چین میں دلہنوں کی قیمت آسمان پر پہنچنے سےغریب نوجوانوں کی شادی ایک خواب بن گئی
بیجنگ: چین میں عرصہ دراز سےایک بچے کی پالیسی اور خواتین کی تعداد کم ہونے کے بعد اب یہ حال ہے کہ 118 مردوں کے مقابلے میں خواتین کی تعداد 1000 ہے۔ اس نئی صورتحال پر وہاں غریب کنواروں کے لیے شادی کرنا ایک خواب بن گیا ہے کیونکہ چینی رواج کے مطابق مرد کی جانب سےدلہن […]