counter easy hit

situation

راولپنڈی ٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں داخل۔جنوبی افریقہ کو جیت کیلئے 243 رنز پاکستان کو 9وکٹیں درکار

راولپنڈی ٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں داخل۔جنوبی افریقہ کو جیت کیلئے 243 رنز پاکستان کو 9وکٹیں درکار

راولپنڈی  (رپورٹ؛ اصغرعلی مبارک سے)پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانے والے دوسرا ٹیسٹ میچ انتہائی دلچسپ مرحلے میں داخل ہو چکا ہے پیر کے روز کھیل کا آخری دن ہے جنوبی افریقہ کو سیریز برابر کرنے کے لیے یہ میچ جیتنا ضروری ہے اور اس 90اوورزکھیل کر مزید 243 رنز بنانا […]

افغان امن عمل مستحکم ہوکر منطقی انجام کی طرف گامزن، مقبوضہ کشمیر میں جینوسائڈ واچ سربراہ بیان ہمارے موقف کی تائید ، شاہ محمود قریشی

افغان امن عمل مستحکم ہوکر منطقی انجام کی طرف گامزن، مقبوضہ کشمیر میں جینوسائڈ واچ سربراہ بیان ہمارے موقف کی تائید ، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغان امن عمل کے آخری مرحلے میں داخل ہوچکا، دورہ کابل کا مقصد اس عزم کا اعادہ اور مستقبل کیلئے کثیرالجہتی تعاون کا فروغ تھا۔ مقبوضہ جموں وکشمیر میں نسل کشی کے حوالے سے جینوسائیڈ واچ کے سربراہ کا بیان پاکستان کے موقف کی تائید ہے۔یہ بات وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی […]

مولانا فضل الرحمن, پی پی اور مسلم لیگ ن میں تضاد ختم کرنے کیلئے متحرک

مولانا فضل الرحمن, پی پی اور مسلم لیگ ن میں تضاد ختم کرنے کیلئے متحرک

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے سربراہ اور جمعیت علمائے اسلام ف کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمن پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان مسلم لیگ ن کے حالیہ بیانات اور تضادات سامنے آنے کے بعد متحرک ہوگئے ہیں۔ جمعیت کے ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے آئندہ پی ڈی ایم اجلاس […]

آرمی چیف /سکردو میں لائن آف کنٹرول کے دورے کے بعد ایس سی او میں جدید سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک کاافتتاح

آرمی چیف /سکردو میں لائن آف کنٹرول کے دورے کے بعد ایس سی او میں جدید سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک کاافتتاح

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) گلگت بلتستان میں جدید سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک سے علاقے میں سائبر انڈسٹری کو فروغ ملےگا،گلگت بلتستان کے شدید موسمی حالات میں افسران اور جوانوں کے بلند حوصلے لائق تحسین ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سکردو اور گلگت میں […]

جاپان میں سیلاب پر ترجمان دفترخارجہ کا اظہار افسوس

جاپان میں سیلاب پر ترجمان دفترخارجہ کا اظہار افسوس

اسلام آباد(یس اردو نیوز)دفترخارجہ پاکستان نے جاپان میں سیلاب سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے جاپان کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی اورمتاثرہ خانداندوں کی جلد بحالی کی دعا کی۔ ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں جاپان میں شدید سیلاب کے باعث قیمتی جانوں […]

برادرملک ترکی کی یونیورسٹی کا کشمیر پردوروزہ عالمی کانفرنس کا انعقاد، عالمی راہنمائوں پرمسئلے کے حل کیلئے توجہ دینے پرزور

برادرملک ترکی کی یونیورسٹی کا کشمیر پردوروزہ عالمی کانفرنس کا انعقاد، عالمی راہنمائوں پرمسئلے کے حل کیلئے توجہ دینے پرزور

اسلام آباد(یس اردو نیوز) استنبول یونیورسٹی کے زیراہتمام کشمیرمیں بگٹری صورتحال پر دوروزہ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں مقبوضہ کشمیرمیں بگڑتی ہوئی صورتحال پرتشویش کا اظہار کیا گیاہے اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریز پرزوردیا گیاہے کہ وہ بھارت اورپاکستان کے درمیان دہائیوں پرانے تنازع کے حل میں مدد کے لئے […]

کورونا وائرس کی وبا کے پھیلاو کے آغاز سے ہی زندگی اور روزگار میں توازن پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے، لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ

کورونا وائرس کی وبا کے پھیلاو کے آغاز سے ہی زندگی اور روزگار میں توازن پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے، لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ

اسلام آباد (یس اردو نیوز) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات وچیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے سماجی رابطہ کے ویب سائٹ پہ اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا کے پھیلاو کے آغاز سے ہی زندگی اور روزگار میں توازن پر خصوصی توجہ دی جا […]

