وزیراعظم نوازشریف نے 448 کلومیٹرطویل سوراب ہوشاب شاہراہ کا افتتاح کردیا
تربت: وزیراعظم نوازشریف نے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت بلوچستان میں سوراب ہوشاب شاہراہ کا افتتاح کردیا ہے۔ سوراب ہوشاب شاہراہ 448 کلومیٹرطویل ہے، منصوبے پر22 ارب روپے لاگت آئی، اس کی تعمیر2014 میں شروع کی گئی تھی۔ اس شاہراہ کی تعمیرسے افغانستان سمیت وسط ایشائی ریاستوں کوگوادرتک رسائی آسان ہوجائےگی۔ شاہراہ کا باضابطہ […]