MUKLAWA
MUKLAWA – Ammy Virk, Sonam Bajwa Muklawa is based on the after the wedding custom when a newly-wed bride is taken back to her husband’s home for the first time Click here to watch video Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 194
MUKLAWA – Ammy Virk, Sonam Bajwa Muklawa is based on the after the wedding custom when a newly-wed bride is taken back to her husband’s home for the first time Click here to watch video Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 194
ممبئی (ویب ڈیسک ) بالی وڈ کی نئی فلم ’ایک لڑکی کو دیکھا تو ایسا لگا‘ کے بارے میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ یہ سال کی سب سے منفرد رومانوی کہانی ہوگی ۔ جس میں انیل کپور اپنی صاحبزادی سونم کپور کے ساتھ پہلی مرتبہ مرکزی کردار نبھا رہے ہیں ۔ شیلی چوپڑا کی […]
ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) سونم کپور کا کہاد ہے کہ وہ اور فواد ایک ساتھ سکرین پر بے حد اچھے لگتے تھے، جب میں نے ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کی شادی کی تصاویر دیکھیں تو میں رو پڑی تھی۔ تفصیلات کے مطابق معروف بھارتی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سونم کپور سے سوال کیا گیاکہ آپ […]
ممبئی(ویب ڈیسک)بالی ووڈ اداکار ہ سونم کپور فواد خان کی دیوانی نکلیں اور انہوں نے اپنی اور پاکستانی اداکار کی جوڑی کو بہترین قرار دیا۔تفصیلات کے مطابق بھارتی ٹی وی شو کافی ود کرن میں ہدایت کار کرن جوہر نے اداکارہ سے سوال کیا کہ آپ اسکرین پر سب سے زیادہ کس کے ساتھ خوبصورت […]
رواں ماہ یکم جون کو ریلیز ہونے والی بولڈ رومانٹک کامیڈی فلم ’ویرے دی ویڈنگ‘ کی اداکارہ سونم کپور سے متعلق اطلاعات ہیں کہ وہ جلد ہی ہدایت کاری کرتی نظر آئیں گی۔ اس سے زیادہ دلچسپ بات یہ ہے کہ سونم کپور اپنی ہدایت کاری میں بننے والی پہلی فلم میں ساتھی اداکارہ سوارا […]
بھارتی اداکارہ سونم کپور آہوجا اپنے منفرد اور دلکش فیشن اسٹائل کے سبب بھارت ہی نہیں بلکہ دنیا بھر میں مقبول ہیں۔ انہوں نے ’منگل سوتر‘کو گردن کے بجائے کلائی میں پہننے کا ایک نیا فیشن ایجاد کیا ہے جس پر سوشل میڈیا پر کافی بحث جاری ہے۔ کوئی ان کی حمایت میں بولتا نظر آیا […]
ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور کے شوہر آنند آہوجا نےبھی اپنی اہلیہ کی طرح شادی کے بعد اپنانام تبدیل کرلیا۔ شادی کے بعد خواتین اپنے نام کا آخری حصہ جسے عموماً (سرنیم)کہاجاتا ہے تبدیل کرلیتی ہیں اورعموماً پیادیس سدھارنے کے بعد خواتین کو ان کے شوہر کے نام سے پکاراجاتا ہے۔ تاہم کچھ خواتین اپنا نام […]
لاہور: بالی ووڈ کے دبنگ خان اداکاری کے ساتھ ساتھ اپنی سخاوت اور دریا دلی کے حوالے سے بھی مشہور ہیں اور یہی وجہ ہے کہ وہ اکثر اپنے ساتھ کام کرنے والے اداکاروں کو قیمتی تحائف دیتے ہیں۔ دبنگ خان کی جانب سے قریبی دوست انیل کپور کی صاحبزادی کو دیا جانے والا تحفہ […]
ممبئی: سونم کپور اور آنند آہوجا کی شادی پر دیگر بالی ووڈ اداکاروں اور چاہنے والوں کی طرح پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی جانب سے بھی نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا تھا جس کے جواب میں سونم کپور نے ان کا شکریہ ادا کیا۔ تین روز قبل بھارتی بزنس مین آنند آہوجا کے ساتھ شادی […]
کراچی: نوبیاہتا جوڑی سونم کپور اور آنند آہوجا کی شادی پر پاکستانی فنکار بھی بے انتہا خوش ہیں اور دونوں کیلئے اپنی نیک تمناؤں کا اظہار کررہے ہیں۔ نامور بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور اوربھارتی بزنس مین آنند آہوجا دوروز قبل8 مئی کو شادی کے بندھن میں بندھ گئے، دونوں کو جہاں ان کے چاہنے والوں […]
ممبئی: بالی وڈ کی فلموں کے مداحوں کی نگاہیں آج ایک شادی کی طرف مرکوز ہیں جوکہ بالی وڈ ناموراداکار انیل کپورکی اداکارہ بیٹی سونم کپورکی ہے جو کہ آج پیا گھر سدھار رہی ہیں۔ جہاں ہر کوئی اس شادی کے بارے میں جاننا چاہتاہے ایسے میں سونم کپور کی شادی کے جوڑے میں تصویریں […]
