counter easy hit

sorrow

جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمن نے امیر جماعت اسلامی سنیٹر سراج الحق کی والدہ کی وفات پر اظہار افسوس اور تعزیت

جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمن نے امیر جماعت اسلامی سنیٹر سراج الحق کی والدہ کی وفات پر اظہار افسوس اور تعزیت

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)جمعیت علماء اسلام کے امیر اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے جماعت اسلامی کے امیر جناب سینیٹر سراج الحق کی والدہ محترمہ کی وفات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے دعاء کی اللہ تعالی مرحومہ کی مغفرت فرمائے ۔انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے ۔ مولانا […]

رومانیہ آتشزدگی واقعہ میں جانی نقصان پر پاکستان کی حکومت اور عوام رومانیہ کے عوام کے ساتھ ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

رومانیہ آتشزدگی واقعہ میں جانی نقصان پر پاکستان کی حکومت اور عوام رومانیہ کے عوام کے ساتھ ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان نے رومانیہ میں کورونا متاثرین کے آئی سی یو وارڈ میں آتشزدگی کے واقعہ پر تعزیت کی ہے, ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ زاہد حفیظ چوہدری کا کہنا تھا کہ پاکستان کی حکومت اور عوامک رومانیہ کی حکومت اور عوام سے دلی تعزیت کرتے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ […]

پاکستان کا تھائی لینڈ میں افسوسناک حادثے پر اظہار افسوس، تھائی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی

پاکستان کا تھائی لینڈ میں افسوسناک حادثے پر اظہار افسوس، تھائی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) وزارت خارجہ کی طرف سے تھائی لینڈ کے صوبے چاچوئے انگسائو میں بس اور ٹرین کے تصادم میں قیمتی جانوں کے ضیا پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری کی طرف سے جاری ٹوئٹر پیغام میں تھائی لینڈ میں بس اورٹرین کے خوفناک تصادم […]

پیرس، راجہ غلام مصطفیٰ کاکرونا سے انتقال، سفیرپاکستان جناب معین الحق اور دیگراراکین کا گہرے رنج وغم کا اظہار اوردعائے مغفرت

پیرس، راجہ غلام مصطفیٰ کاکرونا سے انتقال، سفیرپاکستان جناب معین الحق اور دیگراراکین کا گہرے رنج وغم کا اظہار اوردعائے مغفرت

پیرس؍اسلام آباد((ایس ایم حسنین) آج 15  اپریل 2020 پیرس میں مقیم راجہ غلام مصطفی  کا کووِیڈ19 کا شکار ہوکر خالق حقیقی سے جاملے اس موقع پر سفیر پاکستان جناب معین الحق نے اپنے اورتمام سٹاف ممبران کی طرف سے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا اور دعا کی کہ   اللہ تعالی مرحوم راجہ غلام […]

مراد علی شاہ وزیراعلیٰ سندھ کے بہنوئی سید مہدی شاہ کی وفات پر سابق تحصیل ناظم کھاریاں اور ممبرپیپلز پارٹی اوورسیز کمیٹی چوہدری ندیم اصغر کائرہ کا گہرے رنج وغم کا اظہار اورفاتحہ خوانی

مراد علی شاہ وزیراعلیٰ سندھ کے بہنوئی سید مہدی شاہ کی وفات پر سابق تحصیل ناظم کھاریاں اور ممبرپیپلز پارٹی اوورسیز کمیٹی چوہدری ندیم اصغر کائرہ کا گہرے رنج وغم کا اظہار اورفاتحہ خوانی

مراد علی شاہ وزیراعلیٰ سندھ کے بہنوئی سید مہدی شاہ کی وفات پر سابق تحصیل ناظم کھاریاں اور ممبرپیپلز پارٹی اوورسیز کمیٹی چوہدری ندیم اصغر کائرہ کا گہرے رنج وغم کا اظہار اورفاتحہ خوانی اسلام آباد؍لالہ موسیٰ(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی اوورسیز کمیٹی کے ممبر اورسابق تحصیل ناظم کھاریاں چوہدری ندیم اصغر کائرہ  نے […]

کوآرڈینیٹر کشمیر پیس فورم فرانس مرزا مشتاق کی والدہ محترمہ اور سیاسی وسماجی وکشمیری راہنما مرزا ساجد کی نانی کی وفات پرصدر مسلم لیگ ن یوتھ ونگ فرانس اوراہم شخصیات کی طرف سے اظہار تعزیت اوردعائے مغفرت

