counter easy hit

spain

ریفرنڈم کا انجام، اسپن کی مرکزی حکومت نے کاتالونیا پر سختی کی ٹھان لی

ریفرنڈم کا انجام، اسپن کی مرکزی حکومت نے کاتالونیا پر سختی کی ٹھان لی

میڈرڈ: اسپن نے کا تالونیا کا براہ راست کنٹرول براہ رات کنٹرول سنبھال لیا، نائب وزیراعظم ثریا سائنز کو ریاست پر حکومت کے اضافی اختیارات دے دیئے گئے۔ اسپین میں کاتالونیا علیحدگی پسندوں کے مظاہرے اور ریلیاں سب ناکام، مرکزی حکومت نے کاتالونیا پر سختی کی ٹھان لی۔ نائب وزیر اعظم ثریا سائنز کو کاتالونیا پر […]

کاتالونیا چند روز میں اسپین سے علیحدگی کا اعلان کردے گا

کاتالونیا چند روز میں اسپین سے علیحدگی کا اعلان کردے گا

میڈرڈ: اسپین کی نیم خودمختار ریاست کاتالونیا کے رہنما کارلس پوئیمونٹ نے کہا ہے کہ ایک ہفتے کے دوران کاتالونیا کی آزادی کا اعلان کردیں گے۔ برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے کارلس پوئیمونٹ نے کہا کہ ان کی حکومت رواں ہفتے کے اختتام یا اگلے ہفتے کاتالونیا کا اسپین سے علیحدگی کااعلان کریں گے اور اس […]

چیئرمین انور گورسی کے بھتیجے مدثراقبال گورسی اور ناصر اقبال گورسی کی چوہدری آصف گورسی سے پیرس میں خصوصی ملاقات۔

چیئرمین انور گورسی کے بھتیجے مدثراقبال گورسی اور ناصر اقبال گورسی کی چوہدری آصف گورسی سے پیرس میں خصوصی ملاقات۔

پیرس ۔ناصر اقبال گورسی ،مدثر اقبال گورسی، محمد شبیر مہر، محمد یوسف، محمد شاہد، میاں ظفرنے پیرس کے مشہور بزنس مین چوہدری آصف گورسی سے خصوصی ملاقات کی۔ اور یونین کونسل 73 کرنانہ میں چوہدری انور گورسی کو چیئرمین بننے پر مبارکباد پیش کی۔ چوہدری آصف گورسی نے مزید کہہ کہ میں چیئرمین انور گورسی […]

وفاقی وزیر تعلیم انجینئر بلیغ الرحمن دورہ یورپ کے دوران آج پیرس کے بعد اٹلی کےشہر وینس روانہ ہوگئے، مسلم لیگ ن کی ایڈوائزری کونسل برائے یورپ کے چیئرمین شمہروز الہی گھمن نے ان کو الوداع کیا

وفاقی وزیر تعلیم انجینئر بلیغ الرحمن دورہ یورپ کے دوران آج پیرس کے بعد اٹلی کےشہر وینس روانہ ہوگئے، مسلم لیگ ن کی ایڈوائزری کونسل برائے یورپ کے چیئرمین شمہروز الہی گھمن نے ان کو الوداع کیا

وفاقی وزیر تعلیم انجینئر بلیغ الرحمن دورہ یورپ کے دوران آج پیرس کے بعد اٹلی کےشہر وینس روانہ ہوگئے، مسلم لیگ ن کی  ایڈوائزری کونسل برائے یورپ کے چیئرمین شمہروز الہی گھمن نے ان کو الوداع کیا پیرس(ایس ایم حسنین) پاکستان کے وفاقی وزیر تعلیم بلیغ الرحمن یورپ کے نجی دورے پر آج پیرس سے […]

وفاقی وزیر تعلیم بلیغ الرحمن کی فرانس دورے کے دوران بارسلونا حملے کی شدید مذمت ، دنیا کو ہر قسم کی دہشتگردی کے خلاف متحد ہونے پر ذور دیا

وفاقی وزیر تعلیم بلیغ الرحمن کی فرانس دورے کے دوران بارسلونا حملے کی شدید مذمت ، دنیا کو ہر قسم کی دہشتگردی کے خلاف متحد ہونے پر ذور دیا

بارسلونا؍پیرس(ایس ایم حسنین) پاکستان کے وفاقی وزیر تعلیم نے یورپ کے دورے کے دوران بارسلونا میں دہشتگردانہ واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ اس نازک وقت میں ہم سپین کی عوام کے ساتھ ہیں اور انہیں مکمل تعاون کا یقین دلاتے ہیں وفاقی وزیر تعلیم بلیغ الرحمن یورپ کے […]