ڈی جی آئی ایس پی آر کا بیان: کیا کوئی خطرہ ہے؟

ڈی جی آئی ایس پی آر کا بیان: کیا کوئی خطرہ ہے؟

کئی حلقے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کے اس بیان کو سنجیدگی سے لے رہے ہیں، جس میں بھارت کو کسی کارروائی کا بھرپور جواب دینے کا کہا گیا ہے۔ کئی کا خیال ہے کہ یہ بیان پاک بھارت تعلقات میں تناؤ کا عکاس ہے۔واضح رہے جنرل بابر افتخار نے […]

ملک ریاض کی بیٹیوں کے خلاف مقدمہ، معاملہ کیا ہے؟

ملک ریاض کی بیٹیوں کے خلاف مقدمہ، معاملہ کیا ہے؟

پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں پولیس نے اداکارہ اور ماڈل عظمیٰ خان کی درخواست پر کاروباری شخصیت ملک ریاض کی دو صاحبزادیوں سمیت 16 افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔ پولیس نے مقدمے میں دھمکیاں دینے، زبردستی گھر میں گھسنے، زخمی کرنے سمیت دیگر دفعات شامل کی یں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی […]

پیرس، صدر آزاد جموں و کشمیر کا فرانس میں مقیم پاکستانی صحافیوں اور دانشوروں کو بھارتی مقبوضہ جموں و کشمیر میں بدترین انسانیت سوز صورتحال پر بریفنگ

پیرس، صدر آزاد جموں و کشمیر کا فرانس میں مقیم پاکستانی صحافیوں اور دانشوروں کو بھارتی مقبوضہ جموں و کشمیر میں بدترین انسانیت سوز صورتحال پر بریفنگ

پیرس، صدر آزاد جموں و کشمیر کا فرانس میں مقیم پاکستانی صحافیوں اور دانشوروں کو بھارتی مقبوضہ جموں و کشمیر میں بدترین انسانیت سوز صورتحال پر بریفنگ پیرس(مانیٹرنگ رپورٹ) سردار مسعود خان صدر آزاد جموں و کشمیر نے گذشتہ روز ویڈیو لنک اجلاس کے ذریعے فرانسیسی میڈیا، دانشوروں، انسانی حقوق کی تنظیموں اور سول سوسائٹی […]

40 سالوں میں پہلی مرتبہ خانہ کعبہ کو بند کر دیا۔۔۔!!! جسٹس اطہر من اللہ نے پاکستانیوں سے خصوصی اپیل کر دی

40 سالوں میں پہلی مرتبہ خانہ کعبہ کو بند کر دیا۔۔۔!!! جسٹس اطہر من اللہ نے پاکستانیوں سے خصوصی اپیل کر دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کا کہنا ہے کہ پہلی دفعہ دیکھا ہے کہ خانہ کعبہ کو بند کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیف جسٹس اطہر من اللہ نے چین میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی سے متعلق درخواست پر سماعت کی۔درخواست گزار والدین نے […]

یہ تو ہونا ہی تھا۔۔۔!! ملائشین صدر مہاتیر محمد کے جاتے ہی ملائیشیا تباہی کی جانب گامزن۔۔۔ شدید بحران پیدا ہوگیا

یہ تو ہونا ہی تھا۔۔۔!! ملائشین صدر مہاتیر محمد کے جاتے ہی ملائیشیا تباہی کی جانب گامزن۔۔۔ شدید بحران پیدا ہوگیا

کوالالمپور (ویب ڈیسک) ملائیشیا میں جاری سیاسی بحران کے خاتمے کے لیے بادشاہ نے ملکی سیاست دانوں کے ساتھ ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزیر اعظم مہاتیر محمد کے اس ہفتے کے آغاز پر اچانک استعفے کے نتیجے میں برسر اقتدار مخلوط حکومت بھی ختم ہو گئی ہے، جس […]

اگر (ق) لیگ نے عمران حکومت کے ساتھ اتحاد توڑا تو نقصان چوہدری برادران کا ہو گا کیونکہ ۔۔۔ سینئر صحافی ضیا شاہد نے ٹھوس حقائق سامنے رکھ دیے

اگر (ق) لیگ نے عمران حکومت کے ساتھ اتحاد توڑا تو نقصان چوہدری برادران کا ہو گا کیونکہ ۔۔۔ سینئر صحافی ضیا شاہد نے ٹھوس حقائق سامنے رکھ دیے

لاہور (ویب ڈیسک) چینل ۵ کے تجزیوں اور تبصروں پر مشتمل پروگرام ”ضیا شاہد کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے معروف سینئر صحافی ضیا شاہد نے کہا ہے کہ چودھری شجاعت کا مشورہ درست ہے اگرچہ بظاہر اعلان تو نہیں ہوا لیکن معلومات اب تک یہی لگتا ہے کہ عمران خان کا بھی یہ فیصلہ […]

