By MH Kazmi on March 5, 2020 beautiful, Criticizing, HER BODY, showing, Sonam Kapoor, starts, Worst بین الاقوامی خبریں, شوبز
ممبئی (ویب ڈیسک)بالی ووڈکی خوبرواداکارہ سونم کپور کی انسٹا گرام پر نئی تصاویر نے مداحوں کے دل موہ لئے ۔معروف ڈیزائنر پیٹر ڈنڈس کے تیار کردہ سیاہ لباس اوراس پر انتہائی نفاست سے کئے گئے کام نے ان کی شخصیت کو مزید نکھا ردیا ہے۔سونم نے ایک تصویر کے ساتھ کیپشن جمایا کہ پریس ڈے […]
By MH Kazmi on December 25, 2017 2017, actresses, Alia Bhatt, DISHA PATTANI, FERNANDOS, ILLIANA CECROZE, in, JACQULINE, less, on, PRINITI CHOPRA, profit, SHARDHA KAPOOR, Sonakshi Sinha, Sonam Kapoor, who, worked, year اچھی بات, خبریں, دلچسپ اور عجیب, شوبز
ممبئی: بالی ووڈ کا شمار دنیا کی بڑی فلم انڈسٹریز میں ہوتا ہے جہاں فلم بنانا صرف شوق نہیں بلکہ بزنس بن گیا ہے جس میں کروڑوں کی سرمایہ کاری کی جاتی ہےجس میں سب سے زیادہ منافع فلموں میں مرکزی کردار کرنے والے اداکاروں کو حاصل ہوتا ہے۔ بالی ووڈ فلموں میں ہیرو کی اہمیت سب سے […]
By Yes 1 Webmaster on November 12, 2015 artists, bollywood, Function, Kolkata, Prem Ratna dhun payu, promotion, Sonam Kapoor, star, اسٹار, بالی وڈ, تقریب, سونم کپور, فنکاروں, پرموشن, پریم رتن دھن پایو, کولکتہ ویڈیوز - Videos
کولکتہ : بالی وڈ اسٹار سونم کپور آجکل اپنی نئی آنے والی فلم پریم رتن دھن پایو کی پرموشن کے سلسلے میں سپرا سٹار سلمان خان اور ٹیم کے ہمراہ دہلی میں ہیں۔ پرموشن تقریب کے دوران اداکارہ نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ جب ہمارے فنکاروں کو دنیا بھر میں کہیں […]
By Yes 1 Webmaster on September 22, 2015 anxiety, attention, life, media, Mumbai, Ranbir Kapoor, Sonam Kapoor, توجہ, رنبیر کپور, زندگی, سونم کپور, ممبئی, میڈیا, پریشانی شوبز
ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور نے کہا ہے کہ وہ کبھی بھی اپنی ذاتی زندگی میڈیا کے سامنے نہیں لائیں گی کیونکہ ایسا کرنے سے ان کی توجہ اپنے کام سے ہٹ سکتی ہے۔ اپنے ایک انٹرویو میں سونم کپور کا کہنا تھا کہ انہوں نے اپنے فلمی کیرئیر کے آغاز میں ہی […]
By Yes 1 Webmaster on September 10, 2015 Anil Kapoor, declared, pair, Salman Khan, Sonam Kapoor, terrific, انیل کپور, جوڑی, سلمان خان, سونم کپور, قرار, لاجواب شوبز
ممبئی : بالی ووڈ اداکار انیل کپور کہتے ہیں کہ فلم ’’پریم رتن دھن پایو‘‘ میں ان کی بیٹی اور اداکارہ سونم کپور کی سلمان خان کی جوڑی لاجواب ہے اور وہ امید کرتے ہیں کہ اس جوری کو ناظرین بھی پسند کریں گے۔ بھارتی میڈیا کو انٹرویو میں انیل کپور نے کہا کہ سونم […]
By Yes 1 Webmaster on September 5, 2015 father, field, jump, Mumbai, production, sister, Sonam Kapoor, بہن, سونم کپور, ممبئی, میدان, والد, پروڈکشن, چھلانگ شوبز
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور نے اپنے والد انیل کپور اور بہن ریحا کپور کے بعد پروڈکشن کے میدان میں قدم رکھ دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انوشکا شرما سمیت دیگر اداکارائیں پروڈکشن میں قدم رکھ چکی ہیں اب سونم کپور نے اداکاری کے بعد اپنی بہن ریحا کے کہنے پر اس میدان […]
