By Web Editor on May 23, 2018 anyone, can, decided, Farooq, make, not, province, sattar, Sindh, South, stop, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم نے اگر جنوبی سندھ صوبہ بنانے کا فیصلہ کیا تو ہمیں پھر کوئی نہیں روک سکتا۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو میں ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار کا کہنا تھا کہ سندھ اسمبلی کے فلور […]
By Web Editor on May 22, 2018 approved, bail, court, former, ghulam, Haider, IG, interim, Jamali, of, Sindh, Supreme اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سپریم کورٹ نے کراچی پولیس میں بھرتیوں سے متعلق سابق انسپکٹر جنرل (آئی جی) سندھ پولیس غلام حیدر جمالی کی عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے ملزم کو 5 لاکھ روپے کے مچلکے 5 روز میں جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ جسٹس منظور ملک کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے غلام حیدر جمالی کی […]
By Web Editor on May 18, 2018 ad, IG, in, innovate, khawaja, need, police, Sindh, to, traffic اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کا کہنا ہے کہ ٹریفک اہلکاروں کی جدت سست پڑگئی ہے ٹریفک پولیس میں جدت لانے کی ضرورت ہے۔ آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے پولیس ہیڈکوارٹر گارڈن میں نئی موٹرسائیکل ٹریفک اہلکاروں کو دینے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سندھ پولیس کی عزت ٹریفک […]
By Web Editor on May 14, 2018 against, approved, assembly, in, Nawaz, resolution, Sharif, Sindh اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
نواز شریف نے آئین پاکستان کے ساتھ اپنے حلف کی خلاف ورزی کی ہے، سندھ اسمبلی میں نوازشریف کے بیان کے خلاف مشترکہ قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی ۔ سندھ اسمبلی میں منظور ہونے والی قرارد اد کے متن کے مطابق نوازشریف کا بیان ملکی سلامتی و خود مختاری پر کاری ضرب ہے […]
By Web Editor on May 11, 2018 and, government, Sain, Sindh اہم ترین, خبریں, کالم
قائد حزب اختلاف جناب سید خورشید شاہ صاحب کا بیان سن کر سمجھ میں نہیں آرہا کہ حیراں ہوں دل کو روؤں کہ پِیٹوں جگر کو میں مقدور ہو تو ساتھ رکھوں نوحہ گر کو میں شاہ سائیں فرماتے ہیں کہ اگر کسی نے تعلیم اور صحت میں ترقی دیکھنی ہو تو سندھ دیکھ لے۔ نجانے […]
By Web Editor on May 11, 2018 55, ali, federation, from, giving, less, murad, percent, Shah, Sindh, the, to, Water اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ دریاؤں کے پانی سے پنجاب اپنا حصہ تاریخی بہاؤ سے لیتا ہے جب کہ سندھ کو 55 فیصد کم پانی دیا جارہا ہے۔ کراچی میں آئندہ مالی سال کے پیش کردہ صوبائی بجٹ سے متعلق پریس کانفرنس کے دوران وزیر اعلیٰ نے کہا کہ موجودہ سندھ اسمبلی […]
By Web Editor on May 10, 2018 approves, budget, Cabinet, Financial, new, Sindh, year اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: سندھ کابینہ نے نئے مالی سال 19-2018 کے لئے بجٹ کی منظوری دے دی ہے جو آج سندھ اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں نئے مالی سال 19 – 2108 کے بجٹ کی منظوری دی گئی، مجوزہ بجٹ وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ اسمبلی میں پیش […]
By Web Editor on May 10, 2018 bad, budget, cars, For, news, people, Sindh, to, want, who اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سندھ حکومت نے گاڑی کے شوقین افراد پر بم گرانے کا فیصلہ کا کرلیا۔ امپورٹڈ گاڑیوں کے ٹیکس میں سو فیصد اضافہ کرنے کی تجویزدی گئی ہے۔ ڈیڑھ سو سی سی موٹر سائیکل رکھنے والوں پرتین گنا زیادہ ٹیکس لگے گا ۔ سندھ حکومت کی بجٹ تجاویز کے مطابق، امپورٹڈ گاڑیوں کے ٹیکس میں 100 […]
