امریکی سیاہ فام شخص کا قتل پوری دنیا کو نظر آگیا،کرونا زدہ عالمی انصاف کے اداروں کو کشمیری عوام کا قتل عام نظر نہیں آسکا، فرزند کشمیر زاہد ہاشمی
پیرس، اسلام آباد(ایس ایم حسنین) سفارتخانہ پاکستان کے زیراہتمام پاکستانی اور کشمیری کمیونٹی کی مشترکہ زوم لائیو کانفرنس کا اہتمام کیا گیا جس کی میزبانی سفارتخانہ پاکستان کے اہلکار عباس قریشی نے کی اور سفیر پاکستان محترم معین الحق صاحب نے تمام شرکا کی تجاویز اور سوالوں کے جواب دیے ۔ تمام شرکا نے اپنی […]