counter easy hit

South

جنوبی افریقہ میں کارحادثہ کے دوران خاتون کی ہلاکت، لاش کو ایک دن بعد سرد خانے میں رکھنے کے کے بعد کیا واقعہ رونما ہوا؟ ناقابل یقین تفصیلات آگئیں

جنوبی افریقہ میں کارحادثہ کے دوران خاتون کی ہلاکت، لاش کو ایک دن بعد سرد خانے میں رکھنے کے کے بعد کیا واقعہ رونما ہوا؟ ناقابل یقین تفصیلات آگئیں

گوتینگ; جنوبی افریقہ میں ڈاکٹروں کی جانب سے مردہ قرار دی گئی ایک خاتون کی لاش چند گھنٹوں بعد ہی زندہ ہوگئی۔برطانوی میڈیا کے مطابق جنوبی افریقہ کے علاقے گوتینگ میں کار حادثے کے بعد ایک عورت کو جب ہسپتال لایاگیا تو طبی عملے نے انہیں مردہ قراردے کر اس خاتون کی لاش ہسپتال کے […]

جنوبی افریقہ میں جڈیجا کے منہ پر مکا جڑنے کا سوچا تھا، روہت شرما کا انکشاف

جنوبی افریقہ میں جڈیجا کے منہ پر مکا جڑنے کا سوچا تھا، روہت شرما کا انکشاف

ممبئی: بھارتی بیٹسمین روہت شرما نے انکشاف کیا کہ جنوبی افریقہ میں جنگل سفاری کے درمیان انھوں نے رویندرا جڈیجا کے منہ پر مکا جڑنے کا سوچا تھا۔ روہت شرما نے ایک پروگرام میں کہا کہ اس سفاری کے دوران ہم لوگ کافی محتاط تھے، ایک جگہ پر چیتوں کے بارے میں خبردار کیا گیا […]

جنوبی افریقی کرکٹ ایوارڈز؛ ربادا نے میلہ دونوں ہاتھوں سے لوٹ لیا

جنوبی افریقی کرکٹ ایوارڈز؛ ربادا نے میلہ دونوں ہاتھوں سے لوٹ لیا

جوہانسبرگ: کاگیسوربادا نے جنوبی افریقی ایوارڈز میلہ دونوں ہاتھوں سے لوٹ لیا، انہوں نے ایک ساتھ 6 اعزاز اپنے نام کرلیے۔ نوجوان فاسٹ بولر کاگیسو ربادا نے کرکٹ جنوبی افریقہ ایوارڈز میںتقریباً کلین سوئپ کیا، انھوں نے 6 ایوارڈز اپنے نام کیے جن میں کرکٹر آف دی ایئر، ٹیسٹ کرکٹر آف دی ایئر، ون ڈے کرکٹر […]

جنوبی اور شمالی کوریا کے مابين امن مذاکرات بحال

جنوبی اور شمالی کوریا کے مابين امن مذاکرات بحال

سیئول: جنوبی اور شمالی کوریا کے درمیان ہونے والے امن مذاکرات کچھ عرصے تعطل کے بعد آج دو وزراء کے درمیان ملاقات کے بعد بحال ہو گئے ہیں جس میں 15 جون کو ہونے والے والی ایک مشترکہ تقریب کے انعقاد پر بات چیت کی گئی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق برسوں کے حريف ممالک […]

تیمرین گرین مس جنوبی افریقہ منتخب

تیمرین گرین مس جنوبی افریقہ منتخب

لاہور: جنوبی افریقا میں ساٹھواں سالانہ مقابلہ حسن ہوا جو میڈیکل کی 23 سالہ طالبہ نے جیت لیا۔ پارل سے تعلق رکھنے والی حسینہ تیمرین گرین نے مس ساؤتھ افریقا کا تاج اپنے سر سجالیا۔ 23 سالہ گرین کیپ ٹاؤن یونیورسٹی میں میڈیکل کی طالبہ ہیں۔ وہ مس ساؤتھ افریقا کا تاج سر پر سجنے […]

جنوبی سندھ صوبہ وقت کا تقاضا

جنوبی سندھ صوبہ وقت کا تقاضا

دریائے سندھ دلوں کو جوڑتا ہواجہاں جہاں سے گزرتا ہے وہ سب ہی سندھ ہے۔ انڈس سیویلائزیشن یونہی تو نہیں کہا جاتا۔ مگر اس کا تعلق کسی سیاست سے تو ہرگز ہو نہیں سکتا۔ ہاں ہوا کچھ یوں کہ سندھ کو بمبئی سے الگ کر دیا گیا اور یہی سندھ کی جدید سیاست کا پہلا […]

شمالی کوریا سے مذاکرات کی منسوخی پر ٹرمپ کیخلاف جنوبی کوریا میں احتجاج

شمالی کوریا سے مذاکرات کی منسوخی پر ٹرمپ کیخلاف جنوبی کوریا میں احتجاج

سیئول: شمالی کوریا سے 12 جون کو ہونے والے مذاکرات منسوخ کرنے پر امریکا کے حمائتی ملک جنوبی کوریا میں بھی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے فیصلے کے خلاف احتجاج کیا گیا۔ جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیؤل میں امریکی سفارتخانے کے باہر سو کے لگ بھگ لوگ جمع ہوئے اور امریکی صدر کے خلاف نعرے لگائے، […]

