counter easy hit

snow

مری میں شدید سردی کی لہر برقرار،استور میں برفباری

مری میں شدید سردی کی لہر برقرار،استور میں برفباری

مری میں شدید سردی کی لہر برقرار ہے ،ٹھنڈے ٹھنڈے موسم کو انجوائے کرنے لوگوں کی بڑی تعداد نے ملکہ کوہسار کا رخ کرلیا ہے جس کی وجہ سے ٹریفک کا نظام بری طرح متاثر ہوا ہے جبکہ استورشہر میں بوندا باندی ،پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ ملک کے بالائی […]

گلگت بلتستان: برفانی چیتے کو بچانے کیلئے زندگیاں داؤ پر لگا دیں

گلگت بلتستان: برفانی چیتے کو بچانے کیلئے زندگیاں داؤ پر لگا دیں

گلگت بلتستان کے چار رضاکاروں اور محکمہ جنگلی حیات کے تین ملازمین نے ہمت اور جرات کی نئی داستان رقم کر دی، نایاب برفانی چیتے کو بچانے کے لیے اپنی زندگیاں دائو پر لگا دیں، چیتے کو پالکی میں بٹھا کر لائے، خود چوبیس گھنٹے برف پر پیدل چلتے رہے،پیر زخمی ہو گئے لیکن چیتے […]

برفباری کے موسم میں گرمائش حاصل کرنے چالاک لومڑیاں چھت پر پہنچ گئیں

برفباری کے موسم میں گرمائش حاصل کرنے چالاک لومڑیاں چھت پر پہنچ گئیں

اس منظر کو دیکھتے ہی لوگوں کو پہلا خیال یہ آیا کہ آخر یہ لومڑیاں بغیر کسی سیڑھی اور سہارے کے چھت تک پہنچیں کیسے؟ لاہور:  امریکی ریاست کولوراڈو کے علاقے بریکن رج کے رہائشی اس وقت حیران رہ گئے جب ایک صبح گھروں سے نکلنے کے بعد انہوں نے ایک گھر کی چھت پر […]

امریکا: برف کے گولے مارنے کی انوکھی جنگ

امریکا: برف کے گولے مارنے کی انوکھی جنگ

روئی کی طرح سفید برف کی چادر پر تو سنجیدہ لوگوں کا موڈ بھی تبدیل ہوجاتا ہے اور ہر ایک کی کوشش ہوتی ہے کہ برفباری کے موسم کا بھرپور لطف اْٹھا کر ان لمحات کو یادگار بنا ڈالے۔ امریکی شہر نیشویل میں بھی برفباری کے دوران مقامی لوگوں کے درمیان برف کے گولے مارنے […]

جرمنی: برف سے مجسمہ سازی کا سالانہ میلہ

جرمنی: برف سے مجسمہ سازی کا سالانہ میلہ

جرمنی میں برف سے مجسمہ سازی کاسالانہ میلہ جاری ہے۔مینز شہر میں منعقد ہونے والی اس نمائش کیلئے دنیا کے مختلف ممالک سے19پیشہ ور مجسمہ سازوں سمیت کئی آرٹسٹ یہاں پہنچے ہیں۔ اس موقع پر جہاں مقامی مجسمہ سازوں نے برف سے انوکھے اور دلکش ماڈل تراشے وہیں اِن سے مقابلہ کرنے کینیڈا، روس، بلغاریہ، […]

یورپ کے کئی ممالک برف باری کی لپیٹ میں

یورپ کے کئی ممالک برف باری کی لپیٹ میں

یورپ کے کئی ممالک اب تک برف باری کی لپیٹ میں ہیں، بوسنیا میں درجہ حرارت منفی ستائیس درجے تک گر گیا، دریا اور آبشاریں جم گئیں جبکہ اٹلی، جرمنی اور امریکا میں بھی برف جم کر برسی ہے۔ منفی درجہ حرارت، خون جما دینے والی ٹھنڈ، موسم کی شدت زندگی کی سہولیات سے محروم […]

کینٹی کٹ میں برف میں پھنسے ہوئے ہرن کو بچا لیا گیا

کینٹی کٹ میں برف میں پھنسے ہوئے ہرن کو بچا لیا گیا

ہرن جنگلی کتوں سے بچنے کیلئے دریا میں اترا اور برف میں پھنس گیا ، جانوروں کے حقوق کیلئے کام کرنے والے ایک کارکن نے اسے باہر نکالا کینٹی کٹ:  امریکی ریاست کنیٹی کٹ کے علاقے سیمزبری میں برف پر پھنسے ہرن کو بچا لیا گیا ۔ میڈیا کے مطابق جنگلی کتے شکار کے لئے […]