کوآرڈینیٹر کشمیر پیس فورم فرانس مرزا مشتاق کی والدہ محترمہ اور سیاسی وسماجی وکشمیری راہنما مرزا ساجد کی نانی کی وفات پرصدر مسلم لیگ ن یوتھ ونگ فرانس اوراہم شخصیات کی طرف سے اظہار تعزیت اوردعائے مغفرت

کوآرڈینیٹر کشمیر پیس فورم فرانس مرزا مشتاق کی والدہ محترمہ اور سیاسی وسماجی وکشمیری راہنما مرزا ساجد کی نانی کی وفات پرصدر مسلم لیگ ن یوتھ ونگ فرانس اوراہم شخصیات کی طرف سے اظہار تعزیت اوردعائے مغفرت پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) کوآرڈینیٹر کشمیر پیس فورم فرانس مرزا مشتاق کی والدہ محترمہ اور سیاسی وسماجی وکشمیری راہنما مرزا […]

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے بہنوئی سید مہدی شاہ کی وفات پر پا کستان پیپلز پارٹی یورپ کے راہنمائوں چوہدری جہانگیر نواز، زاہد عباس شاہ ، ملک محمد اجمل، چوہدری رضی الحسن، عبدالستار ملک، کفایت حسین نقوی اوردیگر کا اظہار تعزیت اورفاتحہ خوانی

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے بہنوئی سید مہدی شاہ کی وفات پر پا کستان پیپلز پارٹی یورپ کے  راہنمائوں چوہدری جہانگیر نواز، زاہد عباس شاہ ، ملک محمد اجمل، چوہدری رضی الحسن، عبدالستار ملک، کفایت حسین نقوی اوردیگر کا اظہار تعزیت اورفاتحہ خوانی اسلام آباد؍پیرس(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کے راہنمائوں نے […]

میرا دکھ میرا اللہ جانتا ہے ‘پولیس تشدد سے مرنے والے صلاح الدین کی والدہ نے آنکھیں نم کر ڈالنے والا انکشاف کر دیا

میرا دکھ میرا اللہ جانتا ہے ‘پولیس تشدد سے مرنے والے صلاح الدین کی والدہ نے آنکھیں نم کر ڈالنے والا انکشاف کر دیا

گجرانوالہ(ویب ڈیسک) رحیم یار خان پولیس کے مبینہ تشدد سے دوران حراست ہلاک ہونے والے نوجوان ذہنی مریض صلاح الدین کی درد ناک موت نے سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے اور ہر کوئی پنجاب پولیس کے خلاف اپنے دل کی بھڑاس نکال رہا ہے ،ایسے میں مقتول نوجوان صلاح الدین کی […]

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی گوجرہ انٹر چینج کے قریب کار ,حادثے کے نتیجے میں سابقہ وفاقی وزیر تعلیم بلیغ الرحمن کی فیملی کو پیش آنے والے جان لیوا حادثے پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کیا

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی گوجرہ انٹر چینج کے قریب کار ,حادثے کے نتیجے میں سابقہ وفاقی وزیر تعلیم بلیغ الرحمن کی فیملی کو پیش آنے والے جان لیوا حادثے پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کیا

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی گوجرہ انٹر چینج کے قریب کار ,حادثے کے نتیجے میں سابقہ وفاقی وزیر تعلیم بلیغ الرحمن کی فیملی کو پیش آنے والے جان لیوا حادثے پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کیا وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کار حادثے کے نتیجے میں جاں بحق ہونے […]

پاک فرانس ایسوسی ایشن کے صدر مختار بشارت کی والدہ محترمہ کی وفات پر سیاسی وسماجی شخصیات مرزاخالد بشیر، جاوید اختر بٹ، سلیم بوہڑاکا اظہار افسوس

پاک فرانس ایسوسی ایشن کے صدر مختار بشارت کی والدہ محترمہ کی وفات پر سیاسی وسماجی شخصیات مرزاخالد بشیر، جاوید اختر بٹ، سلیم بوہڑاکا اظہار افسوس

پیرس(یس اردو نیوز) پاک فرانس ایسوسی ایشن ، فرانس کے صدر مختار بشارت کی والدہ رضائے الہی سے انتقال کرگئیں۔ جس پر پریس کی تمام سیاسی وسماجی شخصیات نے دلی رنج و غم کا اظہار کیا۔ اس موقع پر یس اردو نیوز سے بات کرتے ہوئے مسلم لیگ ن فرانس کے سابق صدر جاوید اختر […]

