counter easy hit

Society

انسانیت ہے مسیحا کی تلاش میں

انسانیت ہے مسیحا کی تلاش میں

تحریر : اقبال زرقاش دور حاضر میں ایک مادی دور ہے یہاں ہر شے مادیت کے سانچے میں ڈھل چکی ہے۔دولت کی ہوس نے انسان کو بے حس کر کے رکھ دیا ہے۔مادیت کی دوڑ میں اجتماعی معاملات پر خاموشی ہمارے معاشرے کا وطیرہ بنتی جا رہی ہے۔قومی و ملکی مسائل سے لے کر سماجی […]

حالات حاضرہ میں صحافت کا معیار۔۔۔۔۔مستقبل؟؟؟

حالات حاضرہ میں صحافت کا معیار۔۔۔۔۔مستقبل؟؟؟

تحریر: ایم ابوبکر بلوچ چوک اعظم (لیہ) ایک وقت تھا صحافت کے شعبے کو معاشرے میں نمایاں مقام حاصل تھا جسکی وجہ صحافت میں میرٹ، انصاف، احساس انسانیت، ایمانداری اور خدمت کا جذبہ تھا لیکن افسوس آج سب کچھ اسکے برعکس ہے۔بدلتے حالات اور ملکی صورتحال نے انسان کو پیسے کی لالچ میں اندھا کر […]

سچ تو یہ ہے

سچ تو یہ ہے

تحریر: ایم سرور صدیقی برداشت ،تحمل ، مروت ،بردباری اور درگذر کرنا شاید پرانے زمانے کی باتیں ہیں اب تو زیادہ تر لوگوںمیں قوت ِ برداشت کم ہوتی جارہی ہے جس کے باعث بات بے بات پر لڑائی جھگڑے معمول بن گئے ہیں معمولی” تو تو میں میں”پر اسلحہ نکل آتاہے پھر سیاستدان متاثر ہوئے […]

دس کلو وزن اور سرکاری انھے

دس کلو وزن اور سرکاری انھے

تحریر: انجینئر افتخار چودھری دس کلو دوائیوں کا کارٹن اٹھا کر میں نے ایک حجام کا کامہ بننے کی ہمت کی ہے۔جب یہ دوائی کسی نادار اور فقیر کو ملے گی تو جہاں شہباز بھٹی کو اجر کا پہاڑ ملے گا تو میرا اللہ مجھے اور میری بہو کو بھی رائی سے نوازے گا اور […]

دریچے کے اُس پار

دریچے کے اُس پار

تحریر: محمد ایوب صابر جب ذہن کے نہاں خانوں سے فکر کی ہواگزرتی ہے تو دریچے کے اس پار ساری فضائ مہمیز ہو جاتی ہے۔ اس دریچے کا ایک پٹ بند کر کے باہر کے منظر کا نظارہ کرتے ہیں تو سامنے بہت سے کینوس نظر آتے ہیں ۔ جن پر معاشرتی زندگی کی مختلف […]

والدین کی خدمت دینا و آخرت کی کامیابی

والدین کی خدمت دینا و آخرت کی کامیابی

تحریر: میاں نصیراحمد قرآن پاک میں ماں باپ کیساتھ اچھا سلوک کرنے اور ان کی خدمت کرنے کی تلقین کی گئی ہے ارشاد باری تعالیٰ ہے اور خدا ہی کی عبادت کرو اور اس کے ساتھ کسی چیز کو شریک نہ بناؤ اور ماں باپ کے ساتھ احسان کرو اسلام میں حقوق وفرائض کانظام دو […]

یوز اینڈ تھرو : تماشہ مستقل جاری ہے!

یوز اینڈ تھرو : تماشہ مستقل جاری ہے!

تحریر : محمد آصف اقبال ایک زمانہ تھا جب چیزیں پائیدار ہوتی تھیں، نمائشی اور وقتی استعمال کا تصور عام نہ تھا، شاید یہی وجہ تھی کہ اُس زمانہ کے افراد جو کچھ بھی کرتے ، اس میں بھی کہیں نہ کہیں پائیداری کا احساس ہوتاتھا۔یہ پائیداری استعمال میں آنے والی چیزوں ہی تک محدود […]

سانحہ پشاور، صدمے کے باعث پرفارم نہیں کرسکا:علی ظفر

سانحہ پشاور، صدمے کے باعث پرفارم نہیں کرسکا:علی ظفر

کراچی (یس ڈیسک) نامور گلوکار اور اداکار علی ظفر نے کہا ہے کہ آرمی پبلک سکول پشاور پر حملہ بہت بڑا سانحہ تھا، وہ اس کی وجہ سے کافی عرصہ پرفارم بھی نہیں کر پائے۔ ایک انٹرویو میں علی ظفر نے کہا کہ 16 دسمبر کو وہ لاہور میں تھے جب انہیں سکول پر حملے […]

وزیراعظم نواز شریف کا عزم و اعلان.. ..

