counter easy hit

son

گوجرانوالہ میں فائرنگ سے رکن پنجاب اسمبلی رانا شمشاد بیٹے سمیت جاں بحق

گوجرانوالہ میں فائرنگ سے رکن پنجاب اسمبلی رانا شمشاد بیٹے سمیت جاں بحق

گوجرانوالہ : تحصیل کامونکی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مسلم لیگ(ن) کے رکن صوبائی اسمبلی رانا شمشاد بیٹے سمیت جاں بحق ہو گئے۔ گوجرنوالہ کی تحصیل کامونکی کے علاقے راجہ بلھے میں نامعلوم افراد نے مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی رانا شمشاد کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے […]

میاں افتخار نے بیٹا کھویا ، کسی کی جان کیسے لے سکتے ہیں :اسفند یار

میاں افتخار نے بیٹا کھویا ، کسی کی جان کیسے لے سکتے ہیں :اسفند یار

پشاور : اے این پی کے رہنماؤں نے پی ٹی آئی کارکن کے قتل کا مقدمہ میاں افتخار کیخلاف درج کرنے کی مذمت کی ہے۔ اسفند یار ولی کا کہنا ہے ، بتایا جائے کیا نئے خیبر پختونخوا کی بنیاد اسے ایسے اقدامات سے رکھی جا رہی ہے۔ پبی میں فائرنگ سے پی ٹی آئی […]

صدر ممنون حسین کے صاحبزادے کے قافلے پر حملہ میں ملوث 4 دہشتگرد گرفتار، اسلحہ برآمد

صدر ممنون حسین کے صاحبزادے کے قافلے پر حملہ میں ملوث 4 دہشتگرد گرفتار، اسلحہ برآمد

حب : سیکورٹی فورسز نے حساس اداروں کی رپورٹ پر حب کے علاقہ رمضان گوٹھ میں آپریشن کر کے کالعدم تنظیم کے 4 دہشت گردوں کو گرفتار کیا۔ سیکورٹی فورس کے ترجمان کے مطابق گرفتار افراد 24 مئی کو حب بازار میں صدر ممنون حسین کے صاحبزادے کے قافلے پر بم حملے اور حب میں […]

حب : صدر مملکت کے بیٹے کے قافلے کے قریب دھماکا، تین افراد جاں بحق

حب : صدر مملکت کے بیٹے کے قافلے کے قریب دھماکا، تین افراد جاں بحق

حب : دھماکا اس وقت ہوا جب صدر مملکت ممنون حسین کے بیٹے سلیمان ممنون اپنے قافلے کے ہمراہ فارم ہاؤس سے واپس آ رہے تھے۔ دھماکا خیز مواد سائیکل میں نصب کیا گیا تھا۔ واقعہ میں سلیمان ممنون کے سکواڈ میں شامل موبائل کو بھی نقصان پہنچا۔ اے ایس آئی سمیت پانچ اہلکار زخمی […]

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا اپنے مغوی بیٹے سے 2 سال بعد ٹیلیفونک رابطہ

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا اپنے مغوی بیٹے سے 2 سال بعد ٹیلیفونک رابطہ

ملتان : سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو نامعلوم مقام سے ٹیلیفونک کال آئی جس کے بعد ان سے مغوی بیٹے علی حیدر گیلانی کی گفتگو کرائی گئی۔ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی جلال پورمیں بزرگ رہنما فتح محمد کی قل خوانی میں شریک تھے جہاں انہیں نامعلوم نمبر سے فون کال آئی اور ان […]

اٹلی : شیخ رضوان اور ان کے صاحبزادے شیخ سلیمان کا ایک خوبصورت انداز

اٹلی : شیخ رضوان اور ان کے صاحبزادے شیخ سلیمان کا ایک خوبصورت انداز

اٹلی (شیخ بابر سے) اسلام آباد کے ممتاز بزنس مین شیخ رضوان اور ان کے صاحبزادے شیخ سلیمان کا ایک خوبصورت انداز۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 83

چوہدری ارشاد اللہ دھوتھڑ آف لونگ والے کے ہاں چاند سے بیٹے کی پیدائش

چوہدری ارشاد اللہ دھوتھڑ آف لونگ والے کے ہاں چاند سے بیٹے کی پیدائش

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) وبنسیا کی معروف کاروباری شخصیت چوہدری ارشاد اللہ دھوتھڑ آف لونگ والے کے ہاں اللہ تعالیٰ نے چاند سا بیٹا دیا ہے۔ چوہدری ارشاد اللہ دھوتھڑ نے بیٹے کی پیدا ئش کی خوشی میں دوست احباب کے اعزاز میں ایک پر تکلف دعوت کا اہتمام کیا۔ جس میں مہر خالد […]