By Web Editor on May 10, 2018 2025, court, For, given, high, missing, of, persons, police, Recovery, respite, should, Sindh, the, till اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے لاپتہ افراد کیس میں ریمارکس دیے ہیں کہ کیا لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے پولیس کو 2025 تک مہلت دے دی جائے۔ سندھ ہائی کورٹ میں 60 سے زائد لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ شہریوں کی بازیابی کے لیے پولیس کی جانب سے پیش رفت نہ ہونے پر […]
By Web Editor on May 9, 2018 anyone, For, go, I, If, is, Khursheed, looking, progress, Shah, Sindh, then, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لوئر دیر: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ اگر کسی نے ترقی دیکھنی ہے تو میرے ساتھ سندھ چلے اور دیکھے کہ غریبوں کو کیسے تعلیم اور صحت دی جاتی ہے۔ خیبرپختونخوا کے ضلع لوئردیر کے علاقے چکدرہ میں عوامی اجتماع سے خطاب کے دوران خورشید شاہ نے […]
By Web Editor on May 9, 2018 construction, corruption, court, high, hostel, in, investigate, MPA, NAB, of, order, Sindh, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: ہائی کورٹ نے سندھ ایم پی اے ہاسٹل کی تعمیر میں کرپشن، فنڈز کی خردبرد اور سندھ اسمبلی میں خلاف ضابطہ بھرتیوں کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں ایم پی اے ہاسٹل کی تعمیر میں کرپشن اور سندھ اسمبلی میں خلاف ضابطہ بھرتیوں سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران عدالت نے […]
By Web Editor on May 8, 2018 e, frightened, imran, in, Insaf, is, Khan, of, popularity, ppp, Sindh, tehreek, the, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
بنی گالا: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کی مسلح وارداتیں سندھ میں تحریک انصاف کی تیزی سے بڑھتی ہوئی مقبولیت سے خوفزدہ ہونے کی علامت ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ کراچی میں پی ٹی آئی کے کیمپ پر پیپلز پارٹی کے کارکنان کا حملہ […]
By Web Editor on May 8, 2018 appeals, be, canceled, court, former, ghulam, Haider, IG, Jamali, refuse, Sindh, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: سابق آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق نیب ریفرنس میںدرخواست ضمانت مسترد ہونے پر عدالت سے فرار ہوگئے۔ سندھ ہائی کورٹ میں پولیس میں بوگس بھرتیاں کرکے قومی خزانے کو ساڑھے پچاس کروڑ روپے نقصان پہنچانے کے مقدمے میں سابق آئی جی پولیس سندھ غلام حیدر جمالی کی درخواست ضمانت کی سماعت […]
By Web Editor on May 8, 2018 action, attack, demands, from, government, imran, Khan, of, on, Sindh, Workers اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کراچی میں پارٹی کارکنوں پر حملے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے سندھ حکومت سے کارروائی کا مطالبہ کردیا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں عمران خان نے جلسہ کیمپ پر پیپلز پارٹی کے کارکنوں کے حملے کوانتہائی قابل مذمت قراردیتے ہوئے کہا کہ […]
By Web Editor on May 5, 2018 22, August, back, before, chief, come, Minister, MQM, not, Sindh, will اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہےکہ ایم کیوایم کو پوری اجازت ہے ادھر ادھر سے لوگوں کو جمع کرکے جلسہ کرلیں لیکن 22 اگست سے پہلے والے دور کو واپس نہیں آنے دیں گے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ ’ملک میں […]
By Web Editor on April 28, 2018 allegation, amgry, authority, chief, FBR, Minister, of, on, Sindh, use, wrong اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے فیڈرل بورڈ آف ریوینیو (ایف بی آر) کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ادارہ اپنے اختیارات کا غلط استعمال کررہا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرِ صدارت اجلاس ہوا جس میں ایف بی آر کی جانب سے مختلف صوبائی محکموں کے اکاؤنٹس کلوز کرنے […]
By Web Editor on April 28, 2018 court, crash, hot, in, is, loot, market, of, Sindh, Supreme, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