اسپین کی پولیس سے مقابلے میں مبینہ مراکشی دہشت گرد ہلاک، میڈیا

اسپین کی پولیس سے مقابلے میں مبینہ مراکشی دہشت گرد ہلاک، میڈیا

بارسلونا: عالمی میڈیا کے مطابق جمعرات کے روز بارسلونا میں گاڑی سے کچل کر 13 افراد کو ہلاک اور درجنوں کو زخمی کرنے والا مبینہ دہشت گرد موسیٰ اوکبر ہسپانوی پولیس سے مقابلے میں مارا جاچکا ہے۔ 17 سالہ موسیٰ اوکبر کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ وہ مراکشی نژاد تھا اور ان پانچ مشتبہ افراد میں […]

بارسلونا، دہشتگردی کے خلاف تمام ممالک کو متحد ہو جانا چاہیے، سپین کے لوگ آزادی و دفاع کے حوالے سے اپنی تاریخ رکھتے ہیں، عمر فاروق رانجھا

بارسلونا، دہشتگردی کے خلاف تمام ممالک کو متحد ہو جانا چاہیے، سپین کے لوگ آزادی و دفاع کے حوالے سے اپنی تاریخ رکھتے ہیں، عمر فاروق رانجھا

بارسلونا، دہشتگردی کے خلاف تمام ممالک کو متحد ہو جانا چاہیے، سپین کے لوگ آزادی و دفاع کے حوالے سے اپنی تاریخ رکھتے ہیں، عمر فاروق رانجھا بارسلونا(یس اردو نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی سپین کے سابق صدر عمر فاروق رانجھا نے کہا کہ مختلف ثقافتوں اور آزادی کے دفاع کے حوالے سے اسپین اور اس […]

بارسلونا: ننھے بچوں اور عورتوں کو کچل کر شقی القلب دہشتگرد نے انسانیت کے دل دہلا دیے ، واقعے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے ، ساجد گوندل

بارسلونا: ننھے بچوں اور عورتوں کو کچل کر شقی القلب دہشتگرد نے انسانیت کے دل دہلا دیے ، واقعے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے ، ساجد گوندل

بارسلونا(ایس ایم حسنین)پاکستان پیپلز پارٹی سپین کے مرکزی راہنما ساجدمحمود گوندل نے بارسلونا سانحے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بارسلونا حملے پر پوری انسانیت غم سے نڈھال ہے، انسانیت سوز واقعے نے ہمیں ہلا کر رکھ دیا ہے۔ دنيا میں سب سے زیادہ دہشتگردی سے مسلمان متاثر ہوئے ہیں۔ انہوں نے آج […]

اسپین میں دہشت گردوں کا دوسرا حملہ ناکام بنادیا گیا

اسپین میں دہشت گردوں کا دوسرا حملہ ناکام بنادیا گیا

بارسلونا: گزشتہ رات اسپین کے شہر بارسلونا میں دہشت گردی کی بھیانک واردات کے بعد رات گئے کیمبرلز کے ساحلی قصبے میں مقامی پولیس نے ایک اور دہشت گرد حملے کی کوشش ناکام بنادی ہے جبکہ اس کارروائی میں کم از کم پانچ مبینہ دہشت گرد ہلاک کردیئے گئے ہیں۔ اسپین پولیس کے مطابق دہشت گرد دوسرا […]

پیرس، پاکستان پیپلز پارٹی فرانس اورپاکستان پیپلز پارٹی سپین کے راہنمائوں کی ملک ہاوس پیرس میں خصوصی ملاقات

پیرس، پاکستان پیپلز پارٹی فرانس اورپاکستان پیپلز پارٹی سپین کے راہنمائوں کی ملک ہاوس پیرس میں خصوصی ملاقات

پیرس، پاکستان پیپلز پارٹی فرانس اورپاکستان پیپلز پارٹی سپین کے راہنمائوں کی ملک ہاوس پیرس میں خصوصی ملاقات پیرس؍ اسلام آباد( نمایندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس اورپاکستان پیپلز پارٹی سپین کے راہنمائوں کی ملک ہاوس پیرس میں خصوصی ملاقات ہوئی جس میں عبدالستارملک رہنما پاکستان پیپلز پارٹی لالہ موسی اورقاری فاروق احمد فاروقی سابقہ چیف آرگنائزر پیپلزپارٹی فرانس کی […]

