counter easy hit

Sonakshi

ماضی میں بالی وڈ کی نامور شخصیت سے تعلقات کا اعتراف۔۔۔ سوناکشی سنہا نے دھوکہ ملنے پر زندگی ختم کرنے کا اعلان کر دیا

ماضی میں بالی وڈ کی نامور شخصیت سے تعلقات کا اعتراف۔۔۔ سوناکشی سنہا نے دھوکہ ملنے پر زندگی ختم کرنے کا اعلان کر دیا

ممبئی ( ویب ڈیسک)بولی وڈ دبنگ گرل سوناکشی سنہا آج کل اپنی آنے والی کامیڈی ایکشن فلم ’خاندانی شفا خانہ‘ کی تشہیر میں مصروف ہیں، جس میں وہ پہلی بار منفرد بولڈ کردار میں نظر آئیں گی۔خاندانی شفا خانہ‘ میں سوناکشی سنہا ایک ایسی لڑکی کا کردار ادا کرتی دکھائی دیں گی جو اپنے خاندان […]

سلمان خان کے حوالے سے پھیلائی جانے والی خبریں بے بنیاد ہیں: سوناکشی سنہا

سلمان خان کے حوالے سے پھیلائی جانے والی خبریں بے بنیاد ہیں: سوناکشی سنہا

ممبئی (شوبز ڈیسک) گزشتہ کچھ روز سے یہ خبریں سامنے آئی تھیں کہ سوناکشی سنہا ایک مسلمان لڑکے کو دل دے بیٹھی ہیں، اس مسلمان نوجوان کا نام ظہیر اقبال ہے اور جلد دونوں شادی کرنے والے ہیں ، تاہم اب اس حوالے سے آنے والی تازہ ترین خبر نے مداحوں کو مزید الجھن میں ڈال […]

کبھی کبھار ایسا بھی ہوتا ہے، سوناکشی کو ڈانس مہارت دکھاتے ہوئے ڈانسر شرم سے پانی پانی ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں

کبھی کبھار ایسا بھی ہوتا ہے، سوناکشی کو ڈانس مہارت دکھاتے ہوئے ڈانسر شرم سے پانی پانی ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں

Sometimes it happens CLICK HERE TO WATCH VIDEO Sometimes it happens Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 93

سوناکشی سنہا اور سدھارتھ ملہوترا پہلی بار ایک ساتھ نظر آئیں گے

سوناکشی سنہا اور سدھارتھ ملہوترا پہلی بار ایک ساتھ نظر آئیں گے

بالی ووڈ کی دبنگ گرل سوناکشی سنہا اور سدھارتھ ملہوترا پہلی بار اپنے مداحوں کو ایک ساتھ نظر آئیں گے۔ سوناکشی سنہا اور سدھارتھ ملہوترا کی تھرل سے بھرپور بالی ووڈکی نئی فلم اتفاق کا آفیشل ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ابھے چوپڑا کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم 1969 میں بننے والی راجیش کھنا […]

سوناکشی کی رول ماڈل دپیکا پڈوکون

سوناکشی کی رول ماڈل دپیکا پڈوکون

ممبئی: بالی ووڈ کی دبنگ اداکارہ سوناکشی سنہا آج کل اپنی نئی آنے والی فلم “نور” کی شوٹنگ مکمل کرنے میں خاصی مصروف ہیں اوراداکارہ کسی فنکارکی تعریف کرنے میں کبھی بھی پیچھے نہیں ہٹتی ہیں اور اب کی بار جب ان سے پوچھا گیا تو انہوں نے اپنی پسندیدہ اداکارہ کے بارے میں دل کھول […]

مختلف کردار ادا کرکے لطف اندوز ہوتی ہوں :سوناکشی سنہا

مختلف کردار ادا کرکے لطف اندوز ہوتی ہوں :سوناکشی سنہا

انہوں نے کہا اب کسی بھی فلم کوسائن کرنے سے قبل میں خود سے سوال کرتی ہوں کہ یہ کردار میرے اندر موجود فنکارہ کیلئے چیلنج ہے ممبئی:  بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے کہا ہے کہ مختلف کردار ادا کرکے لطف اندوز اور مطمئن ہوتی ہوں ۔ انہوں نے کہا اب کسی بھی فلم […]