برف میں رہنے کا نیا عالمی ریکارڈ

برف میں رہنے کا نیا عالمی ریکارڈ

یوں تو سرد موسم میں ٹھنڈے پانی سے نہانے کا سوچنا بھی کچھ لوگوں پر کپکپی طاری کردیتا ہے لیکن جب بات ہو عالمی ریکارڈ قائم کرنے کی توکچھ خطروں کے کھلاڑی فوراًتیار ہوجاتے ہیں۔ چین کے وسطی صوبے ہنان کے علاقے ژہانگ جیاجی میں واقع دنیا کے بلند اور طویل گلاس برج پر ایک […]

یورپ میں سردی و برف باری ،23 افراد ہلاک

یورپ میں سردی و برف باری ،23 افراد ہلاک

یورپ اور امریکا بھر میں شدید سردی کی لہر برقرار ہے ۔ شدید برف باری کے باعث ہزاروں پروازیں منسوخ کردی گئیں ، جبکہ دو روز کے دوران شدید سردی کے باعث یورپ بھر میں مرنے والوں کی تعداد 23 ہوگئی ۔ یورپی میڈیا کے مطابق مرنے والوں میں زیادہ تر بے گھر اور تارکین […]

پاک فوج کے تحت لواری اسنو جیپ ریلی

پاک فوج کے تحت لواری اسنو جیپ ریلی

اپر دیر میں پاک فوج کے زیر اہتمام لواری اسنو جیپ ریلی کا آغاز ہو گیا ،ریلی کل لواری ٹنل میں اختتام پذیر ہوگی۔ اپر دیر سے لواری ٹنل تک پاک فوج کے زیر اہتمام نکالی گئی ریلی میں 50سے زائد جیپوں کے 70ڈرائیورز اور ملک بھر سے آئے سیاح حصہ لے رہے ہیں۔علاقے کے […]

لندن: ننھا ترین اسنو مین متعارف

لندن: ننھا ترین اسنو مین متعارف

سردیوں میں برف باری شروع ہوتے ہی دنیا بھر میں بڑے بڑے اسنو مین بنانے کا رجحان شروع ہوجاتا ہے، لیکن لندن کے ایک سائنس دان نے ایسا اسنو مین بنا ڈالا جو صرف خورد بین سے دیکھا جاسکتا ہے۔ لندن کی ویسٹرن یونیورسٹی میں ماہرین نے انسانی بال سے بھی باریک اسنو مین تیار […]

برف سے علاج کا قدیم اورحیرت انگیز طریقہ

برف سے علاج کا قدیم اورحیرت انگیز طریقہ

کراچی: چین میں گزشتہ دو ہزار سال سے مختلف بیماریوں کے علاج کے لیے ’’فینگ فو پوائنٹ‘‘ پر برف کا استعمال کیا جارہا ہے جس سے اب تک دنیا بھر کے ان گنت لوگ مستفید ہوچکے ہیں۔ علاج کا یہ طریقہ بہت آسان ہے جس میں گردن کے پچھلے حصے پر برف کا ایک ٹکڑا چند […]

دھند و خراب موسم میں احتیاطی تدابیر پر عمل

دھند و خراب موسم میں احتیاطی تدابیر پر عمل

تحریر: رشید احمد نعیم موسم نے لی ہے انگڑائی ہر طرف دھند ہے چھائی مگر معمولاتِ زندگی کی ادائیگی کے لیے سفر بھی ضروری ہے جبکہ خدا ئے بزرگ و برتر کی عطا کردہ نعمت زندگی کی حفاظت بھی فرض ہے لہذا موسمی شدت کے اثرات کے بچائو کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کر کے […]

گلگت بلتستان سمیت بالائی علاقوں میں برفباری، سڑکیں بند،لوگ پریشان

گلگت بلتستان سمیت بالائی علاقوں میں برفباری، سڑکیں بند،لوگ پریشان

اسلام آباد: گلگت بلتستان میں برفباری اور سرد ہواؤں سے سردی مزید بڑھ گئی ہے ،دیگر بالائی علاقوں میں بھی سر ہواؤں نے ڈیرے ڈال رکھے ہیں۔ گلگت بلتستان میں دیامر، استور، غذر کئی پہاڑی علاقوں میں وقفے وقفے سے برفباری کا سلسلہ جاری ہے، متعدد رابطہ سڑکوں کی بندش سے لوگوں کو مشکلات کا […]

