counter easy hit

space

اسپین کے جیویر گومیز نے 2016 اولمپکس میں جگہ بنا لی

اسپین کے جیویر گومیز نے 2016 اولمپکس میں جگہ بنا لی

ریو ڈی جینرو : ٹرائیتھلون مینز اولمپکس کوالیفائنگ کا میلہ سجا۔ تین کھیلوں پر مبنی اس ایونٹ میں شرکاء نے خوب جان ماری۔ ساحل سمندر سے ایونٹ کا آغاز ہوا پہلے تیراکی پھر سائیکلنگ اور بعد میں دوڑ کے دلچسپ مقابلے ہوئے۔ اسپین کے جیویر گومیز نے تمام شرکا کو پیچے چھوڑتے ہوئے میدان مار […]

چوروں کا راج زمین تو زمین خلا میں بھی

چوروں کا راج زمین تو زمین خلا میں بھی

تحریر : محمداعظم عظیم اعظم پیرس سے ایک خبرہے کہ خلامیں سفید بونا ستارہ اپنے قریبی ستارے کی گیس چراتے پگڑا گیا یہ خبر زمینی چوروں کے لئے تو حیرانگی کی باعث ہونے کے ساتھ ساتھ حوصلہ افزابھی ہوگی کہ آج اِن سے وابستہ چوری کے شعبے نے اتنی ترقی کرلی ہے کہ خلاءمیں اِنسانوں […]

خلائی مخلوق

خلائی مخلوق

تحریر : اختر سردار چودھری، کسووال 2 جولائی 1947 کی ایک طوفانی کو امریکی قصبے روزویل میں کئی لوگوں نے کسی چیز کو آسمان میں اڑتے دیکھا۔ اگلی صبح ایک چرواہا قریبی پہاڑی سے گزر رہا تھا تو اسکی نظر ایک چمک دار ملبے کے ڈھیر پر پڑی۔بات اوپر تک پہنچی تو حکومت نے اس […]

ٹیسٹ رینکنگ : پاکستانی اور بھارتی بائولرز جگہ بنانے میں ناکام

ٹیسٹ رینکنگ : پاکستانی اور بھارتی بائولرز جگہ بنانے میں ناکام

دبئی : آئی سی سی نے تازہ ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی ہے۔ ٹاپ 10 باؤلنگ رینکنگ میں پاکستانی اور بھارتی باؤلرز جگہ بنانے میں ناکام رہے۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق بیٹنگ رینکنگ میں آسٹریلیا کے سٹیون سمتھ سرفہرست ہیں۔ سری لنکا کے کمار سنگاکارا کا دوسرا […]

سینئر کھلاڑیوں کا خلاء پر کرنے میں وقت لگے گا: وقار یونس

سینئر کھلاڑیوں کا خلاء پر کرنے میں وقت لگے گا: وقار یونس

لاہور : قومی کرکٹ ٹیم کے کوچ وقار یونس نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی خوش آئند ہے۔ زمبابوے کرکٹ سیریز میں قومی ٹیم کی کارکردگی بھی بہتر ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سینئر کھلاڑیوں کا خلاء پر کرنے میں وقت لگے گا لیکن کوشش […]

امریکی خلائی ادارے ناسا نے ایک سیارچے کا نام ملالہ رکھ دیا

امریکی خلائی ادارے ناسا نے ایک سیارچے کا نام ملالہ رکھ دیا

نیویارک (جیوڈیسک) پاکستان کی باہمت خاتون ملالہ یوسف زئی کو ایک اور اعزاز حاصل ہوگیا اور امریکا کے خلائی ادارے ناسا نے مریخ اور مشتری کے درمیان دریافت ہونے والے سیارے کا نام ملالہ رکھ دیا۔ امریکی خلائی ادارے نے 5 سال قبل مریخ اور مشتری کے درمیان دریافت ہونے والے 2.5 قطر کے سیارچے […]

دہشتگردی، انتہا پسندی اور بدامنی کی دنیا میں کوئی گنجایش نہیں ہے۔ محمد نواز خان

دہشتگردی، انتہا پسندی اور بدامنی کی دنیا میں کوئی گنجایش نہیں ہے۔ محمد نواز خان

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) دہشتگردی، انتہا پسندی اور بدامنی کی دنیا میں کوئی گنجایش نہیں ہے۔ دہشتگردی ناموس رسالت کی آڑ میں ہو، شریعت کی آڑ میں ہو یا مسجد کی آڑ میں ناقابل قبول ہے۔ دہشتگردوں کی حما یت کرنے والے اور انکے معا ونین بھی دہشتگردی کے حصہ دار ہیں۔ ان […]

