By Yes 1 Webmaster on December 2, 2015 application, DG Rangers, Dr Asim, mother, notices, Sindh high court, درخواست, سندھ ہائیکورٹ, نوٹس جاری, والدہ, ڈاکٹر عاصم, ڈی جی رینجرز اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی : سندھ ہائیکورٹ نے ڈاکٹر عاصم کی والدہ کی درخواست پر ڈی جی رینجرز اور دیگر کو 7 دسمبر کے لئے نوٹس جاری کر دئیے۔ سندھ ہائی کورٹ میں ڈاکٹر عاصم حیسن کی والدہ کی تفتیش سے متعلق دراخواست کی سماعت ہوئی۔ درخواست گذار ڈاکٹر اعجاز فاطمہ نے اپنی درخواست میں موقف اختیار کیا […]
By Yes 2 Webmaster on September 21, 2015 Ali Nawaz Shah, approve, assembly, guarantee, Member, peoples party, Sindh high court, اسمبلی, رکن, سندھ, ضمانت, علی نواز شاہ, منظور, پیپلز پارٹی, ہائیکورٹ اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی : سندھ ہائیکورٹ نے پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی علی نواز شاہ کی ضمانت منظور کر لی، عدالت عالیہ نے نیب کورٹ کا فیصلہ بھی معطل کر دیا۔ سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس احمد علی شیخ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے رکن سندھ اسمبلی علی نواز شاہ، امتیاز شاہ اور خادم علی […]
By Yes 1 Webmaster on June 4, 2015 challenging, decisions, incompetence, Pervez Musharraf, Sindh high court, supreme court, سندھ ہائی کورٹ, سپریم کورٹ, فیصلے, نااہلی, پرویز مشرف, چیلنج اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد: سابق صدر پرویز مشرف نے نااہلی کے سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔ سابق صدر پرویز مشرف نے سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے نااہل قرار دیئے جانے کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔ سابق صدر پرویز مشرف کی جانب سے بیرسٹرفروغ نسیم نے […]
By Yes 1 Webmaster on May 27, 2015 facts, forgiven, IG Sindh, information, karachi, Sindh high court, آئی جی سندھ, آگاہ, حقائق, سندھ ہائی کورٹ, معاف, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی : سندھ ہائی کورٹ نے توہین عدالت کیس میں تحریری حکم نامہ جاری کر دیا، آئی جی سندھ نے عدالت میں مکمل سچ نہیں بولا ، جب تک آئی جی حقائق سے آگاہ نہیں کرتے اور قانون کی بالا دستی تسلیم نہیں کرتے انہیں معاف نہیں کرسکتے۔ سندھ ہائیکورٹ نے پولیس افسران کے خلاف […]
By Yes 1 Webmaster on May 25, 2015 chief, Ghulam Qadir Thebo, karachi, police, Sindh high court, stop, work, روک, سندھ ہائی کورٹ, غلام قادر تھیبو, پولیس, چیف, کام, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے 2 روز قبل عدالت کے احاطے میں نقاب پوش پولیس اہلکاروں کے ہاتھوں صحافیوں پر تشدد پر کراچی پولیس چیف غلام قادر تھیبو اور ڈی آئی جی کراچی جنوبی کو تاحکم ثانی کام سے روک دیا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس سجاد علی شاہ نے ذوالفقارمرزا کی سیکیورٹی اور […]
By Yes 1 Webmaster on May 23, 2015 extension, karachi, protective bail, Sindh high court, Zulfiqar Mirza, توسیع, حفاظتی ضمانت, ذوالفقار مرزا, سندھ ہائیکورٹ, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی : سندھ ہائی کورٹ نے ذوالفقار مرزا کی حفاظتی ضمانت میں ایک ہفتے کی توسیع کرتے ہوئے پولیس کو انہیں کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دیا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ نے ذوالفقار مرزا کو ایک ہفتے تک کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دیتے ہوئے ان کی […]
By Yes 1 Webmaster on May 7, 2015 application, approved, murder case, Shahid Hamid, Sindh high court, Sult Mirza, wife, اہلیہ, درخواست, سندھ ہائی کورٹ, شاہد حامد, صولت مرزا, قتل کیس, منظور اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی : سندھ ہائی کورٹ نے شاہد حامد قتل کیس دوبارہ کھلوانے سے متعلق صولت مرزا کی اہلیہ کی درخواست سماعت کے لئے منظور کرلی۔ سندھ ہائی کورٹ کے ڈویژنل بینچ نے صولت مرزا کی اہلیہ نگہت مرزا کی درخواست کی سماعت کی، سماعت کے دوران نگہت مرزا کے وکیل نے موقف اختیارکیا کہ شاہدحامد […]
By Yes 1 Webmaster on May 6, 2015 ask, cases, chief justice, details, Mirza sult, Sindh high court, تفصیلات, سندھ ہائیکورٹ, صولت مرزا, طلب, مقدمات, چیف جسٹس اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی : سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس فیصل عرب نے ممبر انسپکشن ٹیم ٹو عبداللہ چنا کو ہدایت کی ہے کہ مچھ جیل میں پھانسی کے منتظر صولت مرزا کے مقدمات کی تفصیلات سے آگاہ کیا جائے۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے ایم آئی ٹی ٹو کو ہدایت کی ہے کہ یہ بتایا جائے کہ […]
By Yes 2 Webmaster on February 28, 2015 against, against Sindh High Court, application, file, Moin Khan, Sindh high court, خلاف, دائر, درخواست, سندھ ہائیکورٹ, معین خان اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (یس ڈیسک) قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر معین خان کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں شہری کی جانب سے درخواست دائر کردی گئی۔ سندھ ہائیکوٹ میں شہری کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر معین خان کے خلاف درخواست دائر کی گئی جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ معین خان نے جوا […]
By Yes 1 Webmaster on February 18, 2015 case hearing, notes, road, Sindh high court, tragedy link, روڈ, سانحہ لنک, سماعت, سندھ, نوٹس, کیس, ہائیکورٹ اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے سانحہ لنک روڈ از خود نوٹس کیس میں مرنے والے مسافروں کے ڈی این اے ٹیسٹ کا عمل جلد مکمل کرنے کا حکم دیتے ہوئے سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی۔سندھ ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے سانحہ لنک روڈ از خود نوٹس کیس کی سماعت کی۔ دوران […]