بریکنگ نیوز: ملکی حالات انتہائی تشویشناک ۔۔۔ حکومت کو بڑی ناکامیوں کا سامنا، بات وزیراعظم عمران خان کو سپریم کورٹ طلب کرنے تک جاپہنچی

بریکنگ نیوز: ملکی حالات انتہائی تشویشناک ۔۔۔ حکومت کو بڑی ناکامیوں کا سامنا، بات وزیراعظم عمران خان کو سپریم کورٹ طلب کرنے تک جاپہنچی

لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ جب پنجاب اور سندھ میں گندم کو کاٹا جارہاہے تو ہمارےکسان کو کیوں بدحال کیاجارہاہے؟چینی و گندم باہرسےمنگوانی پڑرہی ہے،ذخیرہ اندوزوں کوفائدہ پہنچایاگیا،عمران خان کو پتاہےتو انکوائری کی جائے،سپریم کورٹ کو آٹے بحران کا نوٹس لینا چاہیے اور اس […]

مارشل لا؟؟؟ ملک کی بگڑتی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے فوج نے وزیراعظم عمران خان کو اپنا فیصلہ سنا دیا

مارشل لا؟؟؟ ملک کی بگڑتی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے فوج نے وزیراعظم عمران خان کو اپنا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) فوج نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ سیاست میں نہیں آئیگی، تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی چینل کو انٹر ویو دیتے ہوئے سینئر صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ خواجہ آصف کے ہاتھ کچھ نہیں آنا۔ اسکی وجہ یہ ہے کہ فوج نے فیصلہ کیا ہے کہ […]

عالمی نمبر ون پوزیشن بچانے کیلئے پاکستان کیلئے آج کاٹی ٹوئنٹی میچ ڈو آر ڈائی بن گیا

عالمی نمبر ون پوزیشن بچانے کیلئے پاکستان کیلئے آج کاٹی ٹوئنٹی میچ ڈو آر ڈائی بن گیا

عالمی نمبر ون پوزیشن بچانے کیلئے پاکستان کیلئے آج کاٹی ٹوئنٹی میچ ڈو آر ڈائی بن گیا اسلام آباد (رپورٹ ۔اصغر علی مبارک)عالمی نمبر ون پوزیشن برقرار رکھنے کیلئے آج کاٹی ٹوئنٹی پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش فیصلہ کن میچ کرو یا مرو ڈو آر ڈائی پوزیشن اختیار کر گیا ہے آج کھیلا جانے والا میچ […]

حیران کن خبر : میانوالی سے اکیلی لاہور آنے والی خاتون بس سے اترتے ہی اغوا، پس پردہ کہانی کیا نکلی ؟

حیران کن خبر : میانوالی سے اکیلی لاہور آنے والی خاتون بس سے اترتے ہی اغوا، پس پردہ کہانی کیا نکلی ؟

لاہور (ویب ڈیسک) بہادر ٹریفک وارڈ نز نے خاتون کے اغواء کی کوشش ناکام بنادی ، پیچھا کرنے پر اغواکار خاتون کو چلتی گاڑی سے نیچے پھینک کر فرار ہو گئے ۔ ٹریفک وارڈن گوالمنڈی میں ڈیوٹی کے فرائض سرانجام دے رہے تھے کہ پاس سے گزرنے والے کیری ڈبہ میں موجود خاتون نے   […]

پیپلز پارٹی کی ایم کیو ایم کو حکومت سے علیحدگی کی پیش کش۔۔۔ کالی پراڈو والے جہانگیر خان ترین نے کس طریقے سے ظالم سیاسی چال بے اثر بنائی ؟ تازہ ترین خبر

پیپلز پارٹی کی ایم کیو ایم کو حکومت سے علیحدگی کی پیش کش۔۔۔ کالی پراڈو والے جہانگیر خان ترین نے کس طریقے سے ظالم سیاسی چال بے اثر بنائی ؟ تازہ ترین خبر

کراچی (ویب ڈیسک) پیپلز پارٹی نے ایم کیو ایم کو حکومت سے علیحدگی کی پیش کش کردی جس پر پی ٹی آئی متحرک ہو گئی۔ حکومتی رابطہ کمیٹی نے متحدہ کی قیادت سے رابطے کا فیصلہ کیا ہے، جہانگیر ترین کی قیادت میں وفد ملاقات کرے گا، ایم کیو ایم کے تحفظات مطالبات ورکنگ ریلیشنشپ […]

