counter easy hit

Sindh

پنجاب ، بلوچستان اور کے پی کے بعد سندھ پر قبضہ کرنے کی تیاریاں۔۔۔۔۔تحریک انصاف نے پیپلزپارٹی کو بڑا سرپرائز دے دیا

پنجاب ، بلوچستان اور کے پی کے بعد سندھ پر قبضہ کرنے کی تیاریاں۔۔۔۔۔تحریک انصاف نے پیپلزپارٹی کو بڑا سرپرائز دے دیا

کراچی ؛تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر کرنے کے لیے نومنتخب ایم پی ایز کو بنی گالہ طلب کرلیا ہے ۔ذرائع کے مطابق عمران خان نے سندھ بھر کے ایم پی ایز کوکل 9اگست کو بنی گالہ طلب کرلیا ہے ۔اجلاس میں اہم عہدوں اور ذمہ داریوں کا […]

نیا گورنر سندھ کون ہو گا؟ بنی گالہ میں صلاح مشورے کے بعد عمران خان نے نام فائنل کر لیا

نیا گورنر سندھ کون ہو گا؟ بنی گالہ میں صلاح مشورے کے بعد عمران خان نے نام فائنل کر لیا

اسلام آباد ؛ پی ٹی آئی قیادت نے گورنر سندھ کے حوالے سے اہم فیصلہ کیا ہے۔ گورنر سندھ کا نام فائنل کیا گیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق عمران خان نےپی ٹی آئی رہنما کا نام بنی گالا میں ہونے والی مشاورت کے بعد فائنل کیا ہے ۔ جبکہ دوسری جانب پاکستان تحریکِ انصاف […]

اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی میڈیا سے گفتگو

اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی میڈیا سے گفتگو

‏کراچی: اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی میڈیا سے گفتگو ایوان میں تمام صورتحال کا جائزہ لیا ہے، اسپیکرسندھ اسمبلی گورنر سندھ سیاسی سرگرمیوں میں مصروف ہیں نئے آنے والوں کو ملک کے لیے کام کرنا ہوگا ‏صدر مملکت گورنر کا استعفیٰ منظور کریں یا پھر اختیارات اسپیکر کو سونپنے Post Views – پوسٹ […]

گورنر سندھ کے لیے کونسے دو نام فیورٹ ہیں ؟ بنی گالہ سے آنے والی یہ خبر ملاحظہ کریں

گورنر سندھ کے لیے کونسے دو نام فیورٹ ہیں ؟ بنی گالہ سے آنے والی یہ خبر ملاحظہ کریں

اسلام آباد ; پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے گورنر سندھ کے عہدے پر عمران اسماعیل کو مقرر کیے جانے کا قوی امکان ہے۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ گورنر سندھ کیلئے تحریک انصاف کی جانب سے دو ناموں پر غور کیا جارہا ہے۔ اس عہدے کیلئے عمران اسماعیل […]

گورنر سندھ کیلئے اول الذکر فیورٹ امیدوار

گورنر سندھ کیلئے اول الذکر فیورٹ امیدوار

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے گورنر سندھ کے عہدے پر عمران اسماعیل کو مقرر کیے جانے کا قوی امکان ہے۔ گورنر سندھ کیلئے تحریک انصاف کی جانب سے دو ناموں پر غور کیا جارہا ہے۔ اس عہدے کیلئے عمران اسماعیل اور ممتاز بھٹو فیورٹ ہیں لیکن اول الذکر موسٹ فیورٹ امیدوار ہیں […]

گورنر سندھ محمد زبیر نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

گورنر سندھ محمد زبیر نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

‏کراچی: گورنر سندھ محمد زبیر نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا گورنر سندھ نے استعفیٰ صدر مملکت کو ارسال کردیا جبکہ ترجمان ایوان صدر کے مطابق ‏گورنر سندھ محمد زبیر کا استعفیٰ ابھی موصول نہیں ہوا Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 34

انتخابات سے قبل جی ڈی اے کو بڑا جھٹکا،پیر پگارا کے بیٹے کے حوالے سے آنے والی خبر نے پورے سندھ میں ہلچل مچا دی

انتخابات سے قبل جی ڈی اے کو بڑا جھٹکا،پیر پگارا کے بیٹے کے حوالے سے آنے والی خبر نے پورے سندھ میں ہلچل مچا دی

خیرپور ؛ خیرپورمیں پیپلزپارٹی اورمسلم لیگ فنکشنل کے درمیان ہو نیوالے جھگڑے کا مقدمہ پیرپگارا کے بیٹے سمیت 50ا کیخلاف درج کرلیا گیا،مقدمے میں،دہشت گردی کی دفعات درج کی گئی ہیں ۔تھانہ پیر جو گوٹھ میں پی پی کارکن محمد یاسین کی مدعیت میں 50 سے زائد افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے […]

