counter easy hit

social

مولانا سعید یوسف کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب۔ سیاسی، سماجی اور صحافی تنظیموں کے نمائندوں کی شرکت

مولانا سعید یوسف کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب۔ سیاسی، سماجی اور صحافی تنظیموں کے نمائندوں کی شرکت

جدہ (نوید فاروقی) صدر جمیعت علمائِ اسلام آزاد کشمیر مولانا سعید یوسف کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب۔ مختلف سیاسی، سماجی اور صحافی تنظیموں کے نمائندوں کی شرکت۔ تقریب سے صدر جے یو آئی آزاد کشمیر سعید یوسف، قاری رفیع اللہ ہزاروی امیر جے یو آئی سعودی عرب، مولانا ذاکر جذبی صدر جے یو آئی طائف، […]

سوشل میڈیا اور ہم

سوشل میڈیا اور ہم

تحریر : ایم۔ پی۔ خان کیا زبردست اور کمال کی قوم ہیں ہم پاکستانی بھی۔۔ہماری زندگی کے کئی پہلو اورکئی رنگ ہیں، ہرپہلوقابلِ ذکر اورہررنگ قابلِ دید ہے۔اگر پہلوبدلنے میں ہم بے مثال ہیں توپہلوتہی کرنے میں ہماراجواب نہیں۔۔۔۔اوررنگ ایسے کہ بدلنے پر آئیں توگرگٹ اورلینے میں خربوزے سے کم نہیں۔ایک مدت سے سوشل میڈیاپرہماری […]

اسلام آباد ایئرپورٹ پر مسافر نے سیکیورٹی کا پول کھول دیا

اسلام آباد ایئرپورٹ پر مسافر نے سیکیورٹی کا پول کھول دیا

اسلام آباد(یس ڈیسک) اسلام آباد ایئرپورٹ پرمسافر نے رقم دے کر سامان کو کسٹم سے کلیئر کرالیا، مسافر اہلکار سے لین دین کی خفیہ فلم بناتا رہا اور برطانیہ پہنچ کر سوشل میڈیا پراپ لوڈ کر دی۔ برطانوی حکام نے سوشل میڈیا پر اہلکار کی لین دین کی فوٹیج کا نوٹس لے لیا ہے اور […]

پریانکا چوپڑا کو امریکا میں گھر کی یاد ستانے لگی

پریانکا چوپڑا کو امریکا میں گھر کی یاد ستانے لگی

ممبئ (یس ڈیسک) بالی ووڈ کی اداکارہ پریانکا چوپڑا کو امریکا میں اپنے گھر کی یاد ستانے لگی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پریانکا چوپڑا آج کل امریکا میں مقامی ڈرامہ سیریز کوانٹیکو کی عکس بندی میں مصروف ہیں، ڈرامہ سیریز میں پریانکا چوپڑا ایف بی آئی ایجنٹ کا کردار ادا کررہی ہیں تاہم انہیں اب […]

متن، معنیٰ اور شہاب ظفر اعظمی

متن، معنیٰ اور شہاب ظفر اعظمی

حریر:ڈاکٹر فیروز عالم عصر حاضر میں نئی نسل کے جن قلم کاروں نے اپنی خاص پہچان بنائی ہے اور ادب کی جانچ پرکھ کے روایتی اصولوں پر اکتفا نہ کرتے ہوئے نئی جولان گاہیں تلاش کی ہیں ان میں شہاب ظفر اعظمی کا نام نمایاں ہے۔ شہاب ظفر بنیادی طور پر عملی تنقید کے آدمی […]

پرویز مسیح کی سماجی خدمات

پرویز مسیح کی سماجی خدمات

تحریر:اقبال کھوکھر عالمی سطح پر سماجی وانسانی خدمات میں سرگرم عمل ”یونائیٹڈ کرسچن فیڈریشن کینیڈا”کے صدر پرویز مسیح کا تعلق پاکستان کے صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے ٹھوکر نیاز بیگ سے ہے۔ چند سال قبل انہوں نے کینیڈا کارخ کیا جہاں سماجی ومعاشی حوالے سے سازگار ذ ارائع اورماحول کے سبب یہیں مستقل قیام کرنے […]

اعزاز کی بات

اعزاز کی بات

تحریر : نذر عباس جعفری میرے لیے اعزاز کی بات ہے کہ میرے گذشتہ مضمون تو قارئین محترم نے پذایرائی بخشی ہے میرے لیے اعزاز کی بات ہے۔ اپنے موضوع کا جائزہ لینے کے لیے رواتاریخ کے اوراق کو الٹتے ہیں۔کہتے ہیں کہ انسان معاشرتی حیوان ہے۔دوسروں کے ساتھ مل کررہنا اس کی جبلی مجبوری […]

کمرے سے پہلے قالین وہ بھی پھٹی ہوئی

کمرے سے پہلے قالین وہ بھی پھٹی ہوئی

تحریر: حذب اللہ مجاہد یہ معاشرے کی ایک مسلمہ اصول ہے کہ پہلے ایک کمرے کو مکمل تیار کیا جاتا ہے جب کمرہ مکمل تیار ہوجاتا ہے پھر اس میں قالین بچھائے جاتے ہیں اور رہائش اختیار کی جاتی ہے گر کوئی شخص کمرہ بنانے سے پہلے ہی قالین بچھادے اور کسی کو کہے کہ […]

سماجی انصاف۔۔ کیا کسی اور دنیا کی باتیں ہیں ؟

سماجی انصاف۔۔ کیا کسی اور دنیا کی باتیں ہیں ؟

تحریر : اختر سردار چودھری سماج کا مطلب ہے معاشرہ، معاشرہ کہتے ہیں افراد کے ایسے گروہ کو جو کافی مدت سے ایک جگہ رہ رہا ہو ۔عدل کو انصاف کہتے ہیں جس کا معنی ہے دو حصوں میںبرابر کرنا ۔لفظ عدل مصدرہے اس کا مطلب ہے انصاف و مساوات ،برابری ،ایک جیسا ہونا ،انصاف […]

ہم جیتتے کیسے؟

ہم جیتتے کیسے؟

تحریر : شاہ بانو میر آج ایک بات جس نے مجھے لکھنے پر مجبور کیا وہ ایک تازیانہ ہے جو کچھ پروگرامز دیکھ کر میرے ذہن پر لگا٬ دیگر مذاہب کیونکہ الہامی نہی ہیں ان میں کئی قسم کی دنیاوی لوازمات وقت کے ساتھ ساتھ داخل کر دیے گئے٬ ہم سے پہلے جو دین اللہ […]

آرمی چیف کی والد ہ کا انتقال، نماز جنازہ 1 بجکر 45 منٹ پر ہو گی

آرمی چیف کی والد ہ کا انتقال، نماز جنازہ 1 بجکر 45 منٹ پر ہو گی

راولپنڈی (یس ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی والدہ آج صبح انتقال کرگئیں، ان کی نماز جنازہ آج دوپہر پونے دو بجے ادا کی جائیگی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے سوشل میڈیا پر جاری پیغام کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور میجر شبیر شریف شہید کی والدہ آج صبح راولپنڈی […]

پیرس کی سماجی و سیاسی شخصیت زاہد ہاشمی نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا۔

پیرس کی سماجی و سیاسی شخصیت زاہد ہاشمی نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا۔

یاسرالیاس پیرس]پیرس کی سماجی و سیاسی شخصیت زاہد ہاشمی نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا۔ جس کے مہمان خصوصی پیرس میں پاکستان کے سفیر جناب غالب اقبال تھے۔تقریب میں تمام سیاسی جماعتوں کے راہنماوں اور کارکنوں نے بھرپورشرکت کر کے کشمیر کے ساتھ یک جہتی کا اظہار کیا۔مقررین نے […]

پیرس کی سماجی و سیاسی شخصیت زاہد ہاشمی نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا

پیرس کی سماجی و سیاسی شخصیت زاہد ہاشمی نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا

پیرس کی سماجی و سیاسی شخصیت زاہد ہاشمی نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا۔ تصویری جھلکیاں فوٹو یاسر الیاس Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 72

یومِ یکجہتی کشمیراور ہماری تنہائی

یومِ یکجہتی کشمیراور ہماری تنہائی

تحریر: الیاس محمد حسین 5 فروری ہر سال آتا ہے اور آکر چلا جاتاہے شاید کشمیری مسلمانوں سے اظہارِ یکجہتی کیلئے عالمی احتجاج ہم رسماً مناتے ہیں۔۔۔یا یہ فیشن بن گیا ہے ۔۔۔یا پھرسیاست کا ایک انداز ہے ۔۔۔لیکن اگراس بات پر کوئی فتویٰ صادر نہ کیا جائے تو یہ کہنا حق بنتاہے کہ ہم […]

خدا کی مخلوق سے محبت CLAAS کا سفر

خدا کی مخلوق سے محبت CLAAS کا سفر

تحریر:اقبال کھوکھر قول ہے کہ”جو شخص خدا کی مخلوق سے محبت نہیں کرتا وہ کبھی بھی خداسے محبت کرنے کادعویٰ نہیں کرسکتا”اوریہ ایک ایسی سچائی ہے جسے کرّہ ارض میں موجود ہرذی شعورنہ صرف تسلیم کرتا ہے بلکہ اس حقیقت کے ادراک سے اسے اپنی عقل وفہم سے انسانیت کے لئے کام کرنے والے اداروں […]

توانائی بحران کا خاتمہ ناگزیر ہے

توانائی بحران کا خاتمہ ناگزیر ہے

لاہور (یس ڈیسک) پارلیمانی سیکرٹری برائے ویمن ڈویلپمنٹ راشدہ یعقوب شیخ نے کہا کہ صنعتوں کا پہیہ رواں دواں رکھنے اور ملک کی تیزرفتار ترقی کے لئے توانائی بحران کا خاتمہ ناگزیر ہے۔ وزیراعظم کی قیادت میں حکومت توانائی بحران کے جلد خاتمے کے لئے سنجیدگی سے اقدامات کررہی ہے۔ توانائی کی کمی کے مسئلے […]

سماجی شعبوں میں بہتری کیلئے اصلاحات کی جا رہی ہیں، شہباز شریف

سماجی شعبوں میں بہتری کیلئے اصلاحات کی جا رہی ہیں، شہباز شریف

لاہور (یس ڈیسک) وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ تعلیم، صحت، امن عامہ اور دیگر سماجی شعبوں میں بہتری کیلیے ضروری اصلاحات کی جارہی ہیں۔ لاہور میں اعلی سطح کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلی شہباز شریف نے کہا کہ محکموں اور اداروں میں جزا اور سزا کا نظام انتہائی ضروری […]

انٹرنیشنل میڈیا، سوشل میڈیا (حصہ دوم)

انٹرنیشنل میڈیا، سوشل میڈیا (حصہ دوم)

تحریر : رانا ابرار امریکن میڈیا کی ڈور اس وقت چند لوگوں کے ہاتھ میں ہے اور وہ اپنی مرضی کے مطابق اس سے کام لے رہے ہیں۔ 1990کے آخر سے امریکہ کی اکثریت میں اور بڑی تعداد میں ٹیلی ویژن نیٹ ورک ، پرنٹنگ پریس ، ہالی وڈ مووی انڈسٹری،بک پبلشنگ انڈسٹری، اور ریکارڈنگ […]

ہمیں پاکستانی ڈریکولا بہت پسند ہیں

ہمیں پاکستانی ڈریکولا بہت پسند ہیں

امراؤ جان ادا مرزا محمد ہادی رسوا لکھنوی کا معرکۃ الآرا معاشرتی ناول ہے۔ امراؤ جان پیدائشی طوائف نہ تھی وہ شریف ذادی تھی اور شریف گھرانے میں پیدا ہوئی تھی۔ دس برس تک شریف والدین کے زیرسایہ زندگی بسر کی۔ پھر ایک منتقم مزاج شخص کے انتقام کی بھینٹ چڑھ کر اغوا ہوکر خانم […]

گداگری ایک لعنت

گداگری ایک لعنت

گداگری ایک لعنت تصور کی جاتی ہے جبکہ موجودہ دور میں یہ ایک پیشے کی حیثیت اختیار کر گئی ہے ۔پیشہ ور گداگر پورے ملک میں اپنی جڑیں مضبوط کر چکے ہیں آ پ کہیں پر بھی چلے جائیں، کسی بھی سڑک پر کھڑے ہوں ،اشارہ بند ہو،آپ کو کہیں نہ کہیں گداگر ضرور نظر […]

1 15 16 17