counter easy hit

Sindh

سندھ کے ضلع سانگھڑ میں بلدیاتی انتخابات ملتوی

سندھ کے ضلع سانگھڑ میں بلدیاتی انتخابات ملتوی

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے ، سانگھڑ میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیئے، الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ بدین میں ایسے اے آر اوز، آر اوز،پریذائیڈنگ افسران تبدیل ہوں گے جن کے خلاف شکایات ہیں۔ الیکشن کمیشن کے اعلامیے کے مطابق سندھ کے ضلع سانگھڑ میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیے گئے ، سندھ میں […]

وزیراعظم نے 12 ارب کا وعدہ کیا لیکن آج تک ایک دھیلا نہیں دیا، وزیراعلیٰ سندھ کا شکوہ

وزیراعظم نے 12 ارب کا وعدہ کیا لیکن آج تک ایک دھیلا نہیں دیا، وزیراعلیٰ سندھ کا شکوہ

کراچی : سندھ کے سائیں وزیر اعظم اور وفاقی حکومت پر برس پڑے کراچی چیمبر میں خطاب کے دوران وزیر اعلی سندھ کا کہنا تھا کہ سندھ میں دہشت گردوں سے لڑنے کے لئے پولیس کے پاس بلٹ پروف جیکٹیں ہیں نہ گاڑیاں لیکن وزیر اعظم کہتے ہیں لڑو چوٹ آئے تو میں حاضر ہوں۔ […]

یہ کیاہوا۔۔۔۔؟؟

یہ کیاہوا۔۔۔۔؟؟

تحریر: پروفیسر رفعت مظہر آج لَگ بھگ 9 سال بعد پنجاب کے بارہ اور سندھ کے آٹھ اضلاع میں بلدیاتی الیکشن کاپہلا مرحلہ پایۂ تکمیل کوپہنچ رہاہے ۔لاہور میں بھی بلدیاتی الیکشن کی بدولت آج زبردست گہما گہمی ہے۔ عام اندازہ تویہی ہے کہ نوازلیگ پنجاب میں 60 سے 70 فیصد نشستیں حاصل کرلے گی، […]

مجیب الحسن، لطیف ڈالمیاں کی طرف سے بلدیاتی انتخابات میں کامیاب امیدواروں کو مبارکباد‎

مجیب الحسن، لطیف ڈالمیاں کی طرف سے بلدیاتی انتخابات میں کامیاب امیدواروں کو مبارکباد‎

مجیب الحسن، لطیف ڈالمیاں کی جانب سے سندھ میں پھاری اکثریت سے بلدیاتی الکشن میں کامیابی پر چیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی اعلی جرت مندانہ قیادت پر سلام ہم سندھ کےحلقہ کے عوام کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے اس بار پھی ثابت کردیا طا قت ک سرچشمہ عوام ہیں اور پیپلز […]

پنجاب میں ن لیگ 871 ،سندھ میں پیپلزپارٹی 564 نشستوں کے ساتھ آگے

پنجاب میں ن لیگ 871 ،سندھ میں پیپلزپارٹی 564 نشستوں کے ساتھ آگے

لاہور/کراچ : پنجاب میں شیردھاڑا ،سندھ میں تیر نشانے پر لگا، پنجاب میں مسلم لیگ ن اور سندھ میں پیپلز پارٹی نے بلدیاتی انتخابات کا میدان مار لیا ۔ اب تک کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پنجاب میں مسلم لیگ ن 871 نشستیں حاصل کرکے سب سے آگے ہے، سندھ میں پیپلز […]

سندھ اور پنجاب کے بلدیاتی انتخابات کے نتائج کی آمد کا سلسلہ جاری

سندھ اور پنجاب کے بلدیاتی انتخابات کے نتائج کی آمد کا سلسلہ جاری

کراچی : پنجاب کے 12 اور سندھ کے 8 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں پولنگ کا عمل ختم ہونے کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے جس میں ابتدائی نتائج کےمطابق مسلم لیگ (ن) نے لاہور میں 274 میں سے 143 نشستیں جیت کر سادہ اکثریت حاصل کرلی جب کہ فیصل […]

پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی میدان آج سجے گا

پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی میدان آج سجے گا

تحریر: ڈاکٹر بی اے خرم پینے کا صاف پانی، نکاسی آب، گلی محلوں کی سولنگ نالیاں، تعلیم اور صحت جیسی بنیادی سہولتوں کی فراہمی کے لئے پنجاب کے 12 اور سندھ کے 8 اضلاع میں تقریباً دس سال کے بعد بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے لئے میدانسج چکا ہے عوام اپنے پسندیدہ امیدواروں کو […]

بلدیاتی انتخابات، پنجاب اور سندھ میں انتخابی مہم کا آج آخری روز، سیاسی گہما گہمی عروج پر

بلدیاتی انتخابات، پنجاب اور سندھ میں انتخابی مہم کا آج آخری روز، سیاسی گہما گہمی عروج پر