اسلام آباد پولیس میں بدعنوانوں کی کوئی جگہ نہیں، وزیر داخلہ

اسلام آباد پولیس میں بدعنوانوں کی کوئی جگہ نہیں، وزیر داخلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں پولیس کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے پولیس کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ دھرنوں کے دوران آئی جی اور ایس ایس پی کو طاقت کے استعمال کا نہیں کہا گیا۔ اس وقت سرکاری املاک اور عوام کی جان […]

طاقتور خلائی مخلوق سے مقابلے پر بنی فلم ایلیئن آوٹ پوسٹ

طاقتور خلائی مخلوق سے مقابلے پر بنی فلم ایلیئن آوٹ پوسٹ

لاس اینجلس (یس ڈیسک) امریکی فورسز کو ایک بار پھر کرنا پڑے گا طاقتور خلائی مخلوق سے مقابلہ فلم ’’ایلیئن آؤٹ پوسٹ‘‘ Alien Outpost میں۔ سائنس فکشن فلم 6دن بعد سینماؤں میں ریلیز کی جائے گی۔ فلم کی کہانی دوسرے سیارے سے آئی خطرناک مخلوق کے گرد گھومتی ہے، جدید ہتھیاروں سے لیس یہ مخلوق […]

نام نہاد جمہوریت کی جگہ نیا نظام نافذ کرنا چاہیئے : ارباب غلام رحیم

نام نہاد جمہوریت کی جگہ نیا نظام نافذ کرنا چاہیئے : ارباب غلام رحیم

کراچی (یس ڈیسک) سابق وزیر اعلیٰ سندھ اور رکن سندھ اسمبلی ارباب غلام رحیم نے کہا ہے کہ الطاف حسین کے بیان کی تائید کرتا ہوں، نام نہاد جمہوریت کی جگہ نیا نظام آنا چاہئیے۔ لیاقت علی جتوئی نے الزام لگایا ہے کہ سندھ حکومت نے کرپشن کے تمام ریکارڈ توڑ دئیے ، پیپلز پارٹی […]

فرح خان نے ’’بگ باس 8‘‘ میں سلمان خان کی جگہ لے لی

فرح خان نے ’’بگ باس 8‘‘ میں سلمان خان کی جگہ لے لی

ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ فلمساز فرح خان نے ریالٹی ٹی وی شو ’’بگ باس 8‘‘ میں اداکار سلمان خان کی جگہ لے لی۔ سلمان خان شو کا سیزن آٹھ فلم ’’بجرنگی بھائی جان‘‘ کے فلمی شیڈول کی وجہ سے مکمل نہیں کر پائے اور آئندہ چار ہفتوں کی میزبان فرح خان ہونگی۔ اس موقع […]

پاکستان کی سرزمین پر دہشت گردوں کیلئے کوئی جگہ نہیں: شہباز شریف

پاکستان کی سرزمین پر دہشت گردوں کیلئے کوئی جگہ نہیں: شہباز شریف

لاہور (یس ڈیسک) لاہور میں چین کے پہلے قونصل جنرل یو بورن نے ایوان وزیر اعلیٰ لاہور میں میاں محمد شہباز شریف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، دو طرفہ تعلقات اور مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ چینی قونصلیٹ نے سانحہ پشاور کی مذمت کرتے ہوئے […]

عمران خان کراچی پہنچ گئے، جگہ جگہ استقبال، گو نواز گو کے نعرے

عمران خان کراچی پہنچ گئے، جگہ جگہ استقبال، گو نواز گو کے نعرے

کراچی (یس ڈیسک) پلان سی کے تحت احتجاج میں شرکت کے لیے عمران خان کراچی پہنچ گئے، کہتے ہیں آج کے بعد حکومت پر مزید دباؤ بڑھے گا، کل بتائیں گے کہ فیصل آباد میں سارے رانا ثناء اللہ کے غنڈے تھے، مذاکرات وہیں سے شروع ہونے چاہئیں جہاں ختم ہوئے تھے۔ عمران خان، شاہ […]

ناسا نے ایک بار پھر خلا میں جانے کی تیاری مکمل کرلی

ناسا نے ایک بار پھر خلا میں جانے کی تیاری مکمل کرلی

کیلیفورنیا (یس ڈیسک) کافی عرصے تک خلا میں پرواز سے دور رہنے کے بعد بالآخر امریکہ نے ایک بار زمین کی حدود سے دور سفر کی تیاری شروع کردی ہے اور اس سلسلے میں تیار کردہ خلائی شٹل اپنےآزمائشی سفر پر جمعرات کو روانہ ہورہی ہے۔ ناسا کے مطابق نئی خلائی شٹل ’اورین‘ خلا کی […]