سندھ میں لوٹ مار سے ادارے تباہ ہوچکے ہیں، عمران خان

سندھ میں لوٹ مار سے ادارے تباہ ہوچکے ہیں، عمران خان

بنی گالہ: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ سندھ میں لوٹ مار سے ادارے تباہ جب کہ صوبہ کھنڈر اور گندگی کا ڈھیر بن چکا ہے۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے 22 جولائی کو مزار قائد پر جلسہ عام کا اعلان کیا گیا ہے، اپنے پیغام میں عمران خان نے سندھ خصوصاً […]

سندھ پیپلز پارٹی کے ہاتھ سے کھِسکنے لگ

سندھ پیپلز پارٹی کے ہاتھ سے کھِسکنے لگ

کراچی: سندھ بھرمیں مشترکہ امیدوار ہوں گے ،صوبائی اسمبلی کی20نشستوں پرسیٹ ایڈجسٹمنٹ کر لی گئی، جلد باضابطہ اعلان کیا جائیگا پچیس جولائی عوام دشمن قیادت سے ووٹ کی پرچی کے ذریعے انتقام لینے کا بہترین موقع، ایم ایم اے کی صوبائی مجلس عاملہ کا اجلاس۔ گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس اور متحدہ مجلس عمل کے مابین سندھ میں […]

پنجاب، سندھ بلوچستان اور چترال کے بعد کشمیر کی مدھر آواز

پنجاب، سندھ بلوچستان اور چترال کے بعد کشمیر کی مدھر آواز

کوک اسٹوڈیو کی جانب سے پاکستان بھر کی مدھر آوازوں کو سامنے لانے والے موسیقی کے منصوبے ‘کوک اسٹوڈیو ایکسپلورر’ کی جانب سے اپنے منصوبے کا آخری گانا ریلیز کردیا گیا۔ کوک اسٹوڈیو ایکسپلورر کی جانب سے پانچواں اور آخری گانا کشمیر کی مدھر آوازوں اور موسیقی میں جاری کیا گیا۔ ‘ہاگلو تو ہی ماسہ، […]

سندھ، چترال اور بلوچستان کے بعد پنجاب کا ٹیلنٹ سامنے آگیا

سندھ، چترال اور بلوچستان کے بعد پنجاب کا ٹیلنٹ سامنے آگیا

کوک اسٹوڈیو نے پاکستان بھر سے نئے گلوکاروں کو دنیا کے سامنے لانے کے لیے موسیقی کے اپنے نئے پروگرام ’کوک اسٹوڈیو ایکسپلورر‘ کے اب تک تین گانے ریلیز کیے تھے تاہم اب یہ لاہور کے ٹیلنٹ کو سامنے لے آئے ہیں۔ اس پروگرام کے تحت کوک اسٹوڈیو نے ابتدائی طور پر پاکستان کے شمالی […]

صوبہ سندھ کو7آزاد ریاستوں میں تقسیم کرنے کی درخواست ۔۔۔۔۔۔ سندھ ہائیکورٹ نے حکم سُنا دیا

صوبہ سندھ کو7آزاد ریاستوں میں تقسیم کرنے کی درخواست ۔۔۔۔۔۔ سندھ ہائیکورٹ نے حکم سُنا دیا

کراچی ;سندھ ہائیکورٹ نے سندھ کو 7 ریاستوں میں تقسیم کرنے کی درخواست مسترد کردی، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ احمد علی ایم شیخ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ریاستوں کی تشکیل صدیوں کے ارتقا کے بعد ہوتی ہے،کینیڈا میں پنجابی دوسری بڑی زبان ہے 6 وزیرسکھ ہیں،کیا اس کے باوجود کینیڈا میں ان کی […]

سندھ کے تعلیمی اداروں میں موسمِ گرما کی تعطیلات 31 جولائی تک بڑھانے کا فیصلہ

سندھ کے تعلیمی اداروں میں موسمِ گرما کی تعطیلات 31 جولائی تک بڑھانے کا فیصلہ

کراچی: صوبائی محکمہ اسکولز ایجوکیشن سندھ نے موسمِ گرما کی تعطیلات 31 جولائی تک بڑھانے کا فیصلہ کرلیا۔ سیکرٹری اسکولز ایجوکیشن سندھ عالیہ شاہد نے موسمِ گرما کی تعطیلات 31 جولائی تک بڑھانے کے حوالے سے نگراں وزیرِ تعلیم و صحت سعدیہ رضوی کو سمری بھیج دی ہے، سمری وزیرِ تعلیم کی منظوری کے بعد چیف سیکرٹری سندھ […]

