counter easy hit

Sindh

سندھ اسمبلی میں سندھ آرمز ترمیمی بل 2016منظور

سندھ اسمبلی میں سندھ آرمز ترمیمی بل 2016منظور

سندھ اسمبلی میں سندھ آرمز ترمیمی بل 2016منظور کرلیا گیا ہے، بل کے مطابق سندھ میں اسلحے خریدنے سے پہلے خریدار کا بیلسٹک دستخط لازمی قراردیا گیا ہے خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی ۔ سندھ اسمبلی میں پارلیمانی وزیر نثار کھوڑو نے قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی […]

اسپیکرسندھ اسمبلی اورخرم شیرزمان میں گرما گرمی

اسپیکرسندھ اسمبلی اورخرم شیرزمان میں گرما گرمی

سندھ اسمبلی میں اسپیکر آغا سراج درانی اور اور پی ٹی آئی کے خرم شیر زمان میں ایک بار پھر گرما گرمی ہوئی ہے۔ اسپیکر کی جانب سے ہدایت دینے پر پی ٹی آئی رکن نے کہا کہ آپ کی نہیں چلے گی، جس پر حکومتی ارکان بھی خرم شیر زمان پر برس پڑے،اسپیکر نے […]

سندھ اسمبلی میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت کے خلاف قرارداد منظور

سندھ اسمبلی میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت کے خلاف قرارداد منظور

کراچی: (یس اردو نیوز)سندھ اسمبلی میں پیپلز پارٹی کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت کے خلاف پیش کی گئی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی ہے۔ آغا سراج درانی کی سربراہی میں سندھ اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی نے مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی […]

ایسا کام کر کے جاؤں گا کہ اسے واپس کرنا مشکل ہوجائے گا، وزیراعلیٰ سندھ

ایسا کام کر کے جاؤں گا کہ اسے واپس کرنا مشکل ہوجائے گا، وزیراعلیٰ سندھ

سکھر: (یس نیوز)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ آئین میں چیف منسٹر کا اختیار تحریر ہے اس سے تجاوز نہیں کرسکتا لیکن ایسا کام کر کے جاؤں گا کہ اسے واپس کرنا مشکل ہوجائے گا۔ سکھر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ ہمیں عوام نے […]

وزیراعلیٰ سندھ کی سعودی قونصل جنرل سے ملاقات

وزیراعلیٰ سندھ کی سعودی قونصل جنرل سے ملاقات

کراچی (نمائندہ یس نیوز)میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی وزیر اعلیٰ ہاؤس میں سعودی عرب کے قونصل جنرل محمد عبداللہ عبدل دائم سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں سعودی قونصل کا کہنا تھا کہ سعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کے مسئلے کو حل کرنے کیلئے سعودی حکومت نے کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ملاقات میں […]

دہشتگردی کا خطرہ؛ سندھ بھر کے ائیر پورٹس پرسیکیورٹی سخت

دہشتگردی کا خطرہ؛ سندھ بھر کے ائیر پورٹس پرسیکیورٹی سخت

کراچی: (یس نیوز)قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سندھ بھرکے ائیرپورٹس پردہشت گردی کے پیش نظر خطرے کی گھنٹی بجا تے ہوئے صوبے کے ائیرپورٹس پرسیکیورٹی بڑھانے کی ہدایت جاری کردی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے سندھ بھر کے ائیرپورٹس پردہشت گردی کے خطرے کے پیش نظرسیکیورٹی […]

محکمہ تعلیم سندھ کی مجرمانہ غفلت، سندھ کے181اسکولوں کی دیواریں ہی نہیں

محکمہ تعلیم سندھ کی مجرمانہ غفلت، سندھ کے181اسکولوں کی دیواریں ہی نہیں

کراچی(یس نیوز) حکومت سندھ نے صوبے کے تعلیمی اداروں کے اطراف دیواروں کی تعمیراور سیکورٹی کیلئے ہائیکورٹ سے مہلت طلب کرلی۔ صوبے میں تعلیمی اداروں کی سیکورٹی سے متعلق درخواست کی سندھ ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی۔ دوران سماعت حکومت نے  181 اسکولوں کی دیواریں اور سیکورٹی نہ ہونے کا اعتراف کرتے ہوئے رپورٹ عدالت میں پیش […]

سندھ پولیس کا خودکش حملوں سے نمٹنے کیلئے نیا فارمولاتیار

سندھ پولیس کا خودکش حملوں سے نمٹنے کیلئے نیا فارمولاتیار

کراچی(یس نیوز)خود کش بمبار کو روکنے کےلیے گولی چلانے کے بجائے اسٹن گن استعمال کی جائے، حملہ ناکام بنانے کےلیے سندھ پولیس نے نئی گائیڈ لائن تیار کرلی ہے۔ خود کش حملہ ناکام بنانے کے لیے سندھ پولیس کی نئی گائیڈ لائن کے مطابق خود کش بمبار پرگولی چلانے کے بجائے اسٹن گن استعمال کی […]