اداکارائیں ہمیشہ خوبصورت نظر آنے کے لئے دباؤمیں رہتی ہیں، سوناکشی

اداکارائیں ہمیشہ خوبصورت نظر آنے کے لئے دباؤمیں رہتی ہیں، سوناکشی

ممبئی: اداکارائیں نہ صرف آن اسکرین خوبصورت نظرآنے کی خواہشمند ہوتی ہیں بلکہ وہ آف اسکرین بھی دلکش نظرآنے کی کوشش میں لگی رہتی ہیں چاہے وہ کسی ایوارڈ کی تقریب میں شریک ہوں یا پھر کسی دوسری تقریب میں جائیں وہ دوسری اداکاراؤں سے زیادہ جاذب نظر آنا چاہتی ہیں اور اسی حوالے سے بالی […]

سونم نے سوناکشی کو بھارتی ملبوسات پہننے کا مشورہ دیکر آگ بگولا کردیا

سونم نے سوناکشی کو بھارتی ملبوسات پہننے کا مشورہ دیکر آگ بگولا کردیا

ممبئی: بالی ووڈ کی موسٹ اسٹائلش اداکارہ سونم کپور نے ساتھی اداکارہ سوناکشی سنہا کو اسٹائلسٹ تبدیل کرنے کا مشورہ دے ڈالا جس کے بعد دونوں اداکاروں میں سرد جنگ کا آغاز ہوگیا۔ بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور کو فلم نگری کی موسٹ اسٹائلش اداکارہ تصور کیا جاتا ہے اور فلم نگری کی صف اول کی […]

سوناکشی نے اداکاروں کو پیچیدہ شخصیت کا مالک قرار دے دیا

سوناکشی نے اداکاروں کو پیچیدہ شخصیت کا مالک قرار دے دیا

ممبئی: بالی ووڈ میں دبنگ گرل کے نام سے مشہور اداکارہ سوناکشی سنہا نے اداکاروں کو پیچیدہ شخصیت کا مالک قرار دے دیا۔ بالی ووڈ فلم’’دبنگ‘‘ سے اپنے فلمی کیرئیر کا آغاز کرنے والی اداکارہ سوناکشی سنہا کے کئی اداکاروں سے معاشقے کی خبریں میڈیا کی زینت بنیں جب کہ سب سے زیادہ معاشقے کی […]

بالی ووڈ ستاروں کی عیدالفطر پر مبارکباد

بالی ووڈ ستاروں کی عیدالفطر پر مبارکباد

ممبئی: بالی ووڈ کے میگا اسٹارامیتابھ بچن ،رشی کپور، شاہ رخ خان ،سلمان خان، ہریتھک روشن، سوناکشی سنہا سمیت متعدد اداکاروں نے مسلمانوں کو عید کی مبارکباد دی ہے۔ دنیا بھر میں مسلمان عیدالفطر کا تہوار جوش وخروش سے منارہے ہیں تو کہیں عید کی خوشیوں کے ساتھ ساتھ انہیں مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری […]

فلمساز ویپل شاہ نے فلم “فورس ” کا سیکوئیل بنانے کا اعلان کر دیا

فلمساز ویپل شاہ نے فلم “فورس ” کا سیکوئیل بنانے کا اعلان کر دیا

ممبئی : بالی ووڈ نامور فلمساز ویپل شاہ نے فلم فورس” کا سیکوئیل بنانے کا اعلان کردیا ، فلم میں دبنگ گرل سوناکشی سنہا پہلی بار جان ابراہم کے ساتھ رومانس کرتی نظرآئیں گی۔ معروف فلمساز ویپل شاہ اب فلم “فورس ” کا سیکوئل بنائیں گے ۔ فلم کیلئے جان ابراہم کا نام تو پہلے […]