لاہور : پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی الیکشن کیلئے انتخابی مہم کا آج آخری روز، گہما گہمی عروج پر پہنچ گئی، لاہور میں پولیس نے اسلحہ لہرانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا۔ میدان سجنے میں صرف دو دن رہ گئے ، بلدیاتی انتخابی مہم اپنے عروج پر ہے جبکہ انتظامیہ نے بھی […]

وزیراعلیٰ سندھ نے جیل میں 2 عدالتوں کے قیام کی منظوری دیدی

وزیراعلیٰ سندھ نے جیل میں 2 عدالتوں کے قیام کی منظوری دیدی

کراچی : سندھ حکومت سانحہ صفوراسمیت دہشتگردی کے دیگر مقدمات کی سماعت کیلئے جیل میں ہی 2 عدالتیں قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے سانحہ صفورا ،را کے مبینہ ایجنٹوں اور نائن زیرو سے گرفتار ملزمان کے کیسز جیل میں چلانےکیلئے جیل میں 2عدالتوں کے قیام […]

دہشت گردی اس قدر بڑھ چکی ہے اسے روکنا انتہائی مشکل ہے، وزیر بلدیات سندھ

دہشت گردی اس قدر بڑھ چکی ہے اسے روکنا انتہائی مشکل ہے، وزیر بلدیات سندھ

کراچی : وزیر بلدیات سندھ ناصر شاہ کا کہنا ہے کہ دہشت گردی اس قدر بڑھ چکی ہے کہ اسے روکنا انتہائ مشکل ہے۔ مطابق ناصر شاہ کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کی حکومت نے محرم الحرام کے دوران تخریب کاری کو روکنے کی ہر ممکن کوشش کی تاہم دہشت گردی اس قدر بڑھ […]

ڈاکٹر عاصم کی نظر بندی غیرقانونی ہے، ایڈووکیٹ جنرل سندھ

ڈاکٹر عاصم کی نظر بندی غیرقانونی ہے، ایڈووکیٹ جنرل سندھ

کراچی: ایڈووکیٹ جنرل سندھ عبدالفتح ملک نے سندھ ہائی کورٹ کے روبرو اپنے دلائل میں کہا ہے کہ رینجرز کے اختیارات میں توسیع کی توثیق سندھ اسمبلی سے نہیں کرائی گئی اس لئے ڈاکٹرعاصم کی نظر بندی غیرقانونی ہے۔ جسٹس سجادعلی شاہ کی سربراہی میں سندھ ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے ڈاکٹرعاصم حسین […]

السلام اے حضرتِ بابا فرید السلام

السلام اے حضرتِ بابا فرید السلام

تحریر: محمد اعظم صابری سرزمین پاکستان اولیاء کا فیضان ہے اور بلاشبہ اللہ کی ان برگزیدہ ہستیوں کی ہی بدولت وطن ِ عزیز ”پاکستان”کہلایا۔کہیں حضرت داتا گنج بخش اس خطے کو منور کرتے نظر آتے ہیںتو کہیں حضرت بہاؤ الدین زکریا اور حضرت شاہ رکن عالم شہر ملتان میں بھٹکی ہوئی انسانیت کو صراط مستقیم […]

بچہ جمہورا کے انکشافات

بچہ جمہورا کے انکشافات

تحریر: مقصود انجم کمبوہ استاد! بچہ جمہورا ادھر گھوم آ۔ بچہ جمہور! لو استاد جی گھوم آیا۔ استاد!بچہ جمہور! اپنے ارد گرد گہری نظر دوڑا ئو اور مجھے حالات و واقعات کے بارے میں تجزیاتی رپورٹ پیش کرو۔ بچہ جمہورا : میں کچھ ہفتوں سے ملکی و غیر ملکی سیاسی ، سماجی، معاشرتی اور معاشی […]

عمران سیاسی و اخلاقی طور پر ختم ہو چکے، اب ان کا احتساب ہونا چاہئے، فضل الرحمن

عمران سیاسی و اخلاقی طور پر ختم ہو چکے، اب ان کا احتساب ہونا چاہئے، فضل الرحمن

سکھر : جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ لاہور کے حلقہ این اے 122 کے ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کے امیدوار علیم خان کی شکست سے عمران خان کی سیاسی و اخلاقی موت واقع ہوچکی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے گزشتہ روز جے یو آئی […]

منظور حسین وسان کا عندیہ یا صرف اخباری بیان

منظور حسین وسان کا عندیہ یا صرف اخباری بیان

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم آج دورِ جدید کی سائنسی دنیا میں بھی بھوک و افلاس وہ مسائل ہیں جن کا دائمی حل زمینِ خدا پر بسنے والے ہر غریب اور غربت کا ڈسا اِنسان چاہتا ہے مگر افسوس ہے کہ دنیا کے مٹھی بھر امیروں اور حکمرانوں کے نزدیک برسو ںسے دنیا کے غریبوں […]