جنوبی سندھ صوبہ بنانے کا فیصلہ کیا تو پھر کوئی نہیں روک سکتا، فاروق ستار

جنوبی سندھ صوبہ بنانے کا فیصلہ کیا تو پھر کوئی نہیں روک سکتا، فاروق ستار

اسلام آباد: ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم نے اگر جنوبی سندھ صوبہ بنانے کا فیصلہ کیا تو ہمیں پھر کوئی نہیں روک سکتا۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو میں ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار کا کہنا تھا کہ سندھ اسمبلی کے فلور […]

شمالی کوریا اور جنوبی کوریا کے مابین کشیدگی پھر بڑھنے لگی

شمالی کوریا اور جنوبی کوریا کے مابین کشیدگی پھر بڑھنے لگی

امریکہ اور جنوبی کوریا کے درمیان مشترکہ فوجی مشقوں کے بعد شمالی کوریا اور جنوبی کوریا کے مابین کشیدگی پھر بڑھنے لگی اورپیانگ یانگ حکام نے 2016 میں جنوبی کوریا فرار ہونے والے اپنے 13 شہریوں  کی واپسی کے لئے جنوبی کوریا سے رابطہ کیا ہے اور اس دوران یہ دعویٰ بھی کیا جا رہا […]

جنوبی پنجاب محاذ کا تحریک انصاف میں ضم ہونے کا فیصلہ

جنوبی پنجاب محاذ کا تحریک انصاف میں ضم ہونے کا فیصلہ

لاہور: مسلم لیگ (ن) سے اپنی راہیں جدا کرنے والے اراکین اسمبلی پر مشتمل جنوبی پنجاب محاذ نے تحریک انصاف میں ضم ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ جنوبی پنجاب محاذ اور تحریک انصاف کے مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں جس کے بعد جنوبی پنجاب محاذ نے تحریک انصاف میں ضم ہونے کا فیصلہ کیا ہے جس کا باقاعدہ اعلان […]

جنوبی وزیرستان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے چار مزدور جاں بحق

جنوبی وزیرستان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے چار مزدور جاں بحق

جنوبی وزیر ستان: تحصیل لدھا میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے چار مزدور جاں بحق ہوگئے۔ جنوبی وزیرستان کی تحصیل لدھا کے علاقے مومی کڑم میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے چار مزدور جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق مزدوروں کا تعلق بندوبستی علاقہ سے بتایا جاتا ہے۔ پولیٹکل انتظامیہ نے لاشوں کو اٹھانے کے لئے گاڑیاں روانہ […]

شمالی کوریا اور جنوبی کوریا سربراہان کے درمیان 65 سال بعد ملاقات

شمالی کوریا اور جنوبی کوریا سربراہان کے درمیان 65 سال بعد ملاقات

سیئول: شمالی کوریا کے وزیراعظم کم جونگ ان مختصر دورے پر آج جنوبی کوریا کے سرحدی شہر پنمن جم پہنچ گئے جہاں دونوں ممالک کے سربراہان کے درمیان 65 سال بعد پہلی ملاقات ہوئی۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق وزیراعظم شمالی کوریا کم جونگ اُن جنوبی کوریا کی سرحد عبور کر کے جنوبی کوریا کے سرحدی […]

جنوبی کوریا نے اپنے ’پروپیگنڈا لاؤڈ اسپیکرز‘ بند کرنے کا اعلان کردیا

جنوبی کوریا نے اپنے ’پروپیگنڈا لاؤڈ اسپیکرز‘ بند کرنے کا اعلان کردیا

سیئول: جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کی سرحد پر پروپیگنڈا کے غرض سے نصب درجنوں لاؤڈ اسپیکر بند کرنے کا اعلان کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جنوبی کوریا اور شمالی کوریا کے درمیان کشیدگی کا باعث بننے والے معاملات پر تیزی سے گفت و شنید کا سلسلہ جاری ہے اور کئی اختلافی مسائل […]

جنوبی پنجاب صوبہ محاذ کا مطالبہ حقیقی یا فریبی؟

جنوبی پنجاب صوبہ محاذ کا مطالبہ حقیقی یا فریبی؟

جنوبی پنجاب صوبہ محاذ ہو یا سرائیکی صوبے کا لالی پوپ، پیپلز پارٹی اس ضلع میں اسی طرز کی سیاست کرتی آئی ہے۔ اگر پیپلز پارٹی یا کوئی اوراتحاد جنوبی پنجاب صوبہ بنانے میں مخلص ہوتا تو یہ کام پی پی کے گزشتہ دور اقتدار میں با آسانی پائیہ تکمیل تک پہنچ سکتا تھا۔ پیپلز […]