بیٹے کی بازیابی کیلئے افغان حکومت نے تعاون کی یقین دہانی کرا دی

بیٹے کی بازیابی کیلئے افغان حکومت نے تعاون کی یقین دہانی کرا دی

ملتان : سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ انٹیلی جنس کے ذریعے ہمیں پتہ چلا ہے کہ میرا اور سلمان تاثیر کا بیٹا افغانستان میں ہے۔ میں افغانستان میں پیپلز پارٹی کی جانب سے نئی حکومت کو مبارکباد دینے گیا تھا تاہم اپنے بیٹی کی بازیابی کے لیے بھی بات کی […]

چوہدری محمد سرور کے سیاسی کردار کا اثر ان کے بیٹے انس سرور کی ہار کی صورت میں سامنے آیا، نوازوڑائچ

چوہدری محمد سرور کے سیاسی کردار کا اثر ان کے بیٹے انس سرور کی ہار کی صورت میں سامنے آیا، نوازوڑائچ

ویانا ( محمد اکرم باجوہ) سابق گورنر چوہدری محمد سرور کے پاکستان میں سیاسی کردار کا اثر ان کے بیٹے انس سرور کی انگلینڈ الیکشن میں ہار کی صورت میں سامنے آیا ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ن آسٹریا کے صدر چوہدری محمد نواز وڑائچ نے پاکستان میڈیا ویانا جنگ آسٹریا سے گفتگو […]

یار محمد رند اور ان کے بیٹے کو نظر بند کرنے کے احکامات جاری

یار محمد رند اور ان کے بیٹے کو نظر بند کرنے کے احکامات جاری

کراچی (جیوڈیسک) یار محمد رند اور ان کے بیٹے پر سندھ کے علاقے بھت جبل میں سے تیل اور گیس نکالنے والی غیر ملکی تیل کمپنیوں سے بھتہ لینے کا الزام ہے۔ محکمہ داخلہ کے مطابق غیر ملکی تیل کمپنی نے سندھ حکومت کو خط بھی لکھا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ انہیں […]

رشی کپور کو اپنے بیٹے رنبیر کی فلمیں پسند نہیں

رشی کپور کو اپنے بیٹے رنبیر کی فلمیں پسند نہیں

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار رشی کپور کا کہنا ہے کہ وہ اپنے بیٹے کی فلموں کے اچھے ناقد تو نہیں لیکن عام طور پر انہیں رنبیر کی فلمیں پسند نہیں۔ بھارتی میڈیا کو دیئے انٹرویو میں رشی کپور کا کہنا تھا کہ ان کے بیٹے کے مداحوں کی تعداد بہت زیادہ ہے […]

چیرمین جرنلسٹ فاونڈیشن پاکستان گلف ریجن سردار محمد بشیر برقی کے جواں سال بیٹے کے انتقال پر اظہار تعزیت

چیرمین جرنلسٹ فاونڈیشن پاکستان گلف ریجن سردار محمد بشیر برقی کے جواں سال بیٹے کے انتقال پر اظہار تعزیت

جدہ (نوید فاروقی سے) چئیرمین جرنلسٹ فاونڈیشن پاکستان گلف ریجن سردار محمد بشیر برقی کا جواں سال بیٹا آج انتقال کر گا. جرنلسٹ فاونڈیشن پاکستان گلف ریجن اور اوورسیز کشمیر یونین آف جرنلسٹس کے عہدیداران و ممبران نے جاری مشترکہ پریس ریلیز میں گہرے رنج و غم کا اظہار کیا. انہوں نے کہا کہ دونوں […]

لاہور میں سابق وزیر مملکت صدیق کانجو کے بیٹے کی فائرنگ سے نوعمر لڑکا جاں بحق

لاہور میں سابق وزیر مملکت صدیق کانجو کے بیٹے کی فائرنگ سے نوعمر لڑکا جاں بحق

لاہور (جیوڈیسک) کیولری گراؤنڈ کے قریب سابق وزیر مملکت صدیق کانجو کے صاحبزادے کی فائرنگ سے نوعمر لڑکا جاں بحق اور ایک راہ گیر زخمی ہوگیا جب کہ پولیس نے ملزم کے 7 سکیورٹی گارڈز کو حراست میں لے لیا۔ لاہور کے علاقے کیولری گراؤنڈ کے قریب دو گاڑیوں میں تصادم ہوا جس کے بعد […]

شاہ رخ خان نے اپنے بیٹے کو بالی ووڈ میں لانے کا فیصلہ کرلیا

شاہ رخ خان نے اپنے بیٹے کو بالی ووڈ میں لانے کا فیصلہ کرلیا

ممبئی (جیوڈیسک) شاہ رخ خان نے بھی ماضی کے فلمی ستاروں کی طرح اپنے بیٹے کو بالی ووڈ میں لانے کا فیصلہ کرلیا ہے جس کے لئے وہ ایک فلم بنائیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان کے بیٹے آریان نے لندن سے اپنے والد کو 12 سال میں بننے والی ہالی ووڈ […]

