By Yes 2 Webmaster on January 19, 2015 fire, karachi, killed, orangi town, police, polio, soldiers, strike, team, اورنگی ٹاؤن, اہلکار, جاں بحق, حملہ, فائرنگ, ٹیم, پولیس, پولیو, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) اورنگی ٹاؤن کے علاقے بنارس کالونی میں نامعلوم افراد نے پولیو ٹیم پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں پولیو رضا کاروں کی سیکیورٹی پرتعینات اہلکار گولیاں لگنے سے شہید ہو گیا۔ اورنگی ٹاؤن کے علاقے بنارس کالونی یو سی 6 میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے پولیو ٹیم پر حملہ کردیا جس […]
By Yes 2 Webmaster on January 12, 2015 attack, killed, Loralai, post, security forces, soldiers, weapons, اہلکار, حملے, سیکیورٹی فورسز, شہید, لورالائی, چیک پوسٹ, ہتھیاروں اہم ترین, مقامی خبریں
لورالائی (یس ڈیسک) فرنٹییر کور کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں 7 اہلکار شہید ہو گئے۔ اتوار اور پیر کی درمیانی رات لورالائی کے علاقے نیختر میں چیچلو چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے خودکار ہتھیاروں سے حملہ کر دیا۔ جس کے نتیجے میں 7 اہلکار شہید ہوگئے۔ حملے کے […]
By Yes 2 Webmaster on January 5, 2015 Dera Ismail Khan, fire, hostility, Investigation, longstanding, murder, police, soldiers, اہلکار, تحقیقات, دشمنی, دیرینہ, فائرنگ, قتل, پولیس, ڈیرہ اسماعیل خان مقامی خبریں
ڈیرہ اسماعیل خان (یس ڈیسک) ڈیرہ اسماعیل خان میں دیرینہ دشمنی پر مخالفین نے فائرنگ کر کے پولیس اہلکار کو قتل کر دیا۔ فائرنگ کا واقعہ ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے تھانہ پنجالا کی حدود میں پیش آیا۔ پولیس کانسٹبل سلیمان آبائی گاؤں رحمانی سے ڈیرہ اسماعیل خان آرہے تھے کٹہ خیل کے مقام پر […]
By Yes 2 Webmaster on December 16, 2014 added, Baluchistan, Function, pakistan, passing out parade, quetta, soldiers, بلوچستان, تقریب, جوانوں, شامل, پاسنگ آؤٹ, پاک فوج, پریڈ, کوئٹہ اہم ترین, مقامی خبریں
کوئٹہ (یس ڈیسک) کوئٹہ کینٹ میں تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا، پروقار تقریب کے مہمان خصوصی چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف ہیں جس کے بعد بلوچستان سے پاک فوج میں شامل ہونے والے فوجی جوانوں کے چاک و چوبند دستے نے مارچ پاسٹ کیا۔ تقریب میں پاک فوج کے […]
By Yes 1 Webmaster on December 14, 2014 flagellation, Imam Hussein AS, iraq, millions, people, security, Shrine, soldiers, visit, افراد, امام حسین علیہ سلام, زنجیر زنی, زیارت روضہ, سیکیورٹی, فوجیوں, لاکھوں, کربلا بین الاقوامی خبریں
کربلا(یس ڈیسک) شہدائے کربلا کے چہلم کے موقع پر لاکھوں افراد نے کربلائے معلی میں حضرت امام حسین علیہ سلام کے روضے کی زیارت کی۔ کربلا میں عزاداران نے چہلم امام حسین علیہ سلام کے موقع پر سینہ کوبی اور زنجیر زنی کی۔ چہلم کے موقع پر لاکھوں افراد کی آمد کے سلسلے میں سیکیورٹی […]
By Yes 2 Webmaster on December 11, 2014 afghanistan, attack, bus, kabul, killed, military, soldiers, suicide, افغانستان, بس, حملہ, خودکش, فوجی, فوجیوں, کابل, ہلاک اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
کابل (یس ڈیسک) افغانستان دارالحکومت کابل میں فوجیوں کی بس پر خود کش حملے میں 6 فوجی ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق افغان نیشنل آرمی کی بس پر خو دکش حملے کی ذمہ داری طالبان نے قبول کر لی ہے ، دھماکے میں کم از کم 6 فوجی ہلاک اور آٹھ زخمی ہو گئے۔ […]