فاٹا کو پختونخوا میں ضم کرنے کی مخالفت کیوں کی جارہی ہے؟

فاٹا کو پختونخوا میں ضم کرنے کی مخالفت کیوں کی جارہی ہے؟

مئی کی ایک صبح خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑہ میں آفریدی قبیلے کے افراد ایک حجرے میں جمع ہیں۔ بیٹھک کا مزاج جشن کا سا ہے اور شرکاء ایک دوسرے کو مبارکباد دے رہے ہیں کہ اُنہوں نے پشاور کے حیات آباد علاقے کے جنوب میں واقع زمین کا ایک ٹکڑا حاصل کرنے کی پشاور […]

جس طرح جھوٹ بولا جا رہا ہے، افسوس ہے، عمران خان

جس طرح جھوٹ بولا جا رہا ہے، افسوس ہے، عمران خان

پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جس طرح سے جھوٹ بولا جارہا ہے،اس پر افسوس ہے۔ سپریم کورٹ کے باہرعمران خان سے صحافی نے سوال کیا کہ کیا تحریک انصاف اپنی 4سال پرانی والی اپوزیشن پرآگئی ہے؟عمران خان کا کہنا تھا کہ وہ وہی باتیں کر رہے ہیں جو 20 […]

محمد احمد سبزواری نہیں رہے

محمد احمد سبزواری نہیں رہے

تحریر: نعیم الرحمان شائق کل کی ایک خبر سے معلوم ہوا کہ ہمارے ملک کی ‘سوشل میڈیا سلیبریٹی’ قندیل بلوچ کو قتل کر دیا گیا ہے ۔میڈیا بتاتا ہے کہ ان کو ان کے بھائی نے غیرت کے نام پر قتل کیا۔ وہ متنازعہ تو تھیں ، لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ ان […]

محترم عبدالستار ایدھی مرحوم کی وفات پر گہرے دکھ و رنج کا اظہار کرتے ہیں، شہباز علی کسانہ

محترم عبدالستار ایدھی مرحوم کی وفات پر گہرے دکھ و رنج کا اظہار کرتے ہیں، شہباز علی کسانہ

پیرس: محترم عبدالستار ایدھی مرحوم جا آج ہم میں نہیں رہے ان کی وفات پر گہرے دکھ و رنج کا اظہار کرتے ہیں، شہباز علی کسانہ۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 45

یہ تیرے جانے کے دن نہیں تھے

یہ تیرے جانے کے دن نہیں تھے

تحریر : فاطمہ خان ہماری زندگی خوشی اور غم کا مجموعہ ہے کبھی ایسے خوشیوں بھرے لمحات آتے ہیں کہ لگتا ہے کہ زندگی میں غم کا شائبہ تک نہیں ہے اور کبھی کبھی دکھ بھری دوپہریں اتنی طویل ہوجاتی ہیں کہ انسان یہ سوچنے پر مجبور ہو جاتا ہے کہ شائد کوئی خوشی اسے […]

خدا کی لاٹھی بے آواز ہے

خدا کی لاٹھی بے آواز ہے

تحریر: ابن نیاز گزشتہ دنوں ایک خبر نظر سے گزری کہ اٹلی کی اعلیٰ عدالت نے خوراک کی چوری کے ایک مقدمہ میں تاریخی فیصلہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ مدعا علیہ نے ضرورت کے تحت خوراک اٹھائی اس لیے یہ جرم کے زمرے میں نہیں آتا۔ عدالت نے فیصلہ صادر کیا ہے کہ بھوک […]

پولیو مرض

پولیو مرض

غم زدہ گیت آج گاتے ہیں سوز کی دھن نئی بناتے ہیں پولیو مرض اک پرانا ہے اس کا قصہ تمہیں سناتے ہیں اس سے بچنے کی اک دوائی ہے جسکے ٹیکے لگائے جاتے ہیں کچھ رضاکار یہ لگاتے ہیں اور بچوں کے پاس جاتے ہیں اس مہم کے خلاف ہیں جو لوگ غیر دینی […]

