۔افسوسناک اطلاعات موصول
کراچی (ویب ڈیسک ) سابق وزیراعلیٰ سندھ، وفاقی وزیر اور تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی علی محمد مہر کے گھر پر قاتلانہ حملہ ہوا ہے ۔ حملہ ڈکیتوں کی جانب سے کیا گیا۔ ڈکیتی کی کاروائی کے دوران علی محمد کے سر پر بندوق کے بٹ مارے گئے۔ شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل […]