counter easy hit

solidarity

مشکل کی گھڑی میں پوری قوم کوہ پیما علی سدپارہ کے ساتھ کھڑی ہے، ذوالفقار بخاری

مشکل کی گھڑی میں پوری قوم کوہ پیما علی سدپارہ کے ساتھ کھڑی ہے، ذوالفقار بخاری

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)مشکل کی گھڑی میں پوری قوم کوہ پیما علی سدپارہ کے ساتھ کھڑی ہے، ان کی تلاش کے لئے سرچ آپریشن جاری رہے گا ، کوہ پیما علی سدپارہ کے فرزند ساجد سدپارہ ایک بہادر شخص ہیں۔یہ بات وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز زلفی بخاری نے اپنے ایک پیغام میں […]

ترکی: پاکستان سفارتخانے میں یوم یکجہتی کشمیر کی خصوصی تقریب

ترکی: پاکستان سفارتخانے میں یوم یکجہتی کشمیر کی خصوصی تقریب

اسلام آباد(ایس ایم حسنین، مانیٹرنگ رپورت) ترکی میں یوم یکجہتی کشمیر کی خصوصی تقریب انقرہ میں پاکستانی سفارتخانے میں منعقدہ ہوئی جس میں ترک رکن پارلیمنٹ محمد بالتا تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ پاکستانی سفارتخانے کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن ارشد جان پٹھان نے صدر مملکت عارف علوی اور وزیر اعظم پاکستان عمران خان کا […]

اسلام آباد، ہزارہ برادری کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے نیشنل پریس کلب کے باہر مظاہرہ، سول سوسائٹی اور ہزارہ برادری کی بڑی تعداد میں شرکت

اسلام آباد، ہزارہ برادری کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے نیشنل پریس کلب کے باہر مظاہرہ، سول سوسائٹی اور ہزارہ برادری کی بڑی تعداد میں شرکت

اسلام آباد(اصغر علی مبارک ، ایس ایم حسنین) اسلام آباد میں نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سامنے سانحہ مچھ شہید ہونے والے ھزارہ برادری کے لواحقین کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے احتجاجی مظاہرے میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سابق امیدوار قومی اسمبلی حلقہ این اے 54 راولپنڈی اصغر علی مبارک ایڈووکیٹ ودیگر شریک […]

یوم سیاہ: کشمیریوں سے یکجہتی کیلئے اسلام آباد میں علامتی بلیک آؤٹ

یوم سیاہ: کشمیریوں سے یکجہتی کیلئے اسلام آباد میں علامتی بلیک آؤٹ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) مقبوضہ جموں وکشمیر میں 27 اکتوبر 1947 کو بھارتی فوج کے غیر آئینی و جبری تسلط اور کشمیریوں سے یکجہتی کیلئے اسلام آباد کی اہم ترین شاہراہ دستور سمیت دیگر جگہوں پرعلامتی بلیک آؤٹ کیا گیا،علامتی بلیک آئوٹ کے دوران لائٹس بند ہونے پر شاہراہ تاریکی میں ڈوب گئی۔کشمیریوں سے اظہار […]

لبنانی عوام سے پاکستانی طلباء و طالبات کا اظہار یکجہتی

لبنانی عوام سے پاکستانی طلباء و طالبات کا اظہار یکجہتی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستانی طلبہ کے ایک وفد نے تہران میں واقع لبنان کے سفارتخانے کا دورہ کیا اور اعلی حکام سے ملاقات کی اور اُن سے بیروت میں ہونے والے دھماکوں پر افسوس کا اظہار کیا اور جاں بحق ہونے والوں کے اہلخانہ سے تعزیت اور زخمیوں کے لئے دعا کی ۔ پاکستانی […]

پاکستان کی طرف سے لبنانی عوام کیلئے 8 ٹن امدادی سامان روانہ، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا لبنانی ہم منصب کو فون اور اظہار یکجہتی

پاکستان کی طرف سے لبنانی عوام کیلئے 8 ٹن امدادی سامان روانہ، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا لبنانی ہم منصب کو فون اور اظہار یکجہتی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا لبنان کے وزیر خارجہ شربیل واہبہ سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔ جس میں وزیرخارجہ نے بیروت میں ہونے والے حالیہ دھماکوں اور اس المناک سانحہ کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ وزیر خارجہ نے لبنان کے وزیر خارجہ کو پاکستان کی طرف سے مشکل گھری […]

