counter easy hit

South Africa

جنوبی افریقہ نے یو اے ای کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 146 رنز سے ہرا دیا

جنوبی افریقہ نے یو اے ای کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 146 رنز سے ہرا دیا

ویلنگٹن (یس ڈیسک) جنوبی افریقہ نے یو اے ای کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 146 رنز سے شکست دے دی، پروٹیز نے پہلے کھیلتے ہوئے 341 رنز سکور کئے، اے بی ڈی ویلیئرز 99 رنز پر کیچ آئوٹ ہوکر نروس نائنٹیز کا شکار ہوئے۔ روسو نے 43 ، ملر نے 49 اور فرحان بہار دین […]

جنوبی افریقہ کا یو اے ای کو کامیابی کیلئے 342 رنز کا ہدف

جنوبی افریقہ کا یو اے ای کو کامیابی کیلئے 342 رنز کا ہدف

ویلنگٹن (یس ڈیسک) جنوبی افریقہ نے یو اے ای کو کامیابی کیلئے 342 رنز کا ہدف دیا ہے، ویلنگٹن میں کھیلے گئے میچ میں یو اے ای نے پہلے کھیلتے ہوئے 341 رنز بنائے، اے بی ڈی ویلئیرز صرف ایک رن کی کمی سے سنچری نہ بنا سکے۔ وہ 99 کے سکور پر کامران شہزاد […]

جنوبی افریقہ نے یو اے ای کیخلاف تین وکٹوں پر 279 رنز سکور کر لئے

جنوبی افریقہ نے یو اے ای کیخلاف تین وکٹوں پر 279 رنز سکور کر لئے

ویلنگٹن (یس ڈیسک) جنوبی افریقہ نے یو اے ای کیخلاف تین وکٹوں پر 279 رنز سکور کئے ہیں۔ کپتان اے بی ڈی ویلیئرز ایک رن کی کمی سے سنچری سکور کرنے سے محروم رہ گئے، وہ 99 کے انفرادی سکور پر کامران شہزاد کی گیند پر امجد جاوید کے ہاتھوں کیچ آئوٹ ہوئے۔ ہاشم آملہ […]

پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 29 رنز سے شکست دے دی

پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 29 رنز سے شکست دے دی

آکلینڈ (یس ڈیسک) پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 29 رنز سے شکست دے دی ہے، پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے 222 رنز بنائے، مصباح الحق نے 56، سرفراز احمد نے 49 رنز کی اننگز کھیلی۔ جنوبی افریقہ کی جانب سے ڈیل سٹین نے تین، ایبٹ اور مورکل نے دو دو اور عمران طاہر اور ڈی […]

چار وکٹوں کے نقصان پر پاکستان کے 150 رنز مکمل

چار وکٹوں کے نقصان پر پاکستان کے 150 رنز مکمل

آکلینڈ (یس ڈیسک) پاکستان نے جنوبی افریقا کیخلاف پہلے کھیلتے ہوئے 4 وکٹوں کے نقصان پر 150 رنز سے زائد بنا لئے ہیں۔ صہیب مقصود صرف 8 رنز بنا کر پویلین لوٹے۔ اس سے قبل یونس خان جنوبی افریقا کے کپتان اے بی ڈیویلرز کی گیند پر روسوو کے ہاتھوں کیچ آئوٹ ہوئے۔ یونس خان […]

ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ نے آئرلینڈ کو 201 رنز سے شکست دیدی

ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ نے آئرلینڈ کو 201 رنز سے شکست دیدی

کینبرا (یس ڈیسک) ورلڈ کپ میں 24 ویں میچ میں جنوبی افریقہ کی ٹیم نے آئرلینڈ کو 201 رنز سے شکست دیدی، جنوبی افریقہ کی جانب سے ہاشم عامملہ اور ڈوپلیسی نے شاندار سنچریاں سکور کیں۔ پروٹیز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں چار وکٹوں کے نقصان پر 411 رنز بنائے۔اوپننگ بلے باز […]

ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ کیخلاف 412 رنز ہدف کے تعاقب میں آئرلینڈ‌ کے 65 پر 5 آئوٹ

ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ کیخلاف 412 رنز ہدف کے تعاقب میں آئرلینڈ‌ کے 65 پر 5 آئوٹ

کینبرا (یس ڈیسک) ورلڈ کپ میں 24 ویں میچ میں جنوبی افریقہ نے اپ سیٹ ماسٹر آئرلینڈ کو فتح‌ کے لیے 412 رنز کا ہدف دے دیا جس کے جواب میں‌ آئرش ٹیم کی 65 سکور پر 5 وکٹیں‌ گر گئی ہیں۔ آسٹریلیا کے شہر کینبرا میں جاری پول بی کے میچ میں جنوبی افریقہ […]

جنوبی افریقہ کی آوٹ کلاس کارکردگی، ویسٹ انڈیز کو 257 رنز سے شکست

جنوبی افریقہ کی آوٹ کلاس کارکردگی، ویسٹ انڈیز کو 257 رنز سے شکست

سڈنی (یس ڈیسک) ورلڈ کپ 2015 کے گروپ بی کے اہم میچ میں جنوبی افریقہ نے ویسٹ انڈیز کو 257 رنز سے شکست فاش سے دوچار کر دیا ہے۔ جنوبی افریقہ کی اہم میچ کامیابی کا سہرا کپتان اے بی ڈویلیرز اور عمران طاہر کے سر ہے۔ جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ […]

ورلڈ کپ : جنوبی افریقہ کا ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ورلڈ کپ : جنوبی افریقہ کا ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

سڈنی (یس ڈیسک) ورلڈ کپ کے اہم گروپ میچ میں جنوبی افریقہ نے ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے، جنوبی افریقہ نے آج کے میچ میں دو تبدیلیاں کی ہیں اور جے پی ڈومینی کے علاوہ فیلنڈر کو آرام دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان کی جگہ ریلی روسو اور […]

نیلسن منڈیلا کی پہلی برسی، جنوبی افریقہ سمیت دنیا بھر میں تقریبات کا اہتمام

نیلسن منڈیلا کی پہلی برسی، جنوبی افریقہ سمیت دنیا بھر میں تقریبات کا اہتمام

جوہانسبرگ (یس ڈیسک) نسل پرستی کے خلاف جدوجہد کی علامت بابائے جمہوریت آنجہانی نیلسن منڈیلا کے انتقال کو آج ایک سال گزر گیا۔ اس حوالے سے جنوبی افریقہ سمیت آج دنیا بھر میں تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا۔ 18 جولائی انیس سو اٹھارہ کو جنوبی افریقا کے شہر تانسکی میں پیدا ہونے والے نیلسن […]