ڈاکٹر مسفر حسن اور دیگر کا امان اللہ خان کی وفات پر گہرے دکھ و غم کا اظہار

ڈاکٹر مسفر حسن اور دیگر کا امان اللہ خان کی وفات پر گہرے دکھ و غم کا اظہار

برنلے (نمائندہ خصوصی) جموں کشمیر بریشن لیگ برطانیہ کے ڈاکٹر مسفر حسن، میاں نجیب انصاری، محمد اسلم، چوہدری ظفر ایڈووکیٹ، ریاض رضا، ڈاکٹر ذوالفقار علی، چوہدری محمد اخلاق، ابراہیم حسن، عمر مرزا، راجہ افتخار نے ایک مشترکہ بیان میں لبریشن فرنٹ کے سپریم ہیڈ جناب امان اللہ خان کی وفات پر گہرے دکھ و غم […]

عظیم عرب قوم اور حرمین سے جدائی کا غم

عظیم عرب قوم اور حرمین سے جدائی کا غم

تحریر : علی عمران شاہین بابا جی حضرت ابراہیم علیہ السلام کی ایک ایک دعا کی عملی تعبیر اگر دیکھنی ہو تو حرمین شریفین کا سفر ہی اس کا مظہر ہے۔ یہاں کے رہنے والے لوگوں کے بھی کیا ہی کہنے کہ یہاں کسی فرد کو سلام کہے یا سلام کا جواب دیئے بغیر گزرتا […]

چیف کوآرڈینیٹر یورپ و چیرمین شکیل چغتائی کی چیف آرگنائزر برلن نذیر چیمہ سے تعزیت

چیف کوآرڈینیٹر یورپ و چیرمین شکیل چغتائی کی چیف آرگنائزر برلن نذیر چیمہ سے تعزیت

جرمنی (انجم بلوچستانی) برلن بیوروا ور مرکزی آفس برلن MCB یورپ کے مطابق گزشتہ دنوں چیف آرگنائزر PML (ن)برلن نذیر چیمہ کے بھائی پاکستان میںقضائے الہی سے وفات پا گئے۔ ان دنوں اتفاق سے چیمہ صاحب جرمنی سے پاکستان گئے ہوئے تھے اور ابھی تک وہیں ہیں۔ اس المناک خبر پر مشہور ایشین صحافی و […]

چوہدری عباس کے انتقال پر چوہدری منیر احمد وڑائچ کا گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

چوہدری عباس کے انتقال پر چوہدری منیر احمد وڑائچ کا گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

پیرس (میاں عرفان صدیق) پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے صدرچوہدری منیر احمدوڑائچ بھاگووالیہ نے پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے سینئر رہنما چوہدری عباس کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور ان کے لیے دعائے مغفرت کی۔ تفصیل کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے سینئر رہنما چوہدری عباس […]

چوہدری خالد اصغر گھرال کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر چوہدری منیر احمد وڑائچ کا دکھ اور افسوس کا اظہار

چوہدری خالد اصغر گھرال کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر چوہدری منیر احمد وڑائچ کا دکھ اور افسوس کا اظہار

پیرس (میاں عرفان صدیق) پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے صدر چوہدری منیر احمد وڑائچ بھاگووالیہ نے سینئر راہنما مسلم لیگ ق سابق ایم پی اے حلقہ پی پی 108 چوہدری خالد اصغر گھرال کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور ان کے لیے دعائے مغفرت کی چوہدری […]

صدر مملکت اور وزیراعظم کا منیٰ حادثے پر افسوس اور دکھ کا اظہار

صدر مملکت اور وزیراعظم کا منیٰ حادثے پر افسوس اور دکھ کا اظہار

اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین اور وزیر اعظم نواز شریف نے منی حادثے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف کا منیٰ حادثے پر افسوس اور دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہنا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہم سب پر رحم اور جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ کو صبر عطا […]

منی کے مقام پر بھگدڑ کی وجہ سے 310 شہید حجاج کرام اور 450 زخمی ہونے پر شدید دکھ کا اظہار۔ روحی بانو

منی کے مقام پر بھگدڑ کی وجہ سے 310 شہید حجاج کرام اور 450 زخمی ہونے پر شدید دکھ کا اظہار۔ روحی بانو

پیرس : پاکستان پیپلز پارٹی ویمن وینگ فرانس کی صدر محترمہ روحی بانو نے منی کے مقام پر بھگدڑ کی وجہ سے 310 شہید اور 450 زخمی حجاج کرام پر انتہائی افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ حج کے دوران دوسرا ہولناک سانحہ ہے۔ ان میں ایک پاکستانی شہید ہوئے ہیں اور چھ […]