جاپان میں سیلاب پر ترجمان دفترخارجہ کا اظہار افسوس

جاپان میں سیلاب پر ترجمان دفترخارجہ کا اظہار افسوس

اسلام آباد(یس اردو نیوز)دفترخارجہ پاکستان نے جاپان میں سیلاب سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے جاپان کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی اورمتاثرہ خانداندوں کی جلد بحالی کی دعا کی۔ ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں جاپان میں شدید سیلاب کے باعث قیمتی جانوں […]

دوست ممالک اورسفراء کی طرف سے کراچی حملے کی شدید مذمت، چین، امریکا، ایران، برطانیہ، آسٹریلیا اورجاپان کا متاثرین کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت اوردعا

دوست ممالک اورسفراء کی طرف سے کراچی حملے کی شدید مذمت، چین، امریکا، ایران، برطانیہ، آسٹریلیا اورجاپان کا متاثرین کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت اوردعا

اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان کے دوست ممالک کی جانب سے پیرکو سٹاک ایکسچینج پردہشتگردوں کے حملے پرشدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اس واقعہ کی شدید مزمت کی گئی ہے۔ چین کی وزارت خارجہ نے اپنے پیغام میں دہشتگردوں کا مقابلہ کرنے اورقومی سلامتی واستحکام کوبرقراررکھنے میں پاکستان کی کوششوں کو بھرپورحمایت کا اظہار […]

ریسکیو1122راولپنڈی کے زیر اہتمام یومِ یکجہتی کشمیر تقریبات کا انعقاد

ریسکیو1122راولپنڈی کے زیر اہتمام یومِ یکجہتی کشمیر تقریبات کا انعقاد

اسلام آباد( رپورٹ؛ اصغر علی مبارک سے) پاکستان بھرمیں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ظلم و ستم کے شکار کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے یوم یکجہتی کشمیر کی تقریبات کا انعقاد کیا گیا اس سلسلے میں راولپنڈی میں سب سے بڑی اہم تقریبات ریسکیو 1122 راولپنڈی کے زیر اہتمام منعقد ہوئیں جس سے خطاب […]

پیرس، صدر انٹرنیشنل پیس فورم فرزند کشمیر زاہد ہاشمی کے زیرصدارت تمام مذہبی، سیاسی وسماجی تنظیموں کا اجلاس، 27اکتوبر کو ایفل ٹاور پر مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے غاصبانہ قبضے کیخلاف بھرپور مشترکہ مظاہرہ کافیصلہ

پیرس، صدر انٹرنیشنل پیس فورم فرزند کشمیر زاہد ہاشمی کے زیرصدارت تمام مذہبی، سیاسی وسماجی تنظیموں کا اجلاس، 27اکتوبر کو ایفل ٹاور پر مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے غاصبانہ قبضے کیخلاف بھرپور مشترکہ مظاہرہ کافیصلہ پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین)تفصیلات کے مطابق انٹر نیشنل کشمیر پیس فورم فرانس کے زیر اہتمام کشمیری اور پاکستانی کمیونٹی […]

فرانس میں مقیم پاکستانی کمیونٹی نے یوم دفاع کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے طور پر منایا

فرانس میں مقیم پاکستانی کمیونٹی نے یوم دفاع کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے طور پر منایا

پیرس 15 ستمبر:2019 یوم دفاع اور یوم شہدا کی یاد میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جسے فرانس میں مقیم پاکستانی و کشمیری برادری نے مقبوضہ جموں و کشمیر کے مظلوم عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے طور پرمنایا۔ اس تقریب کا انعقاد آج پیرس کے نواحی علاقے میں کیا گیا جہاں فرانس […]

فرانس میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کا کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی، سفارتخانہ پاکستان کے زیراہتمام کشمیر آور کے موقع پر پاکستانی وکشمیری برادری، سفیر پاکستان معین الحق ، تمام اراکین کیساتھ ہم آواز

فرانس میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کا کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی، سفارتخانہ پاکستان کے زیراہتمام کشمیر آور کے موقع پر پاکستانی وکشمیری برادری، سفیر پاکستان معین الحق ، تمام اراکین کیساتھ ہم آواز

پیرس 30 اگست:2019 پوری پاکستانی قوم کے ساتھ ساتھ فرانس میں مقیم پاکستانی و کشمیری برادری اور سفارت خانہ پاکستان برائے فرانس کے تمام اراکین نے ’کشمیر آور‘ کے موقع پر مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا۔اس موقع پرگفتگو کرتے ہوئے سفیر پاکستان جناب معین الحق نے کہا کہ مشکل […]

