By MH Kazmi on December 17, 2016 at, countries, in, interesting, new, rituals, SOME, the, year اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

لندن: نئے سال کا سورج زمین پر نئی امنگوں اور جذبات کے ساتھ طلوع ہوتا ہے اور لوگوں کی اکثریت نئے سال کی منصوبہ بندی کرتی ہے لیکن دنیا بھر میں کئی ممالک ایسے بھی ہیں جہاں نئے سال سے جڑی کچھ رسومات اور توہمات پر بھی عمل کیا جاتا ہے جب کہ دلچسپ بات یہ ہے […]
By MH Kazmi on November 10, 2016 caution, measures, SOME, traffic کالم, کراچی

تحریر: شمائلہ زاہد، کراچی ٹریفک کسی بھی ملک کی ایک اہم سرگرمی ہے،کسی بھی شخص کو اپنے دفتر کام یا عزیز رشتے داروں سے ملنے جانے کے لیے کسی نہ کسی طرح بس ،گاڑی، موٹر سائیکل یا رکشہ کی ضرورت پڑتی ہے ۔ سڑکوں پر دوڑتی ان گاڑیوں کے نظام کو ہی ٹریفک کہا جاتا […]
By MH Kazmi on November 9, 2016 09, 2016, bilal, By, deserted, Ghouri, have, his, Muhammad, name, nice, Nov, on, SOME, you کالم

محمد بلال غوری ایک تھا بادشاہ۔ چونکہ ملک میں بادشاہت کی باتیں ہو رہی ہیں تو سوچا کیوں نہ میں بھی قارئین کو تین مختلف بادشاہوں کی کہانی سنائوں ۔پہلی کہانی کا آغاز ہوتا ہے۔ 164ہجری کا سال ہے اور منصور تخت نشین ہے۔ بغداد پہنچ کر قاصد کو حکم دیا کہ امام ابو حنیفہ […]
By MH Kazmi on November 3, 2016 -lahore, A, cities, Committee, formed, in, including, pakistan, Punjab, smug, SOME, Worst اہم ترین, خبریں, لاہور, مقامی خبریں, موسم

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں چھائے سموگ نے زندگی مفلوج کر دی۔ وزیر اعلی شہباز شریف نے صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے کمیٹی بنا دی۔ لاہور: لاہور سمیت پنجاب کے دیگر علاقوں میں شدید سموگ چھائی ہوئی ہے۔ اس صورتحال سے شہریوں کو شدید اذیت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ فضا […]
By MH Kazmi on October 19, 2016 19, 2016, A, Assadullah, By, column, ghalib, journalistic, life, moments, My, October, of, on, SOME, testing خبریں, کالم

سر منڈاتے ہی اولے پڑے، میری صحافت کاآ غاز ہی ایک کڑی آزمائش سے ہوا۔میں گورنمنٹ کالج میں تھرڈ ایئر میں تھا کہ راوی کی مجلس ادارت کے لئے منتخب کر لیا گیا، دو طالب علم مجھے سے سینیئر تھے۔مگر میری افتاد طبع ہے کہ سارا کام اپنے سر لے لیتا ہوں، پہلے ہی پرچے […]
By MH Kazmi on October 17, 2016 ..., fell, kitchen, SOME اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, صحت و تندرستی, مقامی خبریں

گھر کے جس گوشے کو سب سے زیادہ صفائی ستھرائی کی ضرورت ہوتی ہے، باورچی خانے کا شمار بھی انہی میں ہوتا ہے۔ اگر یہ کہا جائے تو بے جا نہ ہوگا کہ یہ وہ مقام ہے کہ جس کی ستھرائی پر ذرہ برابر بھی کوئی سمجھوتا نہیں کیا جا سکتا۔ سگھڑ خواتین تصور بھی […]
By MH Kazmi on September 26, 2016 After, express, restore, Samjhauta, SOME, suspension, temporary اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

لاہور(یس نیوز)بھارت نے سمجھوتہ ایکسپریس کو عارضی طور پر معطل کرنے کے کچھ دیر بعد ہی اسے پھر بحال کردیا، ٹرین معمول کے مطابق صبح لاہور سے دلی روانہ ہوگی۔ بھارتی حکام نے سمجھوتہ ایکسپریس سروس کو عارضی طور پر معطل کرتے ہوئے پاکستانی ریلوے حکام کو مراسلہ بھجوایا تھا جس میں کہا گیا تھا […]
By MH Kazmi on September 8, 2016 1965, 20, and, Army, during, Fort, Ghutaru, in, India, inside, kilometres, outside, pakistan, Rajansthan, soldiers, SOME, the, volunteers, war کالم

یہ بات ماننی پڑے گی کہ جب سے 6 ستمبر کا معرکہ ہوا ہے حالانکہ ہر سال ہماری فوج اور ہماری سویلین حکومت کی طرف سے یہ دن کسی نہ کسی حد تک جوش و خروش سے منایا جاتا ہے مگر اس 6 ستمبر کو جس لگن اور جوش و خروش کے ساتھ خاص طور […]
By MH Kazmi on September 4, 2016 areas, DUE, from, gas, karachi, of, PIPELINES, shifting, SOME, Sui, to, VANISHED اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, کراچی

کراچی: (نمائندہ یس نیوز)گرین اور اورنج لائن منصوبوں کی راہ میں آنے والی پائپ لائنوں کی منتقلی کے باعثٖ شہر کے مختلف علاقوں میں گیس کی فراہمی معطل ہے۔ یس نیوز کے مطابق کراچی کے سائٹ ایریا، نارتھ ناظم آباد، فیڈرل بی ایریا، بفرزون اور یو پی موڑ سمیت اطراف کے علاقوں میں صبح 6 بجے سے […]