By Yes 1 Webmaster on September 2, 2015 Hrithik Roshan, Mumbai, shine, Sonam Kapoor, Wish, اسکرین, جلوہ گر, خواہشمند, سونم کپور, ممبئی, ہریتھک روشن شوبز
ممبئی : بالی ووڈ اسٹار ہریتھک روشن اور اداکارہ سونم کپور نے ایک ساتھ فلم میں کام کرنا کی خواہش کا اظہارکیا ہے۔ ممبئی میں بھارتی گلوکار یویو ہنی سنگھ کی میوزک ویڈیو کی لانچنگ کی تقریب میں شرکت کے دوران ہریتھک روشن نے کہا کہ سونم کپورکی مسکراہٹ سیٹ کو چار چاند لگادیتی ہے […]
By Yes 1 Webmaster on August 19, 2015 experience, festival, Melbourne, participation, Salman Khan, Sonam Kapoor, work, تجربہ, سلمان خان, سونم کپور, شرکت, فیسٹیول, میلبرن, کام شوبز
میلبرن : بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور کا کہنا ہے کہ ان کے لئے دبنگ خان کے ساتھ فلم میں کام کرنا ایک منفرد اور دلچسپ تجربہ رہا ہے۔ آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں منعقدہ انڈین فلم فیسٹیول میں شرکت کے دوران سونم کپور کا کہنا تھا کہ انہوں نے اپنے فلم کیرئیر کا آغاز […]
By Yes 1 Webmaster on July 11, 2015 acknowledged, artistic, Fawad Khan, good looks, skills, Sonam Kapoor, سونم کپور, صلاحیتوں, فنکارانہ, فواد خان, معترف, وجاہت شوبز
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ سونم کپورکا کہنا ہے کہ فواد خان ایک خوبصورت اور باصلاحیت اداکار ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ سونم کپورکا کہنا ہے کہ پاکستانی اداکار فواد خان بے پناہ صلاحیتوں کے مالک ہیں جس کا اندازہ انہیں فواد کے ساتھ فلم ’’خوبصورت‘‘ میں کام کرکے اور گھر پران کے ساتھ […]
By Yes 1 Webmaster on May 20, 2015 Cannes Film Festival, manifestation, scatter, Sonam Kapoor, بکھیر, جلوے, سونم کپور, کانز فلم فیسٹول شوبز
کانز : فرانس میں کانز فلم فیسٹیول اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ جاری ہے۔ فلمی میلے کے ساتویں روز بالی وڈ اداکارہ سونم کپور ریڈ کارپٹ پر جلوہ گر ہوئیں۔ اس دوران،،فلم ان سائڈ آئوٹ کا پریمئیر بھی ہوا۔ ہالی وڈ حسینائیں بھی کانز کی رونق بڑھاتی رہیں۔ چوبیس مئی تک جاری رہنے والے […]
By Yes 2 Webmaster on March 6, 2015 Actress, bollywood, doctor, hospital, industry, Mumbai, reputation, Sonam Kapoor, اداکارہ, اسپتال, انڈسٹری, بالی ووڈ, سونم کپور, شہرت, ممبئی, ڈاکٹر شوبز
ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ انڈسٹری میں خبروں میں رہ کر شہرت کمانا تو معمول ہے لیکن خبروں میں رہنے کا فن تو کوئی اداکارہ سونم کپور سے سیکھے جنہوں نے سستی شہرت کے لیے اسپتال میں رہنے کو ترجیح دی۔ ڈاکٹروں کی جانب سے بھارتی اداکارہ سونم کپور کو سوائن فلو کے مرض سے […]
By Yes 1 Webmaster on March 2, 2015 gujarat, move, Mumbai, Rajkot, Sonam Kapoor, suffering, swine, راجکوٹ, سوائن, سونم کپور, مبتلا, ممبئی, منتقل, گجرات شوبز
ممبئی (یس ڈیسک) سوائن فلو میں مبتلا بھارتی اداکارہ سونم کپور کو راجکوٹ کے اسپتال سے ممبئی منتقل کر دیا گیا ہے۔ سونم کپور کو نجی طیارے کے ذریعے ریاست گجرات کے علاقے راج کوٹ سے ممبئی پہنچایا گیا۔ وہ وہیل چیئر پر تھیں اور انہوں نے احتیاط کی وجہ سے اپنا چہرہ ڈھانپ رکھا […]
