افغانستان میں نومبر تک امریکی فوجی 4ہزار سے 5ہزار تک رہ جائیں گے، صدر ٹرمپ کے فیصلے کا خیر مقدم، محمد صادق
اسلام آباد(یس اردو نیوز)امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان سے امریکی فوجیوں کے انخلا کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ میں انتخابات کے دن 3 نومبر تک افغانستان میں امریکی فوجیوں کی تعداد کم ہوکر 4 سے 5ہزار تک رہ جائیگی۔ پاکستان کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان محمد صادق نے صدر ڈونلڈ […]