پاکستان پیپلز پارٹی سپین کے سینیر راہنما ساجد گوندل کی لاہور بلاول ہاوس میں چییر مین بلاو ل بھٹو زرداری سے ملاقات ،پیپلز پارٹی اوورسیز کی تنظیم نو اور فعال کرنے کا مطالبہ

پاکستان پیپلز پارٹی سپین کے سینیر راہنما ساجد گوندل کی لاہور بلاول ہاوس میں چییر مین بلاو ل بھٹو زرداری سے ملاقات ،پیپلز پارٹی اوورسیز کی تنظیم نو اور فعال کرنے کا مطالبہ

پاکستان پیپلز پارٹی سپین کے سینیر راہنما ساجد گوندل کی لاہور بلاول ہاوس میں چییر مین بلاو ل بھٹو زرداری سے ملاقات ،پیپلز پارٹی اوورسیز کی تنظیم نو اور فعال کرنے کا مطالبہ لاہور(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی سپین کے سینییر راہنما چوہدری ساجد گوندل کی بلاول ہاوس لاہور میں چییرمین بلاول بھٹو زرداری سے […]

سابق وفاقی وزیر اور پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر الزماں کائرہ کی صاحبزادی کی شادی کے موقع پر پی پی سپین کے سینئر راہنما چوہدری ساجد محمود گوندل کی خصوصی شرکت اور پارٹی لیڈرز کے ساتھ خصوصی ملاقات

سابق وفاقی وزیر اور پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر الزماں کائرہ کی صاحبزادی کی شادی کے موقع پر پی پی سپین کے سینئر راہنما چوہدری ساجد محمود گوندل کی خصوصی شرکت اور پارٹی لیڈرز کے ساتھ خصوصی ملاقات

سابق وفاقی وزیر اور پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر الزماں کائرہ کی صاحبزادی کی شادی کے موقع پر پی پی سپین کے سینئر راہنما چوہدری ساجد محمود گوندل کی خصوصی شرکت اور پارٹی لیڈرز کے ساتھ خصوصی ملاقات   اسلام آباد؍لالہ موسیٰ(یس اردو نیوز) پیپلز پارٹی سپین کے سینئر راہنما چوہدری ساجد محمود گوندل نے  پارٹی راہنما […]

چوہدری محمد رزاق ڈھل کے والد گرامی کی وفات پر ان کی رہائش گاہ واقع ڈھل بنگش گجرات میں چوہدری آصف گورسی، راجہ رضوان، مولوی امانت اور سپین سے سماجی کارکن محمد طارق کا اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی

چوہدری محمد رزاق ڈھل کے والد گرامی کی وفات پر ان کی رہائش گاہ واقع ڈھل بنگش گجرات میں چوہدری آصف گورسی، راجہ رضوان، مولوی امانت اور سپین سے سماجی کارکن محمد طارق کا اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی

چوہدری محمد رزاق ڈھل  کے والد گرامی کی وفات پر ان کی رہائش گاہ واقع ڈھل بنگش گجرات میں چوہدری آصف گورسی، راجہ رضوان، مولوی امانت اور سپین سے سماجی کارکن محمد طارق کا اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی پیرس؍گجرات(یس اردو نیوز) چوہدری محمد آصف گورسی۔ راجہ رضوان ۔مولوی امانت ۔ سپین کے سماجی کارکن […]

اسپین میں نقلی کیلوں کے اندر منشیات چھپا کراسمگل کرنے کی کوشش ناکام

اسپین میں نقلی کیلوں کے اندر منشیات چھپا کراسمگل کرنے کی کوشش ناکام

میڈرڈ: ائیر پورٹ حکام نے جعلی کیلوں میں چھپائی گئی منشیات برآمد کرکے 2 مسافروں کو گرفتار کر لیا ۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہسپانوی پولیس نے خفیہ اطلاع پرمیڈرڈ ائیرپورٹ پر کارروائی کے دوران 17 کلوگرام کوکین برآمد کرلی، پولیس کے مطابق منشیات کو مصنوعی کیلوں میں چھپا کر اٹلی بھجوانے کی کوشش کی جارہی […]

یوم پاکستان کے حوالے سے ایک شام ریحانہ قمر کے ساتھ پروقار تقریب کے مہمانون کے آنے کا سلسلہ جاری

یوم پاکستان کے حوالے سے ایک شام ریحانہ قمر کے ساتھ پروقار تقریب کے مہمانون کے آنے کا سلسلہ جاری