By Yes 1 Webmaster on March 1, 2015 Actress, bollywood, hunting, Sonam Kapoor, swine flu, test, working, اداکارہ, بالی ووڈ, سوائن فلو, سونم کپور, شکار, مصروف, ٹیسٹ شوبز
ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور سوائن فلو میں مبتلا ہوگئیں، اداکارہ کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ بالی ووڈ کی مسک کلی گجرات میں نئی فلم ’’پریم رتن دھن پایو‘‘ کی شوٹنگ میں مصروف تھیں کہ انہیں تیز بخار ہو گیا اور راجکوٹ کے ہسپتال میں سونم کے خون میں سوائن فلو […]
By Yes 2 Webmaster on February 26, 2015 education, embarrassment, feeling, full, Mumbai, Sonam Kapoor, احساس, تعلیم, سونم کپور, شرمندگی, ممبئی, مکمل شوبز
ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ اور ماڈل سونم کپور نے کہا ہے کہ تعلیم مکمل نہ کرنا ایک ایسی کمی ہے جس پر وہ ہمیشہ شرمندگی محسوس کرتی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 29 سالہ سونم کپور نے ایک ایوارڈ تقریب میں بات کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے 12 ویں جماعت […]
By Yes 2 Webmaster on February 10, 2015 hospital, moving, pain, respiratory, Sonam Kapoor, اسپتال, تکلیف, سانس, سونم کپور, منتقل شوبز
ممبئی (یس ڈیسک) شوگر کے مرض میں مبتلا بالی ووڈ ادکارہ سونم کپور کو ایک اور خطرناک بیماری کے باعث اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سونم کپور کو سانس کی تکلیف کے باعث اسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ان کا طبی معائنہ کیا جارہا ہے۔ سونم کپور نے اسپتال […]
By Yes 1 Webmaster on February 10, 2015 ability, dance, expression, Fawad Khan, occasion, Sonakshi, Sonam Kapoor, اظہار, سوناکشی, سونم کپور, صلاحیت, فواد خان, موقع, ڈانس شوبز
ممبئی (یس ڈیسک) سپرسٹار فواد خان نے رواں سال اپنے لیے ایک دلچسپ مقصد کا انتخاب کرلیا۔ ایک انٹرویو میں ہمسفر اور زندگی گلزار ہے جیسے ڈراموں سے شہرت حاصل کرنے والے فواد خان نے کہا کہ وہ رواں برس ایک ایسی فلم میں کام کرنا چاہتے ہیں جس میں انہیں بہت زیادہ ڈانس کرنے […]
By Yes 1 Webmaster on February 1, 2015 film, karachi, moon, Rahat, Sonam Kapoor, راحت, سونم کپور, فلم, چاند, کراچی شوبز, کراچی
راچی (یس ڈیسک) بھارتی اداکارہ سونم کپورنے کہاہے کہ بالی ووڈ کے 100برسوں میں 10 سال گلوکار راحت فتح علی خان کے بھی ہیں۔ گزشتہ دس برسوں میں راحت جی نے بھارتی فلموں کوکئی یادگارگیتوں سے غیرمعمولی کامیابی دلوائی ہے، اس بات میں کوئی دو رائے نہیں ہیں کہ ان کی آواز سے فلم کو […]
By Yes 2 Webmaster on January 15, 2015 Bollywood actress, Diabetes, disease, Sonam Kapoor, suffering, بالی ووڈ اداکارہ, ذیابیطس, سونم کپور, شکار, مرض شوبز
بنگلورو (یس ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ اورانیل کپور کی صاحبزادی سونم کپور ذیابیطس کے مرض کا شکار ہو گئی ہیں۔ بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ذ یابیطس کے مرض کا شکار ہونے کے قریب ہیں کیوں کہ میڈیکل رپورٹ میں میری شوگر اس سطح پر آئی ہے جہاں اس […]