کراچی: سپریم کورٹ کے جج جسٹس گلزار احمد نے سندھ کول اتھارٹی میں کرپشن کی انکوائری رپورٹ پیش نہ کیے جانے پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سندھ میں لوٹ کھسوٹ کا بازار گرم ہے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں سندھ کول اتھارٹی میں بڑے پیمانے پر کرپشن کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے انکوائری رپورٹ پیش نہ کرنے […]
By Web Editor on April 25, 2018 A, against, benchmark, court, fees, high, in, making, recommends, rise, school., Sindh, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس عقیل احمد عباسی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے اسکولوں کی فیسوں میں 5 فیصد سے زائد اضافے کیخلاف آئینی درخواست پر لارجربنچ تشکیل دینے کی سفارش چیف جسٹس احمد علی ایم شیخ کو بھیجتے ہوئے نجی اسکول انتظامیہ کو 5 فیصد سے زائد فیس وصول کرنے سے […]
By Web Editor on April 24, 2018 court, fees, high, July, Jun, jurisdiction, No, over, Sindh اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی:سندھ ہائیکورٹ نے اسکولوں کو 5 فیصد سے زائد فیسوں کی وصولی سے روکتے ہوئے لارجر بینچ کی تشکیل کیلئے معاملہ چیف جسٹس کو بھجوا دیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں بیکن ہاؤس، سٹی اور فاؤنڈیشن پبلک اسکول سمیت چار اسکولوں کے طلبا کے والدین کی جانب سے فیسوں میں 5 فیصد سے زائد اضافے کے خلاف […]
By Web Editor on April 19, 2018 are, calling, farmers, For, in, Punjab, silent, Sindh, speakers, the, Why اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
مسلم لیگ فنکشنل کی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی نصرت سحر عباسی کہتی ہیں کہ بلاول بھٹو زرداری پنجاب کے کاشتکاروں کے لیے روز بیان دیتے ہیں مگر آج انہیں بیان یاد نہیں رہا۔ آبادگاروں کے مسائل پرسندھ اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں نے احتجاج کیا اس موقع پر نصرت سحر عباسی نے سوال کیا کہ […]
By Web Editor on April 19, 2018 all, be, CM, front, house, load, Minister, of, on, parties, prime, protest, shedding, should, Sindh, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور
پشاور: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ شہر کا سب سے بڑا مسئلہ بجلی کی لوڈشیڈنگ ہے لیکن وفاق کو پرواہ نہیں وہ تمام سیاسی جماعتوں کو دعوت دیتے ہیں کہ مل کر وزیر اعظم ہاؤس کے سامنے دھرنا دیں میں ان کے ساتھ ہوں۔ سندھ اسمبلی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مراد […]
By Web Editor on April 18, 2018 A, blamed, body, child, Interior, karachi, Minister, of, on, Sindh, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
راچی: وزیرداخلہ سندھ نے زیادتی کا شکار بچی کی لاش پر سیاست کرنے کا الزام دھر دیا۔ انھوں نے کہا کہ ورثا تدفین چاہتے تھے۔ فائرنگ میں پولیس ملوث ہوئی تو کارروائی کی جائے گی، وزیر داخلہ سندھ نے یقین دہانی کروا دی۔ کراچی میں ننھی رابعہ پولیس اور مظاہرین میں گزشتہ روز تصادم کا […]
By Web Editor on April 16, 2018 and, commission, go, graduate, head, hundred, people, Sindh, two, Water اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: سندھ واٹر کمیشن کے سربراہ جسٹس (ر) امیرہانی مسلم کا کہنا ہے کہ مجھے لوگ اللہ کا نام لے کر دھمکیاں دیتے ہیں کہ میں اللہ کو کیا جواب دوں گا، میں جاتے جاتے کم ازکم 200 لوگوں کو تو فارغ کرکے جاؤں گا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں واٹر کمیشن کی سماعت ہوئی۔ کمیشن […]
By Web Editor on April 16, 2018 and, away, commission, go, head, hundred, people, Sindh, two, Water, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: سندھ واٹر کمیشن کے سربراہ جسٹس (ر) امیرہانی مسلم کا کہنا ہے کہ مجھے لوگ اللہ کا نام لے کر دھمکیاں دیتے ہیں کہ میں اللہ کو کیا جواب دوں گا، میں جاتے جاتے کم ازکم 200 لوگوں کو تو فارغ کرکے جاؤں گا۔ سندھ ہائی کورٹ میں واٹر کمیشن کی سماعت ہوئی۔ کمیشن کے سربراہ جسٹس […]