یوم پاکستان کے حوالے سے ایک شام ریحانہ قمر کے ساتھ پروقار تقریب کے مہمانون کے آنے کا سلسلہ جاری بارسلونا؍پیرس ( نمایندہ خصوصی ) 18 مارچ کو یوم پاکستان کے حوالے ایک شام ریحانہ قمر کے ساتھ پروقار مشاعرہ تقریب قرطبہ میرج ھال میں انعقاد پذیر خصوصی دعوت پر مسلم لیگ ن فرانس کی […]

چکری والے وزیر داخلہ چوہدری نثارپھر منظر سے غائب ،اب جہان ملے کالعدم تنظیموںکی حمایت کرکے عوام کے خون سے کھیلنے والے والے ایسے وزیر کوسیکورٹی رسک والی جگہ باندھ دینا چاہیے،میاں عبدالرﺅف طفیل آرائیں ، پیپلز پارٹی،سپین

چکری والے وزیر داخلہ چوہدری نثارپھر منظر سے غائب ،اب جہان ملے کالعدم تنظیموںکی حمایت کرکے عوام کے خون سے کھیلنے والے والے ایسے وزیر کوسیکورٹی رسک والی جگہ باندھ دینا چاہیے،میاں عبدالرﺅف طفیل آرائیں ، پیپلز پارٹی،سپین بارسلونا؍پریس(ایس ایم حسنین) پیپلز پارٹی سپین کے سابق سینئر نائب صدر میاں طفیل آرائیں نے اپنے بیان […]

کوئی ان نام نہاد عالمی سطح کے کرپٹ حکمرانوں کو بتائے کہ ان کی جان ثبوت دینے سے چھوٹنی ہے،اوچھے ہتھکنڈوں سے نہیں، چوہدری ساجد گوندل

کوئی ان نام نہاد عالمی سطح کے کرپٹ حکمرانوں کو بتائے کہ ان کی جان ثبوت دینے سے چھوٹنی ہے،اوچھے ہتھکنڈوں سے نہیں، چوہدری ساجد گوندل

کوئی ان نام نہاد عالمی سطح کے کرپٹ حکمرانوں کو بتائے کہ ان کی جان ثبوت دینے سے چھوٹنی ہے،اوچھے ہتھکنڈوں سے نہیں، چوہدری ساجد گوندل بارسلونا؍پیرس(ایس ایم حسنین) پیپلز پارٹی سپین کے سینئر راہنما چوہدری ساجد گوندل نے کہا ہے کہ پریس کانفرنس میں گھٹیہ اور لچر گفتگونشر کروانے سے یاصحافیوں سے موبائل چھیننے […]

کرپشن کا دوسرا نام شریف برادران ہے، کرکٹ کو بھی بیچ کر کھا رہے ہیں، چوہدری ساجدگوندل

کرپشن کا دوسرا نام شریف برادران ہے، کرکٹ کو بھی بیچ کر کھا رہے ہیں، چوہدری ساجدگوندل

کرپشن کا دوسرا نام شریف برادران ہے، کرکٹ کو بھی بیچ کر کھا رہے ہیں، چوہدری ساجدگوندل پیرس(ایس ایم حسنین) چوہدری ساجد گوندل، پیپلزپارٹی سپین کے سینئر راہنما نے یس اردو سے بات چیت کی ہے اس دورنا ان کاکہنا تھا کہ پانامہ تو پانامہ پی ایس ایل میں جو کرپشن کی گرد اٹھنا شروع ہوئی […]

کشمیریوں کا حق ہے آزادی کیونکہ کشمیری70سال سے جدوجہد آزدی کیلئے قربانیاں پیش کر رہے ہیں لیکن ان کے پایہ استقلال میں کوئی لغزش نہیں آئی۔سکندر گوندل، پیپلز پارٹی،سپین

کشمیریوں کا حق ہے آزادی کیونکہ کشمیری70سال سے جدوجہد آزدی کیلئے قربانیاں پیش کر رہے ہیں لیکن ان کے پایہ استقلال میں کوئی لغزش نہیں آئی۔سکندر گوندل، پیپلز پارٹی،سپین

کشمیریوں کا حق ہے آزادی کیونکہ کشمیری70سال سے جدوجہد آزدی کیلئے قربانیاں پیش کر رہے ہیں لیکن ان کے پایہ استقلال میں کوئی لغزش نہیں آئی۔سکندر گوندل، پیپلز پارٹی،سپین کتنا ہی گھپ اندھیرا ہو کرنوں کے آگے ٹک نہیں سکتا۔کشمیر میں آزادی کی کرنیں چمک رہی ہیں آزادی کشمیریوں کا مقدر ہے، کشمیر میں انٹر […]