بلاول بھٹو نے سندھ کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا

بلاول بھٹو نے سندھ کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا

کراچی(یس نیوز) کراچی میں پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے سندھ کی کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس آج شام طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق بلاول ہائوس میں طلب کئے گئے اجلاس میں سندھ میں جاری ازسر نو تنظیم سازی سے متعلق کمیٹی کے سربراہ پارٹی چیئرمین کو رپورٹ پیش کریں گے جبکہ 18 اکتوبر کو جلسے […]

وزیر اعلیٰ سندھ این ایف سی ایوارڈ میں شرکت کیلئے لاہور پہنچ گئے

وزیر اعلیٰ سندھ این ایف سی ایوارڈ میں شرکت کیلئے لاہور پہنچ گئے

لاہور (یس ڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نجی پرواز کے ذریعے دبئی سے اپنے پہلے دورہ پر لاہور پہنچے۔ وہ قومی مالیاتی کمیشن کے ورکنگ گروپ کے آج ہونے والے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ مراد علی شاہ گورنر پنجاب رفیق رجوانہ کے ناشتے میں شریک ہوں گے۔ جس کے بعد وہ […]

سندھ میں 7 ہزار سے زائد مدارس کی جیو ٹیگنگ کا عمل مکمل

سندھ میں 7 ہزار سے زائد مدارس کی جیو ٹیگنگ کا عمل مکمل

کراچی: (نمائندہ یس نیوز)سندھ کے مختلف شہروں میں 7 ہزار 724 مدارس کی جیو ٹیگنگ کا عمل مکمل کرلیا گیا ہے جس سے ان مدارس کی نگرانی میں مدد ملے گی۔ اسپیشل برانچ سندھ  کے مطابق ملک بھر میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی کے پیش نظر سندھ  بھر میں 7 ہزار 724 دینی مدارس کی جیو […]

نواز شریف ملک بچائو، ایم کیو ایم پر پابندی لگائو

نواز شریف ملک بچائو، ایم کیو ایم پر پابندی لگائو

تحریر : میر افسر امان ایم کیو ایم کے قائد برسوں سے پاکستان کی اساس،دو قومی نظریہ اورپاکستان کے اسلامی تشخص پر اعلانیہ حملے کرتے رہے ہیں اور کررہے ہیں۔پاکستان کے آئین کی کھلی خلاف وردی کے باوجود سیاسی ضرورتوںکے تحت حکمران سیاسی جماعتیں ایم کیو ایم پر پابندی لگانے سے صرف نظر کرتی رہیں […]

سندھ کی نئی حکومت کی آزمائش

سندھ کی نئی حکومت کی آزمائش

تحریر : سید توقیر زیدی کراچی صدر کے علاقے میں گزشتہ روز پارکنگ پلازہ کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے گشت پر مامور پاک فوج کی گاڑی پر فائرنگ کردی جسکے نتیجہ میں دو جوان شہید ہو گئے۔ دہشت گردی کی اس واردات کے بعد علاقے کو سیل کردیا گیا اور سکیورٹی اداروں نے […]

انتشار کی سیاست جاری رہی تو جمہوریت کبھی مستحکم نہ ہو پائے گی

انتشار کی سیاست جاری رہی تو جمہوریت کبھی مستحکم نہ ہو پائے گی

تحریر : محمد اشفاق راجا پارلیمانی کمیٹی کے ذریعہ آئینی تقاضے کے تحت الیکشن کمیشن کے چار ارکان کا تقرر اور عمران خان کا اس پر بھی اعتراض پاکستان الیکشن کمیشن کے چار ارکان کے تقرر کا گزشتہ روز نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا جس کے مطابق پنجاب سے جسٹس (ر) ابراہیم قریشی’ سندھ سے عبدالغفار […]

ایدھی کو تو بخش دو یارو

ایدھی کو تو بخش دو یارو

تحریر۔ حسنین جمال کیا مدر ٹریسا جنت میں جائیں گی؟ یہ سوال بچپن سے بہت تنگ کرتا تھا اور اس کا جواب ہمیشہ ہاں یا نہیں کی بجائے کافی گھما پھرا کر ملتا تھا۔ پھر سوال کرنا چھوڑ دیا۔ کئی سوالات ایسے ہوتے تھے جن کا جواب پوچھنے سے پہلے معلوم ہوتا تھا، یہ بھی […]

ہم سب شریک جرم ہیں

ہم سب شریک جرم ہیں

تحریر : میاں وقاص ظہیر چند روز قبل چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس سجاد علی شاہ کے بیٹے اویس شاہ کا شاپنگ مال کے باہر سے اغوا ہونا اس کے تین روز بعد امجد صابری کو کراچی کی معروف شاہراہ لیاقت آباد پر گھر جاتے ہوئے سرعام گولیاں مار کر قتل کردینا کیا ہماری نام […]

