نیوٹن بہت خوش ہوا کہ آخرکار ایک فلم تو حقیقی لگ رہی ہے، پر ناں جی ناں، اتنی بھی کیا جلدی نیوٹن دادا، ابھی تو کلائمکس باقی ہے، نیوٹن نے جب سلطان راہی کی فلم دیکھنے کی خواہش کا اظہار کیا
ممتاز مزاح نگار اورداشور عطاالحق قاسمی لکھتے ہیں آج میں کالم نہیں دے رہا لیکن کالم سے بہتر چیز پیش کر رہا ہوں جو میں نے فیس بک سے اٹھائی ہے۔ واضح رہے یہ بالکل غیر سیاسی ہے، ملاحظہ فرمائیں۔ پتہ ہے نیوٹن کیسےپاگل ہوا؟ نہیں، تو پڑھیں۔ سلطان راہی کی فلموں میں جو کچھ […]