By Web Editor on December 3, 2018 50, arrested, bodies, dead, Human, in, India, skeleton, smugglers, with اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

کولکتہ: بھارت میں انسانی ہڈیوں کا ایک بہت بڑا اسمگلر گرفتار کیا گیا ہے جس کے قبضے سے 16 انسانی کھوپڑیاں اور درجنوں انسانوں کے ہڈیاں اور پنجر برآمد ہوئے ہیں۔ بھارتی پولیس نے انسانی باقیات کے اسمگلر کو گرفتار کرنے کے بعد اس سے وابستہ گروپ کی تلاش شروع کردی ہے۔ مشتبہ شخص کو ریاست بِہار کے چھاپرا ریلوے […]
By Web Editor on October 25, 2017 against, Azam, chowk, conducted, Operation, police, smugglers, successful اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, ملتان

چوک اعظم پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری، شماج دشمن عناصرکیلئے شکنجہ تیار، شراب سپلائی کی کوشش ناکام، جرائم کے خاتمے کیلئے تمام تر توانائیاں صرف کی جا رہی ہیں ایس ایچ او چوک اعظم لیہ(مانیٹرنگ ڈیسک)تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او چوک اعظم وسیم لغاری کی قیادت میں چوک اعظم […]
By MH Kazmi on June 3, 2017 360, and, canceled, cards, Gujranwala, Human, identity, in, passports, smugglers اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

گوجرانوالہ: ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ شہر کے 360 انسانی اسمگلرز کے شناختی کارڈز اور پاسپورٹ منسوخ کردیئے گئے ہیں۔ گوجرانوالہ میں انسانی اسمگلرز کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا گیا ہے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے خالد انیس کا کہنا ہے کہ شہر کے 360 انسانی اسمگلرز کے شناختی کارڈز اور […]
By MH Kazmi on February 9, 2017 abandoned, currency, customs, justice, smugglers, to, trial, unique, without اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کرائم, کراچی

کسٹمز انٹیلی جنس کے سپرنٹنڈنٹ نے انوکھا انصاف کرتے ہوئے کرنسی اسمگل کرنے والے مسافر کے قبضے سے برآمد ہونے والے 50؍ ہزار ڈالر میں سے 40؍ ہزار ڈالر (تقریباً43 لاکھ روپے) خود رکھ کر مسافر کو بغیر مقدمہ درج کئے چھوڑ دیا۔ افسر محمد افضل نے اسمگلر کو 8گھنٹے تک ریجنل آفس میں رکھا، […]
By MH Kazmi on January 3, 2017 abducted, arrests, fia, Human, in, pakistanis, smugglers, Turkey, who اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

ترکی میں چار افراد کے اغوا میں ملوث دو انسانی اسمگلرز کو گوجرانوالہ سے گرفتارکرلیا گیا۔گرفتار ملزمان افضال اور سہیل سگے بھائی اور گوجرانوالہ کےہی رہائشی ہیں۔ ایف آئی اےذرائع کے مطابق گرفتار ملزم افضال پاکستان سے براستہ ترکی لوگوں کو یونان بھجواتا تھا جبکہ گرفتارملزم سہیل ترکی میں اپنے ساتھیوں کے ذریعے یونان جانے […]
By MH Kazmi on January 3, 2017 four, Human, in, kidnapped, pakistanis, smugglers, Turkey اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

گوجرانوالہ کے چار نوجوانوں کے اہل خانہ نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے بچوں کو ترکی میں انسانی اسمگلرز نے قید کرلیا ہےاور بچوں کو چھوڑنے کے فی کس 20 لاکھ روپے مانگے ہیں۔ دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ ترکی میں پاکستانی نوجوانوں کا معاملہ ترک حکام کے ساتھ اٹھایا ہے، نوجوانوں کی […]
By MH Kazmi on September 11, 2016 -lahore, air, Allama, arrested, heroine, Iqbal, on, port, smugglers اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )علامہ اقبال ائیر پورٹ پر انسداد منشیات فورس نے کارروائی کر کے ہیروئن اسمنگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی ۔نجی نیوز چینل جیونیوز کے مطابق علامہ اقبال ائیر پورٹ پر اے این ایف نے کارروائی کر کے لاہور سے کینیا جانے والی سیا ہ فام خاتون کو گرفتار کر لیا جس کے […]
By Yes 1 Webmaster on January 3, 2015 boat, discredited, failed, Indian conspiracy, pakistan, smugglers, turned, wrecked, بدنام, بھارتی سازش, تباہ, سمگلروں, ناکام, نکلی, پاکستان, کشتی اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

ممبئی (یس ڈیسک) بھارتی اخبار نے اپنی سرکار کو جھوٹا ثابت کر دیا، ریاست گجرات کے قریب تباہ ہونے والی کشتی اسمگلروں کی نکلی، انڈین ایکسپریس نے دعویٰ کیا ہے کہ کشتی میں دھماکا خیز مواد نہیں بلکہ ڈیزل اور شراب سمگل کی جا رہی تھی۔ بھارت کے ایک اخبار انڈین ایکسپریس نے دعویٰ کیا […]