’’ یہ وہی لوگ ہیں جنہوں نے ہمیں غلام بنایا، ہم لوگوں کو ۔۔۔‘‘ برطانوی شاہی جوڑے کو پروٹوکول ملنے پر جواد احمد پھٹ پڑے، حیران کُن ویڈیو پیغام جاری کر دیا
لاہور(نیوز ڈیسک) معروف گلوکار جواد احمد کا کہنا ہے کہ یہی وہ لوگ ہیں جنہوں نے ہمیں غلام بنایا،ان کی عزت کریں لیکن اتنی بھی نہیں کہ خود کو چھوٹا محسوس کرنے لگ جائیں،عمران خان تو ویسے ہی عمران خان اس خاندان سے مرعوب ہیں۔ان کی نجی سماجی زندگی کا برطانیہ کے ساتھ پاکستان سےبھی […]