counter easy hit

smuggling

ایئر پورٹ پر خاتون کے مخصوص حصے سے کنڈوم برآمد، ان کے اندر کیا بھر رکھا تھا؟ حکام چکرا کر رہ گئے

ایئر پورٹ پر خاتون کے مخصوص حصے سے کنڈوم برآمد، ان کے اندر کیا بھر رکھا تھا؟ حکام چکرا کر رہ گئے

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ دنوں ممبئی ایئرپورٹ پر بولیویا کی شہری خاتون کو منشیات سمگلنگ کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے جو ایسے طریقے سے کوکین لا رہی تھی کہ سن کر آدمی دنگ رہ جائے۔ ممبئی مرر کے مطابق اس 55سالہ خاتون کا نام ریبرا انیز ڈیلیشا ہے جس نے کوکین کنڈومز میں ڈال […]

چینی باشندوں کی پاکستانی لڑکیوں سے شادی۔۔۔ پاکستان سے اسمگل ہونی والی لڑکیوں کے جسم کے مخصوص اعضاء نکال کر کیا کیا جانے لگا؟ جان کر رونکٹے کھڑے ہوجائیں گے

چینی باشندوں کی پاکستانی لڑکیوں سے شادی۔۔۔ پاکستان سے اسمگل ہونی والی لڑکیوں کے جسم کے مخصوص اعضاء نکال کر کیا کیا جانے لگا؟ جان کر رونکٹے کھڑے ہوجائیں گے

لاہور (ویب ڈیسک) 2019ء پاکستانی خواتین کی چینی مردوں سے شادی کے نتیجے میں ہونے والی انسانی سمگلنگ کی خبر نشر ہونے کے بعد بیک وقت تمام ادارے حرکت میں آ گئے تھے جس کے بعد 50 کے قریب افراد کو گرفتار کی گیا . لیکن ایسی شادیوں کا سلسلہ تاحال نہیں رکا،بی بی سی […]

’تمہیں پاکستان سے خرید کر لایا ہوں، جسم فروشی کرو‘

’تمہیں پاکستان سے خرید کر لایا ہوں، جسم فروشی کرو‘

پہلے تو نتاشہ اپنے والدین کو بتا ہی نہیں سکی کہ اسے چین میں کیا کرنے پر مجبور کیا جا رہا تھا۔ اس جیسی دیگر سات نوجوان پاکستانی لڑکیوں کا کہنا ہے کہ ان سے جسم فروشی کرائی گئی۔ ان میں سے چار ابھی تک چین میں ہیں۔ انیس سالہ نتاشہ مسیح پہلے پہل تو […]

منشیات سمگلنگ کیس

منشیات سمگلنگ کیس

لاہور: منشیات سمگلنگ کیس میں ملوث غیرملکی ملزمہ کو سیشن عدالت میں پیش کیا گیا۔ گزشتہ روز عدالت میں دو پرائیویٹ، چار کسٹم اہلکار وں اور ملزمہ کے ساتھی ملزم کو مکان کرایہ پر دینے والے شہری کے بیانات قلمبند کئے گئے، عدالت نے مزید سماعت آج 3 اگست تک ملتوی کردی ہے۔ ملزمہ ٹریزا […]

عید الاضحیٰ آنے سے قبل ہی قربانی کے جانوروں کی سمگلنگ شروع

عید الاضحیٰ آنے سے قبل ہی قربانی کے جانوروں کی سمگلنگ شروع

اسلام آباد: عید الاضحیٰ آنے سے قبل ہی قربانی کے جانوروں کی سمگلنگ شروع پشاور سے اسلام آباد تھانہ آبپارہ کی حدود میں گاڑی داخل ہونا ایس ایس پی اور آئی جی اسلام آباد کے لیے سوالیہ نشان ہے تھانہ آبپارہ پولیس کے ہیڈ کنسٹیبل علی زمان نے کارروائی کرتے ہوئے سیکٹر جی سیون سے […]

بدبودار مسافر نے ہوائی جہاز کا رخ تبدیل کروادیا

بدبودار مسافر نے ہوائی جہاز کا رخ تبدیل کروادیا

ایمسٹر ڈیم، ہالینڈ: ایک بین الاقوامی پرواز کے دوران ایک تعفن زدہ مسافر کی وجہ سے دیگر مسافروں نے قے کردی اور کئی غنودگی میں چلے گئے جبکہ عملے کو مجبوراً ہوائی جہاز کا رخ بدل کر اسے کہیں اور اتارنا پڑگیا۔ٹرانسیویا ایئرلائن کی پرواز ہالینڈ کے شائپول ہوائی اڈے سے گران کینیریا جارہی تھی کہ […]