میاں عرفان صدیق چوہدری شفاعت کے بیٹے کی شادی کی تقریب میں چوہدری وجاہت سے ملاقات کی تصویری جھلکیاں

میاں عرفان صدیق چوہدری شفاعت کے بیٹے کی شادی کی تقریب میں چوہدری وجاہت سے ملاقات کی تصویری جھلکیاں

پیرس (عرفان صدیق) پیرس کے معروف صحافی میاں عرفان صدیق چوہدری شفاعت کے بیٹے کی شادی کی تقریب میں چوہدری وجاہت سے خوشگوار موڈ میں مصافحہ کرتے ہوئیاور ساجد شاہ کے ہمراہ ہیں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 196

معروف پاکستانی اداکارہ ریما کے گھر بیٹے کی پیدائش

معروف پاکستانی اداکارہ ریما کے گھر بیٹے کی پیدائش

ورجینیا (جیوڈیسک) پاکستان کی معروف ادکارہ ریما نے امریکا کے شہر ورجینیا میں بیٹے کو جنم دیا ہے۔ ان کے شوہر طارق شہاب کا کہنا ہے کہ بچہ اور ماں دونوں صحت مند ہیں۔ نوملود کا نام اذلان محمد سید شہاب رکھا گیا ہے۔ ریما خان نے بیٹے کی پیدائش پر نیک تمناؤں کا اظہار […]

بیٹے کے قاتلوں کی رہائی کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے ؟

بیٹے کے قاتلوں کی رہائی کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے ؟

تحریر: ایم ابوبکر بلوچ چوک اعظم ضلع لیہ کے وسط میں واقع بارونق شہر ہے اورضلع میں بلکہ ڈویژ ن بھر میں سب زیادہ ریونیو دینے والا شہر ہے۔ پورے پاکستان سے آکر لوگ یہاں آباد ہوئے ہیں اس لئے ہر نسل، ہر زبان اور علاقہ کے لوگ موجود ہیں۔ چوک اعظم نے ہر آنے […]

شیخ روحیل اصغر کے بیٹے علی روحیل کی ضمانت منظور

شیخ روحیل اصغر کے بیٹے علی روحیل کی ضمانت منظور

لاہور (یس ڈیسک) مسلم لیگ ن کے ایم این اے شیخ روحیل اصغر کے بیٹے علی روحیل کو ضمانت منظور ہونے پر رہائی مل گئی۔ علی روحیل پر الزام ہے کہ انہوں نے گیریژن کلب میں تلاشی کے مسئلے پر سیکیورٹی گارڈ کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔ مسلم لیگ ن کے ایم این […]

لاہور: ایم این اے شیخ روحیل اصغر کے بیٹے کے خلاف مقدمہ درج

لاہور: ایم این اے شیخ روحیل اصغر کے بیٹے کے خلاف مقدمہ درج

لاہور (یس ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما اور ایم این اے شیخ روحیل اصغر کے بیٹے علی روحیل پر لاہور کینٹ کے علاقہ میں شادی ہال کے سیکورٹی گارڈ پر تشدد کا الزام ہے۔ پولیس نے سیکورٹی گارڈ کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ہے۔ مقدمے میں لڑائی، تشدد اور دھمکیاں دینے کی […]

میرے پاس ایسا کوئی پیسا نہیں کہ بانٹتا پھروں، ارسلان افتخار

میرے پاس ایسا کوئی پیسا نہیں کہ بانٹتا پھروں، ارسلان افتخار

کوئٹہ (یس ڈیسک) جسٹس افتخار چوہدری کے بیٹے ڈاکٹر افتخار ارسلان نے کہا ہے کہ اُ ن کے پاس ایسا کوئی پیسہ نہیں کہ بانٹتے پھریں۔ عمران خان کےبیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ارسلان افتخار نے کہا کہ اُ ن کا تعلق نہ برطانیہ کے گولڈ اسمتھ خاندان سے ہے نہ پاکستان کی کسی […]

عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماء بشیر بلور کے بیٹے عثمان بلور انتقال کر گئے

عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماء بشیر بلور کے بیٹے عثمان بلور انتقال کر گئے

پشاور (یس ڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماء اور خیبرپختونخوا کے سابق سینئر وزیر مرحوم بشیر بلورکے بیٹے عثمان بلورانتقال کر گئے۔ مرحوم عثمان بلور کی نمازی نمازہ جنازہ آج دوپہر 2 بجے وزیر باغ میں ادا کی جائیگی۔ مرحوم عثمان بلور خیبرپختونخوا چیمبر اف کامرس کے صدر رہ چکے ہیں جبکہ 2002 میں انھوں […]

1 9 10 11