counter easy hit

sinking

بحرانوں میں ڈوبتے اور اُبھرتے مشرق وسطیٰ کا سال 2017ء

بحرانوں میں ڈوبتے اور اُبھرتے مشرق وسطیٰ کا سال 2017ء

ڈاکٹر آصف شاہد مشرق وسطیٰ کے لیے سال 2017ء ڈرامائی تبدیلیوں کے ساتھ خون آلود ثابت ہوا۔ ایک طرف تو سعودی عرب میں ایسی تبدیلیاں رونما ہوئیں جن کا کوئی تصور بھی نہیں کرسکتا تھا۔ جیسے سعودی شاہی خاندان کے اندر اقتدار کی کُھلی جنگ، ایک ولی عہد کا ہٹایا جانا، تو دوسری جانب امریکی […]

ٹھٹھہ میں ڈوبنے والی کشتی کا مالک اور کپتان گرفتار، قتل کا مقدمہ درج

ٹھٹھہ میں ڈوبنے والی کشتی کا مالک اور کپتان گرفتار، قتل کا مقدمہ درج

ٹھٹھہ: موھارا کے قریب سمندر میں  ڈوبنے والی کشتی کے مالک اور ناخدا کو گرفتار کرکے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ٹھٹھہ کے علاقے میرپورساکرو کے ساحلی گاؤں موھارا کے قریب  2 روز قبل ڈوبنے والی کشتی کے مالک مبارک کاتیاراور کشی کے کپتان محمد سکھیو خاصخیلی کو گرفتار کرلیا گیا جب کہ ان کے […]

بھارت، کشتی ڈوبنے سے 22 افراد ہلاک

بھارت، کشتی ڈوبنے سے 22 افراد ہلاک

بھارتی ریاست اتر پردیش میں دریائے جمنا میں کشتی ڈوبنے سے 22 افراد ہلاک جب کہ متعدد لاپتہ ہوگئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اترپردیش کے ضلع باغپت کے قریب دریائے جمنا میں کشتی ڈوبنے سے 22 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جب کہ کشی میں 60 افراد سوار تھے جن میں سے اکثریت خواتین کی […]

دن گنے جا چکے؛ نواز شریف کا اقتدار کرپشن کی وجہ سے ڈوب رہا ہے، بلاول بھٹو

دن گنے جا چکے؛ نواز شریف کا اقتدار کرپشن کی وجہ سے ڈوب رہا ہے، بلاول بھٹو

 اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے کہاکہ پاناما لیکس کے تمام الزامات میاں نواز شریف کے اردگرد گھومتے ہیں جبکہ حدیبیہ پیپر ملز کیس میں براہ راست میاں نوازاور میاں شہباز شریف ملوث ہیں، نوازشریف کے اقتدارکے دن گنے جا چکے ہیں۔ پارٹی کی فیڈرل کونسل اور منشورکمیٹی کے رکن عبدالقادر شاہین […]

جنوبی کوریا میں 3 سال قبل ڈوبنے والے بحری جہاز کو نکال لیا گیا

جنوبی کوریا میں 3 سال قبل ڈوبنے والے بحری جہاز کو نکال لیا گیا

سیوول: جنوبی کوریا کے جزیرے جندو کے قریب غرق ہوجانے والے بحری جہاز سیوول کو 3 برس کے بعد پانی سے نکال لیاگيا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کے جزیرے جندو کے قریب 3 سال قبل ڈوبنے والے جہاز کے ملبے کو نکال لیا گیا ہے۔   6825 ٹن وزنی سیوول بحری جہاز 16 […]

ننکانہ: دریائے راوی میں کشتی ڈوبنے سے لاپتہ بچی کی تلاش جاری

ننکانہ: دریائے راوی میں کشتی ڈوبنے سے لاپتہ بچی کی تلاش جاری

ننکانہ میںدریائےراوی میں کشتی ڈوبنے سے لاپتہ بچی کی تلاش جاری ہے جس کے لیےریسکیو آپریشن دوبارہ شروع کر دیا گیا ہے، ٓرمی کی غوطہ خور ٹیم بھی پہنچ گئی۔ کشتی ڈوبنے پر امدادی کام کا صبح سویرے دوبارہ آغاز ہو گیا ہے۔ گزشتہ روز رات ہوجانے کے باعث امدادی کارروائیاں روک دی گئیں تھیں۔ […]

نواز شریف کے اقتدار کی کشتی ڈوب رہی ہے، ترجمان تحریک انصاف

نواز شریف کے اقتدار کی کشتی ڈوب رہی ہے، ترجمان تحریک انصاف

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق کا کہنا ہے کہ نواز شریف کےاقتدار کی کشتی ڈوب رہی ہے وہ ایک سوراخ بند کرتے ہیں تو دوسرا سوراخ ہوجاتا ہے۔   پاناما کیس کی سماعت کے بعد سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری کا کہنا تھا […]

پاکستان غیر ملکی قرضے میں کیوں ڈوب گیا؟

پاکستان غیر ملکی قرضے میں کیوں ڈوب گیا؟

تحریر : میاں نصیر احمد پاکستان جب وجود میں آیا تو معاشی لحاظ سے بہت کمزور تھا۔ ساری معیشت کا انحصار زراعت پر تھا اور زراعت بھی جدید طریقہ سے نہیں کی جاتی تھی جسکی وجہ سے پیداوارا تنی زیادہ نہیں تھی، کہ اسے غیر ملکی منڈیوں میں بیچ کر زرمبادلہ کمایا جا سکے اور […]

بھارتی بحریہ کا جہاز ڈوبنے سے ایک اہلکار ہلاک، 4 لاپتہ

بھارتی بحریہ کا جہاز ڈوبنے سے ایک اہلکار ہلاک، 4 لاپتہ

نئی دہلی (یس ڈیسک) بھارتی بحریہ کا جہاز ڈوبنے سے ایک اہلکار ہلاک جب کہ 4 لاپتہ ہو گئے۔ ریاست آندھراپردیش کے شہر وشاکا پٹنم کے ساحل سے 55 کلو میٹر دور سمندر میں بھارتی بحریہ کا جہاز اے-72 ٹی آر وی پانی داخل ہونے کے باعث ڈوب گیا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار […]