بھارت کو جلد یا بدیر مذاکرات کی میز پر آنا ہو گا، عبدالباسط

پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط کاکہنا ہے کہ موجودہ صورتحال اور بھارت کی جانب سے پیش کردہ شرائط مذاکرات کےلئے سازگار نہیں، پاکستان بھارت کو جلد یابدیر مذاکرات کی میز پر آناہوگا۔ پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط نے بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتےہوئے کہا کہ پاکستان ذمے دارملک ہے، قومی سلامتی کےامور اور عارضی فوائد کیلئے اصولوں پر […]