کیا پاکستان ہاتھی کھا سکتا ہے؟

کیا پاکستان ہاتھی کھا سکتا ہے؟

تحریر: انجینئر افتخار چودھری یہ بائیں تصویر دیکھئے ہماری بد قسمتی کی زندہ علامت۔یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے صوبہ سندھ کے کسی گائوں کے اسکول کی تصویر ہے۔گارے اور مٹی سے بنی دیواریں اور ان کے اوپر گھاس پھوس۔یہ بد قسمتی سے زیادہ بے حسی اور بے شرمی کی تصویر ہے۔ یہ صرف پاکستان پیپلز […]

حضرت عبداللہ شاہ غازی

حضرت عبداللہ شاہ غازی

تحریر: میر افر امان، کالمسٹ عبداللہ شاہ غازی کا عرس ہر سال 20 سے 22 ذوا لحج کو سالوں سال سے منایا جا تا ہے ان کا مقبرا کراچی کے ساحل سمندر کلفٹن میں واقع ہے ان کے بھائی سید مصری شاہ کا مقبرا بھی تھوڑے فاصلے پر ساحل سمندر کے قریب میں واقع ہے […]

آج ذرا ہٹ کے

آج ذرا ہٹ کے

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج تک مجھے یہ بات سمجھ نہیں آئی ہے کہ میری زمین، میرے دیس میرے معاشرے اور میری تہذیب میں میری چاروں سمت لگنی والی سرحدوں سے اِدھراور اُدھر کے ممالک سے کمینے گھس آئے ہیں یا آج پھرزمینی اور معاشرتی یا تہذیبی تبدیلیوں اور سخت ترین حالات و […]

کراچی : گرمی سے ایک اور شخص ہلاک، 2 روز میں 4 جاں بحق

کراچی : گرمی سے ایک اور شخص ہلاک، 2 روز میں 4 جاں بحق

کراچی : کراچی میں اتوار کو بھی گرمی میں نہ ہوئی نرمی، شہر کا درجہ حرات 42 ڈگری تک رہا۔ ہیٹ اسٹروک سے متاثر مریض اسپتالوں کا رخ کرتے رہے۔ ڈیوٹی سے غیر حاضری پر ایم ایس سمیت 4 ڈاکٹروں کو معطل کردیا گیا۔ شدید گرمی کے دوران تمام اسپتالوں میں ہیٹ اسٹروک کے مریضوں […]

سندھ ایپکس کمیٹی کا کراچی آپریشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کا فیصلہ

سندھ ایپکس کمیٹی کا کراچی آپریشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کا فیصلہ

کراچی : صوبائی ایپکس کمیٹی نے دہشت گردوں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے اور کراچی آپریشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی زیر صدارت وزیراعلیٰ ہاؤس کراچی میں سندھ کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں گورنر سندھ ڈاکٹرعشرت العباد […]

بلدیاتی امیدواروں کی کامیابی کیسے

بلدیاتی امیدواروں کی کامیابی کیسے

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری بالآخر بلدیاتی انتخابات سندھ اور پنجاب میں آن ہی پہنچے اور اس کے بعد صوبائی و قومی اسمبلیوں کے انتخابات کی بھی آمد آمد ہو گی اب اقتدار آپ کی ذاتی دہلیز پر ہو گااورآپ اپنے اپنے علاقوں کے مسائل حل کرنے میں خود مختار بننے والے ہیں جن […]

سندھ سے وفاق تک غیر مفاہمتی اور انتقامی سیاست کا آغاز

سندھ سے وفاق تک غیر مفاہمتی اور انتقامی سیاست کا آغاز

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج سندھ سے تعلق رکھنے والی سیاسی جماعت پی پی پی سمیت دیگر جماعتوں کے قائد ین اور اِن کے کارکنا ن کا یہ خیال ہے کہ اگر وفاق نے سندھ سے غیرمفاہمتی اور انتقامی سیاست کی روش نہ بدلی تو کیا یہ تصورکرلیاجائے…؟؟ کہ آنے والے وقتوں میں […]

سندھ میں نیب اور ایف آئی اے کی کارروائیاں ہر صورت روکیں گے، قائم علی شاہ

سندھ میں نیب اور ایف آئی اے کی کارروائیاں ہر صورت روکیں گے، قائم علی شاہ

کراچی : وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ میں نیب اور ایف آئی اے کی کارروائیاں غیر قانونی ہیں اور انہیں ہر صورت روکیں گے۔ وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ نیب اور ایف آئی اے کی کاروائیوں پر وزیراعظم کی زیر صدارت ہونے والے مرکزی اپیکس کمیٹی کے اجلاس […]

وزیراعلیٰ نے سندھ اپیکس کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا

وزیراعلیٰ نے سندھ اپیکس کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعلی سندھ سید قائم علی نے صوبائی اپیکس کمیٹی کا اجلاس منگل کو وزیراعلی ٰہاؤس میں طلب کرلیا ہے۔ اجلاس میں صوبے میں جاری قومی ایکشن پلان اور ٹارگٹڈ آپریشن کا تفصیلی جائزہ لیا جائے گا۔ اجلاس میں گورنر سندھ ،کورکمانڈر کراچی ،ڈی جی رینجرز سندھ سمیت دیگر اعلیٰ حکام کی شرکت بھی […]