شہباز شریف، سراج الحق اور لیاقت بلوچ کا دادو واقعے پر افسوس کا اظہار
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف،امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق اور سیکریٹری جنرل لیاقت بلوچ نے دادو میں بس پر بجلی کی تار گرنے کے واقعے پرافسوس کااظہار کیا ہے۔ لاہور سے جاری الگ الگ بیانات میں وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف، امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق اور سیکریٹری جنرل […]