نواز شریف کا افغانستان میں برفانی تودے میں اموات پر دکھ کا اظہار

نواز شریف کا افغانستان میں برفانی تودے میں اموات پر دکھ کا اظہار

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے افغانستان میں برفانی تودہ گرنے سے ہونے والے جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم نے قدرتی آفات سے نمٹنے کے قومی ادارے کو ہر ممکن مدد و تعاون کی ہدایت کردی ہے۔ وزیر اعظم ہاوٴس کے مطابق نواز شریف نے اشرف غنی کے […]

بالائی علاقوں میں بارش اور برف باری سے موسم پھر سرد

بالائی علاقوں میں بارش اور برف باری سے موسم پھر سرد

اسلام آباد (یس ڈیسک) بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری سے ایک بار پھر موسم سرد ہوگیا ہے۔ ملک کے دیگر حصوں میں بھی سردی لوٹ آئی ہے۔ ملک کے بالائی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے خیبر پختوںخوا کے مختلف علاقوں میں بھی بارش سے موسم سرد ہوگیا ہے، بلوچستان […]

سوات کی حسین وادی مالم جبہ میں سالانہ 12 فٹ برف باری

سوات کی حسین وادی مالم جبہ میں سالانہ 12 فٹ برف باری

سوات (یس ڈیسک)سوات کی حسین وادی مالم جبہ میں ہر سال موسم سرما میں 12 فٹ تک برفباری ہوتی ہے۔ ایسے میں سیاح مالم جبہ پہنچے کیلیے اور اپنا سفر محفوظ بنانے کیلیے گاڑیوں کے ٹائروں کو لوہے کی چین لگواتے ہیں۔مالم جبہ سوات کے حسین مقامات میں سے ایک ہے جو ضلعی صدر مقام […]

اسلام آباد اور پشاور میں بارش، شمالی بلوچستان برفباری کا سلسلہ جاری

اسلام آباد اور پشاور میں بارش، شمالی بلوچستان برفباری کا سلسلہ جاری

اسلام آباد (یس ڈیسک) برف باری، اولے، بارش اور ٹھنڈی ہوائیں۔ ملک بھر میں موسم نے رنگ بکھیر دئیے۔آج پنجاب ،خیبر پختونخوا ،شمالی بلوچستان اور کشمیر میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے۔مری میں آج بھی برف باری ہو گی، خیبرپختونخوا اور شمالی بلوچستان میں حالیہ برفباری نے سردی کی شدت کئی […]

لاہور سمیت مختلف شہروں میں وقفے وقفے سے بارش، بوندا بوندی، پہاڑوں پر برفباری

لاہور سمیت مختلف شہروں میں وقفے وقفے سے بارش، بوندا بوندی، پہاڑوں پر برفباری

لاہور (یس ڈیسک) ملک کے مختلف شہروں میں خشک سردی کے بعد موسم سرما کی پہلی بارش نے رت ہی بدل دی۔ ملکہ کوہسار مری میں گزشتہ روز برفباری نے ہر منظر سفید کر دیا ٹھنڈے ٹھار موسم سے ہر چہرہ کھلا نظر آیا۔ منچلوں کی ٹولیاں بدلتے موسم کا لطف اٹھاتی رہیں۔ لاہور میں […]

چین اور امریکا میں شدید برف باری، سڑکوں پر پھسلن

چین اور امریکا میں شدید برف باری، سڑکوں پر پھسلن

بیجنگ (یس ڈیسک) چین کے علاقے سنکیانگ اور امریکی ریاست ٹیکساس میں شدید برف باری کے بعد ہر شے برف میں چھپ گئی ہے، پھسلن کے باعث مسافروں کو سڑکوں پر گاڑی چلانے میں پریشانی کا سامنا ہے۔ چین کے علاقے سنکیانگ میں شدید برف باری ہوئی، کہیں کہیں 50 سینٹی میٹر تک برف باری […]

چین : شدید برفباری کے باعث کاروبار زندگی معطل

چین : شدید برفباری کے باعث کاروبار زندگی معطل

بیجنگ (یس ڈیسک) چینی محکمہ موسمیات کے مطابق فو یوان کاؤنٹی میں مسلسل پچاس گھنٹے برف پڑی۔ شدید برفباری سے سڑکیں بند ہو گئیں اور لوگوں کا گھروں سے نکلنا مشکل ہو گیا ہے۔ شہری انتظامیہ سڑکوں سے برف صاف کرنے میں مصروف ہے۔ علاقے میں تمام تعلیمی ادارے بند کر دیئے گئے ہیں۔ Post […]