counter easy hit

SOHAIL MAHMOOD

سیکرٹری خارجہ کی زیر صدارت آسیان ممالک کے مشنزسربراہوں کا اجلاس، پاکستان اور وسطی ایشیا کے درمیان تعاون میں اضافے پر اتفاق

سیکرٹری خارجہ کی زیر صدارت آسیان ممالک کے مشنزسربراہوں کا اجلاس، پاکستان اور وسطی ایشیا کے درمیان تعاون میں اضافے پر اتفاق

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان آسیان ممالک کے ساتھ سیاسی، معاشی، سلامتی، سیاحت، تعلیم اور ثقافت سمیت ہر شعبے میں تعاون میں اضافے کیلئے پرعزم ہے۔ یہ بات سکریٹری خارجہ سہیل محمود نے آسیان ممالک کے سفارتی مشنز کے سربراہان کے ساتھ وزارت خارجہ میں گول میز کانفرنس کے موقع پر کہی۔ سکریٹری خارجہ سہیل […]

پاکستان اور کامسٹیک کے درمیان سائنسی سفارتکاری کے میدان میں کام کیا جائیگا، سیکرٹری خارجہ

پاکستان اور کامسٹیک کے درمیان سائنسی سفارتکاری کے میدان میں کام کیا جائیگا، سیکرٹری خارجہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) کامسٹک کے رکن ممالک کو ٹیکنالوجی کے میدان میں ترقی کے حصول کے لئے سائنسی بنیادوں پر سفارتکاری کو فروغ دینے کی ضرورت ہے۔ یہ بات سکریٹری خارجہ سہیل محمود نے پیر کو وزارت خارجہ میں انٹرنیشنل ترک اکیڈمی کے صدرڈاکٹر دارخان کیدرالی اور اسلامی تعاون تنظیم کی قائمہ کمیٹی برائے […]

سیکرٹری خارجہ کی طرف سے دفتر خارجہ کے ریٹائرڈ کانسٹیبل کو خراج تحسین

سیکرٹری خارجہ کی طرف سے دفتر خارجہ کے ریٹائرڈ کانسٹیبل کو خراج تحسین

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) وزارت خارجہ میں دھائیوں تک خدمات انجام دینے والے ہیڈ کانسٹیبل عبدالمجید کی ملازمت کے آخری دن پر سیکرٹری خارجہ نے منسٹری کے تمام آفیسرز اور سٹاف ممبرز کی طرف سے انھیں شیلڈ پیش کی اور خراج تحسین پیش کیا۔ سیکرٹری خارجہ سہیل محمود نے ہیڈ کانسٹیبل عبدالمجید کے 40 سال […]

سی پیک منصوبوں کی تکمیل کو یقینی بنانےکیلئے پرعزم ہیں،عاصم سلیم باجوہ

سی پیک منصوبوں کی تکمیل کو یقینی بنانےکیلئے پرعزم ہیں،عاصم سلیم باجوہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاک چین اقتصادی راہداری تبدیلی کا منصوبہ ہے۔ یہ بات سیکرٹری خارجہ سہیل محمود نے چئیرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ سے ملاقات میں کہی۔ ملاقات میں سی پیک منصوبے کی پیشرفت اور متعلقہ امور کا جائزہ لیا گیا۔ ملاقات میں اتفاق کیا گیا کہ پاک چین مشترکہ کوششوں سے […]

وزیراعظم عمران خان کا دورہ کابل اہم سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے، افغان سفیر

وزیراعظم عمران خان کا دورہ کابل اہم سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے، افغان سفیر

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)پاکستان افغان امن عمل کی مکمل حمایت جاری رکھے گا اور دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنایا جائیگا، یہ بات سیکرٹری خارجہ سہیل محمود نے افغان سفیر نجیب اللہ خیل سے ملاقات کے دوران کہی۔ جنھوں نے آج وزارت خارجہ میں ان سے ملاقات کی۔ افغان سفیر نجیب اللہ خیل نے وزیراعظم […]

پاکستان میں نئے سفیر کی سیکرٹری خارجہ سہیل محمود سے ملاقات، چین کی جانب سے پہلی پولیٹکل اپوائنمنٹ

پاکستان میں نئے سفیر کی سیکرٹری خارجہ سہیل محمود سے ملاقات، چین کی جانب سے پہلی پولیٹکل اپوائنمنٹ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)پاکستان اور چین گہرے دوست اور اسٹریٹجک شراکت دار ہیں ،چین کے ساتھ تزویراتی شراکت داری کے لئے پرعزم ہیں۔ یہ بات سکریٹری خارجہ سہیل محمود نے پیر کو چین کے نئے سفیر نونگ رنگ سے ملاقات میں کیا۔ جنھوں نے وزارت خارجہ میں ان سے ملاقات کی۔ سیکرٹری خارجہ نے نئے […]

پاکستان اور فرانس کے درمیان اعلیٰ سطحی وفود کے تبادلے پراتفاق، سیکرٹری خارجہ سہیل محمود کافرانسیسی سیکرٹری جنرل کیساتھ تبادلہ خیال

پاکستان اور فرانس کے درمیان اعلیٰ سطحی وفود کے تبادلے پراتفاق، سیکرٹری خارجہ سہیل محمود کافرانسیسی سیکرٹری جنرل کیساتھ تبادلہ خیال

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان اور فرانس کے درمیان وسیع پیمانے پر تعاون کے مواقع موجود ہیں۔یہ بات سیکرٹری خارجہ سہیل محمود نے فرانسیسی سیکرٹری جنرل فرانکوئس دلاترے کے ساتھ تبادلہ خیال کرتے ہوئے کہی۔ دفتر خارجہ کے آفیشل ٹوئٹر اکائونٹ پر جاری تفصیلات کے مطابق سیکرٹری خارجہ سہیل محمود نے فرانسیسی سیکرٹری جنرل کے […]

بڑے پیمانے پر شجرکاری مہم سے آب وہوا میں تبدیلی اور ترقی میں مدد ملے گی، سیکرٹری خارجہ

بڑے پیمانے پر شجرکاری مہم سے آب وہوا میں تبدیلی اور ترقی میں مدد ملے گی، سیکرٹری خارجہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ملک میں اتوار کے روز بھرپور طریقے سے شجرکاری مہم کا آغاز ہوا۔ اس موقع پرسیکرٹری خارجہ سہیل محمود نے دفتر خارجہ میں پودا لگا کر مہم میں حصہ لیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سیکرٹری خارجہ نے قومی سطح پر وسیع پیمانے پر شروع کی گئی شجرکاری مہم میں حصہ […]

پاکستان اور سپین باہمی مشاورت کیساتھ چلیں گے، سیکرٹری خارجہ کی سطح پربات چیت میں اتفاق

پاکستان اور سپین باہمی مشاورت کیساتھ چلیں گے، سیکرٹری خارجہ کی سطح پربات چیت میں اتفاق

اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان اورسپین کے درمیان وسیع ترتعاون کے فروغ کیلئے پاک سپین سالانہ باہمی مشاورت کے اگلے دور کے جلد انعقاد پراتفاق کیا گیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی کے مطابق سیکرٹری خارجہ سہیل محمود اور سپین کی ریاستی سیکرٹری برائے امور خارجہ کرسٹینا گالاچ کے درمیان گزشتہ روز ویڈیو کانفرنس […]