جنوبی پنجاب والوں کو صوبہ ملنا حق ہے، پیرپگارا

جنوبی پنجاب والوں کو صوبہ ملنا حق ہے، پیرپگارا

لاہور:  جنوبی پنجاب والوں کو صوبہ ملنا حق ہے، پیرپگارا کی بلخ شیرمزاری سے ملاقات کے بعد گفتگو، سندھ کی طرح پنجاب میں بھی سیاسی اتحاد بنانا چاہتے ہیں۔ فنکشنل لیگ اور جی ڈی اے کے سربراہ پیر پگارا کی جنوبی پنجاب صوبہ محاذ کے سیکرٹریٹ آمد، پیر پگارا اور سید صبغت اللہ راشدی نے […]

2030 فٹبال ورلڈ کپ، میسی اور سواریز جنوبی امریکا کو میزبانی دینے کے حامی

2030 فٹبال ورلڈ کپ، میسی اور سواریز جنوبی امریکا کو میزبانی دینے کے حامی

بیونس آئرس: اسٹار فٹبالرز لیونل میسی اور لوئس سواریز نے 2030 ورلڈ کپ کیلیے ارجنٹائن، یوروگوئے اور پیراگوئے کی مشترکہ میزبانی بڈ کو سپورٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ یہ بات میڈیا کو بڈ منتظمین نے بتائی، تینوں ممالک کی مشترکہ بڈ کمیٹی کے کوآڈرینیٹر فرنانڈو میرین کا کہنا ہے کہ میسی نے بھی ہماری مہم کوجوائن کرلیا […]

جنوبی کوریا کی سابق صدر کو کرپشن الزامات پر 24 سال قید کی سزا

جنوبی کوریا کی سابق صدر کو کرپشن الزامات پر 24 سال قید کی سزا

سیول: جنوبی کوریا کی سابق صدر پارک گیئون ہائے کو کرپشن اور اختیارات کا ناجائز فائدہ اُٹھانے کے الزامات میں 24 سال کی قید کی سزا سنادی گئی ہے۔ بین الاقوامی نشریاتی ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کی سابق صدر پارک گیئون ہائے کو کرپشن کے 18 مقدمات کا سامنا تھا۔ جنہیں آج عدالت نے 24 سال […]

جلی کاٹو۔ جنوبی ہندوستان کا خونخوار میلہ

جلی کاٹو۔ جنوبی ہندوستان کا خونخوار میلہ

جنوبی ہند کی ریاست تامل ناڈو کے شہر مدورائی میں اس ہفتہ، جلی کاٹو کے میلے کے دوران ایک 19 سالہ لڑکا بپھرے ہوئے بیل سے کچل کر ہلاک ہوگیا۔ اس خونخوار میلے میں 1200 بیل شامل تھے۔ ادھر راما نتھن پورم کے قصبہ میں اسی میلہ کے دوران دو تماشائی بیلوں کے حملہ میں […]

سائوتھ ایشین انٹرنیشنل فلم فیسٹیول، دو پاکستانی فلمیں منتخب

سائوتھ ایشین انٹرنیشنل فلم فیسٹیول، دو پاکستانی فلمیں منتخب

پاکستان کی دکھائی جانے والی فلموں میں ”نامعلوم افراد ٹو” اور ”آزاد ” شامل ہیں، فیسٹیول میں 125 اور 85 ڈالرز کے پاسز فروخت کئے جائیں گے کراچی ( روزنامہ دنیا ) 14ویں سالانہ ساﺅتھ ایشین انٹر نیشنل فلم فیسٹیول 2017 میں دو پاکستانی فلموں کا انتخاب کیا گیا ہے۔ مذکورہ 5 روزہ فلم فیسٹیول […]

جنوبی افریقہ کے ماریس نے تیز ترین فرسٹ کلاس ٹرپل سنچری بنا دی

جنوبی افریقہ کے ماریس نے تیز ترین فرسٹ کلاس ٹرپل سنچری بنا دی

جوہانسبرگ: جنوبی افریقہ کے مارکو ماریس نے تیز ترین فرسٹ کلاس ٹرپل سنچری اسکور کردی۔ مارکو ماریس نے تیز ترین فرسٹ کلاس ٹرپل سنچری اسکور کردی، انھوں نے ایسٹرن پرووینس کیخلاف بارڈر کی نمائندگی کرتے ہوئے 191 گیندوں پر ناٹ آؤٹ 300 رنز بنائے جب کہ اس سے قبل تیز ترین فرسٹ کلاس ٹرپل سنچری کا ریکارڈ آسٹریلیا […]

جنوبی افریقی خاتون پولیس اہلکار کیلئے بائیک چلانا مشکل

جنوبی افریقی خاتون پولیس اہلکار کیلئے بائیک چلانا مشکل

جنوبی افریقہ میں خاتون پولیس اہلکار کو بائیک چلانا مشکل ہوگیا، راہ گیر نے خاتون اہلکار کی مدد کی جس کے بعد اس سے بڑی مشکل سے بائیک چل پائی۔ یوں تو پولیس کا کام شہریوں کی مدد کرنا ہے لیکن جب پولیس خود مشکل میں پھنس جائے تو شہری بھی مدد کرنے سے پیچھے […]