منشیات کی اسمگلنگ؛ بنگلا خاتون کرکٹر رنگے ہاتھوں گرفتار

منشیات کی اسمگلنگ؛ بنگلا خاتون کرکٹر رنگے ہاتھوں گرفتار

ڈھاکا: بنگلادیش میں ایک خاتون کرکٹر منشیات اسمگل کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑی گئیں۔ بنگلادیش میں ایک خاتون کرکٹر نزرین خان مکتا کو 14 ہزار ’یابا پلز‘ کے ساتھ گرفتار کرلیا گیا، نشہ آور گولیوں کا یہ نام مقامی طور پر ’میتھامفٹامائن ٹیبلٹ‘ کے لیے استعمال ہوتا ہے، ڈھاکا پریمیئر لیگ میں فرسٹ گریڈ کرکٹ کھیلنے والی […]

راولپنڈی، اینٹی نارکوٹس فورس کی کارروائی، پولیس اہلکار کیخلاف چرش کا مقدمہ درج

راولپنڈی، اینٹی نارکوٹس فورس کی کارروائی، پولیس اہلکار کیخلاف چرش کا مقدمہ درج

راولپنڈی (اصغر علی مبارک) اینٹی نارکوٹکس فورس کی کاروائی، تهانہ نصیر آباد کے پولیس اہلکار کے خلاف 4 کلو چرس کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ملزم ندیم تهانہ نصیر آباد میں تعینات ہے جو ایس ایچ او نصیر آباد چوپدری اختر کا کار خاص ہے ۔ تهانہ نصیر آباد میں تعینات ندیم کے گھر پر بھی اے این […]

ریلوے پولیس ہیروئن سمگلنگ روکنے میں پھر ناکام

ریلوے پولیس ہیروئن سمگلنگ روکنے میں پھر ناکام

لاہور: ہیروئن مال گاڑی کے ذریعے بھارت سمگل کی جارہی تھی، آئی جی ریلوے پولیس کی جانب سے ایس ایچ او ریلوے پرویز اختر کی سرزنش، انکوائری کا حکم ریلوے پو لیس کے نا قص انتظامات کا پول کھل گیا ، ایک بار پھر کروڑوں ما لیت کی ہیروئن سمگل کرنے کی کوشش سکیورٹی ادارے کے […]

لاہور سے نایاب باز اسمگل کرتے ہوئے قطری شہری گرفتار

لاہور سے نایاب باز اسمگل کرتے ہوئے قطری شہری گرفتار

لاہور: لاہور ایئرپورٹ پر حکام نے نایاب باز کی بیرون ملک اسمگلنگ ناکام بناتے ہوئے قطری باشندے کو گرفتار کرلیا۔ محکمہ جنگی حیات کے حکام خالد غیاث  کے مطابق  لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے نایاب باز کی غیر قانونی طور پر بیرون ملک منتقلی کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ احمد حسینی علی محمد […]

قیمتی پتھروں کی سمگلنگ سے کالعدم جماعتوں کیلئے بھاری آمدن کا انکشاف

قیمتی پتھروں کی سمگلنگ سے کالعدم جماعتوں کیلئے بھاری آمدن کا انکشاف

کراچی: بعض مقامی تاجروں اور اداروں کو غیر محسوس طور پر اس کاروبار سے جوڑ دیا گیا، بینک اکاؤنٹس اور ٹیکس ادائیگیوں کی چھان بین ملک سے فرار ہونے والے دہشت گردوں کے ساتھ مل کر بیرونی اداروں نے کھیل شروع کیا، اثاثوں کا بھی سراغ لگایا جائے گا۔ کالعدم جماعتوں اور تنظیموں کو قیمتی پتھروں […]

‘ہیتھرو ایئرپورٹ کا گراؤنڈ عملہ بھی منشیات اسمگلنگ میں ملوث’

‘ہیتھرو ایئرپورٹ کا گراؤنڈ عملہ بھی منشیات اسمگلنگ میں ملوث’

‘ہیتھرو ایئرپورٹ کا گراؤنڈ عملہ بھی منشیات اسمگلنگ میں ملوث’ اسلام آباد: گذشتہ دنوں لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ پر سامنے آنے والے ہیروئن اسمگلنگ کے معاملے میں ایئرپورٹ کے عملے کے ملوث ہونے کا انکشاف کیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ 16 مئی کو ہیتھرو ایئرپورٹ پر لینڈ کرنے والی پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی […]