پلے بیک گلوکاری کا کوئی ارادہ نہیں لائیو کنسرٹس کرنا پسند ہیں، سوناکشی

پلے بیک گلوکاری کا کوئی ارادہ نہیں لائیو کنسرٹس کرنا پسند ہیں، سوناکشی

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا جو پریانکا چوپڑا عالیہ بھٹ اور شردھاکپور کے ساتھ ان اداکارائوں کے گروپ میں شامل ہوچکی ہیں جو اداکاری کے ساتھ ساتھ گلوکاری کوبھی بطور پیشہ اپنارہی ہیں نے مستقبل میں بالی ووڈ فلموں کے لیے پلے بیک گلوکاری کرنے کے امکان کو رد کرتے ہوئے کہاہے کہ […]

ایشوریہ، دیپیکا اورسوناکشی کے بعد اب ودیہ بالن بھی رجنی کانت کے ساتھ عشق لڑائیں گی

ایشوریہ، دیپیکا اورسوناکشی کے بعد اب ودیہ بالن بھی رجنی کانت کے ساتھ عشق لڑائیں گی

ممبئی : ایشوریہ رائے، دیپیکا پڈوکون اور سوناکشی سنہا کے بعد اب بالی ووڈ کی اولالا گرل ودیا بالن بھی بڑی اسکرین پر رجنی کانت کے ساتھ عژق لڑاتی نظر آئیں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق معروف تمل ہدایت کار پی اے رجنیتھ نئی فلم بنارہے ہیں جس میں مرکزی کردار لیجنڈ اداکاررجنی کانت نبھائیں […]

سوناکشی کی سالگرہ پر سلمان خان کی طرف سے سرپرائز پارٹی کا اہتمام

سوناکشی کی سالگرہ پر سلمان خان کی طرف سے سرپرائز پارٹی کا اہتمام

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا جو 2جون کو 28 برس کی ہو گئی ہیں۔ سوناکشی کی سالگرہ کی خوشی میں سلمان خان نے ایک سرپرائز پارٹی کا اہتمام کیا پانیول فارم ہاؤس میں رات گئے ہونے والی تقریب میں سوناکشی ان کے گھر والوں اور دوستوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس […]

سوناکشی پر بھروسہ ہے وہ خاندان کی عزت پرآنچ نہیں آنے دے گی، شتروگھن سنہا

سوناکشی پر بھروسہ ہے وہ خاندان کی عزت پرآنچ نہیں آنے دے گی، شتروگھن سنہا

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ لیجنڈ اداکار اور سیاست دان شتروگھن سنہا کا کہنا ہے کہ ان کی بیٹی سوناکشی سنہا ایسا کچھ نہیں کرے گی جس سے خاندان کی عزت پر کوئی آنچ آئے۔ بھارتی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں شتروگھن سنہا کا کہنا تھا کہ ان کی بیٹی سوناکشی کی ماں نے اس […]

ڈانس کی صلاحیت کے اظہار کا موقع نہیں مل سکا، فواد خان

ڈانس کی صلاحیت کے اظہار کا موقع نہیں مل سکا، فواد خان

ممبئی (یس ڈیسک) سپرسٹار فواد خان نے رواں سال اپنے لیے ایک دلچسپ مقصد کا انتخاب کرلیا۔ ایک انٹرویو میں ہمسفر اور زندگی گلزار ہے جیسے ڈراموں سے شہرت حاصل کرنے والے فواد خان نے کہا کہ وہ رواں برس ایک ایسی فلم میں کام کرنا چاہتے ہیں جس میں انہیں بہت زیادہ ڈانس کرنے […]

دپیکا، سوناکشی، رنویر، ارجن اور کرن جوہر کے خلاف مقدمہ درج

دپیکا، سوناکشی، رنویر، ارجن اور کرن جوہر کے خلاف مقدمہ درج

پونے (یس ڈیسک) بھارت میں عوامی مقام پر پروگرام کے دوران نازیبا زبان استعمال کرنے پر بالی ووڈ کے نامور ہدایت کار کرن جوہر، دپیکا پڈوکون، سوناکشی سنہا، رنویر سنگھ اور ارجن کپور کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ پونے پولیس نے ’اسٹینڈ اپ‘ کامیڈی گروپ ’اے آئی بی‘ کی جانب سے حال […]