خون عطیہ کرنے کا عالمی دن

خون عطیہ کرنے کا عالمی دن

تحریر : حفیظ خٹک اقوام متحدہ کے زیر اہتمام عالمی سطح پر خون عطیہ کرنے کا دن (World Blood Donor Day)ہر سال ماہ جون میں منایا جاتا ہے ، وطن عزیز میں بھی اس دن کوقومی اور صوبائی سطح پر منایا جاتا ہے۔ حکومت سندھ کی وزارت صحت کے زیر اہتمام بھر پور انداز میں […]

جنوبی پنجاب کا مقدمہ

جنوبی پنجاب کا مقدمہ

تحریر : جمشید ساحل صدیوں سے دریائے سندھ کے کنارے آباد جنوبی پنجاب کے چھوٹے بڑے قصبوں اور شہروں میں کوئی بدلائو نہیںآیا، جاگیرداری نظام میں بے بسی کی زندگی گزارنے والے مزارع اور کسان سر سے پائوں تک قرض میں جکڑے ہوئے ہیں ان کے ساتھ صدیوں کی جہالت نے انکے جسموں کو روح […]

سرعام اقرار

سرعام اقرار

تحریر : عقیل خان صحافت کسی بھی معاملے پرتحقیق اور پھر اسے پرنٹ یا الیکٹرونکس میڈیا کی شکل میں قارئین، ناظرین یا سامعین تک پہنچانے کے عمل کا نام ہے۔ صحافت پیشے سے منسلک لوگوں کو صحافی کہتے ہیں۔ صحافت زندگی کا چوتھا ستون ہے۔ صحافت کو مقدس پیشہ بھی کہا جاتا ہے ۔صحافت ایک […]

سندھ حکومت کی ناقص سیکورٹی کا پول کھولنے پر اقرار الحسن کو گرفتار کرنے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ مرزا محمد طارق

سندھ حکومت کی ناقص سیکورٹی کا پول کھولنے پر اقرار الحسن کو گرفتار کرنے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ مرزا محمد طارق

اٹلی (نمائندہ خصوصی) اٹلی کے سینئر صحافی اور کائنات نیوز اور دی بول نیوز کے ایگزیکٹیو ایڈیٹر مرزا محمد طارق نے اقرارالحسن کی گرفتاری پر مذمتی بیان میں کہا ہے کہ سندھ حکومت کی ناقص سیکورٹی کا پول کھولنے پر اقرار الحسن کو گرفتار کرنے کی شدید مذمت کرتے ہیں اقرار الحسن اس ملک کا […]

اے جی سندھ میں 80,70 سالہ بوڑھوں کی خواری

اے جی سندھ میں 80,70 سالہ بوڑھوں کی خواری

تحریر :پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید ساری دنیا میں سینئر سیٹزنز کا بڑا احترام کیا جاتا ہے۔مگر سب سے بد قسمت ملک مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے جہاں ان لبِ موت افراد سے وہ بہمانہ سلوکی کیا جاتا ہے جس کی دنیا کے کسی برے سے برے خطے بھی میںمثال موجود نہیں ہے۔اے جی سندھ […]

سندھ میں تعلیم کی مخدوش صورتحال اور حکومتی ترجیحات

سندھ میں تعلیم کی مخدوش صورتحال اور حکومتی ترجیحات

تحریر : فیصل اظفر علوی اگرچہ پانامہ لیکس کے ہنگامے کے بعد اس وقت ملک میں سیاسی بھونچال اپنے عروج پر ہے لیکن ایسے حالات میں مملکت کے دیگر مسائل کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا،اس وقت بھی وفاقی حکومت کے ساتھ ساتھ صوبائی حکومتیں اپنے سیاسی مقاصد کے حصول کیلئے ہمیشہ کی طرح […]

چھوٹو گینگ ۔ ۔۔آخر۔۔۔۔۔کیا؟۔۔۔پر اسرار داستان۔۔۔۔

چھوٹو گینگ ۔ ۔۔آخر۔۔۔۔۔کیا؟۔۔۔پر اسرار داستان۔۔۔۔

تحریر : عمیر حیدر اولکھ راجن پور گذشتہ کئی روز سے جنو بی پنجا ب کے علا قہ را جن پور میں دریا ئے سندھ پر مو جو دایک جزیرے میں ڈیرہ ڈا لے ایک مشہور گینگ کیخلا ف قانون نا فذ کر نے وا لے اداروں کا اپر یشن کئی روز سے جا ری […]

تھر میں تھر تھراتی انسانیت

تھر میں تھر تھراتی انسانیت

ِِ تحریر : آر ایس مصطفی تھرپارکر سندھ کے 24 اضلاع میں سے سب سے بڑا لیکن نہایت پسماندہ ضلع ہے اس کا کل رقبہ 19,638 مربع کلو میٹر ہے۔ 1998ء کی مردم شماری کے مطابق اس کی آبادی 955,812 نفوس پر مشتمل ہے۔ تاہم اب اس کی آبادی 13 لاکھ کے قریب بتائی جاتی […]