ممبئی: مشہور بھارتی اداکار انیل کپور نے بیٹی سونم کپور کی شادی کی خبروں پر بالآخر خاموشی توڑدی۔ بھارتی میڈیا میں گزشتہ کئی مہینوں سے اداکارہ سونم کپور کی شادی کے خوب چرچے ہیں، بھارتی میڈیا کے مطابق انیل کپور کا گھر بھی اسی سلسلے میں سجایا گیا ہے جب کہ گھر میں فرح خان کی نگرانی […]
ممبئی : بھارتی اداکار انیل کپور کی بیٹی سونم کپور کی شادی کی تاریخ اور مقام تبدیل ہوگیا ہے۔ بھارتی اداکارہ سونم کپور اور ان کے دوست آنند آہوجا کی شادی کی خبریں بھارتی میڈیا میں گزشتہ کئی سال سے گردش کررہی ہیں، شروع میں تو سونم کپور نے آنند آہوجا کے ساتھ تعلقات سے انکار کیا تاہم […]
ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سونم کپور نے نیا سال اپنے دیرینہ دوست آنند کے ساتھ پیرس میں منایا۔ معروف بھارتی اداکارہ سونم کپور نے مارچ میں شادی کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سونم کپور نے نیا سال اپنے دیرینہ دوست آنند کے ساتھ پیرس میں منایا۔ سونم نے سماجی رابطوں کی ویب […]
ایسا لگ رہا ہے کہ سونم کپور واقعی ناراض ہیں،وہ اپنی آنے والی فلم’’ ویرے دی ویڈنگ‘‘ کے بارے میں رپورٹس پر کچھ کرنا چاہتی ہیں، حال ہی میں ان کی فلم کے سیٹ پر مبینہ لڑائی کے بارے میں کچھ خبریں سامنے آئی تھیں، جس کی وجہ سے سونم کپور ان افواہوں کے خاتمے […]
ممبئی: اداکارہ کو فلم “سنو” کی پیشکش ہوئی، اداکارہ کی بڑھتی فرمائشوں نے انہیں فلم کی کاسٹ سے ہی نکلوا دیا۔ بالی ووڈ کی سٹائلش اداکارہ سونم کپور کی بڑھتی ہوئی فرمائشوں نے انہیں فلم کی کاسٹ سے ہی نکلوا دیا۔ اداکارہ کو فلمساز نکھل ایڈوانی کی فلم “سنو” کی پیشکش کی گئی، جس پر اداکارہ […]
ممبئی: بالی ووڈ میں اپنے بے باک خیالات کے حوالے سے مشہور اداکارہ سونم کپورنے اپنے والد اوراداکار انیل کپورکو ان کی سالگرہ پر جذبات سے بھرا پیغام بھیجا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ سونم کپورنے اپنے والد اوراداکارانیل کپورکی 60 ویں سالگرہ کی مبارک باد دی، سالگرہ کی مبارکباد پرانہوں نے انیل […]
ممبئی: اداکارہ سونم کپور نے منا بھائی ایم بی بی ایس، تھری ایڈیٹس اور پی کے جیسی فلموں کے خالق ہدایتکار راج کمار ہیرانی کے ساتھ فلم میں کام کرنے کے لیے پر تولنے شروع کردیئے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ وہ ان کے ساتھ کام کرنے کی شدید آرزو مند ہیں۔ بھارتی میڈیا […]
ممبئی: بالی ووڈ میں کرئیر کا ایک ساتھ آغاز کرنے والے رنبیر اور سونم کپور اب ایک بار پھر بڑے پردے پر جلوہ گر ہونے جارہے ہیں جہاں اداکارہ رنبیر کی بیوی بنیں گی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ میں اداکار سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم کے لیے ہدایتکار راج کمار […]
ممبئی: بالی ووڈ کی موسٹ اسٹائلش اداکارہ سونم کپور نے ساتھی اداکارہ سوناکشی سنہا کو اسٹائلسٹ تبدیل کرنے کا مشورہ دے ڈالا جس کے بعد دونوں اداکاروں میں سرد جنگ کا آغاز ہوگیا۔ بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور کو فلم نگری کی موسٹ اسٹائلش اداکارہ تصور کیا جاتا ہے اور فلم نگری کی صف اول کی […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کی خوربرو اداکارہ کترینہ کیف بھی سونم اور ایشوریہ کے ساتھ کانز انٹرنیشنل فلم فیسٹول میں شرکت کریں گی۔ بھارتی میڈیا کے بعد 31 سالہ کترینہ جوایل اوریل پیرس کی نئی سفیر ہیں رواں برس 13 سے 24 مئی تک ہونے والے 68 ویں 12 روزہ کانزانٹرنیشنل فلم فیسٹول میں ایشوریہ […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکار سلمان خان کی نئی فلم ’’پریم رتن دھن پایو‘‘ میں بالی ووڈ کی تاریخ کا طویل دورانیے کا گانا ریکارڈ کیا جائے گا۔ تیرہ منٹ کے گانے میں سونم اور سلمان پرفارم کرتے نظر آئیں گے۔ سلمان خان کی نئی فلم ’’پریم رتن دھن پایو‘‘ بالی ووڈ میں ایک نیا […]