمپکس میں 206 ملکوں سے تعلق رکھنے والے 11,303 کھلاڑیوں نے 212 کیٹگیری کے لیےحصہ لیا۔ ٹوٹل 78 ممالک میڈل ٹیبل پر نام لکھوا سکے جن میں 59 ممالک طلائی کی ٹیبل پر ، 59 ممالک ہی چاندی کی ٹیبل پر اور 61 ممالک کانسی کی ٹیبل پر نام […]

ترک پہلوان نے ریو اولمپکس میں نقرئی تمغہ جیت لیا

ترک پہلوان نے ریو اولمپکس میں نقرئی تمغہ جیت لیا

ریو اولمپکس میں قومی ریسلر رضا قایا الپ نے مردوں کے گریکو رومن اسٹائل کی 130 کلو گرام کیٹیگری میں نقرئی تمغہ جیتا ہے۔ برازیل کے شہر ریو دی جنیریو میں کھیلے گئے فائنل میچ میں ترک ریسلر قایا الپ کیوبا کے میجائن لوپز کے مدِ مقابل آئے۔ لوپز نے قایا الپ کو تیکنیکی برتری […]

چوہدری علی حسن چاندی اتوار کو انگلینڈ کے دورے پر روانہ ہورہے ہیں

چوہدری علی حسن چاندی اتوار کو انگلینڈ کے دورے پر روانہ ہورہے ہیں

اٹلی (شیخ بابر سے) سوئٹزرلینڈ کی ممتاز سماجی اور کاروباری شخصیت مینجنگ ڈائریکٹر چاندی فٹنس کلب بھانگووالی کالن کے چوہدری علی حسن چاندی اتوار کو انگلینڈ کے دورے پر روانہ ہورہے ہیں ۔ انگلینڈ کا یہ دورہ وہ اپنے دوستوں کی دعوت پر کر رہے ہیں ، لندن میں ان کے استقبال کی تیاریاں شروع […]

اک واری فیر شیر

اک واری فیر شیر

تحریر: سکندر شاہین نیب کی حکومت مخالف کاروایوں اور نواز شریف کے نیب کے خلاف بیانات سے جہاں حکومت مخالف پارٹیاں غصے اور خوشی کا اظہار کر رہی ہیں۔وہاں آج کل ہمارے الیکٹرونک میڈیا کے اینکر پرسن کی بھی چاندی ہے۔ہر آدمی اپنی دکان مختلف چینلز پر کھول کے بیٹھا ہے۔کوی 7 بجے کوی 8 […]