قربانی کے جانوروں کی آڑ میں اسلحہ سمیت ممنوعہ اشیا کی پنجاب سمگلنگ

قربانی کے جانوروں کی آڑ میں اسلحہ سمیت ممنوعہ اشیا کی پنجاب سمگلنگ

بیوپاریوں، ٹرک ڈرائیورز، ہیلپرز کے روپ میں دہشتگردوں کے سہولت کاروں اور مشتبہ افراد کی آمد کا بھی انکشاف لاہور: پنجاب بھر میں ہیوی ٹرالرز اورٹرکوں میں قربانی کے جانوروں کی آڑ میں ممنوعہ اشیا ، جاسوسی آلات ، جدید امریکی اسلحہ ، گولیاں ، ہینڈ گرینیڈ ، ٹائم ڈیوائس بم وغیرہ سمگل کرنے جبکہ […]

اسلام آباد ایئرپورٹ پر کرنسی اسمگلنگ کی کوشش ناکام

اسلام آباد ایئرپورٹ پر کرنسی اسمگلنگ کی کوشش ناکام

کسٹم اتھارٹی نے بے نظیر بھٹو انٹرنیشنل ایئر پورٹ اسلام آباد پر کرنسی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بناکر ملزم سے 60 ہزار یورو برآمد کر لیے گئے۔ ملزم نجی پرواز کے ذریعے دبئی کرنسی اسمگل کرنا چاہتا تھا۔ ذرائع کے مطابق ملزم کے نیٹ ورک میں موجود ملزمان پہلے بھی کرنسی اسمگلنگ کی وارداتوں میں […]

کرنسی اسمگلنگ کیس؛ ایان علی کو ہر صورت عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کرنسی اسمگلنگ کیس؛ ایان علی کو ہر صورت عدالت میں پیش ہونے کا حکم

راولپنڈی: کسٹم عدالت نے کرنسی اسمگلنگ کیس میں ماڈل ایان علی کو آئندہ تاریخ پر ہر صورت پیش ہونے کا حکم دے دیا ہے  راولپنڈی میں کسٹم عدالت کے جج محمد شیراز کیانی نے ماڈل ایان علی کے خلاف غیر ملکی کرنسی اسمگلنگ کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران ایان علی کے وکیل نے موقف اختیار […]

کوئٹہ، پشاور، گوجرانوالہ میں اسلحہ اسمگلنگ کی کوشش ناکام

کوئٹہ، پشاور، گوجرانوالہ میں اسلحہ اسمگلنگ کی کوشش ناکام

کوئٹہ میں حساس ادارے نے کارروائی کرتے ہوئے بھاری تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کرلیا ۔ پشاور میں پولیس نے پنجاب اسلحہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی جبکہ گوجرانوالہ میں پشاور سے آنے والا اسلحہ پکڑا گیا ۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سریاب میں حساس اداروں نے سرچ آپریشن […]

ملتان ایئر پورٹ پر ہیروئن کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام

ملتان ایئر پورٹ پر ہیروئن کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام

ملتان میں اینٹی نارکوٹکس فورس نے کارروائی کرکے ملتان سے سعودی عرب ہیروئن اسمگلنگ کرنے کی کوشش ناکام بنا دی ہے۔ ملتان ائر پورٹ پر نجی ایئر لائن کے ذریعےایک کلو گرام منشیات دبئی سے ریاض اسمگل کرنے کی کوشش کی جا رہی تھی، اینٹی نارکوٹکس کے اہلکار شاہد اقبال نے اس کوشش کو ناکام […]

ایف آئی اے کا انسانی سمگلنگ مافیا ‘عدالتی اور پولیس اشتہاریوں کے خلاف کریک ڈاﺅن،مزید 4ملزمان کو گرفتار کر لیا

ایف آئی اے کا انسانی سمگلنگ مافیا ‘عدالتی اور پولیس اشتہاریوں کے خلاف کریک ڈاﺅن،مزید 4ملزمان کو گرفتار کر لیا

اسلام آباد(یس نیوز ڈیکس) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے انسانی سمگلنگ مافیا ‘عدالتی اور پولیس اشتہاریوں کے خلاف کریک ڈاﺅن کے دوران مزید 4ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے ۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق منگل کو ایف آئی اے گوجرانوالہ کی ٹیم نے عدالتی اشتہاریوں کے خلاف کارروائی کر تے ہوئے […]

