تحریک انصاف کے سیکرٹری انفارمیشن پارٹی کو تماشا نہ بنائیں۔ سیکریٹری سوشل میڈیا حاجی ابرار اعوان
تحریک انصاف کے سیکریٹری سوشل میڈیا حاجی ابرار اعوان لہری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ تحریک انصاف کے سیکرٹری انفارمیشن پارٹی کو تماشا نہ بنائیں اور پارٹی کے اندرونی مسائل کو اخبارات کی زینت نہ بنائیں ۔ آئین اورقانون کی باتیں کرنے والےسیکرٹری انفارمیشن صاحب یہ بتائیں کہ خواتین ونگ کی سرپرستِ اعلیٰ کا عہدہ […]