وزیراعظم نواز شریف کا عزم و اعلان.. ..

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم ہر زمانے کے ہر معاشرے کی قوموں پر اچھے برے وقت آتے ہیں اور گزر جاتے ہیں اور اِن سے وہی قومیں نبردآزماہوکر سُرخرو ہوتی ہیں،جو باہم متحد ومنظم ہوکر ہر قسم کے حالات اور واقعات کا مقابلہ کرنے کا عزم کرتی ہیں اور جو ایسانہیں کرتی ہیں تو […]

(احسن آباد۔ قبضہ مافیہ اور چوروں کے چنگل میں)

(احسن آباد۔ قبضہ مافیہ اور چوروں کے چنگل میں)

تحریر : گل عرش شاہد اﷲ پاک نے انسان کو اشرف المخلوقات بنایا ہے انسان کی بنیادی ضروریات کہ جن میں کھانا ،پینااور گھر شامل ہیں۔کھانے کے لیے اﷲ نے پھل پودے ،سبزیاں اور میوہ جات بنائے ہیں،انسانوں کو اﷲ نے اختیار دیا ہے کہ جو مرضی کرو ۔ایک طرف کھانے اور پینے کے لئے […]

”عدالتی شادیاں”

”عدالتی شادیاں”

تحریر : مجید احمد جائی ہم اسلامی معاشرے میں سانس لے رہے ہیں۔چھوٹے بڑے خوب جانتے ہیں کہ پاک وطن دو قومی نظریہ پر حاصل کیا گیا۔ہمارے بڑوں نے بہت سی قربانیاں دے کر حاصل کیا تاکہ آزاد رہ کر اسلامی طرز زندگی مکمل آزادی کے ساتھ جی سکیں۔ہماری ثفاقت، کلچر، تہذیب وتمدن، رسومات ،اٹھنا […]

سماجی انصاف۔۔ کیا کسی اور دنیا کی باتیں ہیں ؟

سماجی انصاف۔۔ کیا کسی اور دنیا کی باتیں ہیں ؟

تحریر : اختر سردار چودھری سماج کا مطلب ہے معاشرہ، معاشرہ کہتے ہیں افراد کے ایسے گروہ کو جو کافی مدت سے ایک جگہ رہ رہا ہو ۔عدل کو انصاف کہتے ہیں جس کا معنی ہے دو حصوں میںبرابر کرنا ۔لفظ عدل مصدرہے اس کا مطلب ہے انصاف و مساوات ،برابری ،ایک جیسا ہونا ،انصاف […]

لا حاصل

لا حاصل

تحریر: ضیغم سہیل وارثی طو یل وقفے کے بعد واپسی چاہتا ہوں امام غزالی رح کے ان ارشادات کے ساتھ ،سب انسان مردہ ہیں ،زندہ ہیں جو علم والے ہیں،سب علم والے سوئے ہوئے ہیں ،بیدار وہ ہیں جو عمل کرتے ہیں۔ ہمارے معاشرے میں انسان نہیں؟سب انسان ہی تو ہیں ۔مگر یہ حقیت کے […]

خوش رہنا ہے تو!

خوش رہنا ہے تو!

تحریر:ایم اے تبسم کہا جاتا ہے کہ خوشیاں بادل کے اس اجلے ٹکڑے کی طرح ہوتی ہیں جو پل بھر کے لیے سایہ کر کے رخصت ہوجاتا ہے، جب کہ دکھ اور پریشانیاں سردیوں کی طویل راتوں کی طرح کٹنے میں ہی نہیں آتیں۔ ہر انسان خوش رہنا چاہتا ہے اور اس کی ساری زندگی […]

عالمگیر معاشرہ کی ترقی اور آئیڈیل نظام کی ضرورت:حصہ دوئم

عالمگیر معاشرہ کی ترقی اور آئیڈیل نظام کی ضرورت:حصہ دوئم

تحریر: رانا ابرار انسان اور حیوان کی زندگی میں اصول کا فرق ہے ۔ مثال کے طور پر اگر ہم دیکھیں ایک مشاہدہ کریں تو ایک جانور کو یہ فکر نہیں ہوتی ہیکہ اس نے صبح کیاکھا یا ہے اور شام کو کیا کھائے گا؟ ۔جیسے ایک شیر نے صبح ہرن کھایا ہے اور اسکی […]

رشوت ایک گھنائونا جرم

رشوت ایک گھنائونا جرم

تحریر : ایم اے تبسم اللہ تعالیٰ نے ہر انسان کے اندر ایک نگراں رکھا ہے، جسے ضمیر کہاجاتا ہے۔ ضمیر جب تک جاگتا رہتا ہے ،سب کچھ ٹھیک رہتاہے، مگراس کے مردہ ہوتے ہی اعضائے جسم اچھے برے کی تمیز کھودیتے ہیں اورانسان نفس کی رومیں بہہ جاتاہے۔ضمیر کے بیداررہنے یامردہ ہونے کا کوئی […]