کرنسی اسمگلنگ کیس، ایان علی کی عدم پیشی پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی

کرنسی اسمگلنگ کیس، ایان علی کی عدم پیشی پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی

راولپنڈی: ماڈل ایان علی کرنسی سمگلنگ کیس میں کسٹم عدالت راولپنڈی میں آج پیش نہ ہو ئیں۔ملزمہ پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے 15 ویں مرتبہ تاریخ مقرر کی گئی تھی۔ کسٹم عدالت کے جج رانا آفتاب احمد نے کیس کی سماعت کی ۔ایان علی کی بریت کی درخواست خارج ہونے پر آج فرد […]

پاک بھارت ڈی جی رینجرز کی سطح پر مذاکرات کل نئی دہلی میں ہوں گے

پاک بھارت ڈی جی رینجرز کی سطح پر مذاکرات کل نئی دہلی میں ہوں گے

اسلام آباد : پاکستان اور بھارت کے درمیان ڈی جی رینجرز کی سطح پر تین روزہ مذاکرات کل نئی دہلی میں ہوں گے، پاکستان کی نمائندگی ڈی جی رینجرز عمر فاروق برکی کریں گے۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان کل نئی دہلی میں ڈی جی رینجرز کی سطح پر ہونے والے مذاکرات میں ڈی جی […]

کرنسی سمگلنگ کیس : ایان علی کیس کی کارروائی 15 ستمبر تک موخر

کرنسی سمگلنگ کیس : ایان علی کیس کی کارروائی 15 ستمبر تک موخر

راولپنڈی : کرنسی سمگلنگ کیس میں ماڈل گرل ایان علی پر فرد جرم عائد نہیں کی جا سکی۔ عدالت میں کیس کے حوالے سے ججز نے کہا کہ ماڈل گرل کا کیس ہائی کورٹ میں زیر سماعت ہے اس لئے ابھی اس حوالے سے فرد جرم عائد نہیں کی جاسکتی۔ کسٹم عدالت نے منی لانڈرنگ […]

ہالی ووڈ اداکار جونی ڈیپ کی بیوی پر کتے سمگل کرنے کا الزام عائد

ہالی ووڈ اداکار جونی ڈیپ کی بیوی پر کتے سمگل کرنے کا الزام عائد

لاس اینجلس : ہالی ووڈ اداکارہ ایمبر ہرڈ حکام کو بتائے بغیر رواں سال اپریل میں دو کتے لے کر آسٹریلیا کے شہر برسبین پہنچ گئی تھیں۔ بو اور پسٹل نامی ان کتوں کے بارے میں خیال کیا جا رہا ہے کہ وہ اداکار جونی ڈیپ کے نجی طیارے پر آسٹریلیا پہنچے تھے جہاں جونی […]

بحیرہ روم کے ذریعے لوگوں کو یورپ سمگل کرنے والے افراد اپنی تشہیر فیس بک پر کر رہے ہیں

بحیرہ روم کے ذریعے لوگوں کو یورپ سمگل کرنے والے افراد اپنی تشہیر فیس بک پر کر رہے ہیں

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) بحیرہ روم کے ذریعے لوگوں کو یورپ سمگل کرنے والے افراد اپنی تشہیر فیس بک پر کر رہے ہیں اور غیر قانونی تارکین وطن کو بحفاظت یورپ پہنچانے کے وعدے کر رہے ہیں۔ فیس بک پر ان کے پیج سمگلنگ نیٹ ورک کے بارے میں بتاتے ہیں جو تین برِاعظموں پر […]

سپین سے 3 ہزار موبائل فون مراکش اسمگل کرتے ہوئے غیرملکی گرفتار

سپین سے 3 ہزار موبائل فون مراکش اسمگل کرتے ہوئے غیرملکی گرفتار

پیرس (زاہد مصطفیٰ اعوان سے) سپین کی گواردیا سول نے میلیعا بارڈر پر 60٫000 یورو مالیت کے 3000 موبائل فون اور دیگر الیکٹرانک اشیاء مراکش اسمگل کرتے ہوئے مراکش کے باشندے کو گرفتار کر لیا۔ اسمگلر مراکش کی نمبر پلیٹ کی حامل مرسڈیز کار پر سوار تھا۔ جس کے شیشوں کو کالے رنگ کے پیپر […]