ارکان اسمبلی نے اپنی نشستوں پر کھڑے ہو کر عثمان بزدار سے اظہار یکجہتی کیا

ارکان اسمبلی نے اپنی نشستوں پر کھڑے ہو کر عثمان بزدار سے اظہار یکجہتی کیا

لاہور: تحریک انصاف کی صوبائی پارلیمانی پارٹی نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ ارکان اسمبلی نے اپنی نشستوں پر کھڑے ہو کرعثمان بزدار سے اظہار یکجہتی کیا، ارکان اسمبلی نے کہا کہ ہم آپ کے ساتھ کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدارکی […]

قومی مالیتی شمولیتی حکمت عملی کے تحت آئندہ پانچ سال کے دوران 30 لاکھ نئی ملازمتیں پیدا کریں گے، وزیر خزانہ اسد عمر

قومی مالیتی شمولیتی حکمت عملی کے تحت آئندہ پانچ سال کے دوران 30 لاکھ نئی ملازمتیں پیدا کریں گے، وزیر خزانہ اسد عمر

اسلام آباد: قومی مالیتی شمولیتی حکمت عملی 2023 کی منظوری دے دی گئی وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا کہ قومی مالیتی شمولیتی حکمت عملی کے تحت آئندہ پانچ سال کے دوران 30 لاکھ نئی ملازمتیں پیدا کریں گے اور ملکی برآمدات میں ساڑھے پانچ ارب ڈالر اضافہ ہوگا، موجودہ حکومت روزگار کے نئے مواقع […]

ریڈیو ایف ایم 101 کا افواج پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے خصوصی پروگرام “ھم سب کا پاکستان”

ریڈیو ایف ایم 101 کا افواج پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے خصوصی پروگرام “ھم سب کا پاکستان”

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) ریڈیو ایم 101 اسلام آباد میں افواج پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے خصوصی پروگرام “ھم سب کا پاکستان” میں سینئر تجزیہ کار اور پریذیڈنٹ ڈپلومیٹک کارسپانڈنٹس فورم پاکستان اصغر علی مبارک۔ سینئر کشمیری صحافی روزنامہ اضافہ نیوز اسلام آباد/ مظفرآباد جناب سردار وجاہت الحسن، میڈیم کیھترائین، محترمہ فرح ناز […]

انٹرنیشنل جرنلسٹ کونسل کشمیر سمیت دنیا بھر کے مظلوم طبقے کیساتھ اپنی قلم قبیلے کیساتھ ہیں

انٹرنیشنل جرنلسٹ کونسل کشمیر سمیت دنیا بھر کے مظلوم طبقے کیساتھ اپنی قلم قبیلے کیساتھ ہیں

فروری5  یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر انٹرنیشنل جرنلسٹ کونسل پاکستان یوکے رجسٹرڈ اسلام آباد کیپٹیل کے عہدیداران نے اپنے پیغام میں کہا کہ کشمیریوں کو حق خوداردیت دیا جائے اور اس حوالہ سے عالمی برادری پر بھی زور دیا کہ نئی دہلی پر اپنا سفارتی دباؤ ڈالے۔ پانچ فروری جہدوجہد آذادی کے حوالہ سے […]

فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے آج یوم القدس، ایران میں بڑی ریلی، لاکھوں شریک ہوئے

فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے آج یوم القدس، ایران میں بڑی ریلی، لاکھوں شریک ہوئے

تہران:  فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے آج دنیا بھر میں یوم القدس منایا جا رہا ہے اس حوالے سے ایران میں بڑی ریلی نکالی گئی جس میں لاکھوں افراد شریک ہوئے۔مسلمانوں کے قبلہ اول بیت المقدس پر اسرائیلی قبضے اور فلسطینیوں پر ڈھائے جانے والے بد ترین مظالم کے خلاف دنیا بھر میں آج یوم […]

پاکستان فلسطینیوں سے بھرپور اظہار یکجہتی کرتا ہے، ملیحہ لودھی

پاکستان فلسطینیوں سے بھرپور اظہار یکجہتی کرتا ہے، ملیحہ لودھی

نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی کاکہنا ہے کہ پاکستان فلسطینوں کی بھرپور حمایت اور ان سے مکمل اظہار یکجہتی کرتا ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے او آئی سی کے ہنگامی اجلاس کے دوران غزہ میں اسرائیلی فوج کے قتل عام اور بربریت کی مذمت کرتے […]