امیدواروں کی کمی ۔۔۔۔ سندھ میں پیپلز پارٹی نے ٹکٹیں کسے دینا شروع کر دیں؟ عمران خان کے کام کی خبر آگئی

امیدواروں کی کمی ۔۔۔۔ سندھ میں پیپلز پارٹی نے ٹکٹیں کسے دینا شروع کر دیں؟ عمران خان کے کام کی خبر آگئی

کراچی(ویب ڈیسک)پیپلزپارٹی کی قیادت نے سندھ کے مختلف حلقوں سے سرکاری ٹھیکیداروں کو ٹکٹوں سے نوازدیا، جس پر پارٹی کے مقامی رہنما اور کارکن سخت بے چینی کا شکار ہیں۔ علی حسن زرداری، قاسم سراج سومرو اور ممتاز چانڈیو کے خلاف پارٹی کے سینئر رہنما آزاد حیثیت سے مقابلے کے لئےمیدان میں اتر آئے ہیں۔ […]

گورنر سندھ محمد زبیر اور پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما اسد عمر کے بڑے بھائی طارق عمر طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے

گورنر سندھ محمد زبیر اور پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما اسد عمر کے بڑے بھائی طارق عمر طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے

کراچی: گورنر سندھ محمد زبیر اور پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما اسد عمر کے بڑے بھائی طارق عمر طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ترجمان گورنر سندھ کے مطابق محمد زبیر اور اسد عمر کے بڑے بھائی طارق عمر طویل عرصے سے پھیپھڑوں کے سرطان میں مبتلا تھے جس کا علاج جاری تھا تاہم آج […]

سندھ میں گورننس نام کی کوئی چیز نہیں، کیا مراد علی شاہ پھر الیکشن لڑ رہے ہیں، چیف جسٹس

سندھ میں گورننس نام کی کوئی چیز نہیں، کیا مراد علی شاہ پھر الیکشن لڑ رہے ہیں، چیف جسٹس

کراچی: چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ سندھ آتا ہوں توفرق نظر آتا ہے یہاں کوئی گورننس نہیں، سابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ذمہ داری ادا نہیں کی، کیا مراد علی شاہ پھر الیکشن لڑرہے ہیں، ذمہ داری ادا نہ کرنے والا الیکشن کیلئے کیسے اہل ہو سکتا ہے۔ تفصیلات کے […]

پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیرمین مخدوم شاہ محمود حسین قریشی اندرون سندھ کے دو روزہ دورے پر کراچی ایئرپورٹ آمد

پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیرمین مخدوم شاہ محمود حسین قریشی اندرون سندھ کے دو روزہ دورے پر کراچی ایئرپورٹ آمد

پی ٹی آئی وائس چیئرمین مخدوم شاہ محمد حسین قریشی کی کراچی ایئرپورٹ پر آمد، سندھ کے دو روزہ دورے کے سلسلے میں عمرکوٹ، مٹھی جائیں گے کراچی: (اصغر علی مبارک) پی ٹی آئی کراچی سمیت پوری سندھ سے کامیابی حاصل کرے گی، کرپٹ حکمرانوں کو عوام رد کر چکی ہے مخدوم شاہ محمود حسین […]

محکمہ جنگلی حیات سندھ نے شاہد آفریدی کے گھر شیر کی موجودگی کا نوٹس لیتے ہوئے ان کے خلاف تحقیقات کا حکم دے دیا

محکمہ جنگلی حیات سندھ نے شاہد آفریدی کے گھر شیر کی موجودگی کا نوٹس لیتے ہوئے ان کے خلاف تحقیقات کا حکم دے دیا

کراچی: محکمہ جنگلی حیات سندھ نے شاہد آفریدی کے گھر شیر کی موجودگی کانوٹس لیتے ہوئے ان کے خلاف تحقیقات کا حکم دے دیا۔ چند روز قبل شاہد آفریدی نے سوشل میڈیا پر دو تصاویر شیئر کی تھیں جن میں سے ایک تصویر میں شاہد آفریدی کےگھر میں شیر نظر آرہا تھا۔ ان تصویروں کی […]

سندھ میں موروثی سیاست کتنی مضبوط ہے؟

سندھ میں موروثی سیاست کتنی مضبوط ہے؟

اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی اورنئے چہرے سیاست میں لانے کادعوی ٰتو ہرکوئی کرتاہے لیکن اس پر عمل آسان نہیں۔انتخابی دنگل میں آج بھی بڑی سیاسی جماعتیں اپنے ہی خاندان کے اردگردگھومتی نظرآرہی ہیں۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اورسابق صدرآصف علی زرداری این اے 213نواب شاہ سے انتخاب لڑینگے،ان کے صاحبزادے اورپاکستان پیپلزپارٹی […]