دوسرے قطری خط نے ثابت کر دیا کہ شریف فیملی کے پاس کوئی منی ٹریل نہیں، چوہدری ساجد گوندل

دوسرے قطری خط نے ثابت کر دیا کہ شریف فیملی کے پاس کوئی منی ٹریل نہیں، چوہدری ساجد گوندل

 دوسرے قطری خط نے ثابت کر دیا کہ شریف فیملی کے پاس کوئی منی ٹریل نہیں، چوہدری ساجد گوندل پریس(ایس ایم حسنین) پیپلز پارٹی سپین کے سینئر راہنما چوہدری ساجد گوندل نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ قطری خط ایک داستان عجیب بنتی جارہی ہے ہر سوال پر جواب قطری خط، ایس ایم ایس، […]

شیطان کی شلجم سے پٹائی،اسپین میں انوکھاسالانہ میلہ

شیطان کی شلجم سے پٹائی،اسپین میں انوکھاسالانہ میلہ

اسپین میں روایتی میلے کاآغاز ہوگیا ہے۔اس انوکھےسالانہ میلے میں لوگ شیطان کی 15 ہزار شلجموں سے پٹائی کرتے ہیں۔ میلے میں ایک شخص شیطان کا لبادہ اوڑھے اور مخصوص شیطانی ماسک لگائے قصبے میں نکل آتا ہے جہاں لوگ اُسے خوب پیٹتے ہیں ۔وہ شیطان ایک گلی سے نکلتا دوسری گلی میں جاگھستا ہے، […]

ن لیگ میڈیا سیل عدالت میں جاری کرپشن کیسز سے متعلق پرانی تصاویر شیئر کر کے عدالت کا مذاق بنانا چاہتا ہے، میاں عبدالروف طفیل

ن لیگ میڈیا سیل عدالت میں جاری کرپشن کیسز سے متعلق پرانی تصاویر شیئر کر کے عدالت کا مذاق بنانا چاہتا ہے، میاں عبدالروف طفیل

ن لیگ میڈیا سیل عدالت میں جاری کرپشن کیسز سے متعلق پرانی تصاویر شیئر کر کے عدالت کا مذاق بنانا چاہتا ہے، میاں عبدالروف طفیل پیرس، بارسلونا(ایس ایم حسنین)پاکستان پیپلز پارٹیسپین کے سابق سینئر نائب صدر میاں طفیل آرائیں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ن لیگ میڈیا سیل اور مریم نواز کی جانب سے […]

ایفی ڈرین اور جعلی ادویات سمیت جعلی دودھ کے پیچھے بھی نااہل حکمرانوں کے وزراپوری طرح شریک ہیں، چوہدری ساجد گوندل

ایفی ڈرین اور جعلی ادویات سمیت جعلی دودھ کے پیچھے بھی نااہل حکمرانوں کے وزراپوری طرح شریک ہیں، چوہدری ساجد گوندل

ایفی ڈرین اور جعلی ادویات سمیت جعلی دودھ کے پیچھے بھی نااہل حکمرانوں کے وزراپوری طرح شریک ہیں، چوہدری ساجد گوندل پیرس،بارسلونا(ایس ایم حسنین)پاکستان پیپلز پارٹی سپین کے سینئر راہنما چوہدری ساجد گوندل نے حالات حاضرہ پراپنے تبصرے میں کہا ہے کہ میڈیا میں چلنے والی خبریں حرف بہ حرف سچ ہیں اور پورے ملک […]

پاکستان پیپلز پارٹی اوورسیز کی تنظیم نو جمہوری اقدار و روایات کا تسلسل ہے جیالوں کو منظم کرنے میں بھر پور مدد ملے گی، چوہدری ساجد گوندل

پاکستان پیپلز پارٹی اوورسیز کی تنظیم نو جمہوری اقدار و روایات کا تسلسل ہے جیالوں کو منظم کرنے میں بھر پور مدد ملے گی، چوہدری ساجد گوندل

پاکستان پیپلز پارٹی اوورسیز کی تنظیم نو جمہوری اقدار و روایات کا تسلسل ہے جیالوں کو منظم کرنے میں بھر پور مدد ملے گی، چوہدری ساجد گوندل چیئرمین بلاول بھٹو زرداری انتہائی زیرک فیصلوں سے پارٹی کی ساکھ کو مضبوط سے مضبوط تر بنا رہے ہیں۔ پیپلز پارٹی اوورسیز کی تنظیم نو کیلئے بنائی گئی کمیٹی […]