جاپان کی معروف ماڈل کا کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی

جاپان کی معروف ماڈل کا کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی

کشمیریوں پر مظالم کے خلاف جاپانی بھی سامنے آگئے ہیں،جاپان کی معروف ماڈل نے بھی کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا۔ کشمیر میں بڑھتے ہوئے بھارتی مظالم اور معصوم بچیوں کی عصمت دری اور ان کے قتل کے واقعات پر پاکستان سمیت دنیا بھر میں آوازیں بلند ہورہی ہیں وہیں جاپان میں بھی نہ صرف […]

کشمیریوں پر بھارتی مظالم کی گونج پیرس میں، ایفل ٹاور پر اظہار یکجہتی

کشمیریوں پر بھارتی مظالم کی گونج پیرس میں، ایفل ٹاور پر اظہار یکجہتی

پیرس:  مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی فوج کی بربریت کی گونج پیرس تک پہنچ گئی، ایفل ٹاور کے سامنے مظاہرین کی بڑی تعداد نے بینرز اور پلے کارڈز اٹھا کر احتجاج کیا اور بھارت کیخلاف نعرے لگاتے ہوئے ظلم و ستم بند کرنے کا مطالبہ کیا۔ پاکستانیوں کی بڑی تعداد کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کرنے […]

ہما کلب نے الفیصل کلب کو یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلہ نمائشی فٹ بال میچ میں ایک یکطرفہ مقابلے کے بعد 4-0 گول سے ہرادیا

ہما کلب نے الفیصل کلب کو یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلہ نمائشی فٹ بال میچ میں ایک یکطرفہ مقابلے کے بعد 4-0 گول سے ہرادیا

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) ہما کلب نے الفیصل کلب کو یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلہ نمائشی فٹ بال میچ میں  ایک یکطرفہ مقابلے کے بعد 4-0 گول سے ہرا دیا۔ میچ کے مہمان خصوصی سابق رکن قومی اسمبلی میاں محمد اسلم کھلاڑیوں نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے، اس موقع پر الیفصل کلب صدر […]

یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر سپیکر و ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کا پیغام

یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر سپیکر و ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کا پیغام

یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر سپیکر و ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کا پیغام اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق مسئلہ کشمیر کا حل علاقائی وعالمی امن و استحکام کے لیے ناگزیر ہے، سپیکر قومی اسمبلی مسئلہ کشمیر صرف ایک علاقائی تنازعہ نہیں بلکہ حق خودارادیت کشمیری عوام کا بنیادی […]

رابی پیرزادہ کی کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی، سالگرہ تقریب منسوخ

رابی پیرزادہ کی کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی، سالگرہ تقریب منسوخ

رابی پیرزادہ کا کہنا تھا کہ میں خود کشمیری ہوں اور مجھے اپنے کشمیری بہن بھائیوں پر بھارتی مظالم پر شدید رنج ہے۔ گلوکارہ رابی پیرزادہ نے کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے اپنی سالگرہ کی تقریب منسوخ کر دی۔ انہوں نے گزشتہ روز سالگرہ کی تقریب کا انعقاد کرنے کا فیصلہ کیا تھا […]

پیرس میں یوم یکجہتی کشمیر کا پروگرام چار تاریخ کو ایفل ٹاور پر ہوگا۔ پروگرام زیر صدارت زاہد ہاشمی اور مہمان خصوصی بیرسٹر سلطان محمود ہوں گے۔

پیرس میں یوم یکجہتی کشمیر کا پروگرام چار تاریخ کو ایفل ٹاور پر ہوگا۔ پروگرام زیر صدارت زاہد ہاشمی اور مہمان خصوصی بیرسٹر سلطان محمود ہوں گے۔

پیرس میں یوم یکجہتی کشمیر کا پروگرام چار تاریخ کو ایفل ٹاور پر ہوگا۔ پروگرام زیر صدارت زاہد ہاشمی اور مہمان خصوصی بیرسٹر سلطان محمود ہوں گے۔ پیرس ( پریس ریلیز ) پیرس میں یوم یکجہتی کشمیر کا پروگرام چار تاریخ کو ایفل ٹاور پر ہوگا۔ مہمان خصوصی سابق وزیر اعظم بیرسٹر سلطان محمود اور […]