counter easy hit

snowfall

ملک بھر میں بارشیں اور برفباری، مختلف حادثات میں 2 افراد جاں بحق

ملک بھر میں بارشیں اور برفباری، مختلف حادثات میں 2 افراد جاں بحق

ملک بھر میں شدید بارشیں اور برف باری کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا جبکہ مختلف حادثات و واقعات میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ یس نیوز کے مطابق اوچ شریف، بھکر، پڈ عیدن اور ملتان سمیت جنوبی پنجاب کے کئی شہروں میں شدید بارش کے باعث سردی کی شدت میں […]

سعودی عرب: شمالی علاقوں میں شدید برف باری

سعودی عرب: شمالی علاقوں میں شدید برف باری

سعودی عرب کے شمالی علاقوں میں شدید برف باری شروع ہوگئی ہے۔ برف باری کے باعث نقطہ انجماد سے نیچے گر گیا ہے۔ محکمہ شہری دفاع کہنا ہے کہ برف باری طریف، عرعر، جوف، قریات اور صوبہ حائل کے چند علاقوں میں ہوئی ہے۔ سعودی محکمہ موسمیات نے شہریوں کو غیر ضروری سفر سے اجتناب […]

چین : مختلف علاقوں میں شدیدبرفباری ،نظام زندگی مفلوج

چین : مختلف علاقوں میں شدیدبرفباری ،نظام زندگی مفلوج

چین کے مختلف علاقوں میں شدید برف باری سے نظام زندگی مفلوج ہوگیا، کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی منقطع اور ٹرینوں کی آمدورفت متاثر ہو کر رہ گئی ۔ چین کے مختلف علاقوں میں جاری ہلکی برف باری میں شدت آ گئی، گاڑیاں،درخت اور سڑکیں برف سے ڈھک گئیں، شدید برف باری میں ٹرینوں […]

ملک بھر میں سردی کی لہر پھر لوٹ آئی، مختلف شہروں میں برف باری

ملک بھر میں سردی کی لہر پھر لوٹ آئی، مختلف شہروں میں برف باری

اسلام آباد(یس ڈیسک) ملک بھر میں سردی کی لہر ایک بار پھر لوٹ آئی ہے، کہیں برفباری تو کہیں برکھارت، تو کہیں سرد ہواؤں کے ساتھ آسمان پر کالے بادل آ گئے۔ ملکہ کوہسار مری کے خوبصورت مناظر کو برف کی موتیوں نے اپنی آغوش میں لے لیا۔ جبکہ ٹھٹھرنے والی سردی کے باعث سیاحوں […]

ملک بھر میں بارش اور بالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ جاری

ملک بھر میں بارش اور بالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ جاری

اسلام آباد (یس ڈیسک) ملک کے مختلف شہروں میں بارش اور بالائی علاقوں میں برفباری کے بعد جاتی سردی پھر لوٹ آئی ہے۔ محکمہ موسمیات نے بھی آج کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت بالائی علاقوں میں مزید برفباری جبکہ نشیبی علاقوں میں کہیں کہیں بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ ملک میں بارش برسانے والی […]

بیشترعلاقوں میں سردی کی شدت کم ، استورمیں بارش، برفباری

بیشترعلاقوں میں سردی کی شدت کم ، استورمیں بارش، برفباری

اسلام آباد (یس ڈیسک) ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی کی شدت بتدریج کم ہورہی ہے۔ آج رات سے مختلف میدانی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہوگا جو بدھ تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ ملک کے میدانی علاقوں میں سردی کی شدت میں کمی آرہی ہے تاہم […]

مری میں شدید برف باری سے راستے بند، ٹریفک جام

مری میں شدید برف باری سے راستے بند، ٹریفک جام

مری (یس ڈیسک) مری میں شدید برف باری کے باعث راستے بندہونے سے ٹریفک جام ہوگیا،چھانگلہ کے مقام پر تقریبا ً600 گاڑیاں پھنسی ہوئی ہیں ۔ذرائع کے مطابق شدید برف باری کے باعث ٹریفک کا نظام بری طرح متاثر ہو گیا جس سے شہری اور سیاحوں کو شدید مشکلات کا سامنا رہا۔ رات گئے برف […]