ویلٹائن ڈے مغربی تعذیب کا شاخسانہ

ویلٹائن ڈے مغربی تعذیب کا شاخسانہ

تحریر : میر افسر امان ١٤ فروری کو ویلٹائن ڈے منایا جاتا ہے۔یہ بے حیائی کا دن کیسے شروع ہوا وہ تو ہم بعد میں بتائیں گے۔ پہلے مغربی تہذیب والوں کے جرائم کا ذکر کرتے ہیں تاکہ ان کی خباستیں مسلم معاشرے میں ویلٹائن ڈے منانے کی خبط میں مبتلانوجوانوں کے سامنے آ جائیں۔ […]

اپنی مٹی پہ ہی چلنے کا سلیقہ سیکھو

اپنی مٹی پہ ہی چلنے کا سلیقہ سیکھو

تحریر : الیاس حامد مغرب سے امپورٹڈ دیگر فتنوں کی طرح ”ویلنٹائن ڈے” یعنی یوم بے حیائی نے ہمارے مسلم معاشرے پر اس طرح شب خون مارا کہ نسل نو تباہ ہو کر رہ گئی۔ جدیدیت گزیدہ طبقہ اخلاقی اقدار کو تباہ کر دینے والے اس فتنے کو نہ جانے کس کس طرح مسلم معاشروں […]

کاش!

کاش!

تحریر: محمد جاوید اقبال صدیقی میل جول، محبت، دوستی، سب ایک عجیب و غریب طلسماتی جذبہ مانا جاتا ہے اگر یہ طاقت بن جائے تو فقیر کو بادشاہ سے ٹکر لینے کا حوصلہ دیتی ہے اور اگر یہ کمزوری بن جائے تو زر و جواہرات اور ناز و نعم میں پلے شہزادے کو جنگلوں کی […]

امن کے متلاشی

امن کے متلاشی

تحریر : ڈاکٹر عارف محمود کسانہ دنیا اس وقت امن و سکون کی متلاشی ہے کیونکہ انسانوں کے مختلف نظریات میں بٹنے، عدم برداشت اور احترام باہمی کے نہ ہونے سے سکون ختم ہو کر رہ گیا ہے۔ ان حالات میں بین المذاہب مکالمہ کی اشد ضرورت ہے تاکہ ایک دوسرے کے خیالات و نظریات […]

ترقی اور آنسو

ترقی اور آنسو

تحریر : ایم سرور صدیقی ہمارے ایک دوست ہیں ضیاء الدین ۔۔ ہم انہیں بابا ضیاء بھی کہہ دیتے ہیں۔۔۔عمر کے تفاوت کے باوجود ان سے گہرا تعلق ہے وہ بڑے نستعلیق قسم کے انسان ہیں ،بڑے ہمدرد،مخلص اور سچے پکے پاکستانی۔۔۔جوانوںسے زیادہ متحرک ،فعال اورسوشل۔۔۔ایک دن معلوم ہوا کہ وہ کافی غلیل ہیں۔ ملاقات […]

عالمگیر معاشرہ کی ترقی اور آئیڈیل نظام کی ضرورت(حصہ اول) :۔

عالمگیر معاشرہ کی ترقی اور آئیڈیل نظام کی ضرورت(حصہ اول) :۔

تحریر رانا ابرار کسی بھی معاشرے میں تہذیب و تمدن کو سب سے اہم مقام حاصل ہے ۔تہذیب زندگی کا راستہ ہے۔ معاشرے کے افراد کے ذریعے سے پھیلتی ہے ۔تہذیب اس چیز کی آئینہ کار ہے کہ ہم کس طرح سوچتے ہیں ،کیا محسوس کرتے ہیں اور کیا عمل کرتے ہیں۔(تہذیب )معاشرے میں لوگوں […]

عمران خان کے مشیران کی معاشرے میں جگ ہنسائی کا سبب بن رہے ہیں، پرویز رشید

عمران خان کے مشیران کی معاشرے میں جگ ہنسائی کا سبب بن رہے ہیں، پرویز رشید

اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ عمران خان دھاندلی ثابت نہ ہونے پر بہکی بہکی باتیں کر رہے ہیں اور وہ کس قانون کے تحت اسپیکر قومی اسمبلی سے عہدہ چھوڑنے کا کہہ رہے ہیں جب کہ ان کے مشیر ان کی معاشرے میں جگ ہنسائی کا سبب […]

قلم و قرطاس کے ذریعے دہشت گردی

قلم و قرطاس کے ذریعے دہشت گردی

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید مہذب کہلانے والے معاشرے آج سب ے زیادہ گندے ذہنوں کے ساتھ دہشت گردی کو پروان چڑھانے کی وجہ بنے ہوئے ہیں۔جو قلم و قرطاس کے ذریعے دن رات لوگوں کے اشتعال کا باعث بنے ہوئے ہیں اور مسلمانوں کے جذبات کو بھڑکانے کا ہرروزباعث بنتے ہیں۔مغرب کے […]