کاؤنٹ ڈاؤن شروع۔۔۔!!! رینجرز نے کنٹرول سنبھال لیا، وکلاء کا برا دری کی دوڑیں

کاؤنٹ ڈاؤن شروع۔۔۔!!! رینجرز نے کنٹرول سنبھال لیا، وکلاء کا برا دری کی دوڑیں

لاہور ( نیوز ڈیسک ) پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں حالات کشیدہ ہو گئے ہیں۔ پی آئی سی میں وکلاء کی جانب سے فائرنگ کی اطلاعات بھی موصول ہو رہی ہیں جب کہ یہ بھی بتایا جا رہا ہے کہ وکلاء کی فائرنگ کے بعد پولیس پیچھے ہٹنے لگی۔وکلاء نے پولیس کی گاڑی کوبھی آگ […]

بریکنگ نیوز۔۔۔!!! پاکستان میں ہنگامی حالت نافذ، اہم فیصلے پر غور شروع

بریکنگ نیوز۔۔۔!!! پاکستان میں ہنگامی حالت نافذ، اہم فیصلے پر غور شروع

 اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عدالت عظمیٰ میں بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی میعاد خدمات میں توسیع کے حوالے سے جاری مقدمے میں حالات پر قابو پانے کی غرض سے انتہائی اعلیٰ سطح پر اس تجویز کا جائزہ لیا جا رہا ہے کہ ملک میں ہنگامی حالات نافذ کرکے کسی بھی پیش […]

حالات اچھے نہیں رہے ، آپ لوگ اپنا سامان باندھنا شروع کر دیں،عمران خان نے فیصلہ کر لیا ہے۔۔۔۔ جاوید چوہدری نے تحریک انصاف کے چھوٹے موٹے لوگوں کو بڑی بریکنگ نیوز دے دی

حالات اچھے نہیں رہے ، آپ لوگ اپنا سامان باندھنا شروع کر دیں،عمران خان نے فیصلہ کر لیا ہے۔۔۔۔ جاوید چوہدری نے تحریک انصاف کے چھوٹے موٹے لوگوں کو بڑی بریکنگ نیوز دے دی

لاہور (ویب ڈیسک) امریکا کے 36 ویں صدرلنڈن بی جانسن کا ایک قول سیاست کی بے شمار کتابوں میں نقل ہوا‘ صدر جانسن نے کہا تھا ’’آپ اگر سیاست دان ہیں اور آپ کسی کمرے میں داخل ہوتے ہیں اور آپ کو داخل ہوتے ہی یہ معلوم نہ ہوسکے کمرے میں موجود کون سا شخص […]

کمہار کا کھوتا اور سنتا سنگھ کا کانفیڈنس ۔۔۔۔۔۔ خان صاحب کی تبدیلی کے چکروں میں کن کن خواتین و حضرات کی موجیں لگ گئیں ؟ کالم نگار ایثار رانا کی دلچسپ اور معنی خیز تحریر

کمہار کا کھوتا اور سنتا سنگھ کا کانفیڈنس ۔۔۔۔۔۔ خان صاحب کی تبدیلی کے چکروں میں کن کن خواتین و حضرات کی موجیں لگ گئیں ؟ کالم نگار ایثار رانا کی دلچسپ اور معنی خیز تحریر

لاہور (ویب ڈیسک) پکچرابھی باقی ہے میرے دوست، اصل فلم انٹرول کے بعد اور پہلے سے زیادہ زبردست ہو گی اس لئے بوتل شوتل پی لیں چپس وپس کھا لیں، انٹرول کے بعد فلم بالکل نویں نکور ہو جائے گی۔ ہیرو ولن اور ولن ہیرو ہوں گے۔ ہدایتکار کہانی نویس ایسا ٹرن دیں گے کہ […]

پاکستان کی رونقیں واپس۔۔۔کیا نواز شریف سے ڈیل ہوئی ہے جو پچھلے ایک ہفتے میں سٹیٹ بینک کےذخائرمیں 443 ملین ڈالر کا اضافہہوگیا؟ گورنر سٹیٹ بینک نے واضح اعلان کر دیا

پاکستان کی رونقیں واپس۔۔۔کیا نواز شریف سے ڈیل ہوئی ہے جو پچھلے ایک ہفتے میں سٹیٹ بینک کےذخائرمیں 443 ملین ڈالر کا اضافہہوگیا؟ گورنر سٹیٹ بینک نے واضح اعلان کر دیا

کراچی (ویب ڈیسک) سٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر رضا باقر نے کہا ہے کہ ہمارے زرمبادلہ کے ذخائرکسی شخص کی ادائیگی کی وجہ سے نہیں بڑھے بلکہ سٹیٹ بینک کے قرضوں کا بوجھ کم ہونے کی وجہ سے ایسا ہوا۔تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک آف پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں صرف ایک ہفتے […]

1 2 3 9